Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایم کیو ایم میں شمولیت کی خواہش کراچی کا ڈان

May 4, 2016 0 1 min read
MQM
politics
politics

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
ملک میں ریڈیمیڈ سیاست دانوں کی کبھی بھی کمی نہیں رہی یہ ریڈی میڈ سیاست دان سیاست کے کھلاڑی تو ہوتے ہی نہیں ہیں مگر یہ ایجنسیوں کے سیاسیمہرے ضرور ہوتے ہیں ۔ یہ ہی سیاسی مہرے اکثر اُسوقت ڈان کا کردار بھی بنجاتے ہیںجب اُن سے کہہ دیا جاتا ہے کہ اب پیسہ بنانے کی مشن آپ کو بنایاجا چکا ہے۔ اب اپنے لئے بھی کماﺅ اورکچھ حصہ ہمارا بھی رکھ لینا ۔ایسے لوگوں کو نہ تو سیاست آتی ہے اور نہ ہی وہ سیاسی تربیت سے ہو کر گذرےہوتے ہیں۔اس کی واضح مثال مثال ایجنسیز کا پیدا کردہ سیاسیت کے نام پرلانڈھی کا رہائشی ہے جس کی تربیت سارا پاکستان جانتا ہے کس نے کی ۔کونسلرسے لیکر صوبائی و قومی اسمبلی کی نشستوں پر کہیں بھی عوام کے ووٹ حاصل کرکے وہ جیت نہ سکا ۔وہ بھی اُس دور میں جب ایم کیو ایم زیرِ عتاب ہوا کرتی تھی۔جب ایم کیو ایم پاور آئی تو اس کے غنڈہ گروہ کو چھپنے کی جگہ بھیوہیں ملی جہاں کی وہ پیداوار تھا۔یہ گروہ پیدا کیا گیا تو اس کے سربراہکی مثال اُس گورکن کے بیٹے کی تھی جو مُردوں کے کفن چرا لیا کرتا تھا۔

میں ایم کیو ایم کا اس کی پالیسیوں کی وجہ سے کبھی بھی حامی نہیں رہامگر اس حقیقت کا میں منکر بھی نہیں ہو سکتا کہ ایک زمانہ تھا جب ایم کیوایم کا بھر پور ووٹ بینک تھا۔مگر ان کی جارحانہ پالیسیوں نے اس کو ڈبویااور آج جو کچھ اس کے ساتھ ہورہا ہے وہ کوئی ظلم نہیں ہو رہا ہے۔بلکہ جوکچھ انہوں نے بویا تھا وہی فصل پک کر تیار ہوئی اور اپنے ثمرات دے رہی ہے۔مگر یہ ایک مکا فاتِ عمل کا حصہ بھی ہے جس سے کوئی ذی شعور انکار نہیںکر سکتا ہے۔اس عمل سے فی الوقت ایم کیو ایم کی طاقت مسدود ہوگئی ہے۔ اسی کیفیت میں مقامی حکومتوں کے الیکشن ہوئے تو کمزوری کے باوجود وہ ہر ہر سیٹ پر وہ کامیاب بھی ہوگئے۔ اس الیکشن کے دور ان گنہگار کانوں نے خود سنا کہ لاندھی کی بابر مارکیٹ میں یہ ریڈی میڈ سیاست دان اپنے چند اسلحہ برداروں کے ساتھ لوگوں سے گاڑی کے شیشے سے گردن نکال کر کہہ رہا تھا کہ یہ (الطاف حسین کا پوسٹر) مجھے آئندہ نظر نہ آئے،یہ ہے موصوف کی سیاست!ایم کیو ایم جیسے ہی کمزور پڑی اس کی جگہ ایم کیو ایم حقیقی کہلانے والےخوف کی علامت گردوں نے لے لی ۔آج کل تو لانڈھی، کورنگی، ملیر، شاہ فیصل کالونی اور لائنز ایریا میں چوری چکاری چھین جھپٹ اور اسنیچنگ کا ایسا بازار گرم کر دیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کی طرف سے یا اُس دور میں پیش آنے والے جرائم کو لوگ بھول کر اپنی عافیت کی فکر میں لگے ہوئے ہیں۔

