Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہید کی ماں

June 25, 2019 0 1 min read
Shaheed
Shaheed
Shaheed

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سطح سمندر سے ساڑھے سات ہزار فٹ کی بلندی مری سے ایوبیہ جاتے ہوئے باڑیاں کینٹ کی پہاڑی ‘چوٹی پر ٹھنڈے ٹھار بادلوں بھرے موسم میں آسمان شفاف موتیوں کی طرح ‘بوندا بوندی میں ننھا دس سالہ شہید باپ کا بیٹا ماہر فوجیوں کی طرح چاک و چوبند پھرتی سے جس طرح مارچ کر رہا تھا اِس نے ہم سب پر سحر طاری کر دیاتھا میرا وجود پچاس سال کی حد کر اس کر کے بڑھا پے کی دہلیز پر کھڑا ہے لیکن بچے کا جذبہ جنون دیکھ کر میری رگوں میںبھی سرد خون کہ جگہ وطن عزیز کی حفاظت جو ش ولو لہ کر نٹ دوڑ رہا تھا میں عمر کے اُس حصے میں داخل ہو چکا تھا جب جسم آرام طلب ہو جاتا ہے لیکن ننھے فوجی کو دیکھ کر میری رگوں میں بھی جوانی انگڑائیاں لے رہی تھی میں نے ستائشی نظروں سے ماں کی طرف دیکھا اور بولا بہن جی شہید کے بچے ایسے ہی ہو تے ہیں تو پا س بیٹھی دادی چٹانوں جیسی سختی لیے ہو ئے آواز میں بو لیں یہ شہید باپ کا بیٹا ہو نے کے ساتھ ساتھ شہید داد ے کا بھی تو پو تا ہے ‘ میں نے خوشگوار حیرت سے بچے کی دادی کی طرف دیکھا جن کے بالوں پر چاندی نے مکمل قبضہ جمایا ہوا تھا۔

بڑھا پے نے پو ری طرح دادی کے ناتواں جسم پر قبضہ جمایا ہوا تھا لیکن دادی کی آواز میں جوانوں والی حرارت دھاڑ تھی اُن کی آواز سے بلکل بھی نہیں لگ رہا تھا کہ اُن کا جسم اب بیماریوں کی آماجگاہ بن چکا ہے جسمانی اعصاب گزار ا کر رہے ہیں لیکن اب جوش سے اُن کی دھندلی بے نور آنکھوں میں ستاروں کی روشنی تھی ان کے جھریوں بھرے چہرے پر جوانوں کی ترنگ جوش ولولہ نظر آرہا تھا انہوں نے جو شیلے انداز میں کہا یہ زندگی اللہ تعالی کا سب سے خوبصورت اور قیمتی تحفہ ہے مجھے فخر ہے کہ میرا میاں اور بیٹا دونوں اپنی جان کا نذرانہ خالق کائنات کو دے کر امر ہوچکے ہیں ۔ دو قیمتی جانیں دینے کے بعد ہمارے جذبے کم نہیں ہو تے ہماری رگوں میںوہ خون ہے جو بار بار وطن عزیز کی حفاظت میں اچھلتا رہے گا راہ حق میں قربان ہو تا رہے گا۔

