Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحریک کشمیر عروج پر، بھارتی فوجیوں کی ریکارڈ ہلاکتوں پر فوجیوں کا مورال ڈاوں

June 23, 2019 0 1 min read
Kashmiris
Kashmiris
Kashmiris

تحریر : مہر اقبال انجم

مقبوضہ کشمیر میں کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب سرزمین کشمیر کشمیریوں کے لہوسے رنگین نہ ہو، سات دہائیوں سے بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے والے نہتے کشمیریوں کے عزم جوان ہیں۔وہ بھارت سرکارکی گولی کا مقابلہ پتھروں سے کر رہے ہیں ، ایک کے بعد دوسرا شہید، کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب بھارت سرکارکشمیریوں پر ظلم نہ کرے،حق خود اردایت کے حصول کے لئے جانوں کا نذرانہ دینے والے کشمیری حقیقت میں تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، بھارت کی آٹھ لاکھ مسلح فوج نہتے کشمیریوں کے مقابلے میں ناکام ہو چکی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں رواں برس کے ابتدائی پانچ ماہ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 72 بھارتی فوجی ہلاک ہونے سے بھارتی فوج کے ایک طرف خود کشیاں کرنا شروع کر دیں دوسری جانب بھارت سرکار بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئی ۔مقبوضہ کشمیر میں رواں برس کے ابتدائی پانچ ماہ میں کشمیری عسکریت پسندوں کے حملے میں بھارتی فوج کو 2005 کے بعد سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے، رواں برس بھارتی فوج کے 72 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں. جن میں سے پلوامہ میں کار حملے میں 50 اہلکار ہلاک ہوئے تھے، اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں گزشتہ دنوں پانچ بھارتی فوج کے اہلکار ہلاک ہوئے،پلوامہ کے ہی علاقے آری ہل میں ایک اور کار حملے میں چند دن قبل دو فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے.

اننت ناگ کے علاقے میں عسکریت پسندون کے ساتھ جھڑپ کے دوران بھارتی فوج کا میجر ہلاک ہوگیا تھا جبکہ اننت ناگ میں ہی ایک اور کاروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا تھا۔ مقبوضہ کشمیر میں رواں برس بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے سے مودی سرکار پریشان ہے، اس سے قبل 2005 میں بھارتی فوج کے 105 اہلکار ہلاک ہوئے تھے. بھارت سرکار نے کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن تیز کیا ہوا ہے اس کے باوجود 2019 میں بھارتی فوجیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت کے بعد بھارتی فوجی ڈپریشن کے مریض بن چکے ہیں، بھارتی فوج میں خود کشی کے رجحان میں بھی اضافہ ہو چکا ہے۔مقبوضہ جموں کشمیر میں کشمیری مجاہدین کے مسلسل حملوں سے ہونے والی ہندوستانی فوجیوں کی ہلاکتوں پر بھارتی میڈیا چیخ اٹھا ہے۔ متعصب میڈیا نے ہندوستانی ایجنسیوں، مودی حکومت اور جموں کشمیر کی کٹھ پتلی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کا جواب دیں کہ کب تک بھارتی فوجی افسران اور اہلکاروں کی لاشیں یونہی اٹھائی جاتی رہیں گی۔

