Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یومِ سوگ۔۔۔۔۔آرمی چیف بس ایک نظر ادھر بھی

June 5, 2015 0 1 min read
karachi Police Violence
MQM
MQM

تحریر: عمران احمد راجپوت
جمعرات کو ایم کیو ایم کے کارکن وسیم دہلوی کی پولیس حراست میں مبینہ تشدد سے ہلاکت کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں یومِ سوگ منایا گیا۔ایم کیو ایم کے سوگ کے باعث جامعہ کراچی ،این ای ڈی یونیورسٹی، سرسید یونیورسٹی اور اعلیٰ ثانوی بورڈ کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔

سندھ بھرکے شہروں کے مختلف علاقوں میں سی این جی اور پیٹرول پمپس بند جب کہ صبح سویرے کھلنے والے ہوٹل اور دکانیںبھی بند رہیں۔ جس کے سبب عام شہریوںکومشکلات کا سامنا کرناپڑا جبکہ وہ خاندان جن کا گزر بسر روزانہ کی بنیاد ی آمدن پر ہے وہ بے چارے تین دن کے لئے اپنے چولہوں سے محروم ہوگئے ۔ بد ھ کو شبِ برات کے سبب کاروباری حضرات اپنے کاروبار بند کئے ہوئے تھے۔ جمعرات کو ایم کیوایم کے یومِ سوگ پر کاروبار بند رکھا گیا جبکہ جمعةالمبارک کو حیدرآباد سمیت اندرونِ سندھ کے کاروبار ہفتہ وار چھٹی پر بند رہتے ہیں ایسے میں ایک غریب مزدور جس کاگزر بسر روزکا کمانے کھانے پرہے وہ بے چارہ تین دن تک اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ کس طرح بھر پائے گاکس طرح وہ پیٹ کی آگ بجھائے بغیر اپنے بچوں کو سُلا پائے گا۔یہ کیفیت کتنی اذیت ناک ہوگی شایدہی کسی کو اندازہ ہو۔۔۔

احتجاج و ہڑتالیں اب اِس ملک کے لئے ناسور بن چکی ہیں یومِ سوگ کے انداز کوتبدیل کرناہوگا درد کی تکلیف کو دور کرنے کیلئے جسم کے دوسرے حصے کوتکلیف دیناہوش مندی نہیں۔ ایم کیو ایم کے کارکن وسیم دہلوی کا قتل قابلِ مزمت ہے کسی بھی بے گناہ کا قتل ساری انسانیت کاقتل ہے وفاقی و سندھ حکومت اس بہمانہ پُرتشدد ہلاکت پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پولیس گردی کا نوٹس لیں اور متاثرہ فیملی کو فوری انصاف فراہم کرتے ہوئے ورثہ کے لئے کفالت و مالی اعانت کا اعلان کریں۔

karachi Police Violence
karachi Police Violence

قارئین یہ سچ ہے کہ پچھلی کئی دہائیوں سے پاکستان ایک عجیب بحرانی کیفیت میں مبتلا ہے اور مثل اِسکے کے ایک قوم بنیں تقسیم در تقسیم ہوتے جارہے ہیں جس کی اصل وجہ حقوق کی پامالی ہے کسی بھی قوم کا وجود اُسکی زبان ثقافت اور تاریخی اصولوں پر مبنی ہوتا ہے جسے زندہ رکھنے کے لئے انسان اپنی شناخت اُنھی اصولوں پر استوار کرلیتا ہے جسے وہ کبھی مٹنے نہیںدیتا۔ یہ اُصول دنیا میں موجود تمام قوموں نے اپنے اوپر فرض کرلئے ہیں لہذا انصاف کے تقاضوں کوبھی اِنھی اُصولوں کی بنیادپر قائم کیا جانا ضروری ہے ۔ پاکستان میں مختلف قومیں اپنے حقوق کی جنگ لڑرہی ہیں جن میں سرفہرست سندھ سے تعلق رکھنے والے اردو اسپیکنگ ہیں جنھیں پاکستان کی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے والی ایک متحرک جماعت متحدہ قومی موومنٹ اُون کرتی ہے۔ اوریہی وجہ ہے کہ پچھلی تین دہائیوں سے اِس جماعت سے تعلق رکھنے والے پندرہ ہزار سے زائدکارکنوں کوماورائے عدالت بڑی بے رحمی سے قتل کیا جاچکا ہے یہ پا کستان کی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ ہے۔

