Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایم کیو ایم مذہب کی ٹھیکدار نہ بنے

October 27, 2014October 28, 2014 1 1 min read
MQM
MQM
MQM

تحریر: سید انور محمود
بہتر ہوگا اگر متحدہ قومی موومنٹ اپنا لبرل تشخص قائم رکھے مہاجروں کے نام پر مذہب کی دوکان نہ چلائے۔ یقینا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کےرہنما سید خورشید شاہ نے غلطی کی تھی اور مہاجر کو گالی قرار دیا تھا، لیکن جب ایم کیو ایم نے اس پر احتجاج کیا تو حیدر عباس رضوی کی پریس کانفرنس کے دوران ہی خورشید شاہ نے میڈیا پر آکر” لیکن، اگر، مگر،چونکہ” کو استمال کیے بغیر نہ صرف ایم کیو ایم سے بلکہ پاکستان میں ہر اُس شخص سے معافی مانگ لی جس کو اُن کے مہاجر کو گالی قراردینے سے تکلیف پہنچی تھی، وہ اور بھی آگے گے اور انہوں نے اپنے آپ کو مہاجر قرار دئے دیا اور کہا کہ اُن کے بزرگ بھی مہاجر تھے۔

لیکن ایم کیو ایم نے اپنا احتجاج جاری رکھا اور 26 اکتوبر کو خورشید شاہ کے بیان پر احتجاج کرتے ہوئے پورئے پاکستان میں یوم سیاہ کا اعلان کیا۔ سندھ کے بڑئے شہروں کراچی، حیدرآباد، نواب شاہ اور سکھرمیں ایم کیو ایم نے اپنی بھرپور طاقت کا اظہار کیا ۔ آدھے سے زیادہ سندھ بند کرنے کے علاوہ کراچی میں شارع قائدین پر متحدہ قومی موومنٹ کی ایک بڑی ریلی سے ایم کیو ایم کے قایدین نےخطاب کیا۔

ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پورے پاکستان کےوسائل پروڈیروں کاقبضہ ہورہاہے، سندھ کےشہری علاقوں میں اس یزیدیت کوقائم نہیں ہونےدیں گے، ہمارا احتجاج عظیم مقصد کے لیے ہے، خورشید شاہ نے ہوش و حواس میں لفظ مہاجرکو گالی کہا، کراچی میں سندھ کےوسائل پرجاگیرداروں اور وڈیروں کاقبضہ ہورہاہے، سندھ کے شہری وسائل پر قبضہ برقراررکھنے کے لیے یہ سازش کررہے ہیں

سندھ میں عوام نے یوم سیاہ کو کامیاب بنایا۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ آج یہاں لاکھوں لوگ موجودہیں، پناہ گزینوں اورمہاجروں میں بہت فرق ہوتاہے، ہم وہ لوگ ہیں جنھوں نےہندوستان کو پاکستان بنایا، آج کا مہاجر اپنے حصے کا پاکستان بن چکا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی اپنے لیے کسی چیز کا مطالبہ نہیں کیا، مہاجرصرف سندھ کے نہیں پاکستان کے بھی مالک ہیں،ہم ہرایک کےلیے قربانی دیناجانتےہیں۔ ہمیں کہاجارہا ہےکہ ہم ایک انتہاپسند جماعت بنتےجارہےہیں، جب بات ناموس رسالت پرآجائےوہاں ہم کسی کو نہیں دیکھتے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشیدشاہ نے کہاکہ ایم کیو ایم کو سیاست آتی ہے۔وہ پہلے مہاجر قومی موومنٹ تھے، پھر سمجھ گئے کہ کراچی میں بیٹھ کر سیاست نہیں کرسکتے اور بعد میں لفظ مہاجر بدل کر پارٹی کا نام متحدہ قومی موومنٹ رکھ لیا ۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاکہ سندھ تو ایک تاریخ ہے، اس کی تقسیم ہر گز برداشت نہیں کی جائے گا۔سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ مہاجر یا سندھی تو لفظ ہیں ، سندھ میں مختلف علاقوں سے آئے لوگ آباد ہیں جو اب خود کو سندھی کہتے ہیں اور اب سندھ ہی ان کی پہچان ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں ایک کروڑ سے زيادہ دوسری قومیتیں آباد ہيں ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ لبرل کہلائی جانے والی جماعت نے مذہبی انتہاپسندی کا سہارا لے لیا ہے۔ جبکہ پٹیل نے ایم کیو ایم سے یہ سوال بھی کیا کہ آج جو آپ لفظ مہاجر کی وجہ سے بلاجوازاشتعال پیدا کررہے ہیں خود آپ نے اپنی جماعت کے نام سے مہاجر کیوں نکال دیا ؟ جواب میں ایم کیو ایم کے رہنما عبدالرشید گوڈیل نےمیڈیا سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کے قادر پٹیل کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم لبرل جماعت ضرور ہے مگر لادین نہیں۔ کیا بات ہے گوڈیل صاحب آپ تو ایم کیو ایم کے مفتی ہوگے۔

