Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہماری ماں حضرت عائشہ بنتِ ابوبکر صدیق حصہ دوئم

July 3, 2015July 3, 2015 0 1 min read
Hazrat Ayesha
Hazrat Ayesha
Hazrat Ayesha

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
کفارِ مکہ کے ظلم و ستم سے تنگ آکر مسلمان مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ آچکے تھے۔ مدینہ شریف کی آب و ہوا اور موسم مکہ سے مختلف تھا بیشتر مہاجرین کو آب وہوا موافق نہ آئی جس کی وجہ سے وہ موسمی بخا ر میں مبتلا ہو گئے حضرت ابو بکر صدیق بھی بیماری کی وجہ سے صاحب فراش ہو گئے اس دوران گھر کے کام کاج کا بوجھ حضرت عائشہ پر آگیا دن رات کام کر نے کی وجہ سے سیدہ حضرت عائشہ بھی بیمار ہو گئیں جب مرض نے طول کھینچا تو آپ بہت کمزور ہو گئیں آخر شافع دو جہاں ۖ کی دعا سے مرض دور ہوا اور آپ صحت یاب ہو گئیں تو ایک دن یار ِغار حضرت ابو بکر صدیق بارگاہ رسالت ۖ میں حاضر ہو ئے اور عرض کی یا رسول اللہ ۖ آپ ۖ اپنی اہلیہ کی رخصتی کیوں نہیں کرا لیتے تو سرور کائنات ۖ نے فرمایا میرے پاس مہر ادا کرنے کے لیے رقم نہیں ہے قربان جائیں سرور دو عالم ۖ پر کہ جو پیسے بھی پاس ہو تے حاجت مندوں میں

تقسیم کر دیتے اور گھر میں دولت نام کی کوئی چیز بھی نہ ہو تی۔ یارِغار سے یہ برداشت نہ ہوا پانچ سودرہم اپنے آقا و مولا ۖ کو قرض دے دئیے سرور دو عالم ۖ نے یہ پو ری رقم جو حق مہر تھی حضرت ابو بکر صدیق کے گھر پہنچا دی ۔ مہر کی ادائیگی کے بعد صحابیات کی جماعت دلہن کے گھر پہنچی سیدہ عائشہ صدیقہ کو دلہن بنا یا گیا پھر اس کمرے میں لایا گیا جہاں انصاری عورتیں منتظر تھیں انہوں نے بہت پیار اور شفقت سے دلہن کا استقبا ل کیا تھوڑی دیر بعد سرور کائنات ۖ بھی تشریف لے آئے ۔ اِس شادی میں حضرت عائشہ کی سہیلی حضرت اسماء بنتِ یزید بھی شامل تھی۔

فرماتی ہیں اس وقت محبوب خدا کی ضیافت کے لیے دودھ پیش کیا گیا ساقی کوثر نے تھوڑا سا دودھ پیا اور پھر پیالہ حضرت عائشہ کی طرف بڑھا دیا وہ شرمانے لگیں میں نے کہا رسول اللہ ۖ کا عطیہ واپس نہ کرو پھر انہوں نے شرماتے شرماتے پیالہ لے لیا اور تھوڑا سا پی لیا رسول اللہ ۖ نے فرمایا اپنی سہیلیوں کو دو انہوں نے کہا یا رسول اللہ ۖ ہم کو اشتہا نہیں فرمایا جھوٹ نہ بولو آدمی کا جھوٹ لکھا جاتا ہے اور پھر حضرت عائشہ کی رخصتی ہو گئی یہ شوال کا مہینہ اور سن ہجری کا پہلا سال تھا ۔ حضرت عائشہ جب ماں باپ کے گھر سے حرم نبوی ۖ میں رونق افروز ہو ئیں تو رہائش کے لیے جو حجرہ آپ کو ملا وہ مسجد نبوی ۖ سے متصل تھا ۔ جس حجرہ میںآپ قیام پزیر تھیں اس کی لمبائی چوڑائی بہت کم تھی صرف ایک کمرہ کی صورت میں تھا دیواریں خام اینٹوں اور کھجورکی شاخوں پر مشتمل تھیں جن پر گارا لگا دیا گیا تھا چھت بھی کھجور کی شاخوں اور پتوں پر مشتمل تھی بارش سے بچنے کے لیے کمبل ڈال دیا گیا تھا اور دروازے کو پردے کے لیے کمبل سے ڈھانپ دیا گیا تھا۔

گھر کا کل اثاثہ ایک چارپائی ایک چٹائی ایک بستر ایک تکیہ جس میں چھال بھری ہوئی تھی ۔ آٹا اور کھجور رکھنے کے لیے ایک دو برتن پانی کا ایک برتن اور پینے کے لیے ایک پیالہ کئی کئی راتیں گھر میں چراغ نہیں جلتا تھا یہ شہنشاہِ دو عالم ۖ کا حجرہ تھا وہ سرور کائنات ۖ جو فرش پر بیٹھ کر عرش کے مالک تھے حضرت عائشہ جب شادی کے بعد کا شانہ نبوی ۖ میں تشریف لائیں تو انہوں نے گھر کا جائزہ لیا اوردیکھا کہ گھر میں دو نو جوان لڑکیا ں موجود ہیں جن کی اب شادی کی عمر ہو چکی ہے۔ ایک دن شہنشاہِ دو عالم ۖ تشریف فرما تھے کہ سیدہ عائشہ نے بچیوں کی شادی کا ذکر چھیڑ دیا اور درخواست کی کہ یا رسول اللہ ۖ اب بچیوں کی شادی کر دینی چاہیے۔

