Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحریک فری کشمیر کامیاب ہو گی

January 30, 2018January 9, 2019 0 1 min read
Free Kashmir Campaign
Free Kashmir Campaign
Free Kashmir Campaign

تحریر : حفیظ خٹک
پاکستان کو قیام سے اب تلک سازشوں کے ذریعے ہر طرح سے کمزور کرنے اور رکھنے کی سازشیں کی جاتی رہیں ہیں۔ متعدد جنگیں بھی اسی سلسلے کی اک کڑی ہے۔ قیام پاکستان کے وقت جب برصغیر کی تقسیم انگریز کررہے تھے اس وقت ہندﺅوں کے ساتھ مل کر وہ علاقے جن میں مسلمانوں کی اکثریت تھی انہیں پاکستان میں شامل کرنے کے بجائے بھارت میں شامل کیا گیا۔ بھارت کے اندر اب بھی متعدد علاقے ایسے ہیں کہ جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے لیکن وہ بھارت کا حصہ ہیں اور بھارتی مظالم کو سہہ رہے ہیں۔ بھارت جو اپنے آپ کو ایک جانب دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک گردانتا ہے حقیقت اس کے قطعی منافی ہے۔ نام نہاد انسانی حقوق کیلئے آواز اٹھانے والی تنظمیں، اقوام متحدہ کے اکابرین، ترقی یافتہ و ترقی پذیر ممالک سبھی کو بھارت کے انسانیت سوز مظالم نظر نہیں آتے ہیں اور اگر کسی کو نظر آتے بھی ہیں تو انہیں کچھ کہنے کی جرائت و سکت نہیں ہوتی ہے۔

وطن عزیز کے قیام کے بعد بھارت نے آج تک پاکستان کو تسلیم نہیں کیا ہے۔ بھارت کے حکمرانوں میں اکھنڈ بھارت کا ایک خواب ہے جو کہ نسل درنسل چلتا آرہاہے اور یونہی آگے بڑھتا رہے گالیکن پاکستانی عوام کے باعث یہ خواب کھبی پورا نہیں ہوگا۔ خود بھارت میں موجود پاکستان سے زیادہ مسلمان بھی یہ نہیں چاہتے کہ پاکستان کو کسی بھی طرح نقصان پہنچے یہی وجہ کہ بھارت کی پاکستان کے خلاف سازشوں میں وہاں کے مسلمان نظر نہیں آتے ہیں۔ بھارت اور اسکا قریبی ساتھی اسرائیل یہ جاننے لگ گئے ہیں کہ پاکستان کو سامنے آکر شکست نہیں دی جا سکتی ہے۔ بھارت نے قیام پاکستان کے بعد محاذوں پر حملے کرکے تجربات کئے لیکن انہیں کہیں سے بھی کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ پاک افواج اورپاکستانی قوم کے جذبات و احساسات کو دیکھ کر انہیں اس بات کا یقین ہوگیا ہے کہ اس ملک سے وہ مقابلہ نہیں کرسکتا ہے۔ پاکستان ، بھارت کے دیگر پڑوسی ممالک سے یکسر مختلف ہے۔ ایٹمی دھماکے کے بعد انہیں اس بات کا علم ہوگیا ہے کہ پاکستان کی مضبوطی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ وہ ایک ایٹمی قوت ہے لہذا بھارت تو کیا ،دنیا کا کوئی بھی ملک پاکستان کے خلاف کسی بھی کاروائی کو کرنے سے قبل ہی یہ سوچ کر اپنا ارادہ بدل دیگا اور پاکستان سے براہ راست مقابلہ کرنے کی جرائت نہیں کرے گا۔

