Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماں جی

March 4, 2016March 4, 2016 0 1 min read
Mother
Mother
Mother

تحریر : مریم چوہدری
ماں محبت، شفقت، عبادت، ریاضت وہ لفظ ہی نہیں اترا، جس سے تجھے لکھوں دنیا میں سب سے بری نعمت ماں ہے۔ ماں جیسی نعمت سے سب کو مستفید ہونا چاہیے۔ وہ ایک ایسی ہستی ہے جواپنی اولاد کے لیے خود تکلیف سہتی ہے۔لیکن بچوں پر کوئی آنچ آنے نہیں دیتی ہے۔ جو ہمارے لیے ہر حال میں بہہتر سوچتی ہے۔ ہمارے فائدے کی بات کہتی ہے۔ حدیث نبوی ۖہے۔ ما ں کے قدموں تلے جنت ہے۔اس طرح اہمیت اور بھی واضح ہو جاتی ہے۔اور یوں بھی پہلے تین درجے ماں کے ہیں۔اور ایک درجہ باپ کا ہے وہ بھی ہرحال میں ہمیں سکون دیتے ہیں۔ماں خود گیلے بستر پر سوتی ہے اور بچے کو خشک بستر پر سلاتی ہے۔ ماں وہ ہے اگر بچہ تندرست نہ ہوجائے تووہ پریشان رہتی ہے۔ اگر یہ نعمت کھو جائیتو خواہ دنیا کی ساری دولت خرچ کر ڈالو یہ دوبارہ کسی کو بھی نصیب نہیں ہوئی۔یہاں تک کہ وہ عظیم ہستی ہے جس کے بغیر دنیا میں ہر چیز بے رونق ہے۔ ماں اللہ کی دی ہوئی نعمت ہے۔

ماں تیرے بعد بتا کون لبوں سے اپنے
وقت رخصت مرے ماتھے پہ دعا لکھے گا
اس طرح میرے گناہوں کو دھو دیتی ہے
ماں بہت غصے میں ہوتی ہے تو رو دیتی ہے
‘ مجھے ماں جیسی گاڑھی چھاؤں والا درخت کہیں نظر نہیں آتا کہ اس کی چھاؤں اْدھار لے کر رب نے جنت بنائی۔۔۔ دْنیا کے تمام درخت جڑ سوکھنے سے مرجھا جاتے ہیں لیکن یہ درخت پتوں کے سوکھنے سے مْرجھا جاتا ہے ‘

اج کے دور میں ہم سال میں ایک مرتبہ کارڈ اور پھول دیکر مدر ڈے سلیبریٹ کر لیتے ہیں کہ جیسے ہم نے کوئی معرکہ سر کرلیا ہو۔ماں باپ کی حقیقی محبت ادب و احترام ہی دنیا میں کامیابی و آخرت میں نجات کی ضمانت ہے۔ آج مجموعی طور پر معاشرتی صورتحال کا مشاہدہ کیا جائے تو بوڑھے انگریز تو اولڈ ہومز میں جاتے ہیں۔ بلکہ ہماری کمیونٹی کے بے شمار بوڑھے والدین سخت پریشانی رنج و غم کے عالم میں اولڈ ہومز میں زندگی کے آخری دن گزار رہے ہیں۔ بلکہ سنا ہے کہ پاکستان میں بھی اولڈہومز کا رواج ہوگیا ہے۔ یا پھر ہم نے بڑی بڑی کوٹھیاں بنا ڈالی۔ مگر بوڑھے والدین اس ڈر سے سرونٹ کوارٹر منتقل کر دیتے ہیں کہ نسوار ملنے کے بعد تھوک سے ہماری ٹائلیں خراب ہوجائیں گی۔ ہم ظاہر جتنی بھی نمود و نمائش کرلیں۔ جب تک والدین سے حقیقی محبت ادب و احترام نہیں کریں گے۔ سکونِ قلب کبھی نصیب نہتھا۔

Mother Smile
Mother Smile

ہم اگر پی ایچ ڈی بھی کیوں نہ کرلیں۔ اپنی ماں کا چہرہ دیکھ کر انکی پریشانی نہیں جان سکتے اور ماں جو ان پڑھ ہے۔ جنہیں اپنا نام لکھنا بھی نہیں ا?تا وہ ہماری مسکراہٹ کے پیچھے چھپے دکھ اور ہماری آنکھوں کے اندر کی پریشان کو ایک پل میں پڑھ لیتی ہے۔ یہ ماں کی ممتا ہے۔ ہم اگر ساری زندگی انکی خدمت کریں کندھوں پر بٹھا کر حج و عمرہ کروائیں تو صرف اس رات کا حق ادا نہیں کر سکتے جب بچپن کی یخ بختہ راتوں میں خود گیلے بستر پر رات گزاری اور اپنے لختِ جگر کو سردی کا ایک جھونکا بھی نہ لگنے دیا۔ بے شک ہم یورپ کے باسی ہیں اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب کے صدقے ہمیں اپنے والدین کی خدمت کرنے کی ہمت و توفیق دے اور جنت کا راستہ ہموار کردے۔ ماں کے قدموں میں اگر جنت ہے تو باپ کے ہاتھوں میں اس جنت کی کنجی ہے۔

