Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایم کیو ایم کا ضمنی انتخاب میں دفاعی انداز

April 26, 2015 0 1 min read
MQM
MQM
MQM

تحریر: سید انور محمود
سب سے پہلےایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ، حلقہ این ائے 246 سے نو منتخب ممبر قومی اسمبلی کنور نوید جمیل اور ایم کیو ایم کی قیادت کو 23 اپریل کو انتخابات کے زریعے این ائے 246 کی نشست پر شاندار کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔حلقہ این ائے 246 میں ووٹرز کی کل تعداد 357801 ہے جبکہ اس میں مردوں کی تعداد 196197 اور عورتوں کی تعداد 161604 ہے، (ممکن ہے مردوں اور عورتوں کی تعدادمیں 2 یا 4 کا فرق ہو لیکن ووٹرز کی کل تعداد کنفرم ہے)۔ 23 اپریل کو صرف 131424 ووٹرز نے اپنا ووٹ ڈالا جو اصل ووٹرز کا صرف 36.73 فیصد ہے۔ 131424 ووٹوں میں سے 95644 ووٹ(72.78 فیصد) ایم کیو ایم نے حاصل کیے ، پاکستان تحریک انصا ف نے 24821 ووٹ(18.89 فیصد)، جماعت اسلامی نے 9056 ووٹ(6.89 فیصد)، تمام آزاد امیدواروں نے مشترکہ طور پر 774 ووٹ(0.59 فیصد) حاصل کیے جبکہ 1129 ووٹ(0.86 فیصد) ووٹ مسترد ہوگئے۔

اس انتخاب میں ایک اور دلچسپ صورتحال یہ سامنے آئی کہ صرف پہلے اور دوسرئے نمبر پر آنے والی جماعتیں ہی اپنی زر ضمانتیں بچاسکیں ہیں باقی سب کی ضمانتیں ضبط ہوگیں، ایم کیوایم کے امیدوارکنورنویدجمیل نے پہلی، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعمران اسماعیل نے دوسری جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوارراشدنسیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی اور اُن کے ووٹوں کی کل تعداد صرف 9056 ہے۔ الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابق قومی اسمبلی کی نشست کے امیدوارکو اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ 4 ہزارروپے کی ضمانتی رقم (سکیورٹی ڈپازٹ) جمع کرانا ہوتی ہے، اگرہارنے والا امیدوارمتعلقہ حلقے میں پڑنے والے کل ووٹوں کا ساڑھے بارہ فیصدحاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتاہے تووہ اپنی ضمانتی رقم واپس لینے کا حقدار ٹھہرتاہے۔ جماعت اسلامی کے راشدنسیم اس الیکشن میں نہ صرف اپنی ضمانت ضبط کرابیٹھے بلکہ 2002ء، 2013ء اور اب 2015ء میں ہارنے کے بعد انہوں نے ہارنے کی ہٹرک بھی مکمل کرلی ، (2008ء کے الیکشن کا جماعت اسلامی نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا تھا)۔ اگرایم کیو ایم کے دونوں قریبی حریف پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے سارئے ووٹ ایک جگہ جمع کردیے جایں تب بھی یہ ایم کیو ایم کے 31فیصد ووٹوں کے برابر ہوتے ہیں۔

میرئے ایک دوست ہیں خوشی محمد، ان کے پاس ایک کار ہے جسکو وہ ‘ایم کیو ایم’ کہتے ہیں۔ ایک دن میں نے اُن سے پوچھا کہ انہوں نے اپنی کار کا نام ایم کیو ایم کیوں رکھا ہوا ہے تو انہوں نے کہا بہت سیدھی سی بات ہے ، آپکو پتہ ہوگا کہ ہر گاڑی سی این جی سے چلتی ہے لیکن جب سی این جی نہیں ملتی تو ظلم کی دہائی دیتے ہوئے گاڑی میں لگے ہوئے ایک سوئچ بٹن کے زریعے ایدھن کو بدل دیتا ہوں پھر گاڑی پیٹرول یا ڈیزل سے چلنے لگتی ہے، اور جب سی این جی ملتی ہے تو پھرسوئچ بٹن کا استمال کرکے گاڑی سی این جی پر کرلیتا ہوں۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