دادی ماں کے منہ سے جوش ولولے کا آبشار ابل رہا تھا میں کھسک کر ان کے اور قریب ہو گیا جب وہ خوب بول چکیں تو میں نے دادی کی آنکھوں میں جھانکا اور دھیرے سے بولا آپ کو خاوند کی جدائی کا دکھ درد تکلیف نہیں دیتا تو وادی فولادی لہجے میں بو لی دکھ درد تکلیف تو بہت دور کی بات ہے مجھے جب بھی خاوند اور بیٹے کی یاد آتی ہے میرا سینا فخر سے تن جاتا ہے میں اپنی بو ڑھی بے جان رگوں میں زندگی کی حرارت محسوس کر تی ہوں شہید کی بیوہ ہو نا پھر شہید کی ماں ہو نا اِس نشے سرور فخر کو صرف میں محسوس کر سکتی ہوں جب بھی میرے میاں اور بیٹے کا ذکر ہو تا ہے میری بے نور آنکھوں میں روشنی آجاتی ہے ناتواں کمزور جسم میں انرجی محسوس کر تی ہوں پھر میری رگوں میں نس نس میں خوشی طمانیت فخر کا احساس دوڑنے لگتا ہے جس کا ذائقہ سرور مستی و جد میں ہی محسوس کر تی ہوں زندگی انسان کے لیے سب سے قیمتی ہے اِس کی بقا کے لیے اِس کی آسائش آرام کے لیے انسان ساری عمر جائز نا جائز کی حدود کراس کر تا رہتا ہے لو ٹ مار قتل و غارت جھوٹ فریب ظلم حق تلفی بندہ اِسی جان کے لیے کر تا ہے لیکن یہ اعزاز یہ فخر صرف شہید اور اُس کے لواحقین ہی جانتے ہیں کہ شہادت کتنے بڑے اعزاز کی بات ہے عام انسان گاجر مولی کی طرح پر دہ جہاں پر اگتے ہیں پھر ساتھ والے گھر کو نہیں پتہ چلتا پیوند خاک ہو جاتے ہیں لیکن شہید آزادی کے وہ چراغ روشن کر جا تا ہے جس سے لا کھوں لوگوں کی زندگیوں کے اندھیرے دور ہو تے ہیں دادی میں عزم و استقلال کی داستان فولادی لہجے میں بیاد کر رہی تھی خاموش ہو ئیں تو میںبو لا ماں جی یہ تبدیلی آپ میں کب آئی۔

بچپن سے ہی آپ ایسی تھیں تو دادی ماں نے سامنے پڑے خو شبودار بھاپ اڑاتے قہوے کا مگ اٹھا یا دو تین بڑے گھو نٹ حلق سے اتارے سامنے دور تک جنت نظر وادی بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی کو دیکھا پھر بولیں نہیں جب میری شادی ہو ئی تو میں دنیا وی رنگوں سے بھر پور جوان لڑکی تھی جسے اپنی ذات جسم خیالات ہی پیارے تھے میرے میاں پاک فوج میںاُس وقت میجر تھے چھ فٹ کا خوبرو صحت مند چاک و چوبند جوان جس کا کسرتی جسم دیکھ کر ہر لڑکی دل دے بیٹھتی ‘ میں نے منگنی کے وقت جب انہیں دیکھا تو مجھے بھی لگا آسمان سے کو ئی دیوتا دھرتی پر اُتر آیا ہے پہلی نظر میں ہی میں بھی دل دے بیٹھی پھر شاد ی ہو ئی تو مجھے لگا مجھے خداتعالیٰ نے زمین پر ہی جنت دے دہی ہے میں زندگی کے سارے رنگوں کو بھر پور طور پر انجوائے کر رہی تھی میرا میاں پہلے دن سے نمازی تھا وہ پانچوں وقت کی نمازیں پابندی سے اداکر تے ‘ نماز کی خاص بات وہ بہت طویل سجدے کر تے سجدوں میں رو رو کر خدا کے حضور دعائیں مانگتے ۔ایک دن میں نے اُن سے پوچھا خدانے آپ کو دنیا کی ہر نعمت دے رکھی ہے پھر بھی آپ رو رو کر خدا سے کیا مانگتے ہی تو وہ میرے پاس بیٹھے میرا ہا تھ پکڑا میری آنکھوں میں جھانکا اور ٹھوس لہجے میں بو لے تم میری شریک حیات زندگی ہو وہ وعدہ کر و میرا ساتھ دو گی میری اِس خواہش کی تکمیل میں کبھی رکاوٹ نہیں ہو گی بلکہ ہر ممکن طور پر میرا ساتھ دو گی۔

