
کراچی(جیوڈیسک)کراچی تحریک انصاف کا یکم مئی کو کراچی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا۔
ترجمان پاکستان تحرین انصاف کے مطابق کراچی میں ہونے والا جلسہ شہر میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے پیش نظر منسوخ کیا گیا۔ جلسے سے پاکستان تحریک انصاف بانی چیئرمین عمران خان کو خطاب کرنا تھا۔
