Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایم کیو ایم کے گلے شکوئے اور استعفے

August 15, 2015 0 1 min read
MQM Resign
MQM Resign
MQM Resign

تحریر : سید انور محمود
یہ جو سیاسی بحران اسوقت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے قومی اسمبلی، سندھ اسمبلی اور سینٹ سے اپنے ارکان کومستعفی کراکر کیا ہے اُسکے سو فیصد ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار ہیں۔ آج شہری سندھ کی کوئی نمایندگی نہیں ہے، قومی اور سندھ اسمبلی میں 4 کڑور لوگوں کے نمایندوں کے بغیر اجلاس ہورہے ہیں، سینٹ کا بھی یہ ہی حال ہے۔ 4ستمبر 2013ء کو وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی میں وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بدامنی سے نمٹنے کے لیے رینجرز کو مرکزی کردار دینے کی تجویز پیش کی۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ کراچی میں رینجرز کی سربراہی میں فوری طور پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گی جو اس آپریشن کی نگرانی کرتی ہے۔ وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اس آپریشن کی مانیٹرنگ کرنے کےلیے ایک مانیٹرنگ کمیٹی بناینگے لیکن وعدے کے باوجود مانیٹرنگ کمیٹی نہیں بنائی گئی۔ ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ہمارے کارکنوں کوتشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، پارلیمنٹ کی چوتھی بڑی جماعت کو دیوار سے لگایا جار ہاہے، ہمارے اقدامات کا جائزہ لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں تو ہم اس میں پیش ہوکر انصاف کے متقاضی ہیں، جرائم پیشہ افراد کو فرار کا راستہ دیا گیا ہے۔

استعفے دینے سے دو دن پہلے تک ایم کیو ایم کا انداز سیاست دفاعی تھا، لیکن پھر اچانک ایم کیو ایم کے استعفوں کی خبر نے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچادی۔ منگل اور بدھ کی شب ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں کراچی میں رینجرز کی جانب سے جاری آپریشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا گیا۔ الطاف حسین نے بھی رابطہ کمیٹیوں کے فیصلے کی توثیق کی۔ قومی اسمبلی کے چوبیس ارکان نے ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی اور اپنے استعفے ان کے حوالے کیے۔ جبکہ اکیاون ارکان سندھ اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی قیادت میں اپنے استعفے اسپیکر آغا سراج درانی کے پاس جمع کرادیئے، سینٹ کے آٹھ ارکان نےبھی اپنے استعفے سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادیے۔

اپنے استعفے دینے سے پہلے ایم کیو ایم کےقومی اسمبلی کے ارکان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی جہاں فاروق ستار ایک طویل اورمدلل تقریر کی، فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہم نے وزیراعظم نوازشریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر اعلیٰ سندھ کے سامنے یہ مسلہ اٹھایا کہ اگر الطاف حسین آرٹیکل 19 کے تحت اظہار خیال کا حق استعمال کرتے ہیں تو کیا گناہ ہے ۔ وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ جبری گرفتار یوں اور ماورائے عدالت قتل ہماری ڈکشنریوں میں نہیں ہیں، جبکہ میں نے گرفتاریوں کی مکمل تفصیل دی ہے جو دہشت گردوں اور کریمنلز کے خلاف کارروائی ہونا تھی وہ سب بیرون ملک بھاگ گئے۔ ہم نے انصاف کیلئے کونسا دروازہ نہیں کھٹکھٹایا ۔ میں نے جی ایچ کیو اور کور کمانڈر سے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر کسی نے ملاقات کا وقت نہیں دیا۔ ہم نے درست مقدمات کی مخالفت نہیں کی عدالت پر چھوڑ دیا، ہم نےجبری گرفتاریوں اور ماورائے عدالت قتل پرآواز اٹھائی۔ اگر میرے سارے حقائق درست ہیں اگر آئین کی پاسداری کرتے ہیں تو170 کارکنوں کے بارے میں بتا دیں وہ زندہ ہیں یا نہیں، میرے کارکنوں کے کتنے قاتل گرفتار ہوئے۔ مساوات، برابری نہیں ہو رہی۔ ایک طبقے کے ساتھ انتقامی کارروائی ہو رہی ہے