ماں کے بلند مرتبے اور اس کی خدمت واِطاعت کی ترغیب اور اس کے ساتھ درشت کلامی یا سلوک بد کی وعید میں کئی آیتیں ہیں۔ سورہ نسائ میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے اور اس کے ساتھ کسی بھی چیز کو شریک نہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس کے معاً بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم بھی موجود ہے۔ اور اللہ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرائو اور ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرو۔ (النسائ ٣٦) سورہ? بنی اسرائیل میں بھی اللہ تعالیٰ کی عبادت کے حکم کے بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے اور ان کی کسی بات پر اْف تک نہ کرنے اور ان کے ساتھ درشت کلامی نہ کرنے کا حکم ہے۔ ان سے ادب سے بات کرنے اور ہمہ وقت ان کے ساتھ مہربانی اور انکساری کا معاملہ کرنے کا واضح حکم ہے۔

آپ کے رب نے فیصلہ کردیا کہ تم لوگ صرف اسی کی عبادت کرو اور ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرو، اگر وہ دونوں یا ان میں سے کوئی ایک بوڑھا ہوجائے تو ان سے اْف تک نہ کہو، اور ان سے شریفانہ بات کرو اور نرمی ورحم کے ساتھ ان کے سامنے جھک کررہو اور دْعا کرو کہ اے رب ان دونوں پر رحم فرما جس طرح ان لوگوں نے مجھ کو بچپن میں پالا تھا۔

Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

ایک دفعہ کسی صحابی نے حضور ۖسے عرض کیا کہ کیا میں جہاد کروں ؟ قال لک ابوان قال نعم قال ففیھا فجاھد۔ آپ ۖنے فرمایا تمہارے ماں باپ ہیں تو کہا ہاں ، فرمایا تو ان دونوں کی خدمت میں لگے رہو۔ نسائی کی روایت ہے کہ ایک صحابی حضرت جاہمہ? جہاد میں شریک ہونے کے لیے حضور? کی خدمت میں حاضر ہوئے آپ ?نے فرمایا کہ تمہاری ماں ہیں ان کی خدمت کرو کہ ان کے قدموں کے نیچے جنت ہے۔ فقال ھل لک من ام قال نعم قال النھا فان الجن? عند رجلیھا۔ آپ نے فرمایا کہ تمہاری ماں ہیں، کہا ہاں آپۖنے فرمایا مستقل ان کی خدمت میں لگے رہو اس لیے کہ جنت ماں کے پیروں میں ہے۔

اس حدیث میں اس بات کی جانب اِشارہ ہے کہ اگر جنت تلواروں کے نیچے ہے تو وہ ماں کے قدموں کے آس پاس بھی ہے۔صحیح مسلم کی ایک روایت کے مطابق آپ? نے اس شخص کے حق میں رنج وافسوس کے کلمات بیان فرمائے جس نے والدین کو یا ان میں سے کسی کو بڑھاپے میں پایا پھر بھی ان کی خدمت کے ذریعے جنت کا مستحق نہ بن سکا۔ برباد ہوا، برباد ہوا، بربادہوا جس نے اپنے ماں باپ یا ان میں سے کسی کو بڑھاپے میں پایا پھر بھی جنت میں داخل نہ ہوا۔ ماں اگر غیر مسلم ہے مشرک وکافر ہے تو بھی صلہ رحمی کا آپ ۖنے حکم دیا ، حضرت اسماء نے اپنی غیر مسلم ماں کے بارے میں سوال کیا۔ کیا میں اپنی ماں سے صلہ رحمی کروں، فرمایا اپنی ماں سے صلہ رحمی کرو۔

Mother
Mother

اس قسم کی اور بھی حدیثیں ہیں جن کو حدیث وفقہ کی کتابوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ میں نے اپنی ماما کے لیے لکھا تھا۔۔۔پتہ نہیں مجھے اتنے بڑے شعرائ کرام کے کلام کے ساتھ اسے لکھنا چاہییے تھا یا نہیں۔۔۔لیکن بات ہورہی تھی ماں کی۔۔۔ اور ماں کے لیے جس نے جو بھی لکھا ہے۔۔میرے خیال سے اس کا ایک ایک حرف قیمتی اور انمول ہوتا ہے۔اس لیے یہاں لکھنے کی ہمت کررہی ہوں۔
پہلی بار میں کب تکیے پر
سر کو رکھ کر سوئی تھی
اْن کے بدن کو ڈھونڈا تھا، اور روئی تھی
دو ہاتھوں نے بھینچ لیا تھا
گرم آغوش کی راحت میں
کیسی گہری نیند مجھے تب آئی تھی
کب دْور ہوئی تھی پہلی بار
اپنے پیروں پر چل کر
بستر سے الگ ، پھر گھر سے الگ
اک لمبے سفر پر نکلی تھی
اپنی اْنگلی کو تھامے
دھیرے دھیرے دْور ہوئی کب
نرم بدن کی گرمی سے
اْس میٹھی نیند کی راحت سے
اب سوچتی ہوں اور روتی ہوں
میں اپنے موضو کو اس طرح الودا کہوں گی
‘ سْکھ دیتی ہوئی ماؤں کو گنتی نہیں آتی
پیپل کی گھنی چھاؤں کو گنتی نہیں ‘

تحریر : مریم چوہدری

Share this:
Tags:
gift great Love mother Tradition wealth World اولاد حدیث دنیا دولت عظیم محبت نعمت
Urs
Previous Post عرس مبارک
Next Post خیرپور ناتھن شاہ میں پی ایس 76 کے ضمنی انتخابات کا میدان پاکستان پیپلز پارٹی نے مار لیا
Voting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close