Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحریک آزادی کشمیر اور موجودہ حکومت کا جراتمندانہ کردار

December 17, 2018January 9, 2019 1 1 min read
Kashmir Protest
Kashmir Protest
Kashmir Protest

تحریر : مہر اقبال انجم

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں وحشت ،درندگی اور سنگدلی کی تمام حدود پار کر دی ہیں۔ اگر عالمی برادری نے مداخلت کر کے بھارت کو ظلم سے نہ روکا تو انسانی حقوق ، احترام انسانیت اور عظمت انسانی جیسے تصورات بے معنی ہو کر رہ جائیں گے۔ اگر بین الاقوامی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے واقعات کو روکنے میں ناکام ہو گئی تو جنوبی ایشیاء کسی وقت بھی بڑے حادثے سے دو چار ہو سکتا ہے جس کی ذمہ داری اقوام متحدہ اور بھارت پر عائد ہو گی۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کو روکنے کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ راستہ یہ ہے کہ کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حق خود ارادیت دیا جائے۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میںبزدل قابض بھارتی فوج کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں 11نوجوان شہید کر دئیے جبکہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 235 شہری شدید زخمی ہوئے ہیں ، جھڑپ میں ایک فوجی بھی جہنم واصل ہوگیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کا اقدام اس وقت کیا گیا جب مقامی آبادی نے فوج اور مجاہدین کے درمیان پلوامہ میں جاری آپریشن آل آوٹ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

پلوامہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں میں سے عابد احمد لون انڈونیشیا سے ایم بی اے کی ڈگری لے کر لوٹے تھے۔ انہوں نے وہاں شادی بھی کر لی تھی اور ان کے بچے کی عمر تین ماہ ہے۔ جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میںہفتے کو بھارتی فوج ، سی آر پی ایف اور ایس او جی اہلکاروں نے کھارہ پورہ، سرنو گائوں کو محاصرے میں لے لیا۔ دوران محاصرہ بھارتی فوج نے 3کشمیری نوجوانوں ظہور ٹھاکر، عدنان اور بلال نامی نوجوان کو گولی مار کرشہید کر دیا،بھارتی فوج کے ہاتھوں 3کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع پر شہری مشتعل ہو گئے اور غیر معمولی احتجاجی مظاہرے شروع کر دیے۔ مظاہرین نے شہدا کی طرف مارچ کی کوشش کی جس کو روکنے کیلئے فورسز نے گولیاں چلائیں اور پیلٹ فائر کئے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے جن میں سے پہلے دو اور بعد میں مزید چار اور پھر ایک زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھے۔ مرنے والے سات شہریوں کی شناخت شہباز علی ساکنہ منڈہامہ، سہیل احمد ساکنہ بیلو، لیاقت احمد ساکنہ پاریگام،عامر احمد پالا ساکنہ اشمندر اور عابدحسین ساکنہ کریم آباد کے طورہوئی ہے۔

اس المناک واقعہ کے نتیجے میں پوری وادی سوگ میں ڈوب گئی ۔ قابض فوج کی جانب سے آنسو گیس اور پیلٹس کا استعمال کیا جاتا رہا۔ متحدہ مزاحمت کے قائدین بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے پلوامہ میں فوج کی فائرنگ سے شہید گیارہ شہریوں کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں میں ہزاروںلوگوں نے کرفیو اور دیگر پابندیوں کی پروا کئے بغیربھارتی فورسز کے ہاتھوں شہیدہونے والے نوجوانوںکی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ پورے ضلع میں بھاری تعداد میںبھارتی فورسز کی تعیناتی کے باوجود ہزاروں لوگوں نے شہیدنوجوانوں کا آخری دیدار کرنے کے لیے ان کے آبائی علاقوں کا رخ کیا۔

