Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فلسفہ حیات

March 29, 2015March 29, 2015 0 1 min read
Rangers Operation Nine Zero
Rangers Operation Nine Zero
Rangers Operation Nine Zero

تحریر: مسز جمشید خاکوانی
مثل مشہور ہے کہ بھوکے پیٹ چاند بھی گول روٹی کی صورت نظر آتا ہے ،وہ کیا کہتے ہیں کہ” ڈھڈ وچ نہ ہوون روٹیاں تاں سبھے گلاں کھوٹیاں ”جب سے نائن زیرو پر چھاپہ پڑا ہے مختلف انداز سے اس پر قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ مختلف قلم کاروں کی نگارشات بھی نظر سے گذریں ہر ایک نے اپنے اپنے قلم کا حق ادا کیا اور بعض نے اپنے انداز میں حق نمک ادا کرنے کی کوشش بھی کی کچھ نے اپنے آپ کو بہت عقلمند اور intellectualظاہر کرنے کے لیئے اندر کی باتیں بھی نکالیں جو کہ سوشل میڈیا کے اس دور میں ”خاص لوگوں ” سے پہلے ہی ”عام لوگوں ” تک پہنچ چکی ہوتی ہیں ۔ہر ایک کی رائے سر آنکھوں پر لیکن جو چیز ہم نظر انداز کر رہے ہیں وہی نظروں سے اوجھل کرنے کی نادانستہ کوششیں کی جاتی ہیں کہ نظریہ پاکستان کو لسانی و علاقائی تقسیم کی وجہ سے نقصان پہنچا بلکہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اردو کو رائج کرنے کے جرم میں بنگالیوں نے بغاوت کی ۔اگر ہر ایک کو اپنی زبان کی آزادی دی جاتی تو بنگلہ دیش وجود میں نہ آتا۔میں سمجھتی ہوں یہ ایک بالکل الگ مسلہء ہے۔اگر تقسیم یا تعصب لسانی بنیاد پر ہوا کرتے تو پھر یہ تجارت بھی نہ ہوتی نہ کوئی فضل ربی تلاش کرنے ایک سے دوسری جگہ جاتا۔لوگ صرف وہیں پڑے رہتے جہاں ان کی زبان بولنے والے ہوتے میرے خیال میں تو زبان لوگوں کو قریب لاتی ہے کسی اجنبی دیار میں کوئی ہم زبان مل جائے تو کتنی خوشی ہوتی ہے کوئی یہ نہیں پوچھتا تم کس قومیت کے ہو بس یہی غنیمت لگتا ہے کہ اپنی بات کرنے یا سننے کو کوئی ہم زباں میسر آیا ۔پورے ملک میں ایک زبان رائج ہوتی تو آج یہ تقسیم در تقسیم بھی نہ ہوتی ۔اگر انگلش بولنا قابل فخر ہو سکتا ہے تو اردو کیوں نہیں ؟اس لیئے میں اس کو مسترد کرتی ہوں کہ لسانی بنیادوں پر ہم تقسیم ہو رہے ہیں۔

ہاں ! کسی بھی خطے کی آب و ہوا اور رہن سہن ضرور لوگوں پر اثر انداز ہوتا ہے جن سے انکی شکلیں پہچانی جاتی ہیں ۔ان شکلوں کو صرف ایک چیز الگ کرتی ہے بھوک یا تونگری کی چھاپ ۔۔۔۔۔۔ جب بھٹو کی سیاست نے جنم نہیں لیا تھا تو ملک میں دو طبقات تھے” خوشحال طبقہ اور راضی بہ رضا طبقہ” بھٹو نے سیاست کو دوام دینے کے لیئے ایک اور طبقہ پیدا کیا یہ جیئے بھٹو کے نعرے اس لیئے لگاتے تھے کہ انہیں” روٹی کپڑا مکان ”کی آس دلائی گئی ۔کچھ تیسری دنیا کو سدھارے اور وہاں سے واپسی پر لائئے جانے والے سامان تعیش نے باقیوں کا بھی صبر چھین لیا یہ پہلی دراڑ تھی جو لوگوں کو تقسیم کر گئی ۔دیکھا جائے تو سیاست دانوں نے اپنے مفاد کی خاطر ملکی سالمیت کو دائو پر لگایا جو بھی آیا اس نے اسی فلسفے پر کام کیا لوگوں کو تقسیم کرو اور حکومت کرو ۔حتی کہ فوجی حکومتیں بھی اسی فلسفے کی زد میں آ کر بلیک میل ہوتی رہیں ان کو بھی یہ خیال آ جاتا کہ غالب طبقے کو اکثریت دلائو جو کہ ایاز امیر صاحب کے مطابق بنگلہ دیش بننے کے بعد پنجابیوں کی بالا دستی کی صورت میں تھا یہ دوسری دراڑ تھی جو قومیت کی سوچ میں بدلی ۔کبھی کبھی ہم دور کی سوچ میں قریب کی بات نظر انداز کر دیتے ہیں ۔میں ایک بار پھر دہراتی ہوں ،پہلے لوگ گلی کوچوں ، محلوں کی صورت میں رہا کرتے تھے بڑے بڑے گھروں میں کئی کئی خاندان اکھٹے رہتے ،امیر لوگ غریبوں کا خیال رکھتے تھے تو غریب امیروں کو اپنے لیئے سایہء عاطفت سمجھتے تھے ۔کسی کو روٹی کی تنگی نہ تھی کھانا کھلانا ثواب سمجھا جاتا اور پیٹ بھرنے کے بعد کوئی خود کو غریب نہ سمجھتا ۔یہی اصل فلسفہ حیات تھا کہ پیٹ بھرا ہو تو دین ،مذہب ،ملک ملت سبھی اچھے لگتے ہیں تب نظریہ پاکستان کی حفاظت کی جاتی تھی پاکستانیت اپنے عروج پر تھی ۔ادب بھی تخلیق ہوتا تھا حسن ،عشق ،محبت رواداری کا ادب ،ایوب خان کا دیا نہری نظام اور تربیلا ،منگلا ڈیم ہماری ترقی کو دنیا کی نظر میں معتبر بنا رہا تھا ۔اور پھر بھٹو کی صورت میں ہمیں نظر لگ گئی۔

