Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماں چلی گئی!

October 17, 2015October 17, 2015 0 1 min read
Mother
Mother
Mother

تحریر: ایم سرور صدیقی
اتفاق ہسپتال کے ایمرجنسی یونٹ میں ایک معمر خاتون بیڈپر بے حس و حرکت پڑی ہوئی تھی لواحقین کی درخواست پر ایک کے بعد ایک ڈاکٹرنے اسے چیک کیا ٹیسٹ لئے گئے بی پی ،شوگر بھی نارمل۔ ۔مختلف ٹیسٹوں میں بھی کسی بیماری کا شائبہ تک نہ تھا۔۔ ۔ ڈاکٹر صاحب !ایک بیٹے نے کہا ماں جی نے دودن سے کھانا پینا چھوڑ دیاہے ۔۔۔اس کے لہجے میں تشویش تھی دیکھئے !ڈاکٹر صاحب نے جواب دیا ماں جی کو کوئی بیماری توہے نہیں۔۔ بڑھاپے کی وجہ سے ان کی یہ حالت ہے اب ان کی خدمت کریں دوا کیلئے تو آپ تردد تو کررہے ہیں اب دعا بھی کریں۔

”پھر بھی ۔۔ دوسرا بیٹے لرزتے ہونٹوں سے کہا۔۔ جو کچھ ہو سکتاہے وہ تو ٹریٹمنٹ کریں
ان کی موجودہ حالت میں بہتری کی کوئی گنجائش نہیں۔ڈاکٹر نے صاف صاف کہہ ڈالا ہاں انہیں ڈرپ لگائی جا سکتی ہے انجکشن بھی ساتھ ملاکر۔۔۔ شاید کچھ ریلیف مل جائے ۔۔۔ بیٹوںنے اثبات میںسرہلائے تو ڈاکٹر صاحب نے پیڈپر کچھ ادویات تحریر کردیں۔۔ ایک پوتا دوڑتا ہوا گیا دوائیاں لے کر واپس آیا سسٹرنے ڈرپ لگانے کیلئے بازو میں سوئی چبھوئی معمرخاتون کے چہرے کے کوئی تاثرات بدلے نہ بازو میں کوئی جنبش ہوئی ایک بیٹے کی آنکھوں بے ساختہ سے آنسو نکل آئے ماں شاید ہر قسم کے احساس سے عاری ہوچکی تھی۔۔۔وہ سوچنے لگا یہ کتنی بے بسی۔۔کتنی بے کسی کا عالم ہے جب ایک زندہ انسان اپنا ہاتھ بھی اٹھانے پرقادر نہ رہے یا اپنے جسم کو کسی قسم کی حرکت بھی نہ دے سکے۔۔

Feeling
Feeling

یہ بڑھایا ،بیماری اور لاچاری بھی کیا چیزہے شاید دنیا میں اس سے زیادہ کوئی اور چیز خوفناک نہ ہو۔انسان اپنے احساسات کھو بیٹھے یا بھی ہو۔۔ دولت کے انبار بھی اس کے پاس ہوں ہر خوشی ،ہر آسائش ،ہر سہولت میسرہو لیکن جب وہ لمحہ لمحہ موت کی جانب بڑھ رہاہو ۔۔۔وہ خود یا ا س کے لواحقین ۔۔قیمتی سے قیمتی ادویات یا مہنگے سے مہنگے ڈاکٹر اس کے لئے کچھ نہ کرسکتے ہوں کتنی بے بسی ہے سوچنے کا مقام ہے انسان کتنا مجبورہے لحظہ لحظہ موت کی جانب گامزن ۔۔۔ اپنے پیاروںکو بچانے سے قاصرہے ۔۔پھر۔انسان کیاہے ؟ دنیا میں فتنہ و فساد ،مارا ماری،جھوٹ ،فریب،لالچ کیوں؟۔۔۔ ضمیر کاسودا ، مفادات کیلئے ایمان تک بیچ دینا۔۔۔دوسروںکا حق کھاناکیونکرزیب دیتاہے سوچتے سوچتے ہم کانپ کانپ گئے۔۔۔ماںجی کی حالت دیکھ کر تمام عمر کسی پر ظلم ،زیادتی نہ کرنے کا عہدکیا ڈاکٹر صاحب نے کہا آپ ماںجی کو گھرلے جائیں ان کے لئے دعا کریں ۔اللہ اللہ کرنے سے مشکلات کا خاتمہ ہوجاتاہے ماں جی اب آپ کے پاس چند دن کی مہمان ہیں۔۔ اللہ کی امانت ہے اس سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے اب میرے خیال میں انہیں دوا نہیں دعا کی ضرورت ہے۔ بڑھاپے نے ماں کی صحت، جسمانی قوت اور توانائی چھین لی تھی چہرہ بھی آڑی ترچھی لکیروں کی اماج گاہ بن کررہ گیا تھاان کی عمر 80 سال سے تجاوز کر چکی تھی۔۔

ماں جی گذشتہ دو ماہ سے بیڈ پر تھیں ان کی نگہداشت اور دن رات کی ضروریات کیلئے ایک خاتون کو معمورکیا گیا تھا۔۔ بہوئوں ، پوتے ،پوتیاں سب ان کی خدمت کررہے تھے ماشاء اللہ خدمت میں کوئی کثرنہیں چھوڑی کیونکہ ہماری فیملی کا اس بات پر ایمان کی حد تک اعتقاد ہے ہم اپنے والدین کی جیسی خدمت کریں گے ویسی ہی خدمت ہماری اولاد کرے گی ۔۔۔ اس بات کو دو دن گذرے ابھی ماحول میں رات کا سحر باقی تھا ابھی پو بھی نہیں پھوٹی کہ موبائل کی گھنٹی بجنے لگی اس کی آواز کرخت کرخت لگی دل دھک دھک کرنے لگا کہ رات کے اس پہر فون۔۔الہی خیر ماڈل ٹائون سے برادرم نسیم کا فون تھا۔