اُن کے لہجے میں رقت تھی میں نے فوری کہا آپ حکم کریں میں اپنی جان دے کر بھی آپ کی خواہش اور دعا پو ر ی کر نے کی کو شش کر وں گی تو وہ بولے میرا بچپن سے ایک خواب ہے کہ کسی طرح شہادت کے درجے پر فائز ہو جائوں وطن عزیز اور خدا کے عشق میں اپنی جان کا نذرانہ دینا چاہتا یہ زندگی چار دن کی ہے آج ہے کل نہیں ہے پتہ نہیں سانسوں کی ڈوری کب کٹ جائے خاوند کی خواہش سن کر میں اس کی جدائی کے خوف سے کانپ کر رہ گئی لیکن چند لمحوں بعد ہی میں سنبھل گئی میںنے مضبو طی سے میاں کا ہا تھ پکڑا اور مضبوط لہجے میں کہا میںآپ کا ساتھ دوں گی ۔ پھر قافلہ شب و روز چلتا رہا اللہ تعالی نے ہمیں دو بیٹے اور ایک بیٹی سے نوازا ‘زندگی بھر پور رنگوں اور خدا کے انعامات کے سائے تلے گز ر رہی تھی اِس دوران میاں صاحب درخواست کر کے اسی جگہوں پر پوسٹ ہو تے جہاں پر دشمن سے جنگ جاری ہو تی ہمیشہ فرنٹ لائن پر ڈیوٹی لگواتے جب بھی کسی نجومی پامسٹ سے ملتے تو ایک ہی سوال کر تے میرے مقدر میں شہادت کی موت ہے کہ کسی بھی نیک انسان سے ملتے تو ایک ہی سوال اور دعا کر اتے کہ دعا کریں مجھے شہادت کی موت نصیب ہو آخر کار سجدوں کی دعا نے حقیقت کا روپ دھارا اور وہ دشمن کے خلاف لڑتے ہو ئے شہادت کے اعزاز سے سرفراز ہو ئے اُن کی شہادت کے بعد میرے اندر عجیب سی تبدیلی آئی۔

مجھے لگا ان کی روح اب میرے وجود میں سرائیت کر گئی ہے میں پہلے ہی شہید کی موت اور رتبے کے بارے میں قرآن مجید میںپڑھ چکی تھی میرے باطن میں یہ بیج تھا جو میاں کی شہادت کے بعد تن آور درخت بن گیا اب دن رات میری آنکھوں میں شہادت کی آرزو چراغ کی طرح جھلملانے لگی میں نے دونوں بیٹوں کی تعلیم و تربیت پر بھر پور تو جہ دی خدا کے فضل سے دونوں بیٹے پاک آرمی میں آفیسر بھرتی ہو گئے ‘ شہید باپ کا خون دونوں بیٹوں کی رگوں میں دوڑتا تھا اِس لیے دونوں کی آنکھوں میں بھی شہادت کی آرزو ٹمٹنانے لگی خدا نے دونوں بیٹوں کو اچھی نیک بیویاں دیں ہمارا پورا گھرانہ وطن عزیز کی حفاظت اور شہادت کی آرزو میں رنگا ہوا تھا پھر خدا نے مجھے ایک اور اعزاز دیا جب میرا بڑا بیٹا بھی دشمن کے خلاف لڑتا ہوا شہید ہو گیا میرا سینا فخر سے اور بھی اونچا ہو گیا میرے میاں کا خواب تھا اُن کے بیٹے بھی شہادت پائیں اُن کا خواب پو را ہو گیا ۔ میں پھٹی نظروں سے انسانوں کی لاٹ میںسے عظیم ترین لاٹ کو دیکھ رہا تھا میں بو لا آپ میاں اور بیٹا خدا کے راستے پر نذرانہ دے چکی ہیں تو دادی کی آنکھوں میں ہزاروں ستاروں کی چمک آئی پو تے کو بلا کر سینے سے لگا یا اور بولیں میں خوش قسمت ترین عورت ہو نگی جب میرا پو تا بھی وطن عزیز کی حفاظت میں شہادت کا اعزاز پائے میں نے شہید ماں کا ہاتھ پکڑا یہ سوچ کر یہ دشمن نہیں جانتا اُس کا پالا کن مائوں سے پڑا ہے میں نے عقیدت میں بو سے کے لیے اپنے ہونٹ شہید ماں کے ہاتھ پر رکھ دئیے عقیدت کے آنسو شہید ماں کی ہتھیلی میں جذب ہونے لگے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
homeland honor life mother Protection shaheed اعزاز زندگی ماں وطن
Sharjeel Memon
Previous Post کرپشن ریفرنس میں شرجیل میمن کی ضمانت منظور، نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم
Next Post پارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف دائر درخواست، مریم نواز کا جواب جمع
Maryam Nawaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close