Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا ایم کیو ایم ایک ملک دشمن جماعت ہے؟

June 26, 2015June 26, 2015 0 1 min read
MQM
MQM
MQM

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
ہم کئی دفعہ لکھ چکے ہیں کہ ڈکٹیٹر جرنل (ر) ضیا الحق نے ایم کیو ایم بنا کر تاریخی غلطی کی تھی۔ اگر بعد میں فوج اس غلطی کی تلافی کر دیتی تو بھی کچھ بات بنتی مگر مسلسل در گزر نے ایم کیو ایم کو اس پوزیشن میں پہنچا دیا کہ ایم کیو ایم اب فوج کے لیے ہی درد سر بنی ہوئی ہے۔ سندھ میں غوث علی شاہ صاحب کے دور حکومت میں ایم کیو ایم خوب پھلی پھولی۔ سندھ کے شہروں کی دیواروں پرچا کنگ کی جاتی اور انسانی تصویریں بنائی جاتیں اور ان کے نیچے لکھا جاتا لکھا جاتا” حقوق یا موت”۔ اس نعرے پر عمل کرنے کے لیے الطاف حسین نے اپنے کارکنوں کو سبق پڑھایا، ٹی وی اور وی سی آر فروخت کر کے اسلحہ خریدو۔ الطاف حسین صاحب شروع سے ہی ایک سوچے سمجھے ایجنڈے پر عمل کر رہے تھے۔

الطاف حسین نے سب سے پہلے(مرحوم) جی ایم سید صاحب سے دوستی کی۔جی ایم سید کی پاکستان دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھی۔ وہ پاکستان کے وجود کے مخالف تھے۔ سندھو دیش کا قیام ان کی زندگی کا مشن تھا۔یہ جی ایم سید ہی تھے جس نے بھارت کی وزیر اعظم اندرہ گاندھی کو پاکستان پر حملے کی دعوت دی تھی۔ الطاف حسین جیّے سندھ کے پروگراموں میں شرکت کرتے اورجی ایم سید کی طرز سیاست کے مطابق پنجاب اور فوج کو تنقید کاکو نشانہ بناتے رہے۔جی ایم سید ہی نے ایک سازش کے ذریعے الطاف حسین کو یہ نعرہ رٹایا تھا کہ سندھی مہاجر بھائی بھائی، نسوار اور دھوتی کہاں سے آئی۔اس نعرے کو سندھ میں خوب پھیلایا گیا۔ اندرون سندھ بسوں میں مسافروں کے نیشنل آئی ڈینٹی کارڈ چیک کیے جاتے اور پو چھا جاتاکہ تم کون ہو۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

اگر مسافر پنجابی یا پٹھان ہوتا تو ان کے ساتھ زیادتی کی جاتی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا اور بعض دفعہ قتل تک کر دیا جاتا۔کراچی میں اس پر کچھ زیادہ ہی عمل کیا گیا۔الطاف حسین کراچی سے حیدر آباد جلوس کی شکل میں جا رہے تھے کہ جلوس پر سہراب گوٹھ سے فائرنگ کرائی گئی۔ مہاجر آبادی علیگھڑ میں فسادات کرائے گئے۔ حیدر آباد میں قوم پرست سندھیوں دہشت گردوں سے فائرنگ کروا کے ٣٠٠بے گناہ مہاجروں کو شہید کروا دیا گیا۔ دوسری صبح کراچی میں ایم کیو ایم کے دہشت گردوں نے مچھلیاں پکڑنے کے لیے جانے والے بے گناہ سندھیوں کی بس پر حملہ کر کے ٥٠ مچھیروںکو شہید کر دیا۔ کراچی میں اس کے رد عمل میں پیپلز پارٹی کے ملک غلام سرور اعوان نے پنجابی پٹھان اتحاد کی بنیاد رکھی۔ مہاجر اورپٹھان بستیوں پر دہشت گردوں نے حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔ مہاجر بستیوں سے مساجد کے لائوڈاسپیکروں سے اعلان کیا گیا کہ پٹھانوں نے حملہ کر دیا ہے۔ ایسا ہی پٹھان بستیوں سے سے اعلانات کئے گئے کہ مہاجروں نے حملہ کر دیا ہے۔ ایک دوسرے کے مکانات جلائے گئے۔

