Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ : سیاستدانوں کا ردعمل

November 29, 2017 0 1 min read
Sit
Sit
Sit

تحریر : محمد صدیق پرہار
دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان معاملات طے ہونے کے بعد تحریک لبیک یارسول اللہ کے مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی نے دھرناکے مقام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاملہ میں ذاتی دلچسپی لے کرجواںمردی کامظاہرہ کرنے اورملک کوبحرانی کیفیت سے نکالنے پرآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مطالبات سننے کے بعدان کے حل کی یقین دہانی کرانے پرڈی جی رینجرکاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ زاہدحامدکے استعفیٰ کے بارے میںمعلوم ہوچکاہے لیکن یہ ہمارے خون کی قیمت نہیں ہے جوحکومتی آپریشن کے دوران بہایاگیاہماری آنے والی نسلیں بھی اس خون نہیں بھلاسکیں گی۔علامہ خادم حسین رضوی نے مطالبات کے بارے میںبتاتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ہمارے کارکنوںکورہاکرنے اورڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی اوربہترین علاج کے لیے وزرات داخلہ نے یقین دہانی کرائی ہے۔

تحریک لبیک یارسول اللہ کے دوکارکنان بھی تحقیقاتی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔علامہ خادم حسین رضوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن ایکٹ ترامیم کے ساتھ حلف نامہ لگادیاگیا ہے اوراس کی کاپی بھی ہمیں پہنچادی گئی ہے۔وفاقی اورصوبائی حکومت نے جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خصوصی تیاریوںمیں ہمارے مطالبات منظورکیے ہیں۔اس کے علاوہ حکومت اوردھرناقائدین میں جومعاہدہ طے پایااس کے مندرجات بتایا گیا ہے کہ تحریک لبیک ایک پرامن جماعت ہے جوکسی قسم کے تشدداوربدامنی پریقین نہیں رکھتی ہم ختم نبوت اورتحفظ ناموس رسالت میں قانونی ردوبدل کے خلاف اپنانکتہ نظرحکومت کے پاس لے کرآئے مگرحکومت نے مسئلہ حل کرانے کی بجائے طاقت کااستعمال کیا۔ اکیس دن تک مسئلے کومذاکرات سے حل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جارہے تھے۔وفاقی وزیرقانون زاہدحامدکے مستعفی ہونے کے بعدہماری جماعت ان کے خلاف کسی قسم کافتویٰ جاری نہیںکرے گی۔ہماری جماعت مطالبہ کرتی ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن ایکٹ سال دوہزارسترہ میں سیون بی اورسیون سی کومکمل متن مع اردوحلف نامہ میں شامل کرے قائدایوان راجہ ظفرالحق کی انکوائری رپورٹ تیس دن میںمنظرعام پرلائی جائے اس میںجوبھی ذمہ دارہواس کے خلاف ملک کے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔چھ نومبرسے دھرنے کے اختتام تک گرفتارتمام کارکنوں کوضابطہ کارروائی کے مطابق تین دن میںر ہاکیاجائے اوران پرمقدمات اور نظر بندیاں ختم کی جائیں۔پچیس نومبرسال دوہزارسترہ کوہونے والے حکومتی ایکشن کے خلاف ہماری جماعت کواعتمادمیں لے کرایک انکوائری بورڈ تشکیل دیاجائے جو تمام معاملات کی چھان بین کرکے حکومت، انتظامیہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی کاتعین کرکے تیس روزکے اندرانکوائری مکمل کرے اورذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کاآغازکیاجائے۔چھ نومبردوہزارسترہ سے دھرنے کے اختتام تک جوسرکاری اورغیرسرکاری املاک کونقصان پہنچاہے اس کاتعین کرکے ازالہ وفاقی اورصوبائی حکومت اداکرے۔حکومت پنجاب سے متعلقہ جن نکات پراتفاق ہواہے ان پرمن وعن عمل کیا جائے۔