خوشی محمد کہہ رہے تھے کچھ ایسے ہی طریقے سے الطاف حسین اپنی سیاسی جماعت ‘ ایم کیو ایم’ کو جولائی 1997ء سے چلارہے ہیں (جولائی 1997ء سے مہاجرقومی موومینٹ متحدہ قومی موومینٹ کے نام سے کام کررہی ہے)۔ الطاف حسین اور اُنکے ساتھی جبتک کوئی مسلہ نہیں ہوتا تو ایم کیو ایم کو متحدہ قومی موومینٹ سمجھ کر چلاتے ہیں، پھر ایم کیو ایم آپکو کشمیر کی سیاست میں بھی نظر آئے گی اور گلگت بلتستان میں بھی، کے پی کے اور پنجاب میں بھی، اسکے ممبران قومی مسائل پر قومی اسمبلی اور سینٹ میں بھی متحرک نظر آتے ہیں اور یہ قومی سیاست میں بھرپور کردار ادا کرتے ہیں۔ لیکن جب کراچی میں ہونے والی ٹارگیٹ کلنگ، بھتہ خوری، بوری بند لاشیں اور دوسرئے جرائم میں ایم کیو ایم ،اُسکی لیڈر شپ یا کارکنوں کا نام آتا ہے تو ایم کیو ایم فورا سوئچ بدل کرمہاجر قومی موومینٹ بن جاتی ہے اور مہاجروں کے نام پر دہائی دیتی ہے۔ ایم کیو ایم نے 23 اپریل کے الیکشن پوری طرح سے مہاجر قومی موومینٹ بنکر لڑئے جبکہ مقابل بھی مہاجر ہی تھے لیکن ایم کیو ایم کی دھائی کے سامنے سب فیل ہوگئے۔

یہ آج کی بات نہیں ، یہ ایک ماہ پہلے کی بھی بات نہیں، یہ ایک سال پہلے کی بات بھی نہیں یہ بات سالوں پرانی ہوچکی ہے کہ کراچی کی 85 فیصدنمایندگی کی دعویدار ایم کیو ایم پرتو اُس کی پیدایش کے وقت سے ہی الزامات لگتے رہے ہیں اور آج بھی ایم کیوایم پر ٹارگیٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے الزامات سرفہرست ہیں۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین جو 23 سال قبل پاکستان چھوڑکر برطانیہ چلے گئےتھے خود اُن پر منی لانڈرنگ اور اپنے ایک ساتھی ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کےسلسلے میں تفتیش ہورہی ہے، جبکہ ایم کیو ایم کے متعدد کارکنان پر مختلف جرائم کے الزام میں مقدمات چل رہے ہیں یا وہ سزا یافتہ ہیں۔ فروری اور مارچ میں نہ صرف ایم کیو ایم پر قتل اور دہشت گردی کے الزامات لگے بلکہ اُسکے مرکز نائن زیرو پر رینجرز نے چھاپا بھی مارا، ایک مقامی اخبار کے سروئے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کو 74 فیصد پاکستانیوں نے درست فیصلہ قرار دیا ہے

جبکہ 25 فیصد اس کو غلط قرار دیتے ہیں۔رائے عامہ کے جائزے میں لوگوں سے نائن زیرو پر چھاپے کے دوران ٹارگٹ کلرز کی گرفتاری اور غیرقانونی ہتھیاروں کی برآمدگی کے بارے میں رینجرز کے دعو ے سے متعلق رائے لی گئی تو 46 فیصد کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں یہ دعویٰ بہت زیادہ درست ہے، 33 فیصد نے اس کو کسی حد تک درست بتایا۔ 13 فیصد کا کہنا تھا بہت کم سچ ہے، 8 فیصد نے اس کو صحیح قرار نہیں دیا۔ ان واقعات کے دوران ہی نبیل گبول نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دے دیا۔ ساتھ ہی نبیل گبول نے خدشات ظاہر کیے تھے کہ ضمنی انتخاب والے روز بہت زیادہ خون خرابہ ہوگا، جبکہ انہوں نے 2013ء کے انتخاب میں اپنی جیت کو ٹھپہ مافیاکی کارروائی قرار دیا تھا۔

MQM
MQM

حلقہ این ائے 246 کی یہ نشست 1988ء سے اب تک ایم کیو ایم کی مضبوط ترین نشست تصورکی جاتی ہے، کیونکہ الطاف حسین کا گھر اور ایم کیو ایم کا مرکزی آفس جسکو عام طور پر نائن زیرو کہا جاتا ہے اسی حلقے میں آتا ہے۔ اس حلقے میں مہاجر یا اردو بولنے والوں کی اکثریت ہے لہذا اس حلقے سے ایم کیو ایم کے نمائندئے ہی کامیاب ہوتے رہے ہیں۔ 23 اپریل کو ایم کیو ایم نے بڑی آسانی سے یہ ثابت کردیا کہ حلقہ این ائے 246 اس کا گڑھ ہے۔ خاص طور پر11مارچ کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ، خطرناک جرائم میں ملوث عناصر کی وہاں سے گرفتاریاں اور صولت مرزا کااعترافی وڈیو بیان اس کے حق میں نہیں جارہے تھے۔ ایم کیو ایم نے اس سخت دبائو میں اپنی پالیسی کو بدلا اور اپنے آپ کو مظلوم بناکر اور مہاجروں کا حقیقی نمایندہ ثابت کرکےاس ضمنی انتخاب کو بھاری اکثریت سے جیتا۔ایم کیو ایم نے 23 اپریل کے انتخابات والے دن تک دفاعی انداز اختیار کیے رکھا، اُسنے رینجرز اورفوج کےسامنے وقتی طور پر سلنڈر کردیا تھا۔ جماعت اسلامی کے کسی بھی سخت حملے کا سختی سے جواب نہیں دیا۔ عمران خان نے 6 اپریل کو حلقہ 246 کا دورہ کیا

