
لاس اینجلس (جیوڈیسک) وارنر برادرز کی پیشکش وار ڈاگز 2 دوستوں کی کہانی ہے جو حادثاتی طور پر اسلحے کے تاجر بن جاتے ہیں۔
کہانی میں ٹوئسٹ اس وقت آتا ہے جب انھیں امریکی حکومت کی جانب سے عراق میں اسلحہ سپلائی کرنے کا کنٹریکٹ مل جاتا ہے۔
قہقہوں ، سسپنس اور ایکشن سے بھرپور فلم 19 اگست کو سینماوں کی زینت بنے گی۔
