Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماں تجھے سلام

December 19, 2016 0 1 min read
Mother with Child Baby
Mother with Child Baby
Mother with Child Baby

تحریر : روہیل اکبر
امی جان نے بچپن میں جو ہماری تربیت کی وہ ایسی تھی کہ اس نے ہمیں آج تک لڑکھڑانے نہیں دیا اوراتنا اعتماد دیا کہ پھر ہمیں کسی سہارے کی ضرورت نہ رہی بلکہ ہم سب دوسروں کا بھی سہارا بن گئے بڑے بھائی سہیل اکبر نے درجنوں بے سہارا افراد کو باعزت روزگار دلا کر انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کیا حوصلہ ہمیں اتنا مل گیا کہ ہم اکیلے چٹانوں سے ٹکرانے کی ہمت رکھنے لگے اور بڑے سے بڑا دکھ بھی ہمیں بغیر کوئی نقصان پہنچائے گذرتا رہا ہم سب میں سے بڑا حوصلہ بھی امی جان کا ہی تھا جنہوں نے آج تک ہمارے سامنے ایک آنسو بھی نہیں بہایا تھا امی جان کے حوصلے ،صبر اور ہمت کی اس سے بڑی اور کیا مثال ہوسکتی ہے کہ جب بڑے بھائی سہیل اکبر کو ہیپاٹائٹس ہو ا طویل علاج معالجے کے بعد بھی ایک دن ڈاکٹر نے انکی بیماری کے پیش نظر مجھے بتادیا کہ اب یہ چند دنوں کے ہی مہمان ہیں جس پر میرا صبر جواب دے گیا ، ہمت ٹوٹ گئی اور پیروں تلے سے زمین نکل گئی کیونکہ یہ میرا وہ بھائی تھا جس نے والد کے بعد مجھے والد کی جگہ دی گھر میں والدہ محترمہ میرے لیے سب کچھ تھیں تو باہر کی دنیا میں مجھے انگلی پکڑ کر لوگوں کی پہچان کروانے والا میرا بھائی تھا میری تعلیم اور بلخصوص میری سماجی سرگرمیوں پر گہری نگاہ رکھ مجھے دنیا کے مکروہ فریب سے بچانے والا یہی بھائی زندگی کے چند دنوں کے لیے ہمارے پاس مہمان بن گیا تو سب سے پہلے میں نے یہ بات امی جان کو بتائی کہ ڈاکٹرنے بتایاہے کہ بھائی سہیل اکبر اب صرف چند دن کا مہمان ہے یہ خبر کسی قیامت سے کم نہ تھی مگر میری امی جان نے میرے سامنے کوئی اشک بہائے بغیر اللہ تعالی کا شکر اداکرتے ہوئے کہا کہ اے مولا جہاں تو رکھے اور جو تیری مرضی ہم اس پر کیا کرسکتے ہیں مگر میرے بیٹے کو کوئی تکلیف نہ دینا تو ں تو غفورالرحیم ہے سب کچھ تیرے قبضہ قدرت میں ہے کیا ہی بہتر ہو کہ میرے بیٹے کوصحت اور تندرستی عطا فرمادے مگر اللہ کی رضاکے سامنے ہم سب بے بس تھے۔

