Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا “متحدہ قومی موومنٹ” متحد ہو سکے گی

May 6, 2017 0 1 min read
MQM
 MQM
MQM

تحریر : شیخ خالد زاہد
بغیر کسی تاریخی حوالے کہ ایک نئی تاریخ رقم کرنے کا موقع آنے کو ہے، ایسا گمان کیا جا رہا ہے اور اللہ تعالی اچھے گمان کو یقین میں بدل دیتے ہیں۔ کراچی پاکستان کا ایک انتہائی اہم شہر ہے اس کی اہمیت ہم پاکستانیوں کیلئے ہی نہیں بلکہ دنیا جہان کیلئے بہت اہم ہے۔ یوں تو ہر وہ شہر جہاں بندرگاہ یا بندرگاہیں ہوتی ہیں اہم ہی ہوتا ہے۔ 1947 میں پاکستان آزاد ہوا اور بھارت سے ہجرت کر کہ آنے والو کو سندھ کہ ایک شہر کراچی میں آباد کیا گیا۔ یہ وہ شہر تھا جہاں آبادکاری شروع ہونی تھی جہاں ترقیاتی کام ہونے تھے۔ کراچی کو پاکستان کا پہلا “دارلخلافہ” ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ مگر ناگزیر وجوہات کی بناء پر اسے اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ ایک اندازے کے مطابق کراچی شہر کا ایک مخصوص حصہ زیرِ استعمال تھا باقی شہر ابھی ویران سا تھا۔ اگر یہ کہا جائے کہ سمندر کے ساتھ ساتھ زندگی رواں دواں تھی تو شائد غلط نہیں ہوگا۔ پھر آبادکاری شروع ہوئی اور لوگوں نے اپنے اپنے آشیانوں کی اپنے گھونسلوں کی تعمیر شروع کی اور آہستہ آہستہ اپنے ماضی سے پیچھا چھڑاتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے برسرِپیکار ہوگئے۔ وقت پرانی فلموں میں گھومنے والے پہیے کی طرح نہیں گھوم رہا تھا مگر گزرتا جا رہا تھا۔

وقت بدل گیا کراچی شہر پاکستان کا معاشی حب بن گیا اور پاکستان کو 70٪ ریونیو پیدا کر کے دینا شروع کردیا۔ پاکستان کے دیگر شہروں پر کراچی کو پہلے دن سے ہی فوقیت دی گئی اب یہ فوقیت دی گئی یا کراچی شہر میں پہلے سے ہی موجود تھی کچھ کہنا ٹھیک نہیں ہے اور ویسے اس اہمیت کی ایک اہم ترین وجہ بندرگاہ رہی ہے۔ اس شہر میں دیگر مذاہب اور تہذیبیں موجود تھیں جسکا منہ بولتا ثبوت کراچی شہر کی تاریخی عمارتیں اور بازار ہیں۔ کراچی کو بین الاقوامی شہر بھی اسی بنیاد پر کہا جاتا ہے مگر وقت نے تیزی سے بدلنا شروع کیا اور بین الاقوامی شہر قومی شہر میں بدلنا شروع ہوگیا بین الاقوامی کی حیثیت معدوم ہونا شروع ہوگئی۔

