Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایم کیو ایم کے بیڑے کا ملاح مصطفی کمال

March 19, 2016March 19, 2016 0 1 min read
Mustafa Kamal
Mustafa Kamal
Mustafa Kamal

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر
مارچ آتے ہی کراچی کی سیاست میں گرما گرمی آ گئی سابق مئیر کراچی، مصطفی کمال کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا 2013 کے بعد سے خاموشی کی چادر اوڑھے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر کے دوبئی میں گو ملازمت اختیار کیے ہوئے تھے اور بقول انکے بڑی خوبصورت زندگی انجوائے کر رہے تھے۔ مصطفی کمال جس نے نوجوانی میں ایم کیو ایم جوائن کی ور قائد کے احکامات پر پارٹی کے مرکزنائن زیرو پربطور ٹیلی فون آپریٹر ڈیوٹی دینے لگے وہ دور ایم کیو ایم کی اڑان کا دور تھا الطاف حسین نے مہاجروں کو منظم کیا اردو بولنے والوں کو الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے سوا کچھ دکھائی ہی نہ دیتا تھا۔

مصطفی کمال نے نائن زیرو پر ڈیوٹی کرتے کرتے قائد کے دل میں بھی جگہ بنانا شروع کی اور پھر آہستہ آہستہ ترقی کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے پارٹی کے اہم عہدوں پر فائز ہوا اور الطاف حسین کے جاں نثار ساتھیوں میں شمار ہونے لگا جب مصطفی کمال کراچی کے مئیر بنے تو عوام کے دلوں میں اترنے کے لیے خوب محنت کی ،بارش،طوفان،سردی،شدید گرمی ،غم اور خوشی میں عوام کے درمیان رہے کھڑے سیوریج کے پانی میں اتر جانا ،خود جھاڑو اٹھا لینا، عوم کے دروازے کھٹکھٹا کر ان سے مسائل دریافت کرنا،کسی بھی واقعے میں موقع پر حاضری یقینی بنانے کے علاوہ تعمیر و ترقی اور عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنا مصطفی کمال کا ہی کمال تھا جس سے ایم کیو ایم کے سیاسی قد میں بہت اضافہ ہوا اور الطاف حسین ہر مھفل،تقریر،میں مصطفی کمال کا ذکر کرنا نہیں بھولتے تھے۔

مئیر رہنے کے باوجود مصطفی کمال پرکرپشن کی انگلی نہ اٹھی اور نہ ہی انہوں نے ایسے حالات پیدا کیے جسکی وجہ سے ایم کیو ایم میں رہتے ہوئے انکی شخصیت کا روپ مختلف دکھائی دیتا ان سے کراچی کی عوام والہانہ پیار کرتی تھی۔انکی آمد پاکستان کے تمام سیاست دانوں اور خصوصا ایم کیو ایم کے لیے حیران کن ،اور خاموشی کے بعد اٹھنے والے بہت برے طوفان کی ماند تھی جس نے الطاف حسین کے ایک اور انتہائی قریبی ساتھی اور پارٹی کے اندر کے ،ہر راز سے واقف شخصیت، انیس قائم خانی کے ہمراہ کراچی آمد کی اور آتے ہی کسی کو سمجھنے، سوچنے، سوال کرنے یا سوال اٹھانے کا موقع دیے بغیر انتہائی جذباتی گھنٹوں پر طویل پریس کانفرنس داغ دی اور الطاف حسین پر لگنے والے پرانے الزامات کو نیا لیبل لگا کر خوب کھڑکایا۔،،را،،سے تعلق داری،لوٹ مار،قتل و غارت،منی لارڈنگ،سکاٹ لینڈ یارڈ کے سامنے بولے جانے والے سچ،ٹھوک دو،مار دو،کثرت سے شراب نوشی کے قصوں کو عیاں کر کے خوب دل کی بھڑاس نکالی۔