کیا اس وقت غوث علی شاہ کی حکومت اور مقتدر حلقوںنے ایم کیو ایم کیخلاف بدامنی پھیلانے پر کوئی کاروائی کی؟قطعاً نہیں کی۔الطاف حسین کا اس سے دل نہیں بھرا تو اُس کے بعد حکومتِ وقت ،پیپلز پارٹی سے لڑائی شروع کی۔ایک دوسرے کے کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ لوگوں کے گھٹنوں پرڈرل مشینیں چلائی گئیں۔ اُس وقت کے کراچی کے کور کمانڈر نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے ساٹھ ساٹھ کارکنوں کو ایک دوسرے کی نجی جیلوں سے نجات دلائی۔ پیپلز پارٹی کے وزیر داخلہ نصیر اللہ بابر نے کچھ مدت ایم کیو ایم پر سختی کی تو کراچی کے حالات کچھ سنبھل گئے تھے۔ پیپلز پارٹی کی چیئر مین (مرحوم) بے نظیر بھٹو صاحبہ نے کہا تھا کہ ایم کیو ایم نے منی بغاوت شروع کر رکھی ہے۔لیکن پیپلز پارٹی کی حکومت نے بھی ایم کیو ایم کے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کی۔نوازشریف صاحب کی حکومت بنی ایم کیو ایم نے اپنی پر تشدد کاوائیاں جاری رکھیں۔ اس دور میں فوج نے ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن کیا کچھ مجرموں کو پکڑا لیکن یہ بھی ادھورہ رہ گیا۔اس دوران جس جس پولیس کے فرد نے ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن میں حصہ لیا تھا بعد میں ایک ایک کو ایم کیو ایم نے قتل کر دیا۔

بقول رائو انوار صاحب پولیس آفیسر کہ صرف میں ابھی تک بچا ہوا ہوں۔ رائو انوار پر بھی حال ہی میں دو قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں۔ جس اخبار نے ایم کیو ایم کے من مرضی کے تیار کردہ خبر نامے کو اپنی اخبار میں نہیں چھاپا اس اخبار کی اشاعت روکی گئی۔اسکے دفاتر پر حملے کئے گئے۔ان کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کچھ کو قتل کر دیا اور باقیوں کو قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔ پورے الیکٹرونک میڈیا کو یرغمال بنا لیا گیا۔الیکٹرونک میڈیاالطاف حسین کی اللی تللی تقریروں کوکئی کئی گھنٹے نشر کرنے پر مجبور تھا۔ فوج کے خلاف اور را سے مدد مانگنے کی تقریر کے بعد الیکٹرونک میڈیا پر الطاف حسین کی تقریروں کا سلسلہ بند ہوا۔جس نے حق کی بات کی اسے قتل کر دیا گیا جیسے جیو ٹی وی کے ولی خان بابر اور نہ جانے کتنے لوگوں کو شہید کر دیا گیا۔ اپنے ایک صوبائی ممبر کے قتل کا بدلہ کراچی کے ١٠٠ بے گناہ پٹھانوں کو قتل کر کے لیا۔ کراچی میں١٠٠ سے زائد ہڑتالیں کروائیں۔ جب کشمیری کشمیر میں ظلم کے خلاف ہڑتال کرتے دوسرے دن ایم کیو ایم کراچی میں ہڑتال کر دیتی۔

