
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے (ن)لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شعیب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ل
اہور ہائیکورٹ کے ڈویژنل بنچ نے رانا شعیب کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کی۔ ایم پی اے رانا شعیب بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ لاہور ہائیکورٹ نے رانا شعیب کی 11 اگست تک ضمانت منظور کر لی۔
رانا شعیب تھانہ کھرڑیانوالہ پر حملہ کر کے زبردستی ملزمان کو چھڑانے کا الزام ہے۔
