Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایم کیو ایم اور نبیل گبول کا استعفی

April 11, 2015 0 1 min read
Nabeel Gabol
Nabeel Gabol
Nabeel Gabol

تحریر : سید انور محمود
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 سے متحدہ قومی موومینٹ (ایم کیو ایم) کے مستعفی ممبر قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ میرے استعفے کے بعد این اے 246 کے ووٹروں کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے، ایم کیو ایم ہمیشہ سمجھتی تھی کہ این اے 246 میں کوئی اس کا مقابل نہیں ہے، این اے 246کے حالیہ الیکشن کا پچھلے کسی الیکشن سے تقابل نہیں کیا جاسکتا،ایم کیو ایم پہلی مرتبہ این اے 246 کے الیکشن میں گھبرائی ہوئی ہے۔ نبیل گبول نے ایک ٹی وی ٹاک شو میں یہ انکشاف کیا کہ جب اُنکی ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین سے فون پر بات ہوئی تو اُنکا کہنا تھا کہ آپ کے استعفے کے بعد ایم کیو ایم جس طرح الیکشن لڑرہی ہے اور پارٹی کے لوگ جس طرح گھبرا رہے ہیں اس سے اچھا تھا کہ آپ ایم این اے رہتے۔ جبکہ ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل اسکے بلکل برعکس کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم نے نبیل گبول سے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ لیا تھا۔

نبیل گبول جو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246کے ممبر قومی اسمبلی تھے کچھ عرصے پہلے اُنہوں نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دئے دیا۔ دو سال تک بقول اُنکے ناجائز قومی اسمبلی کے ممبررہے اور آج سب کو بتارہے ہیں کہ کسطرح وہ دھاندلی کےزریعے قومی اسمبلی کے ممبر بنے۔ نبیل گبول ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بنے تھے۔ مئی 2013ء میں جب پورئے پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کا شور مچا تو نبیل گبول اپنے ضمیر کوتھپک تھپک کرسلارہے تھے کیونکہ ابھی بہت کچھ حاصل کرنا تھا، دو سال تک قومی اسمبلی کے ممبر کی حیثیت سے یقینا وہ ساری مراعات سمیٹی ہونگی جو قومی اسمبلی کے ایک ممبر کو ملتی ہیں، اس کے علاوہ بھی بہت کچھ کمایا ہوگا لیکن اپنے حلقے کےلیے کبھی کچھ نہیں کیا، پھر اچانک اُنکا ضمیرجاگ اٹھا اور وہ مستعفی ہوگئے۔ آج وہ بتارہے ہیں کہ وہ جو ڈیڑھ لاکھ ووٹ سے جیتے تھے وہ اُنکے حلقے کے عوام کے دیئے ہوئے ووٹ نہیں تھے بلکہ ایم کیوایم کے ٹھپا مافیا کی عنایت تھی۔ ایک چیز سمجھ میں نہیں آئی کہ جب سارئے پولنگ بوتھ پر ایم کیوایم کے ٹھپا مافیا کا قبضہ تھا تو پھر پی ٹی آئی کو 31 ہزار سے زیادہ ووٹ کس نے ڈالے شاید وہ بھی ایم کیو ایم کے ٹھپامافیا ہی کا کام تھا جب ہی الطاف حسین ناراض ہورہے تھے اپنے لوگوں پر کہ پی ٹی آئی کے لیے اتنے ٹھپے لگانے کی کیا ضرورت تھی۔نبیل گبول کے ایم کیو ایم سے علیدہ ہونے سے پہلے ہی سے یہ خبرآرہی تھی کہ اُنکی اگلی منزل پی ٹی آئی ہوگی۔

