Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موضع رولیہ میں چوہدری عابد رضا اور شبیر کوٹلہ کی حمایت میں اکٹھ امیدوار حلقہ پی پی 115چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا تاریخی استقبال

May 7, 2013 0 1 min read

کوٹلہ ارب علی خاں : موضع رولیہ میں چوہدری عابد رضا اور شبیر کوٹلہ کی حمایت میں اکٹھ امیدوار حلقہ پی پی 115چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا تاریخی استقبال ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز موضع رولیہ میں عابد رضا اور شبیر کوٹلہ کے اعزاز میں حمایتی اکٹھ منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی چوہدری شبیر کوٹلہ اور چوہدری تنویر کوٹلہ تھے۔

اس موقع پر موجود سینکڑوں افراد نے کوٹلہ بردران کی بھرپور حمایت کا عہد کیا او رکہا کہ این اے107اورپی پی 115میں ووٹ کے حقدار صرف اور صرف چوہدری عابد رضا اور چوہدری شبیر کوٹلہ ہیں ہیں او کوٹلہ برادران ہمارے راہنماء اور حلقے کا قیمتی سرمایہ ہیں ہم اپنی پوری توانائی الیکشن پر لگا دینگے اور انکی کامیابی میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں گے۔

ہم اُمید کرتے ہیں کہ کوٹلہ برداران کامیاب ہو کر حلقے کی مایوسیوں کو دور کرینگے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیدوار حلقہ پی پی 115چوہدری شبیر کوٹلہ نے کہا ہم آپ کی محبتوں کے مقروض ہیں جس طرح آپ نے محبت کا اظہار کیا ہے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی وفا کی توفیق عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت کے جس مشن کو والد صاحب چوہدری عبدالمالک نے شروع کیا تھا۔

اس میں چوہدری عبدالخالق نے روح پھونکی انشاء اللہ چوہدری عابد رضا اور چوہدری تنویر کوٹلہ کی قیادت میں اس خدمت کے مشن کو آگے بڑھائیں گے کیونکہ وفا اور خدمت ہمارے خون میں شامل ہے۔ ڈیرہ عبدالمالک پر بلا تفریق خدمت کیلئے موجود ہیں ۔انہوںنے کہا کہ عوام ووٹ مسلم لیگ (ن) کو دیکر پاکستان کو مضبوط بنائیں ۔ ہم یقین دلاتے ہیں کہ آپکو اس فیصلے پر ہمیشہ فخر محسوس ہو گا۔

الیکشن میں ہماری فتح نہیں بلکہ عوام کی فتح ہو گی عوام جس محبت اور خلوص سے ہمارا ساتھ دے رہے ہیں وہ قابل تحسین ہے ۔ پیپلز پارٹی اور اُسکی اتحادی جماعتوں کی منافقانہ پالیسیوں کی وجہ سے انکے برسوں کے ساتھی انکو چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہے ہیں عوام سے کبھی جھوٹے وعدے نہیں کیے نہ دعوے کیے ہیں لیکن ایمانداری اور نیک نیتی سے عوامی خدمت کرنا چاہتے ہیں عوام نے پیپلز پارٹی اور ق لیگ کو مسترد کر دیا ہے۔

زرداری نے ملک کو تباہی کے جس دہانے پر پہنچا دیا ہے اس سے عوام بخوبی آشنا ہیں ظالم حکمرانوں نے عوام کو اندھیروں میں دھکیل دیا اب ان کا وقت ختم ہو چکا ہے گیارہ مئی انشاء اللہ مسلم لیگ ن کی فتح کا دن ہو گا۔چوہدری شبیر کوٹلہ نے مزید کہا کہ مخالفین مسلک کو سیاست میں شامل کر کے ہمارے خلاف منفی ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں۔ ان کے پاس یہ آخری حربہ رہ گیا ہے۔

ہمارے خلاف پراپیگنڈہ کرنے کا ۔عوام کردار کو دیکھ کر ووٹ دیںگے نواز شریف کو مضبوط کرنے کیلئے 11مئی کو شیر پر مہر لگائیں مسلم لیگ ن مضبوط ہو گی تو پاکستان مضبوط ہو گا اور انشاء اللہ ہماری حکومت عوام کو انصاف ان کی دہلیز پر فراہم کرے گی۔پیر سیّد تبارک حسین شاہ آف شکریلہ شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ پوے ملک میں اپنے مریدین کو مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دینے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

کیونکہ یہی وہ جماعت ہے جو ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کی صلاحیت رکھتی ہے آج پاکستان بچانے کی ضرورت ہے اور اس کام کیلئے میاں محمد نواز شریف سے بہتر کوئی قیادت موجود نہیں ہے انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے 107اور پی پی 115میں کوٹلہ برادران کی کامیابی کیلئے عوام 11مئی کو شیر پر مہر لگا ئیں حلقہ سے چوہدری عابد رضا اور چوہدری شبیر احمد کوٹلہ جیسے خدمت گار اعلیٰ کردار کے حامل سیاستدانوں کو ہی آگے لانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم فرقہ پرستی نہیں امن چاہتے ہیں ۔مسلک کی بنیاد پر سیاست کرنے والوں کی مذمت کرتے ہیں ہماری کسی سے کوئی مخالفت نہیں مگر سابقہ حکومت کا پانچ سالہ دور پاکستان کی تاریخ کا بد ترین دور رہا ہے جس میں ملک کو تاریکی میں ڈبونے کے علاوہ کرپشن اور لوٹ مار کی انتہا کر دی گئی اب لٹیروں کے جانے کا وقت آ گیا ہے ۔ عوام گیارہ مئی کو پاکستان مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ دیں گے۔