پاکستان سیاسی بحرانوں کی زد میں ہمیشہ ہی رہتا ہے یہ سیاسی بحران خود ساختہ بھی ہوتے ہیں تو دوسری طرف کسی سیاست دان کی “انا” کی بھینٹ بھی چڑھادئے جاتے ہیں۔ ان سیاسی بحرانوں کا فائدہ ہمارے ملک کی افواج نے بھرپور طریقے سے اٹھایا اور یہ ثابت کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی کے پاکستان کا سیاسی مستقبل تاریک ہے اور گاہے بگاہے اقتدار پر براجمان رہی۔ فوج کے بغیر پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں ہے یہ پاکستان کا وہ واحد منظم اداراہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان پاکستان ہے اور وہ کون سا کام ہے جس کے لئے جمہوری حکومتوں کو فوج کی ضرورت نہیں پڑتی ملک میں سیلاب آجائے، زلزلہ یا پھر ملک میں مردم شماری کروانی ہے وغیرہ وغیرہ، پاکستانی فوج صرف خارجی ہی نہیں بلکہ داخلی محاذوں پر بھی سب سے آگے نظر آتی ہے۔ ایسا ہی ایک دور تھا جنرل ضیاء الحق (شہید) کا جب کراچی میں احتجاج ہی احتجاج تھے۔ ایسے میں کراچی میں ایک تنظیم نے جنم لیا اور اسے مہاجروں (جو لوگ بھارت سے ہجرت کرکے آئے تھے) کی نمائندہ جماعت بنایا گیا اور اسکا نام مہاجر قومی موومنٹ رکھا گیا۔ اس جماعت نے مزاحمتوں کے باوجود کراچی شہر میں اپنا اثر و رسوخ بنایا اور پاکستانی سیاست میں ایک نیا سیاسی باب رقم کیا جب کراچی کے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے پڑھے لکھے نوجوانوں نے مہاجر قومی موومنٹ نامی تنظیم کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں سندھ کے شہری علاقوں میں بھرپور کامیابی حاصل کرکے اسمبلیوں میں اپنی جگہ بنائی۔ اس سیاسی جماعت کی مقبولیت میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہوتا گیا اور یہ کراچی سے نکل کر سندھ کے دیگر شہری علاقوں میں پھیلتی چلی گئی۔ایم کیو ایم نے 1988 کے انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا اور کامیابی نے اس جماعت کے قدم چومے۔ صوبائی اور قومی اسمبلی میں پہلی مرتبہ کرتا پاجامہ پہنے یہ لوگ موجود تھے اور یہ لباس ان اعوانوں میں شائد اس سے پیشتر کوئی زیبِ تن کئے نہیں گیا تھا۔

اس سیاسی جماعت کا بنیادی نکتہ “کوٹہ سسٹم کے خاتما” تھا۔ ایم کیو ایم نے کراچی کیلئے اور کراچی والوں کیلئے کام کرنا شروع کیا۔ یہ چکاچوند کردینے والی مقبولیت اور طاقت سنبھالنا آسان نا تھا، یہ ذراسا حواس باختہ ہوئے اور سب کا سب ہاتھ سے چھوٹ گیا اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا۔ ایک لوٹ کھسوٹ کا ماحول پیدا ہوگیا۔ مہاجر قومی موومنٹ سے ملکی سطح پر مقبولیت حاصل کرنے کیلئے یا پورے پاکستان کے مظلوم عوام کی نمائندہ جماعت بننے کیلئے اور اپنے اوپر سے لسانیت کا ٹھپہ ہٹانے کیلئے جماعت کا نام تبدیل کردیا گیا اور مہاجر کی جگہ متحدہ کا لفظ لگادیا گیا۔ دیگر وجوہات کے ساتھ اس جماعت کی تقسیم کا باعث بننے کی ایک کلیدی وجہ یہ بھی تھی۔ 1992 میں اس سیاسی جماعت کیساتھ ملک کا تاریخی جوجی آپریشن کیا گیا اور دیوار سے لگانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی مگر ایم کیوایم کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔ ایم کیو ایم کس کو پسند تھی یا ہے اور کس کو نا پسند ہے اسکی کیا خوبیاں اور خامیاں ہیں اس سے قطع نظر ایم کیو ایم کراچی والوں کی نمائندہ جماعت بن چکی اور ان کے دلوں میں گھر کر چکی تھی۔ اس حقیقت کا منہ بولتا ثبوت 1988 سے 2013 تک کہ انتخابات کا جائزہ لینے کہ بعد ہوجائے گا۔ دیوار سے لگانے کی سازشوں کی بدولت لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا کردیا گیا مگر ووٹ کا استعمال اس بات کی گواہی دیتا رہا کہ ایم کیو ایم ایک سیاسی حقیقت بن چکی ہے۔ اس حقیقت کو تسلیم کیا گیا تو اسکو توڑنے کی سازشیں کی جانے لگیں اور ان سازشوں کے نتائج بظاہر حوصلہ افزاء نظر آئے مگر وقت نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کو کامیابی سے ہمکنار کردیا۔