اپوزیشن جماعت کانگریس نے کشمیری مجاہدین کے حملے روکنے میں انٹیلی جنس کی ناکامی پر حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔حالیہ دنوں میں کشمیری مجاہدین کے بھارتی فوج پر بڑھتے ہوئے حملوں پرہندوستانی میڈیا کی جانب سے مودی حکومت اور بھارتی ایجنسیوں پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔بھارتی ٹی وی چینل اے بی پی نیوز نے کشمیری مجاہدین کی جانب سے پچھلے دو دنوں میں اسلام آباد(اننت ناگ) اور پلوامہ میں بھارتی فوج پر حملوں کے نتیجہ میں ہندوستانی میجر کیٹن شرما سمیت متعدد افسروں و اہلکاروں کی ہلاکت اورشدید زخمی ہونے پر بھارتی ایجنسیوں اور مودی حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھایا ہے۔ اے بی نیوز کی خاتون اینکر کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنسیوں اور حکومت بتائیں کہ کب تک لاشوں پر لاشیں اٹھائی جائیں گی، یہ وہ سوال ہے جو بھارت سرکار اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو دینا پڑے گا۔بھارتی خاتون اینکر نے کہاکہ روزانہ لاشیں اٹھانا پڑ رہی ہیں کیوں نہیں بھارت سرکار ان لوگوں کے اہل خانہ کو سنتی جن کے لوگ مارے جارہے ہیں۔ کیا حکومت کی پلاننگ میں کوئی کمی ہے یا حکومت کوئی فیصلہ نہیں کر پارہی۔ اس موقع پر خاتون اینکر نے پاکستان کے خلاف بھی الزام تراشی کی اور کہا کہ جب انڈیا کو معلوم ہے کہ پاکستان ایسے باز نہیں آئے گا تو پھر اس کے باوجود بھارت پاکستان کے خلاف آخری چوٹ کیوں نہیں لگا رہا؟ یہ میرا چھبتا ہوا سوال ہے جس کا جواب بھارت سرکا رکو دینا ہو گا؟۔سوشل میڈیا پر بھی بھارتی دانشوروں، صحافیوں اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے حالیہ پلوامہ حملہ پر شدید احتجاج کیا اور اسے انٹیلی جنس ناکامی قرار دیا ہے۔ ایک صحافی کا کہنا تھا کہ 2018ء میں پلوامہ حملہ کو نظر انداز کیا گیا اس لئے ایک اور پلوامہ حملہ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ایک بھارتی صحافی نے لکھا کہ جموں کشمیر کے گورنر نے بھی پلوامہ حملہ میں انٹیلی جنس ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف الزام تراشی کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر میں عسکریت پسندی کینسر بن چکی ہے۔ ایک شہیدہوتا ہے تواس کی جگہ مزیدنوجوان کھڑے ہو جاتے ہیں۔ یہ سلسلہ آخر کب رکے گا۔بھارٹی ٹی وی نے مرنیو الے ہندوستانی اہلکار کے والد کی گفتگو بھی دکھائی جس نے احتجاج کرتے ہوئے مودی حکومت سے سوال کیا کہ آج میرا بیٹا گیا ہے کل کو کسی اورکا مارا جائے گا۔ حکومت بتائے وہ ایکشن کیوں نہیں لیتی جس سے روز انہ کا معاملہ ختم ہو جائے۔ کتنے فوجی مزید مروائے جائیں گے۔بھارتی این ڈی ٹی وی نے بھی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے پانچ دنوں میں ہندوستانی فوج کو اپنے دس اہلکاروں کو کھونا پڑا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے عسکریت پسندوں اور سنگ بازوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روبوٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے. بھارتی فوج نہتے کشمیریوں سے ہار چکی ہے. ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے چار برسوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں گولی کا جواب پتھر سے دینے والے کشمیریوں کے پتھراو سے 12 ہزار سے زائد بھارتی فوجی زخمی ہوئے. جس کے بعد بھارتی وزرات دفاع نے مقبوضہ کشمیرمیں روبوٹ استعمال کرنے کی تجویز دی جہاں اب 500 کے قریب روبوٹ مقبوضہ کشمیر میں بھیجے جا رہے ہیں۔

بھارتی اداروں نے ایک الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سرحد پار سے عسکریت پسند مقبوضہ کشمیر آنے کے لئے تیار ہیں ،بھارت نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے الرٹ میں مزید کہا کہ عسکریت پسندوں کا ایک دستہ جس میں غیرملکی بھی شامل ہیں کسی بھی وقت لائن آف کنٹرول عبور کر سکتا ہے.انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے کی مکمل تیاری کر رکھی ہے. وہ کسی بھی وقت لائن آف کنٹرول عبور کر کے کپواڑہ کے جنگلوں میں چھپ سکتے ہیں اور اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں، بھارتی اداروں کی جانب سے جاری الرٹ میں پاکستان کے حساس ادارے کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا گیا کہ آئی ایس آئی نے سینکڑوں عسکریت پسند تیار کر رکھے ہیں جن میں سے چند کشمیر آنے کے لئے تیار ہیں. اور وہ مختلف گروپس کی صورت میں بھی داخل ہو سکتے ہیں. بھارت نے اپنے اداروں کو دئے جانے والے الرٹ میں پاکستان کے خلاف مزید ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے تمام عسکریت پسندوں کی مدد ہو رہی ہے. بھارتی فوج کو ہوشیار رہنا ہو گا تا کہ کسی بھی نقصان سے بچا جا سکے ۔بھارت سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں بڑے حملے کا الرٹ جاری ہونے کے بعد بھارت سرکار نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کرنے شروع کر دئیے ہیں. بھارت سرکار نے شوپیاں پلوامہ شاہراہ پر کسی بھی سول گاڑی کو روکنے پر پابندی لگا دی ہے اور حکم دیا ہے کہ اگر راستے میں رکنا ہے تو اس شاہراہ پر سفر نہ کریں.شوپیاں ،پلوامہ و قریبی علاقوں میں بھارتی فوج کے کیمپوں کی بھی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے، سرچ آپریشن کے لئے بھارتی فوج نے ڈرون بھی استعمال کر رہی ہے.