صرف چار دن پہلے میں نے ایک مضمون “کیا لفظ مہاجر ایک گالی ہے؟” لکھا تھا جس میں بتایا تھا کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی وجہ سے ابھی تک مہاجروں کو صرف نقصان پہنچا ہے۔ ایک اور بات صاف ہوجانی چاہیے کہ مہاجر کون ہیں؟ 67 سال پہلے جو لوگ ہندوستان سے آئے آج انکی اولادیں مہاجر کہلاتی ہیں، پہلے اُنہیں پناہ گزیں کہا گیا، بلکہ پناہ گیر اور بھی بہت سارئےگندئے نام دیے گے، پھر وہ مہاجر کہلانے لگے اور انہوں نے بھی اپنی اس پہچان کو قبول کرلیا، آجکل اُنہیں اردو بولنے والے بھی کہا جاتا ہے۔

Karachi
Karachi

سندھ میں اور خاصکر کراچی میں تعصب تو ایوب خان کے زمانے سے ہی شروع ہوگیا تھا، جبکہ ایوب خان نے دارلخلافہ اسلام آباد لےجاکرکراچی کے لوگوں کے ساتھ کھلا تعصب برتا تھا، لیکن اسکے باوجود 1970ء کے الیکشن میں کراچی سے پیپلز پارٹی کےدو صوبائی اسمبلی کے ممبرمحمد علی گبول اور عبداللہ بلوچ جو سندھی تھے مہاجروں کے اکثریتی علاقوں نیوکراچی، فیڈرل بی ایریا، پاک کالونی اور پرانا گولیمار سے جیتے تھے، جبکہ اُنکے مقابلے میں دوسری سیاسی جماعتوں کے امیدوارجو مہاجر تھے وہ ہار گے تھے۔

اگرآپ کراچی کے قدیم باشندوں کو دیکھیں تو اُنکی زبوں حالی انتہائی قابل افسوس ہے، کراچی میں مسائل کا انبار ہے اور ایک کراچی ہی پر کیا منحصر ہے سندھ کے باقی شہروں اور دیہاتوں کی حالت بھی بہت خراب ہے، ایسا کیوں ہے؟ یہ سوال تو طویل عرصے تک یہاں متعین مارشل لاء ایڈمنسٹریڑوں اور ان سیکریٹریوں سے پوچھا جائے جو صوبہ کے سیاہ و سفید کے مالک رہے ہیں یا پھر اس کا جواب پیپلز پارٹی کےممتاز بھٹو، غلام مصطفٰی جتوئی یا ان کے جانشین دیں جنہیں ون یونٹ کے خاتمے کے بعد سندھ کے بااختیار وزیر اعلٰی رہنے کا شرف حاصل رہا ہے۔ پیپلز پارٹی جو اسوقت سندھ کی پانچویں مرتبہ حکمراں ہے