MQM
MQM

اس بار فرق یہ تھا کہ ماضی میں الزام لگانے والوں میں ،جماعت اسلامی،تحریک انصاف،پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور دیگر سیاسی مخالف پارٹیوں کے راہنماء ہوتے تھے اس بار الطاف حسین کے سائے میں پروان چڑھنے والے مصطفی کمال اور انیس قائم خانی تھے ۔انہوں نے ایم کیو ایم کی اچھی خاصی کلاس لینے کے بعد کہا کہ دور ضرور تھا مگر دھڑکنیں پاکستان سے جڑی ہوئی تھیں ایک شخص نے ہم اردو بولنے والوں کی مہذب،پڑھی لکھی،امن پسند اور محب وطن قوم کو را کا ایجنٹ بنا دیا اب پاگل پن کی نتہاء کہ کارکنوں کو اسلحہ چلانے کی ٹرینگ لینے کی باتیں کر کے گلی گلی خون خرانے کی باتیں کرنے لگا تھا جو برداشت سے باہر تھیں بہت خون دیکھ لیا اب اپنوں کا مزید خون نہیں دیکھ سکتا تھا الطاف حسین گرتی لاشیں دیکھ کر سکون محسوس کرتا ہے مگر اب نہیں ہونے دیں گے اس نے کہا کہ ہم کسی کو توڑنے نہیں بلکہ جوڑنے آئے ہیں۔

ہمارا پیغام امن اور خوشحالی ہے ساتھ ہی نئی پارٹی کا اعلان کرتے ہوئے سب کو شمولیت کی دعوت بھی دے ڈالی اور آخر میں سادہ سی دھمکی دی کہ ایم کیو ایم والے جتنا جھوٹ بولیں گے میں اتنا سچ بولوں گا۔ہوم ورک،کسی پلان،عوام سے رابطہ کیے بغیر عوام کے درد میں پاکستان واپس آنے والوں کے لیے راتو رات وال چاکنگ ہونے لگی خوش آمد کے نعرے اور گلی محلوں میں فلیکسیں لگنا شروع ہو گئیں ایم کیو ایم کے قائد،فاروق ستار بھائی اور دیگر راہنماء ابھی صدمے سے باہر ہی نہیں آئے تھے کہ بارش کے پہلے قطرے کی طرح ،ایم کیو ایم کے سرکردہ راہنمائ،ایم پی اے،ڈاکٹر صغیر احمد،نائن زیرو سے اڑ کر کمال چھتری پر بیٹھ گئے اور دھواں دھار پریس کانفرنس میں وہی پرانے الزامات کو نئے انداز میں لگانے کے ساتھ ہمت دکھاتے ہوئے الطاف حسین کے مقابلہ میں الیکشن لڑنے کی بھی دھمکی دے ڈالی مگر فاروق ستار کا نام عزت و وقار سے لیتے رہے۔

ڈاکٹر صغیر کے حوالے ایم کیو ایم وضاحتیں دے ہی رہی تھی کہ سابق سرگرم راہنماء ایم کیو ایم ،وسیم آفتاب اور رکن سندھ اسمبلی افتخار عالم کو بھی الطاف حسین ،،ڈریکولا،،کی صورت میں نظر آنے لگے اور انہیں کی وجہ سے ایم کیو ایم کے ہزاروں کارکنان کی شہادتیں ہوئیں اور ان کارکنان کی لاشوں پر نہ صرف وہ سیاست کرتے ہیں بلکہ را کے ایجنٹ بھی ہیں اور قتل و غارت دیکھے بغیر انہیں نیند نہیں آتی یہ ان پر جونہی انکشاف ہوا انہوں نے مصطفی کمال کی پارٹی کو جوائن کر کے کراچی اور پاکستان بچانے کی کوشش کا عزم بھی کر دیا اس کے چند روز بعد ہی ایم کیو ایم کو،اس وقت بہت بڑا جھٹکا لگا جب ستائیس سال ایم کیو ایم کی رفاقت میں سیاست کرنے والے اور سرگرم راہنمائ،الطاف حسین کے انتہائی وفاداراور قابل اعتماد ،سابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی،صوبائی وزیر ،،رضا ہارون،،نے بھی بغاوت کا اڑن کٹولہ مصطفی کمال کی چھت پر اتار دیا رضا ہارون ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی،پاکستان،لندن سکیٹریٹ،میں کام کرنے کے علاوہ کئی اہم عہدوں پر فائز رہے اور ایم کیو ایم کی دفاعی لائن کے ٹاپ کھلاڑی گنے جاتے تھے بغاوتی پریس کانفرنس میں انہوں نے الطاف حسین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اب اسے الطاف حسین کا کوئی خوف نہیں اور نہ ہی مارے جانے کی فکر ہے انہوں نے مہ خانے کے شب روز کو بھی خوب گھمایا اور الطاف حسین کو مخاطب کر کے کہا کہ نیٹو اور را کو بلانے والا خود پاکستان کیوں نہیں آ جاتا شراب کے نشے میں پاکستان آنے کا کہتا ہے اگر رابطہ کمیٹی خوش آمدید کہہ دے یا مخالفت کر دے دونوں صورتوں میں صبح بے عزت کیا جاتا ہے۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