Farooq Sattar Conference
Farooq Sattar Conference

فاروق ستار نے مزید کہا کہ الطاف حسین کی گفتگو کو قابل اعتراض قابل گرفت قرار دیا جارہا ہے۔ الطاف حسین سے بھی زیادہ سخت تقاریر کی گئی ہیں۔آصف زرداری، خواجہ آصف، محمود خان اچکزئی، منور حسن نے فوج کے خلاف شدید الفاظ کے ساتھ تقاریر کیں۔ منور حسن نے فوج کے مرنے والوں کو شہید ماننے سے انکار کردیا ۔ خواجہ آصف نے فوج کے خلاف شرمناک تقاریر کی اور آصف زرداری نے بھی انتہائی سخت الفاط استعمال کئے اور پنڈورا باکس کھولنے اور اینٹ سے اینٹ بجادونگا اور انہوں نے اپنے الفاظ واپس بھی نہیں لئے۔ محمود اچکزئی کے خلاف 50غداری کے مقدمے بنائے گئے۔ پاکستان رینجرز کا رویہ مکمل جانبدارانہ ہے ۔ پی ٹی آئی کے لوگوں کیلئے راستہ بنایا جارہا ہے، الیکشن کے دوران پولنگ اسٹیشنوں کی تصاویر میرے پاس ہیں، جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تو سارے ثبوت پیش کردونگا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل کا موقع فراہم کیا جارہاہے، جے آئی ٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کون میڈیا کوفراہم کررہا ہے، انہوں نے سوال کیا کہ اگر رینجرز مسلم لیگ (ن)یا پیپلز پارٹی کے کارکنان کو گرفتار کرتی تو پھر بھی ریاست کا یہی رویہ ہوتا۔ رہا ہونے والا ایک کارکن بھی ایسا نہیں جس پر تشدد نہ کیا گیا ہو۔ ہمارے ساتھ تیسرے درجے کے پاکستانی شہری جیسا سلوک کیا جارہاہے۔ ہم نے انصاف کیلئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کہیں بھی ہماری شنوائی نہیں ہوئی۔

کچھ دن سے یہ خبریں گردش میں ہیں کہ ایم کیو ایم میں کوئی نیا گروپ تشکیل دیا جارہا ہے، اگر کو ئی گروپ بن بھی رہا تھا تو شاید ان استعفوں کے بعد کوئی بھی یہ کوشش نہیں کرئے گا۔ ایم کیو ایم کےارکان کے استعفی دینے کے بعد نواز شریف حکومت کافی کمزور ہوئی ہے، پی ٹی آئی کے استعفوں کے بعد ایم کیو ایم نواز شریف کے ساتھ کھڑی تھی جبکہ عمران خان کسی بھی صورت میں نواز شریف کی حکومت کو سپورٹ نہیں کرینگے، بلکہ عمران خان کی کوشش ہوگی کہ نواز شریف حکومت ختم ہوجائے، اس کے لیے شاید وہ اسمبلی چھوڑ جایں لیکن شاید وہ اور اُنکے ساتھی اتنی ہمت نہ کر پایں۔ نواز شریف کے اوپر یہ تلوار اُس وقت تک لٹکی رہے گی جبتک یہ معامعلہ سلجھ نہیں جاتا۔ اگر نواز شریف نے اس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لیا تو کوئی بھی بڑا سیاسی بحران کھڑا ہوسکتا ہے،

ویسے تو گذشتہ چند مہینوں میں نواز شریف نے اپنے رویہ سے یہ تو بتادیا کہ اُنکو کراچی سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ کراچی میں بم دھماکے ہوئے تو نواز شریف اسلام آباد میں بیٹھکر شاندار لنچ کررہے تھے، کراچی میں گرمی کی شدت سے ہزاروں لوگ مرگئے، وزیراعظم صاحب پانچ دن گزرنے کے بعد صرف چار گھنٹے کےلیے کراچی آئے تھے، اس مختصر دورہ کراچی کے موقعے پر اُن کی شکل سےصاف بیزاری نظر آرہی تھی۔ لیکن اب چونکہ اُنکی حکومت ختم ہوسکتی ہے لہذا وہ ایم کیو ایم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے میں دیر نہیں کرینگے۔ سندھ میں بھی حیران کن صورتحال ہے لیکن سندھ اسمبلی کے اسپیکر نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کی طرح عجلت کا مظاہرہ نہیں کیا اور یہ کہکر معاملے کو طول دے دیا کہ ابھی ان استعفوں کو چیک کیا جائے گا جس میں کچھ ٹایم لگے گا۔ ایم کیو ایم نے اپنے ایک کارکن محمد ہاشم کے ماورائے عدالت قتل کا الزام رینجرز پر لگایا، گرفتاری کے بعد گھروالوں کو وہ ایدھی کے ایک قبرستان میں ملا، معلوم ہوا کہ محمد ہاشم کو گرفتار کیا گیا اورچھ جولائی کو مار دیا گیا۔