جس میں اُنکی بیگم ریحام خان اورپارٹی کے امیدوار عمران اسماعیل اور دوسرئے رہنما بھی شامل تھے، عمران خان اور اُنکی بیگم جب اسلام آباد سے روانہ ہورہے تھے تو ایم کیو ایم اور اُسکے قائد الطاف حسین کے خلاف بڑئے ہی جارحانہ انداز میں بیان دئے رہے تھے۔ این ائے حلقہ 246 اورجناح گراونڈ کے دورئے کےدوران ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کےتمام ارکان عمران خان اور اُنکی ٹیم کے استقبال کےلیے موجود تھے، عمران خان اور اُنکی بیگم کےلیے تحفوں کا بھی اعلان ہوا۔ عمران خان جب اسلام آباد جانے کےلیے کراچی ایرپورٹ پہنچے تو الطاف حسین اور ایم کیو ایم کیخلاف بات کرتے ہوئے اُنکا لہجہ مدہم تھا، جبکہ دوسرے دن اُنکی بیگم جو الطاف حسین کو غیر ملکی کہہ رہی تھیں، الطاف حسین کو الطاف بھائی کہکر پکاررہی تھیں۔ کوئی مانے یا نامانے ایم کیو ایم کا ضمنی انتخاب میں یہ دفاعی انداز ایم کیو ایم کی بہترین سیاسی چال تھی اور یہ ہی اُسکی شاندار کامیابی کا راز ہے۔

Nabeel Gabol
Nabeel Gabol

ایم کیو ایم کی ضمنی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد نبیل گبول جو دو سال تک اپنے ضمیر کو بیچ کر کھاتےرہے اُنکے 2013ء کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے حوالے سےایم کیو ایم پرلگائے گئے تمام الزامات مسترد ہوگے اور شاید نبیل گبول کا سیاسی مستقبل بھی تاریک ہوگیا۔ الطاف حسین اس جیت کی بنیاد پرکہتے ہیں کہ اُن پر اور ایم کیو ایم پر لگے سارئےالزامات جھوٹے ہیں، جیت کے دوسرئے دن الطاف حسین میڈیا اور سوشل میڈیا اور کچھ اداروں پر برس رہے تھےاور اُنکے بقول اُن پر اور اُنکی جماعت پر جو لکھاری تنقید کرتے ہیں وہ سب یا تو متعصب ہیں یا وہ بکے ہوئے ہیں۔ چلیں چھٹی ہوئی اس ضمنی انتخاب کے جیتنے سے ایم کیو ایم کے سارئے گناہ دھل گئے۔ اگرالطاف حسین اور ایم کیو ایم کے دوسرئے رہنما سیاسی جماعت کے طور پر کام کریں تو کسی ادارے یا شخص کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔

لیکن مجرمانہ سرگرمیوں کو قبول نہیں کیا جاسکتا، ایم کیو ایم کے قائد کبھی وقت نکال کر سوچیں کہ 30 سال میں انہوں نے کراچی کو اور خاصکر مہاجروں کو کیا دیا ہے، لوگ تو کہتے ہیں بوری بند لاشیں اورخوف۔ کراچی اسوقت ایک اجڑا ہوا شہر ہے جس سے نہ ہی پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کو اور نہ ہی مسلم لیگ( ن) کی مرکزی حکومت کو کوئی دلچسپی ہے، لہذا الطاف حسین اورایم کیو ایم کی دوسری قیادت جو 85 فیصد کراچی کی نمائندگی کے دعوئے دار ہیں کراچی کاامن اورکراچی کی روشنیاں واپس لانے کے ذمہ دار بھی ہیں، اگر ایسا ہوا تو وہ آئندہ بھی شاندار کامیابی حاصل کرینگے اور ہم انہیں مبارکباد دیتے رہینگے۔

تحریر: سید انور محمود

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood
Share this:
Tags:
election Kanwar Naveed Jamil MQM Syed Anwar Mahmood انتخاب ایم کیو ایم سید انور محمود کنور نوید جمیل
Naheed Hussain
Previous Post اگر کرپشن خلاف بلا تفریق کراچی آپریشن کیا جا تا تو آج NA-246 حلقہ کا نتیجہ کچھ اور ہی ہوتا، ناہیدحسین
Next Post خوف
Fear

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close