پنجاب ہائوس میں مشاورتی اجلاس میں نواز شریف نے فیض آباددھرناختم کرانے میں سول انتظامیہ کی ناکامی پرسخت برہمی کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ دھرناختم کرانے کے لیے کوئی حکمت عملی کیوں نظر نہیںآئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق زاہدحامدکے استعفیٰ پرمسلم لیگ ن میں شدیداختلافات سامنے آگئے ان لیگ کی سنیئرقیادت کے اہم ارکان زاہدحامدکے استعفے کے حق میں نہیں تھے۔سنیئرارکان کاخیال تھاکہ زاہدحامدکااستعفیٰ حکومت کونیچادکھانے کے مترادف ہے مگرشہبازشریف نے ایک گھنٹے کی طویل ملاقات سے زاہدحامدکوملکی مفادکی خاطرمستعفی ہونے پرآمادہ کرلیا۔شہبازشریف کاکہناتھا کہ یہ ملکی معاملہ ہے ملک کونقصان نہیں ہوناچاہیے ۔اگرایک وزیراستعفیٰ دے دے تواس سے فرق نہیں پڑتامگرملکی حالات خراب نہیںہونے چاہییں۔جب کہ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں طے پایاتھاکہ ظفرالحق رپورٹ کے مطابق دووزیراستعفیٰ دیں گے۔کیونکہ دھرنے والوںکامطالبہ زاہدحامدکامستفی ہوناتھاتواسی لیے دوسرے وزراء کوبچانے کے لیے زاہدحامدکی قربانی دیناپڑی۔اورپارٹی معاملات معمول پرلانے کے لیے شہبازشریف تگ ودوکررہے ہیں۔

سرکاری ٹی وی سے انٹرویومیں وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کاکہناتھا کہ حکومت کے اندراورحکومت سے باہرموجودقیادت کافرض ہے کہ وہ دھرنے سے ہونے والے نقصان کاازالہ کریں اورملک کودوبارہ امن کے راستے پرلے کرجائیں جس قانون کے حوالے سے تمام معاملہ ہوااس کوتمام جماعتوںنے مل کرپاس کیالیکن چندجماعتوںنے اس پرسیاست کی اوران جماعتوںنے معاملے سے خودکوالگ کرکے حکومت کوپھنسانے کی کوشش کی۔ان سیاسی جماعتوںنے تماشائیوں والاکرداراداکیا۔دھرناہمارے کیے بحیثیت قوم بہت سارے سوالات چھوڑ کرجارہا ہے۔دھرنے کے دوران لوگوںکواشتعال دلایاگیااورگھروں پرحملے کیے گئے۔جن کے گھروں پرحملے کئے گئے وہ بھی مسلمان اورختم نبوت پریقین رکھتے تھے ۔ احسن اقبال نے کہاکہ سیاسی قیادت کی اونرشپ کے بغیرآپریشن کیاگیا ۔ایگزیکٹوکوذمہ داریوںکی ادائیگی کے لیے موقع دیاجاناچاہیے تھا۔جب دوسرے ادارے ایگزیکٹوکوموقع نہیں دیں گے توتوکارکردگی بہترنہیں ہو سکتی۔