۔انہوں نے کہا ماں جی کو اللہ نے اپنے پاس بلا لیا۔۔۔رونا نہیں محسوس ہوا ان کے ہونٹ لرز اور کانپ رہے تھے اس عالم میں بھی ان کا لہجہ بڑا شفیق سا تھا شاید بڑا ہونے کا حق ایسے ہی ادا کیا جاتاہے ۔۔۔ دل سے بے ساختہ نکلا انا للہ وانا الیہ راجعون اور آنکھیں پرنم ہوگئیںماں چلی گئی۔۔ ہم سب کو چھوڑ کر اپنے خالق ّ حقیقی سے جا ملی ۔ ماں چلی گئی بلاشبہ ہم سب نے بھی چلے جاناہے۔۔۔ موت زندگی کی سب سے بڑی سچائی ہے والدین ۔۔وفاق کی علامت ہوتے ہیں بہن بھائیوں اور خاندان کو متحد رکھنے میں ان کا بڑا کردار ہوتاہے سخت گیر شخص بھی والدین بالخصوص ماں کا چہرہ دیکھ کر موم ہوجاتاہے۔۔اسی لئے توشاہ حسین جیسا ولی بھی کہنے پر مجبورہوگیا۔۔۔

Memory
Memory

مائیں نی میں کنوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی
زندگی میں قدم قدم پر ماں یاد آتی ہے خاص طورپر مشکل حالات، دکھ اور درد میں بے ساختہ منہ سے ” ہائے ماں” نکل نکل جاتاہے ۔۔۔ تدفین کے بعد گھر ایسے لگا جیسے قبرستان ہو پہلے شفیق والد ماجد اب ہم مہربان والدہ کی چھائوں سے محروم ہوگئے یہ محرومی عمر بھر کا روگ ہے۔۔ ہم سوچ میں گم تھے ایک واقعہ دل و دماغ پر حاوی ہوتا چلا گیا جلیل القدر پیغمبر حضرت موسیٰ علیہ السلام اکثر اللہ تبارک تعالیٰ سے ہم کلام ہونے کے لئے کوہ ِ طور جایا کرتے تھے وہیں سے انہیں ہدیات اور احکام ملتے تھے اسی دوران حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا انتقال ہوگیا وہ کئی دن مغموم رہے آخرکار ایک دن موسیٰ علیہ السلام جب کوہ ِ طورپر پہنچے تو ندا آئی اے موسیٰ اب جوتے اتار کر کوہ ِ طور پر آنا موسیٰ علیہ السلام نے حیرانگی سے کہا اے میرے رب میں تو روزانہ جوتوں سمیت یہاںآتا رہتاہوں یہی میرا معمول ہے

پھر آواز آئی موسیٰ! جوتے اتار کر آنا اب تمہارے لئے دعا کرنے والی ماں زندہ نہیں ۔۔۔یہ ہے ماں کا رتبہ ۔۔ہم دنیا داروں کو اس ہستی کی فضیلت بتانے کے لئے اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے نبی ۖ کو ماںکی شان سے آگاہ کردیا ماں باپ کی شان میں آخری الہامی کتاب میں کئی آیات اور حدیث ِ مبارکہ ہیں سچ ہے والدین کا حق کبھی کوئی ادانہیں کر سکتا۔۔۔ میاں محمد بخش نے کیا خوب کہا ہے
بھراں بھائیاں دے دردی ہندے
بھراں بھائیاں دیاں بھاواں
پیو سردا تاج ۔۔۔۔۔ محمد
ماواں ٹھنڈیاں ۔۔۔۔۔چھاواں ۔۔۔۔۔

یہ مشاہدہ تو اکثر لوگوں کو ہوا ہوگا گھر میں انتظار صرف ماں کرتی ہے بیوی بچوں میں محبت کی اتنی تپش نہیں ہوتی جتنی ایک ماں کے دل میں ہوتی ہے ۔۔۔ جن کے والدین ماشاء اللہ حیات ہیں وہ ان کی تابعداری کریں ان کی خوب خدمت کر کے اپنا حق ادا کرنے کی کوشش کریں کیونکہ والدین کی طرف محبت سے دیکھنا بھی عبادت ہے ہم نے جوکچھ پایاہے وہ ماں باپ کے جوتوں کے صدقے پایاہے ۔اللہ تعالیٰ کاحکم ہے میری عبادت کرو اورماں باپ کی اطاعت کی جائے ۔ اور جن سے والدین جیسی نعمت چھن گئی ہے وہ ان کی درجات کی بلندی ، مغفرت اور بخشش کے لئے روزانہ دعاکیاکریں کوئی نہ کوئی قرآنی آیات پڑھ کر ان کے ایصال ِ ثواب کے لئے دعا کرتے رہیں آئیے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں کہ وہ ہماری والدہ ماجدہ کی مغفرت کرکے ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے،اور ان کوآقائے نامدار ۖ کی شفاعت نصیب فرمائے۔(آمین)

M. Sarwar Siddiqui
M. Sarwar Siddiqui

تحریر: ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
food health mother service test بیماری ٹیسٹ خدمت کھانا ماں
Previous Post بھارتی خفیہ ایجنسی را کی نواز شریف پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف
Next Post روق وحسین کی سیرت ہمیں اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے، انور صدیقی
Imam Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close