ایم کیو ایم سے ٹوٹ کر ایم کیو ایم (حقیقی) کے نام سے چلنے والی جماعت کے چیئر مین آفاق احمد صاحب نے گزشتہ روز ایک انتہائی سنجیدہ موضوع پر پریس کانفرنس کی اور اس بات کا عندیہ دیا کہ وہ کراچی کی بقاء کیلئے کسی سے بھی مفاہمت کرنے کو تیار ہیں۔ یقیناً کراچی کی سیاست میں اسے ایک خوشگوار ہوا کا جھونکا کہا جاسکتا ہے۔ انہیں اس بات کا احساس ہوگیا کہ نقصان ذاتی نوعیت کا ہو تو کوئی بات نہیں یہاں نقصان اپنے شہر کا ہو رہا ہے اور افراد پستی میں گرے جا رہے ہیں۔اب ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو بھی ایک پریس کانفرنس کرنی چاہئے اور اس خوشگوار ماحول کو اور خوشگوار بنانے کی کوشش کرنی چاہئے۔ کراچی ابھی زندہ ہے اور اسے گدھوں کے حوالے کرنے سے ان ہی جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا۔

، ایم کیوایم سے نکلنے والی جماعتوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوا اور مستقبل میں بھی ایسا ہی نظر آرہا ہے کہ کسی کو کچھ نہیں ملنے والا اسلئے کراچی کے شہریوں کہ حق میں یہی بہتر ہے کہ ان تمام سازشی عناصر کے منہ بند کردئے جائیں اور سب باہمی اتفاقِ رائے سے ایک ہوجائیں اور کراچی کی بقاء کیلئے مثبت سمت میں پیش قدمی شروع کریں۔ اگر ماضی کی پوٹلیاں اور سازو سامان لے کر بیٹھنا ہے تو پھر نا ہی بیٹھیں تو زیادہ بہتر ہوگا، ماضی کی تمام تلخیوں کو ختم کر کے آگے بڑھیں اور اپنے آنے والے کل کو بہتر بنانے کا تہیہ کریں، ماضی کو اندھے کھڈے میں دفن کر کہ آگے کی طرف پیش قدمی کریں اور اسی میں کراچی کا امن پوشیدہ ہے اور کراچی کی ترقی کی بقاء ہے۔آپ سڑکوں کا جال بچھادیں پاور پلانٹ لگا دیں مگر یہ طے ہے کہ دراصل کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔ اب ان سارے دھڑوں کو ایک جگہ بیٹھنا چاہئے اور آنے والے دنوں کی تیاری کرنی چاہئے۔ یہ بھی ممکن ہے شہر کے امن کیلئے ملک کی ترقی کیلئے تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک نکاتی ایجنڈہ بنالیں کہ کسی بھی قسم کی کرپشن نا کرینگے اور نا کرنے دینگے اور تمام تر توانائیاں مثبت تبدیلیوں پر صرف کرینگے۔ ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر قربان کرنا پڑے گا۔ملکوں اور قوموں کی بقاء انکے متحد رہنے میں ہی ہے۔

Khalid Zahid
Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
city karachi Khalid Zahid MQM pakistan United پاکستان شہر کراچی متحد متحدہ قومی موومنٹ
Microsoft
Previous Post مائیکروسافٹ نے دوبارہ سمارٹ فونز بنانے کا اعلان کر دیا
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 6/5/2017
Mustafa Abad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close