وفاقی وزیرداخلہ کاکہناتھا کہ سیاستدانوںکافرض تھا کہ زاہدحامدکی پشت پرکھڑے ہوتے، یہ اکیلے زاہدحامدکی ذمہ داری نہیں تھی ، وہ صرف پیغام رساں تھے۔زاہدحامدپارلیمانی کمیٹی کے مسودے کوایوان میں پیش کرنے کے پابندتھے۔وزیرداخلہ نے کہا کہ میرے گھرکے باہرنارووال میں مظاہرہ کیاگیا اورحملے کی کوشش کی گئی اس کی قیادت پی ٹی آئی کے ضلعی صدرکررہے تھے۔دھرنے والوں سے جوباتیں طے ہوئی ہیں ان پرعمل ہورہاہے۔ہم حالت جنگ میں ہیں،دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں۔پاکستان کے خلاف بیرونی سازشیں کی جارہی ہیں۔ایسے اقدامات سے دشمن خوش ہوتے ہیں۔مظاہرین کے ساتھ معاہدے کوافسوس ناک قراردیتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ فیض آباددھرنے کا اختتام نہ خوشگوارہے اورنہ ہی اس پرفخرکیاجاسکتاہے۔معاہدے کی شقیں دونوں فریقین نے مل کرترتیب دیں کچھ نکات مظاہرین نے دیے اورکچھ حکومت نے ۔دونوں جانب سے تجاویزکورکھ کرمعاہدے کاڈرافٹ تیارکیاگیا۔جب کہ مظاہرین کے خلاف ایکشن میری اجازت سے نہیںہوابلکہ ضلعی انتظامیہ نے عدالتی احکامات پرعملدرآمدکے لیے کارروائی کی اطلاع دی۔دھرنے کی صورت حال خراب کرنے میں چندناکام سیاستدانوںکابھی ہاتھ ہے۔ سول وعسکری اداروںنے ملک کوتباہی سے بچالیا۔ نجی ٹی وی کے ایک پرگرام میں گفتگوکرتے ہوئے راجہ ظفرالحق نے کہا کہ دھرنے والوںسے مذاکرات کی ذمہ داری مجھ پرنہیں ہے ۔

دھرنے والے چونکہ مجھ سے بات کرناچاہتے تھے اس لیے مذاکرات کے لیے ابتدائی قدم اٹھایاتھادھرنے والوںکواپنے گھربلایاجہاں احسن اقبال کوبھی بلا لیا تھا اس کے بعدراولپنڈی اوراسلام آبادکے بڑے مشائخ کوبھی بلالیاگیا،طویل نشست کے بعدکمیٹی کے قیام کافیصلہ ہوا۔کمیٹی کادھرنے والوں سے رابطہ ہوتا رہا لیکن معاملات آگے نہیں بڑھے۔ن لیگ کی طرف سے دھرنے والوں سے مذاکرات کوکسی خاص شخص نے لیڈنہیں کیا۔وزراء کے استعفوں سے معاملہ حل ہوتا ہے تواس میںکوئی حرج نہیں۔بعض لوگوںکوخدشہ ہے کہ ایک دووزراء نے استعفے دے دیے تومطالبات بڑھتے جائیں گے۔چیئرمین سینٹ رضاربانی نے وزیرداخلہ احسن اقبال کی غیرحاضری پرشدیدبرہمی کااظہارکرتے ہوئے انہیں فورا ًایوان میں طلب کیااورکہا کہ وزیرداخلہ عدالت کے بلانے پرپندرہ منٹ میں پہنچ جاتے ہیں تویہاں کیوں نہیںآئے۔وزیرمملکت طلال چوہدری نے بتایا کہ وزیرداخلہ جہازمیں ہیں اوراسلام آبادسے باہرجارہے ہیں۔جس پرچیئرمین نے استفسارکیا کہ وزیراعظم کہاں ہیں توبتایا گیا وہ سعودی عرب میں ہیں۔چیئرمین سینٹ نے طلال چوہدری کوجھاڑپلاتے ہوئے کہا کہ ریاض اجلاس اہم تھا یاکہ ملک کی صورت حال اہم تھی۔کیسی روایت قائم کی گئی ہے۔