Ishaq Dar
Ishaq Dar

حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان رابطے ہوئے ہیں، اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار نے ملاقات کی جس میں فاروق ستار نے حالیہ صورتحال میں ایم کیو ایم کے تحفظات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن میں ایم کیو ایم کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ آپریشن کے لیے مانیٹرنگ کمیٹی کیوں نہیں بنائی جاتی؟ اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے، ایم کیو ایم پریشان نہ ہو، متحدہ کا پارلیمانی کردار خود اس کے بہترین مفاد میں ہے، ایوان میں آئیں۔اس پر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ استعفوں کی واپسی کا فیصلہ الطاف حسین کریں گے۔ ایم کیو ایم نے استعفوں کی واپسی کے لیے حکومت کو اپنی شرائط سے آگاہ بھی کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے حکومت کے سامنے فوری منظور کرنے کےلیے پانچ مطالبات کیےجو مندرجہ ذیل ہیں:۔
(1) الطاف حسین کا خطاب ٹی وی پر نشر نہ کرنے کی پابندی ختم کرنا،
(2) کراچی آپریشن کی نگرانی کے لیے فوری طور پر مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنا،
(3) رینجرز آپریشن کو غیر جانبدار بنانا،
(4) حراست میں لیے گئے افراد کو فوری طور پر عدالتوں میں پیش کرنا، اور
(5) لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کے لیے فوری اقدامات کرنا ہے۔

کیا امید کی جاسکتی ہے کہ ایم کیو ایم جلدہی واپس اسمبلیوں میں جائے گی، ایسا مشکل ہے ، ایم کیو ایم نے تو اپنے گلے شکوئے کرلیے، اُسکے زیادہ تر شکوئے شکایات کراچی میں ہونے والے آپریشن کے خلاف ہے، لیکن اگر آپ کراچی میں رہنے والے ایک عام آدمی سے پوچھیں تو وہ یہ ہی کہے گا کہ کراچی میں بہتری آئی ہے، اس حوالے سے ایم کیو ایم کی پوزیشن کافی کمزور ہے۔ اب ایم کیو ایم کے مطالبات کو نواز شریف حکومت کو منظور کرنا بہت مشکل ہوگا کیونکہ اس میں ایک فریق فوجی اسٹیبلشمنٹ ہے جسکی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا۔ جمرات 30 اپریل سے یکم اگست تک الطاف حسین نے تین ایسی براہ راست فوج کے خلاف تقریریں کیں جس میں الطاف حسین نے ریڈ لاین کو عبور کرتے اپنی تقریروں میں حکومت، آئی ایس آئی، فوج اور بیوروکریٹس کو سخت ترین تنقید کا نشانہ بنایا، بھارت، نیٹو اور اقوام متحدہ کو مدد کےلیے پکارا، جسکے جواب میں پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے پاکستانی فوج اور اُسکی قیادت کے خلاف ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریروں کو بہودہ اور ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کیا۔

مندرجہ بالا حالات میں کراچی کے حالات ٹھیک ہونا بہت مشکل ہیں جب تک دونوں فریق لچک کا مظاہرہ نہ کریں ، 12 اگست سے الطاف حسین ہر ٹی وی ٹاک شو میں یہ وعدہ کررہے کہ وہ آیندہ اس قسم کی تقاریر نہیں کرینگے، اگر جنرل راحیل شریف اس معاملے کو دیکھ لیں تو بہتر ہوگا، تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ کراچی آپریشن یک طرفہ ہورہا ہے، اچھا ہوگا الطاف حسین پر آخری بار اعتبار کرلیا جا ئے ، اسکے ساتھ ہی آپریشن کو جاری رکھتے ہوئے ایم کیو ایم کے پانچ مطالبات میں سے جو بھی ممکن ہوں اُنکو تسلیم کرلیا جائے ۔ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کو چاہیے کہ اپنے اوپر کنڑول کریں اور اپنی غلطیوں کو اب نہ دہرایں۔اگر وہ ایسا کرینگے تو شہری سندھ کے شہری سکون کا سانس لے سکیں گے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
Crisis MQM political Prime Minister Rangers resignation استعفے ایم کیو ایم بحران رینجرز سیاسی وزیراعظم
Sushmita Sen
Previous Post اداکارہ سشمیتا سین شادی کے لیے آمادہ ہو گئیں
Next Post تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیراہتمام یوم آزادی نہایت جوش و جذبے سے منایا گیا
14 August

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close