پھر وہ دن بھی آگیا جب شیخ زید ہسپتال میں ہمارے پیارے بھائی جگر کے کینسر کے باعث ہم سے جدا ہوگئے ۔اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین) جس وارڈ میں بھائی سہیل اکبر داخل تھے اس میں تقریبا 5مریض اسی نوعیت کے تھے جو درد کی شدت سے بلبلاتے رہتے تھے مگر میرے بھائی نے شدید درد میں بھی منہ سے اف تک کی آواز نہ نکالی جسے شاعر نے کچھ یو ں بیان کیا ۔”پی جا غم ایام کی تلخی کو بھی ہس کے ناصر ،قدرت نے غم کو سہنے میں بھی مزہ رکھا ہے” میرے یہ بھائی بھی صبر اورحوصلے میں اپنی مثال آپ تھے دوستوں کے دوست اور دشمن کوئی نہ تھا جہاں بیٹھتے جان محفل بن جاتے اور اکثر دوستوں کے جھمگٹے میں پائے جاتے شروع شروع میں والد صاحب کی موت کے بعد انکے پاس ابو کی موٹر سائیکل سوزوکی ہوا کرتی تھی اس وقت موٹرسائیکل بہت کم لوگوں کے پاس ہوتی تھی میں جب پانچویں کلاس میں پہنچا تو اس وقت بھائی نے مجھے سائیکل چلانا سکھائی تھی انکے سکھانے کا انداز بہت ہی نرالا اور آسان تھا پہلے اچھی طرح سمجھادیتے تھے بعد میں انسان بغیر کسی ڈر اور جھجک کے اس پر عمل کرلیتا تھامجھے بھی انہوں نے سائیکل چلانے کاطریقہ سمجھایا اور پھرہمارے گھر فتح شیر کالونی ساہیوال کے باہر ایک بڑی سی ڈھلوان پر سے مجھے نیچے دھکا دیدیا میں ڈگمگاتاہوا کبھی ایدھر تو کبھی اودھر ڈولتا ہوا۔

بلاآخر سائیکل پر قابوپانے میں کامیاب ہوہی گیا اس وقت چھوٹی سائیکل بہت کم ہواکرتی تھی بڑی سائیکل ہی سیکھنے اور پھر بعد میں چلانے کے کام آتی تھی۔ اسی طرح جب میں اپنے گورنمنٹ پرائمری سکول جے برانچ (گجر احاطہ) ساہیوال سے چھٹی کلاس میں داخلہ کے لیے گورنمنٹ بٹالہ مسلم ہائی سکول پہنچا تو پھر انہوں نے مجھے موٹر سائیکل بھی چلانا سکھا دی۔ مگر آٹھویں کلاس کے بعد میں نے باقاعدہ اسے چلانا شروع کیا اس وقت بھائی سہیل اکبر کے پاس سفید رنگ کی کار سوزوکی ایف ایکس ہواکرتی تھی جس پر وہ گورنمنٹ کالج ساہیوال جایا کرتے تھے یہ وہ دور تھا جب کالج کے طلبہ کے پاس موٹر سائیکلیں بھی بہت کم ہوا کرتی تھی جبکہ کالج کے لیکچرار بھی زیادہ تر سائیکل اور موٹرسائیکل استعمال کیا کرتے تھے اس وقت نئی کار 60ہزار میں مل جایا کرتے تھی جبکہ بھائی سہیل اکبر نے سیکنڈ ہینڈ کار35ہزار میں خریدی تھی جسے بعد میں انہوں نے اپنی مرضی کا رنگ بھی کروایا تھا۔