کسی بھی حکمران نے اِس ایشو کوسنجیدگی سے نہیںلیاسب نے قوموںکے ساتھ اُن کے جذبات سے کھلواڑ کیا ہے جس کی وجہ سے ملک پر ایک قسم کی بحرانی کیفیت طاری ہے کوئی کسی پربھروسہ کرتا دکھائی نہیں دیتا سب گومگو کی کفیت میں مبتلا ہیں کسی سے پوچھ کر دیکھ لیں ملکی حالات پر رائے طلب کرلیں سب ایک ہی بات کہتے ملیں گے ملک کے حالات ٹھیک نظر نہیںآرہے آگے حالات بہت خراب ہونگے وغیرہ وغیرہ۔ ایسے نامساعد حالات میں ملک کیا ترقی کریگا حالات کس طرح کنٹرول کئے جاسکتے ہیں جب رعایا ہی مطمئن نہ ہو بین الاقومی سطح پرہمارا مثبت امیج کس طرح پیش کیا جا سکتا ہے۔آج کی قومی سیاست میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف صاحب کا بڑا اہم کردار ہے جن کی وجہ سے ملک میںامن و امان کی صورتحال کافی بہتر ہوئی ہے کشمیر کے حوالے سے آرمی چیف کاحالیہ بیان قابلِ تعریف ہے جنھوں نے کشمیری عوام کے حقوق کی بات کرتے ہوئے کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ہمارا آرمی چیف جناب جنرل راحیل شریف صاحب سے اتناکہنا ہے کہ خدارا ملک میں موجود پسماندہ اور اپنے جائز حقوق سے محروم قوموں پر بھی ایک نظر دیکھ لیں اُن کے جائز مطالبات کو پورا کرتے ہوئے انھیں اُن کے حقوق دلا دیں۔

ملک کے سیاستدان سیاست کرتے رہینگے اُن کو سیاست ہی کرنے دیں آپ ملک کو اِس بحرانی کیفیت سے نکالیں جس طرحآپ نے کشمیری عوام کے حقوق کی بات کرکے اُن کے دل جیت لئے ہیںاِسیطرح اپنے حقوق کی پاداش میں برسوں سے پسے اردو بولنے والوںسمیت ملک کی تمام محرومیوں کا شکارقوموں کواُن کے بنیادی حقوق انھیںدلادیں یقین کریں پاکستان کی نوے فیصد پریشانی ختم ہوجائے گی جب سب کو برابری کی سطح پر پاکستانی شہری کی حیثیت سے اُنکے جائز حقوق ملنا شروع ہوجائیںگے اور آپ دیکھیں گے ملک تیزی سے ترقی کرتا دکھائی دے گا لیکن بس ایک نظر ادھر بھی۔

Imran Ahmed Rajput
Imran Ahmed Rajput

تحریر: عمران احمد راجپوت
ممبر کالمسٹ کونسل آف پاکستان
CNIC: 41304-2309308-9
Email:alirajhhh@gmail.com
رابطہ 0302-2402621
حیدرآباد، سندھ

Share this:
Tags:
Army Chief deaths Imran Ahmed Rajput mourning MQM police torture آرمی چیف ایم کیو ایم پولیس تشدد ہلاکت
Bribe
Previous Post کل تک تو با ضمیر تھا مگر آج کیسے بے ضمیر ہو گیا
Next Post برما میں بہتا مسلم خون اور اقوامِ عالم کی بے حسی
Muslim Children Were Burnt Alive In Meiktila - Burma

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close