خواتین کے سامنے انتہائی اخلاق سے گری گفتگو،پاک فوج،اور اداروں کے بارے گھٹیا کلمات وطیرہ بن چکے ہیں اور دیگر الزامات کی بھی بارش کی گئی جو پہلے بھی لگ چکے ہیں اس موقع پر انیس قائم خانی نے ایم کیو ایم کے اٹھارہ اور اہم راہنمائوں کے آنے کا بھی تڑکا لگایا۔مصطفی کمال کی اچانک واپسی،ایم کیو ایم سے اہم راہنمائوں کی بغاوت،مصطفی کمال کے گروپ میں شمولیت،اچانک ضمیر جاگنے،کراچی کو پرامن بنانے،توڑنے کی بجائے جوڑنے کی باتیں،الطاف حسین کو گالیاں اور کردار کشی کے ساتھ فاروق ستار کے لیے بھائی کی الفاظی ہضم ہونے والی نہیں لگ رہی ہے وہ مصطفی کمال جس کی زبان الطاف حسین کی تسبیح پڑھا کرتی تھی جو ٹاک شو میں برسرعام کہتا تھا کہ مجھے کون جانتا ہے اگر میں مئیر کراچی بنا تو الطاف بھائی پر عوام نے اعتماد کیا اگر میں نے کام کیا تو الطاف بھائی کے مشن اور سوچ کے مطابق کیا وہ مصطفی کمال جس نے زعیم قادری کو ایک ٹاک شو میں ،،الو کا پٹھا،،کہنے کے ساتھ ساتھ ن لیگی راہنمائوں کوالطاف حسین پر یہی الزام لگانے پر دھمکیاں دیں کہ وزیراعظم کراچی آ کر تو دیکھے اترنے کون دے گا۔

الطاف حسین کے خلاف بولنے والے کو کراچی کے اوپر سے گزرنے کون دے گا ۔کل تک الطاف حسین کے خلاف ایک لفظ نہ سننے والے آج اسے اچانک شرابی،را کا ایجنٹ،قاتل،مہاجروں کی لاشوں پر سیاست کرنے والا،مخالفین کو ،،تھوک،،دو کا ھکم دینے اور زکواہ،فطرانہ،سے شراب نوشی کرنے والا کہہ رہے ہیں کہیں پاکستانی عوام کو پھر سے بے وقوف بنا کر ایم کیو ایم کو کلین چٹ دلوانے کی سازش تو نہیں ہو رہی ہے رابطہ کمیٹی جیسے اہم عہدوں پر کام کرنے والوں کو ایم کیو ایم کے ملٹری ونگ،دہشت گردی،ٹارگٹ کلنگ،بھتہ خوری کا علم ہی نہیں سب الطاف حسین کرتا رہا سب کی نگرانی بھی وہی کرتا ہے شراب میں بھی وہی ڈوبا رہتا ہے تو عہدے دار صرف جھگ مارنے کے لیے تو نہیں ہوتے جو مصطفی کمال سے ہاتھ ملاتا جا رہا ہے اسکی پاکدامنی کی گواہیاں دی جا رہی ہیں۔

کہیں ایسا تو نہیں کہ سب کو پاک صاف کرنے لے لیے مصطفی کمال کی شکل میں بم بلاسٹ کیا گیا ہے کہ الطاف حسین پر الزامات لگا کر ایم کیو ایم کے بیڑے میں سوار سب کو بچا لیا جائے کہیں ایم کیو ایم قائد کی بیماری اور ڈھلتی عمر کو سامنے رکھ کرتونہیں پلان ترتیب دیا گیا ۔ انکے بعد جانشین کا جو،، بکھیڑا،، کھڑا ہونا ہے اور آپریشن میں جس طرح ایم کیو ایم بے نقاب ہوچکی و ہو رہی ہے ورکر چھوڑ نہ جائیں،مارے نہ جائیں،پارٹی کا وجود کہیں ختم نہ ہو جائے،یا پھر کہیں ایسا تو نہیں کہ ایم کیو ایم پر بہت مہربان شخص دور بیٹھ کر ڈوری ہلا رہا ہے اور اسکے بنائے نقشے پر کنسٹریکشن مصطفی کمال کرنے آئے ہیں۔