Terrorist group
Terrorist group

ایجنسیز نے اس دہشت گرد گروہ کی جانب سے شائد جان بوجھ کر آنکھیں موند لی ہےں۔کہمذکورہ علاقوں میںگذشتہ تقریباََ چھ ماہ سے زیادہ عرصے سے لانڈھی نمبر ایک تا لانڈھی نمبر چھ تک ایسی آفت مچائی ہوئی ہے کہ لوگ انتہا درجے کی پریشانی میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔بلکہمزکورہ تمامہی علاقوںمیں یہ سر گرمیاں جاری ہیں۔لگتا یوں ہے کہ پولیس اور رینجرز نے ان علاقوں میں مجرمو ں کو فری ہینڈ دیا ہوا ہے۔ کل کراچی کا ڈان بننے کے شوقین یعنی آفاق احمد(جن کو کراچی کے لوگ آفات احمد کہتے ہیں) کی پریس کانفرنس سن کر لگا کہ وہ ایم کیو ایم پر بھی قابض ہونے کے خواب دیکھنے لگے ہیںاور ادارے کراچی کے لوگوںبانیانِ پاکستان کی
اولادوں کو شائد پاکستان بنانے کی سزائیں ہی دینا چاہتے ہیں ۔مذکورہ لوگوں کو نا تو اُس وقت کراچی کے لوگوں نے سوائے چند غنڈوں کے پسند کیا تھا اور نہ اب پسند کرتے ہیں۔وہ دور پوریکراچی کو یاد ہے،جب اداروں کے لوگ انہیں اور ان کے حواریوں کو کندھوں پر بٹھا بٹھا کر علاقوں پر قابض کرا رہے تھے۔بعد کے آنے والے انتخابات نے بھی ایجنسیوں کی سپورٹ کے
باوجود دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر دکھایا تھا۔ ایم کیو ایم کی پریشانیوں کا فائدہ اٹھا کر اب موصوف اس پر قابض ہو کر کراچی کے باسیوں کا نا جا نے کیا حشر کریں گے۔

ایم کیوایم کی کمزوری سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے موصوف نے تُرپ کا پتہ پھینکا کہ اور اپنے گھر پر پریس کانفرنس کر کے ایم کیو ایم پر قابض ہونے کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔جس کو ایم کیو ایم نے مسترد کر دیا ہے۔ موصوف کا کہنا ہے کہ سیاست سے کبھی دستبردار نہیں ہو ﺅن گا۔ مگر یہاں سوال یہ ہے کہ کیا کبھی موصوف نے سیاست کی ہے؟؟؟کہتے ہیں،مہاجر حقوق کی جدو جہد
کےلئے نائن زیرو پر جانے کے لئے تیار ہوں۔لوگ کہتے ہیں مہاجر حقوق نہیں مہاجروں کی لوٹ کھسوٹ کے لئے وہ ہر حد عبور کرنے کو تیار ہیں۔کوئی میرے پاس نہیں آتا تو نا آئے مجھے نائن زیرو میں داخل ہونے دیا جائے!مزید کہتے ہیں کہ متحدہ تصادم کی سیاست سے گریز کرے۔ ،میرے بھائی تصادم تو تم نے کیا کہ ہزروں جوانوں کو پکڑ پکڑ کر سفاکی سے قتل کر کے اُن کے اعضاءناک
کان کاٹ کر اور دل نکال نکال کر ان میں ڈرلمشینسے سوراخ کر کے ان کی جیبوں میں ڈال کر اُن کے علاقوں میںنعشیں کس نے پھینکیں ؟؟؟مزید کہتے ہیں کہ مہاجر حقوق کی جدوجہد کے لئے تیار ہیں ؟؟؟؟ نہیںجناب نہیں مہاجروں کو مزید لوٹ نے کا آپ کا پکا پلان ہے اور شائد اس پلان میں تمہارا ساتھ دینے والے طاقتور لوگ بھی تمہارے ساتھ ہیںآفاق کہتے ہیں کہ یہ وقت مہاجر قوم
کے زخموں پر مرہم رکھنے کا ہے مگر میرے محترم آپ کے لوگ تو زخموں پر نمک پاشی کر رہے ہیں بلکہ اُن کے زندہ رہنے کا بھی حق چھین رہے ہیں ۔کیا یہ ہی آپ کی سیاست ہے؟

