
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، تر جمان ایم کیو ایم کے مطابق سندھ لوکل گورنمنٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔
ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات کا التوا ہر گز نہیں چاہتی۔