مسلمانوں کی یہ تاریخ رہی ہے کہ انہیں سامنے سے افواج نے کھبی شکست نہیں دی ہے، جبھی انہیں شکست ہوئی ہے اس میں ان کی اپنی صفوں میں غداروں کے باعث ہی ہوئی ہے۔ اسی فارمولے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے بھارت نے قیام پاکستان سے اب تک یہ کوشش کی ہے کہ پاکستان کے اندر ہی سے ایسے لوگوں پر محنت کرکے غدار تیار کئے جائیں کہ جن کے ذریعے وہ اپنے مقاصد کو حاصل کریں۔ بنگال سے بنگلہ دیش بننے کی داستان بھی اسی جانب کی اک کڑی ہے۔ اس سانحہ کے بعد ہمارے حکمران اور پوری قوم کو اس بات کا شدید احساس ہوا اور اسی احساس کی وجہ سے اب تک بھارت کو مزید کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوپائی ہے۔ قوم پرست تنظمیں موجودہ دور میں جس طرح سے قومی دھارے میں شامل ہورہی ہیں و ہ اس بات کی واضح مثال ہے کہ اب بھارت کو کامیابی کا حصول نہیں ہوگا۔ اکھنڈ بھارت کا خواب ، اک خواب ہی رہے گا اور اس کی سازشیں ہر سطح پر ناکام ہونگی۔ بھارت اپنے ایجنٹوں کے ذریعے لندن و امریکہ میں اگر فری کراچی اور فری بلوچستان کی تحریکیں چلا سکتی ہے تو اسے یہ بھی جان کر دکھ ہواہوگا کہ ان کی سازشوں کا جواب لندن و امریکہ میں موجود پاکستانیوں نے کس طرح دیا۔

برطانیہ جہاں کشمیریوں کی بڑی تعداد آباد ہے انہیں نے بھارتی سازشوں کو ناکام بناتے ہوئے فری کشمیر کی تحریک کو تیزی کے ساتھ چلا کر دوام بخشااور بھارت کی نام نہاد یوم جمہوریہ کے دن کو ناکام بنایا ۔ پورے کشمیر میں اگر ہڑتال رہی تو اسی روز لارڈ نذیر کی قیادت میں برطانیہ میں فری کشمیر کی تحریک کو چلا گیا جسے عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔ کشمیر پر بھارتی مظالم سے دنیا کے سبھی ممالک آگاہ ہیں اور اقوام متحدہ نے بارہا رائے دہی کی قرار منظور کی لیکن بھارت نے اقوام متحدہ کی کسی بھی قرار داد پر عملدرآمد کوآج تلک مکمل نہیں ہونے دیا ہے۔ اب تو حالت یہ ہوگئی ہے کہ اقوام متحدہ نے کشمیر کے مسئلے کو سرد خانے کی نظر کردیا ہے۔ یہ بات انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیموں سمیت دو سو زائد ممالک کیلئے بھی نہایت قابل توجہ ہے۔ بھارت میں صرف کشمیر کی ہی تحریک نہیں چل رہی دیگر قوموں کی علیحدگی کی تحریکیں بھی چل رہی ہیں جن میں سرفہرست سکھوں کی خالصتان کی تحریک ہے، فری کشمیر کی تحریک کے مظاہروں کے دوران انہوں نے بھی فری خالصتان کی تحریک کو پرزور انداز میں جاری رکھا۔ اس روز برطانیہ میں ہی نہیں دنیا کے سبھی ممالک کو یہ علم ہوگیا کہ خود کو جمہوری ملک کہنے والا بھارت دراصل کیا ہے اور کس طرح نے انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اس کے ساتھ یہ بھی کہ اسی بھارت میں کتنی آزادی کی تحریکیں جاری ہیں۔