ممبر صوبائی اسمبلی بلونیا /اٹلی شکیل احمد ذکاء نے کہا کہ امیدوار حلقہNA1017سالارقافلہ چوہدری عابدرضا اور امیدوار حلقہPP115چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کی کامیابی کیلئے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے ، کوٹلہ برادران جس طرح ہر دور میں عوام کی خدمت کی ہے اور وفاؤں کا سلسلہ جاری کیا آج اسی کی بدولت انکے چاہنے والے اپنے اپنے علاقہ میں انکی کمپین کر رہے اور انشاء اللہ عوام کی طاقت اور حمایت سے 11مئی چوہدری عابدرضاکی جیت کا دن ہو گا۔

اْنہوں نے مزید کہا کہ حلقہ کی عوام چوہدری عابدرضا سے محبت کا ثبوت انکو کامیاب کروا کر دیں گے انھوں نے کہا کہ چوہدری عابدرضا کوٹلہ اور چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ہزاروں کارکنوں ورکروں اور نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ اوور سیز پاکستان ی بھی ان کی انتخابی مہم چلانے کیلئے وطن آئے ہیںانشاء اللہ چوہدری عابدرضا کی کامیابی کیلئے رات دن ایک کر کے محنت کوشش کر کے انکی کامیابی کو یقینی بنائیں گے۔

ممبر صوبائی اسمبلی بلونیا /اٹلی چوہدری شبیر احمد ککرالی نے کہا کہ بیرون ممالک سے سینکڑوں اوورسیز پاکستانی حلقے کے حالات کی تبدیلی کیلئے پاکستان آئے ہیں ۔ چوہدری عابد رضا اور چوہدری شبیر احمد کوٹلہ عوام کی بے لوث خدمت کی بدولت اعلیٰ کردار کے حامل با صلاحیت سیاستدان ہیں انہوں نے کہا کہ میں ان کی صلاحیتوں سے آگاہ ہوں وہ حلقہ کی تبدیلی کے لئے اور عوام کی محرومیوں کے ازالہ کیلئے میدان میں آئے ہیں۔

عوام ان کا بھرپور ساتھ دیں انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری عابد رضا کوٹلہ انشاء اللہ ایم این اے بنیں گے اور ہم انہیں اوور سیز منسٹری دلوائیں گے ۔مخالفین اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں مگر وہ منہ کی کھائیں گے کیونکہ حلقہ بھرمیں مخالفین کی کوئی جگہ نہیں اقتدار کے بھوکے سیاستدانوں نے ہمیشہ عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے اوراب عوام انہیں شکست سے دوچار کرنے کیلئے مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں گے کیونکہ میاں برادران نے ہمیشہ غریب عوام کی فلاح کی بات کی ہے۔

عوامی خدمت کوٹلہ برادران کا شیوہ ہے کوٹلہ برادران نے ہمیشہ عوامی فلاح کے منشور پر عمل کرتے ہوئے غریب عوام کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اقدامات کئے ہیں اور اپنی انہیں خدمات کی وجہ سے انہوں نے مخالفین کاناطقہ بند کردیا اور انشاء اللہ گیارہ مئی کو عوام شیر کے نشان پر مہر لگا کر مسلم لیگ ن کے امیدواران کوبھاری اکثریت سے کامیاب کروائینگے۔

صدر گلوبل آرگنائزیشن آریزو /اٹلی چوہدری امجد رولیہ نے کہا کہ انشاء اللہ 11مئی کو چوہدری عابد رضا وار چوہدری شبیر کوٹلہ ریکارڈ ووٹوں سے جیتیں گے ۔ خدا نے حلقہ کی بہتری انہی کے ہاتھوں سے لکھ دی ہے ۔ ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کے جانشین اپنے بزرگوں کے عوامی خدمت کے مشن کو بہتر انداز میں آگے چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جیت ہمارے بھائیوں چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کے حق میں لکھی جا چکی ہے ان کی ریکارڈ ووٹوں سے کامیابی کیلئے سردھڑ کی بازی لگا دینگے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہم سالارِ قافلہ چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی قیادت میں چوہدری تنویر احمد ‘ چوہدری شبیر کوٹلہ اور چوہدری آصف رضا کو حلقہ کی بہترین خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور حلقہ کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ 11مئی کو شیر پر مہریں لگا کر ان سے اپنی محبت کا ثبوت دیں۔

Share this:
Tags:
Abid raza candidate Kotla Shabbir Ahmed امیدوار شبیر احمد عابد رضا کوٹلہ
Previous Post پلاہوڑی میں چوہدری عابد رضا کو ٹلہ اور چوہدری شبیر رضا کوٹلہ کی حمیت میں ایک عظیم الشان اکٹھ کیا گیا
Next Post جھل مگسی کے علاقے باریجاہ میں فائرنگ،5 افراد جاں بحق
Jhal Magsi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close