جنوبی کشمیر کے نزدیکی اور دوردراز علاقوں سے خواتین ،بزرگوںاور بچوں سمیت لوگوں کی بڑی تعدادشہیدنوجوانوں کے آبائی علاقوں کی طرف امڈ آئی اوربھارت کی ریاستی دہشت گردی کا تازہ نشانہ بننے والوں کے کفن دفن میں شرکت کی۔ آٹھ شہداء کو ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں میں آنسوئوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔اس موقع پر آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند کئے گئے۔بھارتی قابض فوج نے نومبر میں اڑتالیس بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا جن میں تین خواتین اور دو بچے بھی شامل تھے جب کہ شہید ہونے والوں میں بڑی تعداد نوجوانوں کی تھی۔گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی فائرنگ، پیلٹس اور آنسو گیس کی شیلنگ سے 196 کشمیر شدید زخمی ہو گئے جب کہ حریت رہنماؤں سمیت 169 افراد کو بلا وجہ گرفتار کر کے حبس بے جا میں رکھا گیا۔بھارتی فوج نے ماہ نومبر میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آ ڑمیں مظلوم کشمیریوں کے 26 گھر بھی تباہ کیے تھے۔جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کرتے ہوئے اقوام عالم اور انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں پر زور دیاہے کہ وہ کشمیر میں جاری اس سرکاری دہشت گردی اور نسل کشی کو رکوانے کی خاطر ٹھوس اقدامات کریں اور اس میں ملوث بھارتی فوجی اہلکاروں کو عالمی عدالت میں کھڑ اکرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوائے۔

بھارتی فورسز اہلکاروں نے ایک عوامی بھیڑ پر اندھا دھند فائرنگ کرکے گیارہ بے گناہ نوجوانوں کو شہید اوردوسو سے زائد کو بری طرح زخمی کردیا ۔پلوامہ اوراس کے ارد گرد دیہات میں کربلا کا سا سماں برپا ہے اور ہر طرف آہ و فغاں کا عالم ہے۔ حکومت ہند کے چہرے سے آج پردہ اْٹھ گیا اور اس کا یہ سفاکانہ منصوبہ طشت از بام ہوگیا کہ وہ کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کے درپے ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کی جانب سے معصوم کشمیری شہریوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ملتا چاہئیے۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر تشدد یا قتل عام سے حل نہیں ہو سکتا بلکہ مذاکرات کے ذریعے یہ مسئلہ حل ہو گا اور اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کا مسئلہ قراردادوں کے مطابق حل کرنا چاہئے، ہم مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے نسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جموں وکشمیر میں رائے شماری کرانے کے اپنے وعدہ کو پورا کرے۔

پاکستان نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کی طرف سے نہتے کشمیریوں کے بیہمانہ قتل عام کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجہ میں مزید 14 بے گناہ شہری شہید اور 200 سے زائد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی قابض افواج کی طرف سے دفاع سے عاری حالیہ قتل و غارت گری، بے گناہ کشمیریوں پر بیہمانہ مظالم کی ایک اور مثال ہے۔بھارت طاقت اور دہشت کے ذریعے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے قتل و غارت گردی جاری رکھے ہوئے ہے۔مقبوضہ جموں کشمیر میں بچہ بچہ مرد و خواتین بھارتی غاصبانہ قبضہ اور نہتے کشمیریوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔کشمیری عوام جو اپنے بنیادی حق خودارادیت کیلئے جدوجہد میں پرامن احتجاج کر رہے کی آواز کو دبانے کیلئے بھارت مسلسل بیہمانہ حربے استعمال کر رہا ہے۔ بھارت انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں اور بھرتی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے پیلٹ گنوں کے استعمال، بیہمانہ تشددد، گرفتاریوں اور نہتے کشمیریوں پر طاقت کے استعمال سمیت سنگین ریاستی خلاف کی بین الاقوامی سطح سے تحقیقات کرانے سے مسلسل انکاری ہے۔ بھارتی جھوٹے دعوئوں کے باوجود جموں کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ بن چکا ہے جو اقوام متحدہ کی سلامی کونسل کی فراردادوں کے مطابق حل کا منتظر ہے۔بھارت کا یہ رویہ خود بھارت کیلئے بھی خطرناک ہے۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور لائن آف کنٹرول کے ساتھ ساتھ بے گناہ کشمیریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

بھارت کی طرف سے 70 سال سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے خطہ کی ڈیڑھ ارب کی آبادی امن سے محروم ہے جبکہ بھارت جموں و کشمیر کے عوام اور عالمی برادری سے کئے گئے اپنے وعدوں سے بھی مکر گیا ہے۔ پاکستان کی حکومت اور عوام بھارتی جارحیت کے خلاف برسرپیکار کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گی جو اپنے بنیادی حق استصواب رائے کیلئے مصروف عمل ہیں۔ پاکستان نے عالمی برادری پر بھی زور دیا کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں خون ریزی کا سلسلہ فوری طور پر بند کراے اور اس مسئلہ سے متعلق اپنی ذمہ داری ادا کرے بھارت کو چاہئے کہ او سی ایچ سی آر، او آئی سی اور آئی بی ایچ آر سی کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کو تحقیقات کیلئے مقبوضہ کشمیر میں جانے کی اجازت دے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر کو عالمی برادری کے سامنے بھرپور انداز سے اٹھانے کے لیے اقوام متحدہ ،ہیومن رائٹس کمیشن اور او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کو خطوط لکھ ئیے۔