چیف آف آرمی سٹاف نے مداخلت کی۔فوج کوآئینی شق ٢٤٥ کے تحت طلب کیااوراس کے لیے سال دوہزارتیرہ کاپرانانوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔ شہداء دھرناکواٹھانے کے لیے معاہدہ ہواہے۔ارکان پارلیمنٹ کے گھروں پرحملے ہوئے ہیں۔حکومت خودسسٹم چلانے میں دلچسپی نہیں رکھتی ہے۔سینٹ کااجلاس جاری تھاتواسے اعتمادمیںلیناچاہیے تھا۔وزیرداخلہ کیء پاس پندرہ منٹ بھی نہیں ہیں کہ وہ سینٹ آکرآگاہ کردیتے۔وہ عدالت جاسکتے ہیں پارلیمنٹ میںکیوں نہیں آسکتے۔رات کی تاریکی میں معاہدہ کیاگیا،ہائوس کوکسی نے اعتمادمیں نہیں لیا۔انتہائی خطرناک روایت قائم ہوئی ہے۔سیاستدانوں کے سیکٹرکمانڈرزکوارکان پارلیمنٹ استعفے بھجوارہے ہیں۔ان لوگوں کے ساتھ کیسے نمٹاگیا ہائوس کوکیوں اعتمادمیںنہیںلیاگیا۔چیئرمین سینٹ رضاربانی کاکہناتھا کہ حکومت کوٹھیکے پردے دیاجائے۔ریاض اجلاس اہم تھا یاپاکستان کی داخلی صورت حال۔وزیراعظم کوملک سے باہرجانے کی بجائے سینٹ میں آناچاہیے۔وزیرقانون مستعفی ہوچکے ہیں ، سول حکومت نے پسپائی اختیارکی۔سویلین کی طاقت پارلیمنٹ ہے مگرحکومت اس کی اہمیت تسلیم کرنے کو تیارنہیں ہے۔اگرتوہین عدالت کاڈرہے توتوہین پارلیمنٹ بھی ہے میں بھی نوٹس جاری کرسکتاہوں۔سینٹ میں قائدایوان راجہ ظفرالحق نے کہا کہ جوبھی ہوایہ بدقسمتی ہے۔چیئرمین سینٹ رضاربانی نے اجلاس کورولنگ دی کہ کسی بھی صورت میں جمہوری نظام پرآنچ نہیں آنے دی جائے گی۔موجودہ حالات میں ریاستی عملداری کوزک پہنچی ہے۔

تمام سیاسی قوتوںکومل کراس کوبحال کرنے کی کوشش کرنی ہے جوٹرینڈابھرکرسامنے آئے ہیں وہ ریاست اورجمہوریت کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔یہ رولنگ انہوںنے ایوان بالامیں ارکان سینٹ کے فیض آباددھرنے کے نتیجہ میں پیداشدہ صورت حال پرنکتہ ہائے اعتراضات کے بعدجاری کی۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کہتے ہیں کہ دین کے نام پرسیاست خطرناک ہے۔ہم نے اپنے دورمیںمذہب اورسیاست کوالگ رکھنے کی کوشش کی تھی۔سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کاکہناہے کہ دھرناختم کرانے کاکریڈٹ حکومت کولیناچاہیے تھا۔پی پی دورمیں غلطی کرنے والے وزراء سے استعفیٰ لے لیاجاتاتھا۔اب صورت حال مختلف ہے۔خالدرانجھاکہتے ہیں کہ انتخابی قوانین بارے ترمیم میں ختم نبوت کے حوالے سے تبدیلی غلطی نہیں بلکہ ہوشیاری تھی ۔ پارلیمان میںجتنے بھی قوانین بنتے ہیں ان میں کئی دفعہ ایساہوتاہے کہ آئین میں ترمیم کرتے وقت اس میں اچھی شق کے ساتھ بری شق بھی ڈال دی جاتی ہے تاکہ وہ پاس ہوجائے اوراس طرف کسی کادھیان نہ جائے۔کیونکہ وہ شق اکیلے پاس نہیںہوپاتی۔جیسے الیکشن قانون میں ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کوڈال د یا گیا ۔چونکہ تمام لوگوں کی نظریں الیکشن قوانین پرتھیں اس لیے ان کاخیال یہ تھا کہ کسی کوپتہ چلے بغیریہ شق بھی پاس ہوجائے گی لیکن یہ گزرنہیں پائی بلکہ پکڑی گئی ۔یہ جومذاق انہوںنے کیااچھانہیںتھا۔جتنے بھی لوگ اس قانون میں ترمیم کے حوالے سے مشاورت میں شامل تھے ان سب کوپکڑناچاہیے اوریہ بات یادرکھنی چاہیے کہ جوقانون بھی پاس ہوتاہے اس میںپوری کابینہ شامل اوراس کی ذمہ دارہوتی ہے۔میرے خیال میں ختم نبوت کے حوالے سے ١٩٧٤ء میں جوشق پاس ہوئی تھی اس کویہ کمزورکرناچاہتے تھے۔یہ اس کاپہلامرحلہ تھا۔جس کے بعداس میںمزیدترامیم کاراستہ کھل جاتا۔یہ ایک دانستہ عمل تھا۔پارلیمان کی جوکارروائی ہوتی ہے اس میں ڈرافٹس مین بغیرپوچھے کوئی چیزنہیں ڈالتا۔