بھارت سرکار کو خدشہ ہے کہ پلوامہ طرزکا حملہ ایک بار پھر ہو سکتا ہے اس ضمن میں بھارتی اداروں کی جانب سے ہائی الرٹ جاری ہونے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں ہر بھارتی فوجی خوفزدہ ہے. بھارتی فوج نے شوپیاں پلوامہ شاہراہ کی نگرانی کے لئے 50 فوجی گاڑیاں ہر وقت تیار رکھنے کا حکم دیا ہے کہ کسی بھی حملے کی صورت میں ان گاڑیوں کو مدد کے لئے روانہ کیا جائے گا۔مقبوضہ کشمیر میں عسکریت پسندوں نے چینی ساخت سٹیل کی گولیاں استعمال کرنا شروع کر دی ہیں جو بلٹ پروف جیکٹ کو بھی پھاڑ کر ہدف تک پہنچ جاتی ہیں، ان گولیوں کے استعمال کا انکشاف اسوقت ہوا جب عسکریت پسندوں نے چند روز قبل اننت ناگ میں پانچ بھارتی فوجیوں کو ایک حملے میں ہلاک کیا تھا، 12جون کو ہونے والے اس حملے میں ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک ہو گیا تھا،ان سب نے بلٹ پروف جیکٹ پہن رکھی تھی مگر پھر بھی وہ عسکریت پسندوں کا نشانہ بن گئے۔بھارت نے جب تحقیقات کیں تو معلوم ہوا کہ عسکریت پسند سٹیل کی گولیاں استعمال کر رہے ہیں جنہوں نے بلٹ پروف جیکٹ کو بھی پھاڑ دیا اور ہدف کو نشانہ بنایا، بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ سٹیل کی گولیاں چین میں تیار کی جاتی ہیں ، ان کے استعمال کا مقصد فوج کو زیادہ نقصان پہنچانا ہے. بھارتی فوج نے 12جون کو حملے کے بعد عسکریت پسندوں کے قبضے سے اسلحہ ضبط کیا تھا جن میں اے کے 47 کے ساتھ سٹیل کی گولیاں بھی شامل تھیں، بھارتی فوجیوں نے سٹیل کی گولیوں کے استعمال کے بعد بھارت سرکار سے مطالبہ کیا ہے انہیں اچھی کوالٹی اور جدید نوعیت کی بلٹ پروف جیکٹ فراہم کی جائیں ۔بھارتی فوجیوں کی بوکھلاہٹ اب ہر طرف سے عیاں ہے، بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کے سامنے آنے سے بھی ڈرتے ہیں،کشمیری آزادی کی جنگ قربانیاں دے کر لڑ رہے ہیں،ہر مسلمان کا ایمان ہے کہ قربانیوں کے بعد کلمہ گو کو کبھی شکست نہیں ہوتی بلکہ آسمانوں سے مدد آتی ہے، کشمیر کی تحریک اب اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ عالمی دنیا کشمیریوں کا ساتھ دے،پاکستان بھی ایف اے ٹی ایف کے چکر سے نکل کر کشمیریوں کے حقیقی وکیل کا کردار ادا کرے۔

Mehr Iqbal Anjum
Mehr Iqbal Anjum

تحریر : مہر اقبال انجم

Share this:
Tags:
Indian soldiers kashmir Killings Mehr Iqbal Anjum Movement records soldiers بھارتی فوجیوں تحریک ریکارڈ فوجیوں کشمیر ہلاکتوں
Memories
Previous Post میموریز
Next Post ایتھوپیا میں فوجی بغاوت، امہارا ریاست کا وزیراعظم اور اس کا مشیر ہلاک
Abiy Ahmed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close