اپنی لوٹ ماراور وڈیرہ شاہی سے سندھ کو برباد کرتی رہی ہے اور کررہی ہےیا پھر ایم کیو ایم سے پوچھا جائے جو گذشتہ 30 سال سے سندھ کے شہری علاقوں کی نہ صرف نمایندگی کررہی ہے بلکہ کافی عرصہ اقتدار میں اُسکا آنا جانا لگا رہا ہے جو کبھی مہاجروں کی نمایندہ بن جاتی ہے اور کبھی پورئے پاکستان کے غریبوں کی ہمدرد۔ جھگڑا یہ نہیں ہےکہ وہ لوگ جو 1947ء کے بعد ہندوستان کے مختلف علاقوں سے سندھ میں آئے انہوں نے تاریخی رواج کے مطابق اپنے آپ کو ابھی تک سندھ کی تہذیب میں مدغم کیوں نہیں کیا۔ بلکہ اصل جھگڑا اور بنیادی مسئلہ بلاتفریق سندھ کے تمام باشندوں میں تکلیف دہ حد تک معاشی ہے، بے روزگاری اور اقتدار میں عوام کی عدم شرکت ہے اور اس آگ میں سندھی اور مہاجر یکساں جل رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی جو ملک گیر پارٹی تھی آج اسکی حالت یہ ہے کہ وہ اپنی حرکتوں کی وجہ سے اندرون سندھ کی پارٹی بن گئی ہے۔پارٹی کے اسی سالہ بوڑھے وزیراعلی قائم علی شاہ جو انتہاہی نہ اہل اور کرپٹ ہیں اور زرداری صاحب کے 26 سالہ نوجوان لاڈلے سپوت بلاول زرداری جو انتہائی بدتمیز ہیں سندھ کی موجودہ صورتحال کے ذمیدار ہیں۔ قائم علی شاہ، بلاول زرداری ، خورشید شاہ اور دوسرئے پیپلز پارٹی کے رہنماوں کی ڈور ہلانے والےخود زرداری ہیں، شاید وہ ابھی تک اقتدار میں آنے کی باری کے خمار میں مبتلا ہیں۔ ایم کیو ایم کو اس وقت جو خطرہ ہے وہ اپنی پوزیشن کوبرقرار رکھنا ہے

گذشتہ سال الیکشن میں ایم کیو ایم کو اسکا اندازہ ہوچکا ہے، لہذا اُسکو کوئی بہانہ چاہیے تھا اپنی سیاسی ساکھ کو بچانے کےلیے جو پہلے بلاول نے اور بعد میں خورشید شاہ نے مہیا کردیا۔ پیپلز پارٹی سندھیوں کے نام پر اور ایم کیو ایم مہاجروں کے نام پر اگر سیاست نہ کریں تو یہ سندھ کے عوام پر احسان ہوگا۔ پاکستان کا آئین ہر گز نئے صوبے کے قیام سے منع نہیں کرتا لیکن وہ لسانی بنیاد پر صوبہ بنانے کی اجازت نہیں دیتا، ایم کیوایم کو پورا حق ہے نئے صوبے یا انتظامی یونٹ کی مانگ کا لیکن لسانیت کی بنیاد پر نہیں صرف اور صرف انتظامی بنیاد پر۔ خورشیدشاہ نے لفظ مہاجر کو گالی کہا اور پھر معذرت کرلی اسلیے یا تو ایم کیو ایم اب اس مسلئے کو درگذر کرئےاور اگر ایسا ناممکن ہو تو علماءدین سے رجوع کرئے خودایم کیو ایم مذہب کی ٹھیکدار نہ بنے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
contractor MQM pakistan Religion suffering ایم کیو ایم پاکستان تکلیف مذہب
Arshad Warsi
Previous Post پاکستان کے نئے فنکاروں کا کام دیکھ کر حیران ہوں، ارشد وارثی
Next Post بلغاریہ : تیز ہواؤں اور برف باری نے نظام زندگی مفلوج کردیا
Snowfall

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close