بھارت کی وطن عزیز پاکستان میں سازشیں جاری ہیں اور ان سازشوں کا سلسلہ نت نئے انداز میں جاری رہتا ہے۔ پاکستانی ادارے جب بھی ان کے ایجنٹوں کو گرفتار کرتے ہیں تو اس پر بھارت کا منافقانہ رویہ سامنے آجاتا ہے۔ کلبھوشن یادیو کی مثال سب کے سامنے ہے۔ وطن عزیز نے تو اس کو گرفتار کیا اور اس ایجنٹ نے تمام حقائق پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے اپنی سرگرمیوں کو تسلیم کیا لیکن بھارت اس کے باوجود اسے مظلوم ظاہر کرنے کیلئے عالمی عدالت میں چلا گیا ۔ پاکستانی حکومت نے تو یہاں تک مثبت قدم اٹھایا کہ اس قیدی کو اس والدہ اور شریک حیات تک سے ملوادیا لیکن اس پر بھی بھارت کا منافقانہ رویہ سامنے آیا اوربھارت نے اس ملاقات میں بھی یادیوکو یہ پیغام دیا کہ وہ اپنے کہے اور مانے ہوئی باتوں سے مکر جائے، مگر ایسا نہیں ہوا اور یادیو نے جو کہا اس پر قائم رہا۔ پاکستانی کی حکومت ایک اور مثبت کام یہ بھی کرتی ہے کہ سمندری حدود کی خلاف کرنے والوں کو گرفتار کرکے بھی باعزت انداز میں آزاد کرتے ہوئے واہگہ بارڈر پر بھارت فوج کے حوالے کردیتی ہیںلیکن بھارت کا رویہ اس معاملے میں بھی منافقت پر مبنی ہوتا رہاہے اور تاحال ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی کئی لاکھ فوج آئے روز نہتے کشمیریوں پر فائرنگ کرتی ہیں، انہیں شہید کرتی ہیں۔ گھروں میں گھس کر گرفتاریاں کرتی ہیں اور پھر تشدد کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ان کے اوپر شروع کردیا جاتا ہے جس کا انجام قیدیوں کی موت کی صورت میں ہی سامنے آتا ہے۔ کشمیری قیادت وہ گیلانی ہوں یا یسین ملک ، میر واعظ فاروق ہوں یا خاتوں رہنما سبھی کو پابند سلاسل رکھ کر آزادی کی تحریک کو دبانے اور ختم کرنے کی کوشش بھارتی افواج اک مدت سے کررہی ہیں لیکن انہیں کسی بھی طرح سے کامیابی حاصل نہیں ہوپائی ہے اور ان شاءاللہ نہیں ہوگی۔ بھارت میں اسی طرز کی آزادی کی تحریک خالصتان کی بھی چل رہی ہے اور وہاں کے حکمران یہ جانتے ہیں کہ وہ وقت جلدآنے والا ہے کہ جب بھارت ، بھارت نہیں رہے گا اور یہ بھارت روس کی طرح متعدد حصوں میں بٹ جائیگا۔کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنے والے کامیاب ہونگے اور ان کی پاکستان سے محبت کو دوام حاصل ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ کرکٹ کاکوئی بھی میچ ہو اور اس میچ میں پاکستان کی ٹیم کو کامیابی حاصل ہوتی ہے تو اس وقت پاکستان سے زیادہ خوشی کا اظہار مقبوضہ وادی میں کیا جاتاہے۔قید و بند میں شہادت ملنے پر یا پھر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے کی جسد خاکی کے اوپر پاکستان کا جھنڈا رکھ کر اسے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلق و محبت کو واضح کیا جاتا ہے اور یہی حال کشمیریوں کا ہر سطح پر پاکستان کیلئے موجود ہے۔ پاکستان کی عوام بھی کشمیرکیلئے بے چین رہتے ہیں ، مجاہدین آزادی کیلئے جہاں دعائیں کرتے ہیں وہاں پر انہیں ہر ممکن مالی امداد بھی پہنچاتے ہیں۔ بھارت کو پاکستان کی 20کڑور سے زائد عوام میں سب سے زیادہ تکلیف جس فرد سے پہنچتی ہے وہ حافظ سعید ہیں کہ جو مقبوضہ کشمیر کے لئے ملک میں ہی نہیں پوری دنیا میںآواز اٹھاتے ہیں۔ پاکستانی حکمران حافظ سعید کو بین الاقوامی دباﺅ پر نظر بند کردیتی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی جدوجہد جاری رہتی ہے۔ انہیں اس بات کا یقین ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور اس شہہ رگ کا پاکستان سے ملنا نہایت ضروری ہے۔

Kashmiri Protesters
Kashmiri Protesters

بھارت اسرائیل و امریکہ کے ساتھ مل پاکستان کے خلاف سازشیں کررہاہے انہیں کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔ تاہم وطن عزیز کے عوام کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اب بھارت اپنی سازشوں کو اپنی ثقافتی یلغار کے ذریعے کامیاب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ بھارتی فلم، ڈرامے و موسیقی کو عام کرکے اپنے مقاصد کو حاصل کرنا چاہتاہے۔ پاکستان کی حکومت اور عوام کی توجہ کو کشمیر پر سے ہٹانا چاہتاہے لیکن اس بات کا یقین ہے کہ جس طرح آج تلک بھارت کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوئی ہے ان شاءاللہ آئندہ بھی کامیاب نہیں ہوگی اور پاکستان کی عوام مقبوضہ کشمیر کو پاکستان سے ملانے میں اپنا کردار ادا کرینگے۔

تحریر : حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
conspiracy humanity Movement pakistan Success انسانیت بھارتی مظالم پاکستان تحریک سازشوں کامیاب
Supreme Court
Previous Post عدلیہ کا احترام لازمی ہے
Next Post وہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے زیر اہتمام صحافیوں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ایک ضیافت دی گئی
Kamaliya

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close