تحریک لبیک یارسول اللہ اورحکومت پاکستان کے درمیان معاہدے اورفیض آبادمیں دھرنے کے خاتمے سے یوں لگتاہے کوئی بھی خوش نہیں ہے۔کسی کو پارلیمنٹ کی ساکھ خطرے میںدکھائی دیتی ہے توکوئی آپریشن کی ناکامی پرنالاں ہے۔کوئی حکومت کی طرف سے پسپائی اختیارکرنے پرناخوش ہے توکوئی دھرنے والوں سے رات کی تاریکی میں مذاکرات کرنے پرمعترض ہے۔ایسے لگتاہے کہ دھرنے کے خوش اسلوبی سے خاتمے اوردھرنے کی وجہ سے عوام کی مشکلات ختم ہونے کی کسی کوخوشی نہیں ہے۔چیئرمیں سینٹ رضاربانی کوشکوہ ہے کہ ایوان کوآگاہ کیوں نہیں کیاگیا جب کہ احسن اقبال یہ شکوہ کرتے ہیں کہ سیاستدانوں نے سابق وزیرقانون زاہد حامدکوبے یارومددگارچھوڑدیا۔افسوس کی بات تویہ ہے کہ ختم نبوت کے قانون میںنقب لگائی گئی اس کی توبات ہی کوئی نہیںکرتا۔ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کے ذمہ داروں کے خلاف بروقت کارروائی میں عمل لائی جاتی تویہ حالات نہ دیکھناپڑتے۔کسی نے ختم نبوت قانون میں ترمیم کے ذمہ داروں کی مذمت نہیں کی۔کسی سیاستدان نے ختم نبوت قانون میں ترمیم پرافسوس یاشرمندگی کااظہارنہیںکیا۔اس میں کوئی دورائے نہیں کہ تحریک لبیک یارسول اللہ کے ساتھ معاہدہ کرنے اورآپریشن کی ناکامی سے ریاست کی رٹ کمزورہوئی ہے۔لیکن یہ پہلاموقع نہیں ہے ۔اس سے پہلے بھی متعددبار پارلیمنٹ کی رٹ سوالیہ نشان بن چکی ہے۔راجہ ظفرالحق رپورٹ کی روشنی میںذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تواس سے شکوک وشبہات اوربڑھیں گے جوکسی بھی نئے سیاسی بحران کاپیش خیمہ ہوسکتے ہیں ۔ اس لیے ذمہ داروںکوبے نقاب کرنااوران کے خلاف کارروائی کرناضروری ہے۔

Muhammad Siddique Prihar
Muhammad Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار

Share this:
Tags:
Agreement government Movement politicians reaction تحریک حکومت ردعمل سیاستدانوں معاہدہ
Protesters
Previous Post دھرنے کے اصل محرکات
Next Post تاجدار ختم نبوت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Prophet Muhammad PBUH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close