MQM
MQM

چلئے ملیر کو ہی زیرِ بحث لے آتے ہیں ایم کیو ایم کے کمزور ہوتے ہی حقیقی نے لوٹ مار چندہ بھتہ کے کاروبار میں چار چاند لگا لئے ہیں ۔اپنے ایجنسیز کے ذریعے حاصل کئے گئے عروج کے دور میں ملیر ٹنکی کے ایک وسیع میدان پر چائنا کٹنگ کے ذریعے پورا علاقہ جس میں ہزاروں دوکانوں کے پلاٹ کاٹ کر لوگوں کو چار چار لاکھ روپے لے کر فروخت کر دیئے گئے تھے۔ جس نے
دیکھتے ہی دیکھتے ایک بہت بڑے بازار کی شکل اختیار کر لی ہے۔ جوجامعہ سُپر مارکیٹ ملیر ٹنکی کے نام سے ملیر کے علاقے میں مشہور ماکیٹ بن چکا ہے۔اب جب کہ یہ مار کیٹ چل نکلی تو ہر دوکان سے ان کے لوگ ہزاروں روپے بھتہ وصول کرتے گویا آفاق صاحب کی اوران کے گروہ کی لاٹری کھل گئی تھی۔ جب ایم کیو ایم پاور میں آئی تو ان کے بھتہ مافیا رو پوش ہونا شروع ہو
گئے اور ان صاحب کو پروٹیکشن کی خاطر جیل میں اے کلاس فراہم کر کے ان کو محفوط کر کے رکھا گیاتاکہ بوقتِضرورت کام آئیں اور اب جس وقت ایم کیو ایم اپنے ماضی کے افعال کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر وینٹی لیٹر پر جا رہی ہے اورکمزور ہوگئی ہے۔ تو انہوں کراچی کے ہر اپنے اثر والے علاقے میں عام لوگوں کی زند گی اجیرن کر کے رکھی ہوئی ہے اور کوئی ادارہ ان پر ہاتھ
ڈالنے کو تیار نہیں دکھائی دیتا ہے۔ اب جبکہ ایم کیو ایم حقیقی اور ان کے کارندوں کو پھر موقعہ ہا تھ آگیا ہے۔تو حقیقی کے کارندے افضال اور اقبال پھر ایک مرتبہ سر گرم ہو چکے ہیں ۔

ان لوگوں نے ملیر کی مذکورہمارکیٹ میں ہر دوکاندار کو وارن کیا ہے کہ دس لاکھ روپے بھتہ دیں ورنہ وہ اس مارکیٹ میں کاروبار کرنے کے قابل نہیں رہیں گے!!! اسکے ساتھ ہی ماکیٹ میں داخل ہونے کے اکثر را ستوں پر قبضہ کر کے ہر گلی میں اپنی انکروچنگ کے ذریعے راستے بند کرکے دوکانیں نکالنے کے لئے پلر تک کھڑے کر دیئے گئے ہیں اور لوگوں کو دھکیان دی گئی ہیں کہ جس نے اس کے خلاف آواز اٹھائی اس کی آواز ہمیشہ کے لئے بند کر دیں گے ۔مزید یہ کہ ان لوگوں اس انکروچنگ کی قیمت بھی تیس لاکھ روپے مقر ر کر دی ہے۔جب اداروں کو اس کی اطلاع دی گئی تو متعلقہ افراد کو پکڑا تو ضرور گیا مگر دو تین دن کے بعد وہ پھر دندناتے ہوئے گئے ہیں۔ عوام اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ آزمائے ہوﺅں کو آزمانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کراچی کے اس نام، نہاد سیاسی ڈان کو لگام دیں تاکہ جو سکوں کراچی کے لوگ اس آپریشن ضربِ عضب سے محسوس کر رہے ہیں وہ برقرار رہے۔لُوٹ کھسوٹ اور بھتہ مافیہ کا بازار جو بند کرایا جا چکا ہے وہ دوبارہ جولگ کھول رہے ہیں اُ نہیںلگام دی جائے۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Tags:
market money MQM people territory ایم کیو ایم روپے علاقے لوگوں مارکیٹ
SHABAN
Previous Post فضیلت وعبادت ماہ شعبان المعظم
Next Post حلقہ ایک سے جماعت اسلامی کے چوہدری محمد رفیق کے ہر صورت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کامران ارشد سے خصوصی گفتگو
JI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close