Education
Education

جب میں نے 1989میں میٹرک پاس کرنے کے بعد گورنمنٹ کالج ساہیوال میں داخلہ لیا تو پھر انہوں نے مجھے کار چلانا بھی سکھا دی صرف ایک بار بتایا اور پھر میں آج تک نہیں گھبرایا ہاں ایک بار غلطی سے بریک دبانے کی بجائے ریس دبا دی تھی اور گاڑی سیدھی ہمارے گھر کی دیوار سے جاٹکرائی گاڑی کا تو کوئی خاص نقصان نہیں ہوا تھا۔ میری وجہ سے بہاولپور کے گاؤں سے بھائی کے رشتہ کے لیے آئے ہوئے ہمارے رشتہ دار ناراض ہوکر چلے گئے تھے جس کے بعد پھر بھائی سہیل اکبر کی شادی ساہیوال میں ہی ہوگئی اور ہماری بھابھی نے بھی کمال جرات اور محبت سے یہ رشتہ نبھایا اور پھر بھائی کی وفات کے بعد جس طرح انہوں نے اپنے تینوں بیٹوں محمد عبدللہ ،محمد احمد اور محمد علی کی پرورش کا بیڑا اٹھایااس نے ایک بار پھر میری امی جان کی یاد تازہ کردی ۔امی جان صبح جلدی اٹھنے کی عادی تھیں سب سے پہلے تہجد کی نماز پڑھنے کے بعد مختلف وظائف کرتی رہتی تھی جب نماز فجر کا وقت ہوتا ہمیں اٹھا کر گھر کے نزدیکی مسجد ایوب میں نماز اور قران پاک پڑھنے کے لیے بھیج دیتی اس وقت صبح کے وقت اٹھنا سب سے بڑی بہادری کا کام ہوتا تھا ایک طرف مزید سونے کو جی چاہتا تو دوسری طرف امی جان غصہ ہوتی اور آخر کار مسجد کی راہ لینا ہی پڑتی مسجد کے قاری صاحب بہت اچھے اور بھلے انسان تھے جو مسجد کے قیام سے لیکر شائد ابھی تک اسی مسجد میں امامت کروارہے ہیں بعد میں وہ پھر ایک سرکاری سکول میں عربی ٹیچر بھی بھرتی ہوگئے تھے۔

اللہ تعالی انہیں صحت تندرستی اور خوش وخرم زندگی سے نوازے(آمین)مسجد سے جب ہم بہن بھائی قران پاک کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد واپس گھر آتے تو امی جان لکڑی والے چولہے پر ہمارے لیے ناشتہ تیار کررہی ہوتی تھیں انکے ہاتھ کے گرم گرم پراٹھے اچار اور چائے کے ساتھ جو مزہ دیتے تھے وہ اور کسی کے ساتھ مزہ نہیں دیتے تھے ناشتہ کرنے کے بعد ایک روٹی اور تھوڑا سا سالن کسی کپڑے میں باندھ کر ہمارے بستے میں رکھ دیتی تھیں جو آدھی چھٹی کے وقت میں اپنے پرائمری سکول میں کھالیتا تھاہمارے چوتھی کلاس کے ٹیچر ریاض صاحب اور پھر پانچویں کلاس کے ٹیچر ماسٹر رمضان صاحب اتنے محنتی ،قابل اور لائق تھے کہ انکی وجہ سے ہمارا یہ سکول ضلع بھر میں بہت مشہور تھا۔

انہوں نے ہماری اردو کی ایسی تربیت کی کہ بعد میں ہم بغیر توجہ دیے ہی اس مضمون میں بہت اعلی نمبر حاصل کرتے رہے ہمارا تلفظ اس قدر بہتر ہوگیا کہ شائد ہی کبھی آج تک ہم نے اردو کے معاملہ میں کبھی کوئی ڈکشنری دیکھی ہو سکول میں ظہر کی نماز باجماعت ہوتی تھی جو کم از کم آدھا گھنٹہ بعد اختتام پذیر ہوتی تھی اس میں ایک لڑکا جماعت کرواتا جو پوری نماز بڑی قرات کے ساتھ اونچی آواز میں پڑھتا تھااور اسکے پیچھے پیچھے ہم باآواز بلند اسکے دھرائے ہوئے الفاظ اداکرتے تھے سکول ٹائم کے بعد ماسٹر رمضان صاحب تقریبا پوری کلاس کو مفت میں ٹیوشن پڑھاتے تھے ایسے استاد آجکل کہا ں ہیں جو طلبہ کو اپنے بچوں کی طرح پیار کریں۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
disease hepatitis mother motivation Peace Training treat اعتماد بیماری تربیت حوصلہ سلام علاج ماں ہیپاٹائٹس
Corruption
Previous Post کرپشن اور بلوچستان سب چلتا ہے
Next Post آزادی، روشن خیالی اور سیاسی افکار و نظریات !
Freedom

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close