ایم کیو ایم کے وجود کو بچانے یا اسے ختم کرنے کے لیے جو بھی سیاست کی جا رہی ہے اسمیں ضروری ہے کہ مصطفی کمال ہو یا رضا ہارون ،انیس قائم خانی ہو یا کوئی دوسرا تیسرا جب کو کلین چٹ قانون نافظ کرنے والے ادارے دیں جہاں اتنا سچ بول رہے ہیں وہاں یہ بھی بتائیں کہ ٹارگٹ کلنگ،بھتہ خواری،92کے آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس افسران کی بوری بند لاشوں،قتل عام،ملتری ونگ ،سمیت دیگر معاملات کو کس کس رابطہ کمیٹی اور اہم راہنمائوں نے ہینڈل کیا محب وطنی کا جنون چڑھا ہے تو ملک دشمنی کے اہم رازوں اور راہنمائوں کے منہ سے بھی نقاب اتاریں ۔کراچی کے عوام کا درد کھائے جا رہا ہے تو امن تباہ کرنے والوں کو بھی سامنے لے آئیں ایسے سوالات پر صرف آج جانے دیں کا راگ کسی بھی صورت درست نہیں ہے جس سچ کے بولنے کا اظہار کیا جارہا ہے وہ سچ بول کر وطن کی مٹی کاقرض بھی اتارنے کی کوشش کریں صرف سیاسی ڈرائی کلین کی دوکان کھول کر اپنے ساتھیوں اور ایم کیو ایم کو کلین چٹ دلانے کی کوشش نہ کی جائے کیونکہ آج میڈیا کا دور ہے اور عوام سے بڑا تبصرہ نگار کوئی نہیں ہے۔

ایم کیو ایم سے اٹھارہ راہنماء آئیں نہ آئیں فاروق بھائی کے حوالے سے عزت و احترام سے کی گئی گفتگو اور ایم کیو ایم کا الزامات کی بوچھاڑ کا جواب نہ دینا کہیں سیاسی سازش کا بہت بڑا کھیل تو نہیں اگر ہے تو یہ طے ہے کہ اب چھپائے سے بھی نہیں چھپ سکے گا کیونکہ بے نقاب کرنے والوں نے ہر شہید کی شہادت پر امن کا پرچم لہرانے اور ملک دشمنوں،غداروں،عوام کے جان و مال سے کھیلنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کی قسم کھا رکھی ہے جسمیں وطن عزیز سے پیار کرنے والا ہر پاکستانی نہ صرف گواہ ہے بلکہ قدم سے قدم ملاتے ہوئے ہر قربانی دیکر امن اور سلامتی کا خواہاں ہے اس لیے اب سیاسی سازشیں کرنے والوں کو بھی منہ کی کھانا ہو گی۔

ان حالات میں پاکستانی عوام مصطفی کمال کے چہرے سے سچ اور جھوٹ تلاش کرتے ہوئے خدشات کی لسٹ بھی پکڑے ہوئے ہے خدا کرے مصطفی کمال دھوکہ دینے اور ایم کیو ایم کا دفاع کرنے والوں کی لسٹ میں نہ آئے ورنہ اعتبار تو پہلے بھی اٹھ چکا ہے ایم کیو ایم کی وطن پرستی پہ۔جب پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی گئی تھی تب مصطفی کمال کا ضمیر کیوں نہ جاگا تھا؟الطاف حسین بیس سالوں سے ،،را،،سے فنڈنگ لے رہاہے تو آپ سب دودھ کے دھلے کہاں سے ہو؟انتہائی اہم عہدوں پر فائز رہ کر الطاف بھائی،الطاف بھائی،کی بولی بولنے اور انکی شان میں گستاخی کرنے والوں کی زندگی اجیرن بنا دینے والوں کو صرف مہ نوشی کا علم ہے حیرت ہے تیری سچائی پر؟

Rana Zafar Iqbal
Rana Zafar Iqbal

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر

Share this:
Tags:
altaf hussain fleet karachi MQM mustafa kamal politics الطاف حسین ایم کیو ایم بیڑے سیاست کراچی مصطفی کمال
Pervez Musharraf
Previous Post طاقت کا مظاہرہ
Next Post اسلام کا روحانی پیغام از پیر سید علی عباس شاہ‎

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close