Rao Anwar
Rao Anwar

کیا لا اینڈ والوں نے اسے نوٹ نہیں کیا کیا اس کے پیچھے کیا پیغام ہے؟ سب سے پہلے ایم کیو ایم نے بھتے کا رواج ڈالا۔ جس فیکٹری مالک نے بھتہ نہیں دیا اسکو اسکے ٢٤٨ مزدوروں کے ساتھ گن پوئوڈر ڈال کر جلا دیا گیا۔١٢ مئی کو کراچی شہر کو یرغمال بنا کر کئی سیاسی کارکنوں کو شہید کر دیا۔ جس کورٹ میں مقدمہ درج ہوا اُس کو گھیرے میں لے لیا گیا اور کاروائی نہ ہونے دی۔ کراچی جو پاکستان کو ٧٠ فی صد ریونیو دیتا ہے کی معیشت تباہ کر کے رکھ دی۔روشنیوں کے شہر کو تباہ برباد کر دیا گیا۔ لوگ سرمایا بیرون ملک لے گئے۔ امت اخبا ر اور تکبیر رسالے کے مالک سید صلا ح الدین کا گھر جلا دیا۔ شہر بدر کیا گیا۔ وہ ہمت کر کے واپس آیا تو اس کوپھر شہید کر دیا گیا۔ اُس کاقصور یہ تھا کہ وہ قومیت اور لسانیت کے خلاف تھا۔ تکبیر رسالے میںایم کیو ایم کے عزاہم کو عوام کے سامنے رکھتا تھا۔ وہ اُس وقت بھی بتاتا تھا کہ کہاں کہاں سے ایم کیو ایم کے پاس اسلحہ آ رہا ہے اور کسطرح ایم کیو ایم والے اسے وصول کر رہے ہیں۔ کس طرح ایم کیو ایم کے کارکن بھارت میں ٹریننگ لینے جاتے ہیں۔اس وقت کے تکبیر رسالوں میں یہ ساری تفصیل موجود ہے۔

عوام شہیدصلاح الدین سے کہتے تھے کہ آپ یہ سب کچھ عوام کو بتا رہیں تو حکومت ان کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیتی اس کا جواب سید صلاح الدین کے پاس نہیں تھااوروقت کی حکومت کو سب کچھ معلوم ہونے پر بھی کوئی کاروائی کیوں نہیں کی گئی؟ایم کیو ایم نے پورے سندھ اور خاص کر کراچی اور حیدر آباد میں خوف پھیلا کر ووٹرز کواپنے کنٹرول میں کر لیا۔ اپنے مطلب کی ووٹر لسٹیں بنائی اور حلقہ بندیاں کی گئیں۔ہر الیکشن میں ٹھپے لگائے گئے۔پیپلز پارٹی کے ذوالفقارمرزا صاحب کے انکشافات تو پوری قوم کے سامنے ہیں۔کیا ایم کیو ایم کابرطانیہ کے وزیر اعظم کو خط کہ آئی ایس آئی کو کو ختم کرنے میں ایم کیو ایم مدد کرے گی پر کسی نے ایکشن لہا؟ کراچی کے انگلش اخبار ڈان نے وکی لیک کے حوالے سے خبر لگائی تھی کہ ایم کیو ایم کے ٣٥٠٠٠ ہزار مسلح کارکن ہر وقت کسی بھی کاروائی کے لیے تیار رہتے ہیں۔ الطاف حسین نے پاکستان کا جھنڈا جلایا۔بھارت کے اند رتقریر کی کہ برصغیر کی تقسیم ایک تاریخی غلطی تھی کیا پاکستان کی نفی نہیں؟

کیا اس کو کوئی کاروائی کی گئی۔ عوام دریافت کرتے ہے کہ کیا یہ اوپر جو واقعات بیان کئے گئے ہیں یہ کون انجام دیتے رہے ہیں؟ اب بی بی سی نے بھی سب کچھ بیان کر دیا ہے کہ ١٠ سال سے ایم کیو ایم کے کارکن بھارت جا کر دہشت گردی کی تربیت حاصل کرتے رہے۔ بھارت سے فنڈ وصول کرتے رہے۔ اس کے بعد کیا رہ گیا ہے جو قوم کے سامنے بیان کیا جائے۔کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن نے بھی تو سب کچھ سامنے رکھ دیا ہے۔ رائو انوار صاحب نے نے بھی را سے ٹریننگ لینے والے ایم کیو ایم کے کارکن عوام کے سامنے پیش کر دیے۔ عوام خود ہی رائے قائم کر سکتے ہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان کی غدار ہے کہ نہیں؟ حکمرانوں ہوش کے ناخن لو؟ بنگلہ دیش کے واقعہ کو سامنے رکھو۔ اب بھی ایم کیو ایم کے خلاف انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے قانونی کاروائی نہ کی گئی تو کب کی جائے گے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی)

Share this:
Tags:
altaf hussain conspiracy country enemy karachi Mir Afsar Aman MQM party Rao Anwar Sindh الطاف حسین ایم کیو ایم جماعت دشمن سازش سندھ ملک
Previous Post وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کا جناح اسپتال کا دورہ
Next Post 2009 میں پشاور کی مارکیٹ میں دھماکے کا ملزم اٹلی سے گرفتار
Peshawar Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close