Muhammad S.A.W
Muhammad S.A.W

ایک تجویز ہے رحمتِ دو عالم ۖ نے پوچھا کیا ؟ تو سیدہ عائشہ نے عرض کی کیوں نا سیدہ فاطمہ کی شادی حضرت علی سے کر دی جا ئے رحمتِ دو عالم ۖ نے سنا تو بہت خوش ہو ئے اور پھر دو ہجری کے وسط میں حضرت فاطمہ کی شادی فاتح خیبر شیرِ خدا حضرت علی سے کر دی۔ اور پھر حضرت عائشہ صدیقہ نے ایک ماں کی طرح شادی کے تمام انتظام خود کئے جس مکان میں سیدہ فاطمہ نے جانا تھا اُس کی خود اچھے طریقے سے صفائی کی بستر اور تکیے لگائے دعوت میں خود چھوارے پیش کئے کپڑے لٹکانے کے لیے الگنی بنائی آپ اکثر فرمایا کرتی تھیں کہ میں نے حضرت فاطمہ سے اچھا بیاہ نہیں دیکھا ۔ جس مکان میں سیدہ فاطمہ بیاہ کر گئیں یہ مکان سیدہ عائشہ کے گھر کے پچھلی جانب دیوار سے ملحق تھا آنے جانے کے لیے گلی کا چکر کاٹ کر آنا پڑتاتھا۔

چنانچہ سہولت کے لیے درمیانی دیوار میں ایک کھڑکی نکال لی اب جب ماں بیٹی چاہتی آپس میں بات چیت کر لیتی ۔ سیدہ فاطمہ سے حضرت عائشہ کی محبت اور خوشگوار تعلقات کے بارے میں حضرت عائشہ کی بے شمار ایسی احادیث موجود ہیں جن میں حضرت عائشہ کی بے شمار ایسی احا دیث موجود ہیں جن میں حضرت فاطمہ کی منقبت ہے اِس سے بخوبی احساس ہو تا ہے کہ ان دونوں مقدس ہستیوں کے درمیان کس قدر زیادہ پیار تھا رسول کریم ۖ کی چوتھی بیٹی ام کلثوم تھیں جن کی عمر اُس وقت بیس سال تھی ۔ اُن کی بڑی بہن سیدہ رقیہ جو حضرت عثمان غنی کے نکاح میں تھیں دو ہجری میں وصال پا چکی تھیں ایک دن حضرت عائشہ نے محبوب خدا سے عرض کی حضرت عثمان غنی کے بارے میں کیا خیال ہے کیوں نا ام کلثوم کی شادی حضرت عثمان سے کر دی جائے ۔ آقائے دو جہاں ۖ نے تجویز کو پسند فرمایا اور پھر تین ہجری میں حضرت ام کلثوم کی شادی حضرت عثمان سے کر دی گئی۔

اِسی وجہ سے حضرت عثمان غنی ذوالنورین کے عظیم رشتے سے پہچانے گئے ۔ حضرت عائشہ یارِ غار حضرت ابو بکر کی بیٹی تھیں باپ کی طرح محبوب خدا ۖ کی عاشق اور ہر ادا پر مر مٹنے کو تیا ر رہتی تھیں بے پناہ عشق کر تی تھیں ایک دن حضرت عائشہ چرخہ کات رہی تھیں کہ سرور دو عالم ۖ سامنے تشریف فرما اپنی نعلین مقدس کو پیوند لگا رہے تھے کہ مجسمِ رحمت ۖ کی پیشانی مبارک پر مشکیں پسینہ کے روشن قطرات نمو دار ہو ئے رو شن پیشا نی اور نوری قطرات سے نور کی شعائیں پھوٹ رہی تھیں سیدہ عائشہ نے جب یہ دلکش اور دلربا خوبصورت منظر دیکھ تو اپنا کام بھو ل گئیں اِس خوبصورت منظر نے آپ کو اپنے سحر میں جکڑ لیا اور آپ اِس میں کھو گئیں۔

آقا ۖ متوجہ ہوئے اور فرمایا عا ئشہ تمھیں کیا ہوا توہماری ماں نے عرض کی یا رسول اللہ ۖ آپ ۖ کی جبیں مقدس پر پسینے کے قطرے نو ر کے ستارے معلوم ہو تے ہیں اگر اِس کا نظارہ ابو کبیر الہندلی کر لیتا تو بے ساختہ پکار اُٹھتا کہ میرے شعر کا مصداق حقیقیت میں آپ ۖ ہیں ۔ترجمہ : جب میں نے اس روئے روشن کو دیکھا تو اُس کے رخساروں کی روشنی اور صفائی میں و ہ شکن بصورت چودھویں کے چاند نظر آئے۔رحمتِ مجسم ۖ نے سماعت فرمایا تو آپ ۖ کے لعلین نورانی ہونٹوں پر ہزاروں روشن چاند ستاروں کی لہر سی دوڑ گئی۔

Prof Abdullah Bhatti
Prof Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
Medina mother Prayer Prof Abdullah Bhatti دعا ماں مدینہ
PTI
Previous Post پی ٹی آئی کے نئے پرانے
Next Post انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل؛ کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا
Nasir-ul-Mulk

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close