کشمیر میں بھارتی فوج کی ظلم و ستم کی داستانیں 7دہائیوں پر محیط ہیں۔ان 70 سالوں میں بھارتی فوج نے بربریت کی وہ وہ داستانیں رقم کیں جن کو سن کر انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ان 70سالوں میں وادی کشمیر کی آزادی کی تحریک بہت سے نشیب و فراز سے گزری تاہم کوئی بھی ظلم اور دباو کشمیری عوام کی اس جدوجہد کو دبا نہ سکا۔بھارت فوج نے ہر حربہ اپنا کر دیکھ لیا تا ہم اس حوالے سے انہیں ہر محاذ پر منہ کی کھانی پڑی۔گزشتہ دو دہائیوں میں جتنا عروج تحریک آزادی کشمیر کو برہان وانی کی شہادت کے بعد ملا اسکی مثال نہیں ملتی۔یہ تحریک اب ایک ایسا طوفان بن چکا ہے جس کو روکنا بھارتی فوج کے بس کا کھیل نہیں ہے۔اس حوالے سے بھارت فوج کے اکثر افسران بھی حقیقت کا اعتراف کرتے نظر آتے ہیں تاہم بھارت اپنی ڈھٹائی اور اٹوٹ انگ کے راگ الاپنے سے باز نہیں آتا۔یہاں تک کہ بھارت کی یہ غیر انسانی ضد اب تک سینکڑوں کشمیریوں کی جان لے چکی ہے۔اس حوالے سے اقوام متحدہ نے بھی کشمیریوں پر ہونے والے انسانیت سوز مظالم سے پردہ اٹھاتے ہوئے ،رپورٹ جاری کردی ہے۔بھارت نے اس رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد اپنی غلطی سدھارنے کی بجائے اقوام متحدہ کی رپورٹ ہی مسترد کر چکا ہے۔تاہم اس حوالے سے پاکستان نے ٹھوس قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل14 کشمیری بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔کل300 سے زائد کشمیریوں کو بھارتی فورسز نے زخمی کیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے۔دنیا کی ترجیحات میں کشمیر نہیں ہے لیکن دنیا اتنی بے حس اور لاتعلق نہیں ہو سکتی۔مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کیخلاف آواز اٹھے گی۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو مسئلہ کشمیر پر خط لکھا ہے۔سیکریٹری جنرل او آئی سی کو بھی خط لکھا ہے۔سیکریٹری جنرل او آئی سی کو کشمیر کی حالیہ صورتحال پر توجہ مبذول کرائی۔او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر بات کی۔انہوں نے اپیل کی کہ اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوزمظالم بند کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں ہفتہ کے روز جو کچھ ہوا اْس نے بھارتی حکومت کے اْس دعوے کی قلعی کھول دی کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول کیمطابق ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ قتل و غارت اور انسانی خون کی ہولی کھیلنا ہی مقبوضہ علاقے میںمعمول بن چکا ہے جس پر عالمی برادری کی خاموشی افسوس ناک ہے۔ بھارتی حکومت چاہتی ہے کہ کشمیر میں ہر انسان زبان کی تالہ بند ی کر لے اور جو ظلم و نا انصافی پر بولنے کی کوشش کرے اْسے گولی سے اْڑا دیا جائے۔ بھارت طاقت کے ذریعے کشمیریوں کی جائز ، منصفانہ اور مبنی بر حق تحریک کو کچلنا چاہتا ہے لیکن یہ اْس کی بھول ہو گی کیونکہ کشمیر کا ہر بچہ اپنی تحریک کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پرْ عزم ہے۔

Mehr Iqbal Anjum
Mehr Iqbal Anjum

تحریر : مہر اقبال انجم

Share this:
Tags:
Freedom government humanity kashmir Mehr Iqbal Anjum Movement role آزادی انسانیت تحریک حکومت کردار کشمیر
Kashmiri Martyrs Funerals
Previous Post کشمیری شہدا کے پاکستانی پرچم میں لپٹے ١٤ جنازے اور پاکستان
Next Post مرض بواسیر اور ہومیوپیتھی
Homeopathy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close