ضمنی انتخاب معمول کی ایک کاروائی ہوتی ہے، ضمنی انتخاب دو صورتوں میں کرائے جاتے ہیں ، یا تو اُس حلقے کے ممبر کی موت واقع ہوجائے یا پھر از خودکوئی ممبر اپنی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوجائے۔ کراچی میں 23 اپریل کوہونے والا قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں ضمنی انتخاب نبیل گبول کے مستعفی ہونے کی وجہ سے کرایا جارہا ہے، یہ نشست1988سے اب تک متحدہ کی مضبوط نشست تصورکی جاتی ہے، کیونکہ الطاف حسین کا گھر اور ایم کیو ایم کا مرکزی آفس جسکو عام طور پر نائن زیرو کہا جاتا ہے اسی حلقے میں آتا ہے۔ اس حلقے میں مہاجر یا اردو بولنے والوں کی اکثریت ہے لہذا اس حلقے سے ایم کیو ایم کے نمائندئے ہی کامیاب ہوتے رہے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب ایسی کونسی وجوہات پیدا ہوگیں کہ اس حلقے میں انتخاب بہت زیادہ اہمیت اختیار کرگے؟ اسکا جواب یہ ہے کہ کراچی کی 85 فیصدنمایندگی کی دعویدار ایم کیو ایم پرتو اُس کی پیدایش کے وقت سے ہی الزامات لگتے رہے ہیں اور آج بھی ایم کیوایم پر ٹارگیٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے الزامات سرفہرست ہیں۔فروری اور مارچ میں نہ صرف ایم کیو ایم پر قتل اور دہشت گردی کے الزامات لگے بلکہ اُسکے مرکز نائن زیرو پر رینجرز نے چھاپا بھی مارا، ان واقعات کے دوران ہی نبیل گبول نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دے دیا، مندرجہ ذیل واقعات کی وجہ سے آج ایم کیو ایم 23 اپریل کو ہونے والے انتخابات دفاعی انداز اختیار کیے ہوئے ہیں۔

Sindh High Court
Sindh High Court

۱۔فروری 2015ء میں الیکڑانک میڈیا اور اخبارات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری از خود نوٹس کیس کے دوران رینجرز نے واقعے میں ملوث ایک ملزم رضوان قریشی کی تفتیشی رپورٹ عدالت میں پیش کردی جس کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلدیہ ٹائون فیکٹری میں 257 افراد کی ہلاکت کاواقعہ حادثہ نہیں بلکہ قتل تھا۔ رینجرز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فیکٹری میں آگ بھتہ کے معاملے پر باقاعدہ منصوبہ بندی سےلگائی گئی جس میں ایک سیاسی جماعت (ایم کیو ایم) ملوث ہے ۔۲۔ گیارہ مارچ کی صبح ایم کیوایم کے مرکز پررینجرز نے چھاپا مارا، جسکے بعد رینجرز کے ترجمان کرنل طاہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نائن زیرو پر کچھ ٹارگٹ کلرز اور جرائم پیشہ عناصر کی مو جودگی کی اطلاع ملی تھی اس اطلاع پر رینجرز نے چھاپا مارا اور کافی لوگوں کو گرفتار کیا ، گرفتار ہونے والوں میں ایسے لو گ بھی مو جود ہیں جن کو عدالت سے سزائے موت کی سزا مل چکی ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ چھاپے کے دوران ایسا اسلحہ بھی ملا ہے جس کی درآمد پاکستان میں ممنوع ہے۔ ایک طرف ایم کیو ایم کےخلاف آپریشن شروع ہوا جس میں اُس کے کارکن پھانسی پانے والے فیصل موٹا اور عمیر صدیقی کے علاوہ اور بھی مجرم پکڑئے گےتو دوسری طرف حکومت نے ایم کیو ایم کے ایک خاص مہرئے صولت مرزا کو جو کےای ایس سی کے سابق سربراہ شاہد حامد کا قاتل ہے اُسکو19 مارچ کو پھانسی دینے کا اعلان کردیا، اس اعلان کے بعد ایم کیو ایم نے صولت مرزا سے لاتعلقی کرلی۔

۳۔ ابھی ایم کیو ایم عمیرصدیقی کے دوران تفتیش ایم کیو ایم کے خلاف دیے ہوئے بیانات سے سنبھل بھی نہ پائی تھی کہ صولت مرزا کی پھانسی سےصرف پانچ گھنٹے پہلے میڈیا کو ایک وڈیو مہیا کی گئی جس میں صولت مرزا نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سمیت ایم کیو ایم کی اہم قیادت پر سنگین الزامات عائد کیے۔ الزامات میں سے ایک الزام یہ ہے کہ کے ای ایس سی کے سابق سربراہ شاہد حامد کےقتل کا حکم الطاف حسین نے صولت مرزا کو بابر غوری کے گھر پر بلاکر بذریعہ ٹیلیفون خود دیا تھا، صولت مرزا کا یہ بھی الزام ہے کہ ایم کیو ایم گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے ذریعے اپنے حراست میں لیےگئے کارکنوں کو تحفظ دیتی ہے۔ جبکہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے صولت مرزا کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کا بیان ان کی جماعت کے خلاف سازشی منصوبے کا حصہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ سزائے موت کے قیدی کی کوئی ویڈیو سزا سے محض ایک روز قبل جاری کی گئی ہے اور ثبوت کے بغیر ان پر اور ایم کیوایم پر الزامات نہیں لگائے جا سکتے۔

ایم کیو ایم جسکو کراچی میں سوائے جماعت اسلامی کے کوئی چیلنج کرنے والا نہیں تھا، اور جماعت اسلامی 1988ء کے بعد صرف اُس مرتبہ ہی کامیاب ہوئی جب جب ایم کیو ایم نے کسی بھی انتخاب کا بایئکاٹ کیا، چاہے وہ قومی اسمبلی کے انتخاب ہوں یا بلدیاتی، نعمت اللہ خان صاحب ایم کیو ایم کے بایئکاٹ کی وجہ سے ہی کراچی کے میر بنے تھے۔ لیکن جب بھی ایم کیو ایم نے انتخابات میں حصہ لیا جماعت اسلامی ذلت آمیز شکست سے دو چار ہوئی ہے۔ آج نبیل گبول کے مطابق ایم کیو ایم پہلی دفعہ اپنے گڑھ میں تحریک انصاف کی شکل میں چیلنج محسوس کررہی ہے، اگر این اے 246میں فوج کی موجودگی میں الیکشن ہوتا ہے تو تحریک انصاف یہ نشست جیت سکتی ہے۔ ایسا دعوی کیوں کیا جارہا اسکی وجہ خود الطاف حسین ہیں، الطاف حسین بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ اُنکی جماعت مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، دوسرئے کسی نہ کسی طرح عام لوگ ایم کیو ایم سے خوف محسوس کرتے ہیں، ایم کیو ایم کی دہشت پر پہلی ضرب لگ گئی ہے، ابھی اس ضرب سے شاید ایم کیو ایم کا کچھ نہ بگڑئے لیکن اگر ایم کیو ایم نے اپنے طور طریقے نہ بدلے تو ایم کیو ایم کا مستقبل تاریک ہوگا۔ اورآخری بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماعمران خان اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپے، اور صولت مرزا کے بیان کے بعد شاید یہ خیال کررہے ہیں کہ ایم کیو ایم ختم ہوگئی ہے تو یہ اُن کی غلط فہمی ہےلہذا این اے 246کی نشست کو آسان نہ سمجھیں۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
altaf hussain election MQM Nabeel Gabol national assembly resignation Voters استعفی الطاف حسین الیکشن ایم کیو ایم قومی اسمبلی نبیل گبول ووٹر
DC Visit
Previous Post نقل ایک ناسور ہے جس کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔ سہیل الرحمن بلوچ
Next Post ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ہار کا ذمہ دار ٹھہرانے پر دکھ ہوا، کوہلی
Virat Kohli

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close