Dvide
Dvide

بھاری پتھر جب اپنی جگہ سے لڑھکتا ہے تو پھر اتھاہ گہرائیاں ہی اس کا مقدر بنتی ہیں ۔ہمیں ذلت اور تقسیم در تقسیم کی پاتال میں اتارنے والے یہی سیاست دان ہیں جنھوں نے اپنی بقا کے لیئے قوم کو تقسیم در تقسیم کیا اور خود مفاہمت کی ڈور میں بندھے عیش کرتے رہے ستم ظریفی یہ ہے کہ قوم ابھی تک ان کے جال سے باہر نہیں آئی ۔یہ ہر بار نام بدل بدل کرنیا نعرہ لے کر آتے ہیں اور ذلت اور بد حالی کا ایک اور دروازہ کھول جاتے ہیں جب جب ان کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی گئی انہوں نے ملک سے بھاگ کر اپنی جان اور سیاست بچا لی اور موقع ملنے پر دوبارہ صف آرا ہو گئے ۔جمہوریت کا راگ الاپ کر لوگوں کو بے وقوف بنایا اور اس کی آڑ میں بد ترین آمریت قائم کی ۔میوزک چیئر کا یہ کھیل چلتا رہتا اگر عمران خان کی اینٹری نہ ہوتی وہ ایک سچا آدمی جو سیاست کے مروجہ اصولوں پر پورا نہیں اترتا لیکن سچائی بذات خود ایک طاقت ہے جو اپنا آپ منوا کر رہتی ہے ۔گو اس منحوس سیاست کی وجہ سے وہ سچا آدمی بھی کوئلوں کی دلالی پر مجبور ہے لیکن اس کا ایک فائدہ ضرور ہوا ہے کہ منافقت کی سیاست کے بت ٹوٹ گئے ہیں لوگوں میں شعور بیدار ہونے لگا ہے اس کا کریڈٹ میڈیا کو بھی جاتا ہے جس کی پہنچ نے ان گھنائونے کرداروں کو بے نقاب کیا بلکہ پسپا ہونے پر مجبور کیا۔ ج کی دنیا وہ پہلے والی دنیا نہیں ہے جو ان سیاسی دیوتائوں کے پیچھے آنکھیں بند کر کے چل رہی تھی ۔یہ جس کو چاہتے مروا دیتے ،جس پہ ہاتھ رکھتے خرید لیتے ،جس پہلو سے سے چاہتے بلیک میل کرتے اب یہ ہزار بار سوچیں گے کہ قوم اب وقوف بننے کو تیار نہیں ہر شخص آخر میں یہ ضرور کہتا یا لکھتا ہے کہ اب کہ جرم کا خاتمہ ضرور ہو گا ۔یہی قانون قدرت ہے کہ اتنا سب کچھ گنوانے کے بعد اللہ کی لاٹھی حرکت میں آ چکی ہے اب کوئی ”بھائی ہو یا بھاری ” سب کی آ چکی ہے باری۔

اتنی قربانیاں دے کر بھی ہم ایک بار پھر اسی جرائم پیشہ سیاست کی نظر ہو گئے تو؟ میں اس سے آگے سوچنا بھی نہیں چاہتی سیاسی وابستگیاں اپنی جگہ اب ہمیں صرف وہ نظریہ ضرورت اپنانا ہے جو ملکی سا لمیت کے لیئے ضروری ہے یہ جو بھائی کو بچانے کے لیئے اردو سپیکنگ کی بین بجائی جا رہی ہے ان سے گذارش ہے اس سے احتراض کریں بات علاقوں یا قومیت کی آتی ہے تو پھر سرائیکیوں سے زیادہ دکھ کسی نے نہیں اٹھائے جن پر تعلیم ، روزگار ،عزت احترام ہر شئے کے دروازے بند ہیں۔ پھر بھی وہ ملک سے باغی نہیں ہوئے نہ اپنی سپاہ کی عزت کرنا چھوڑی ہے حالانکہ بھوکے پیٹوں کو نظریات نہیں صرف روٹی چاہیئے ہوتی ہے ۔زراعت تباہ کرنے اور سود کا کاروبار شروع ہونے کے بعد سرائیکیوں کی ایک کثیر تعداد نے کراچی اور کوئٹہ کا رخ کیا ۔جنوبی پنجاب میں کئی لوگ سود کا کاروبار کر کے وسیع جائیدادوں کے مالک بن گئے ہیں تو کئی چھوٹے زمیندار اور کاشتکار سود میں اپنی جائیدادیں گنوا کر برباد ہو چکے ہیں ۔پنجابی کہہ کر جن کو مارا گیا وہ بھی سرائیکی تھے مظفر گڑھ ،ملتان،رحیم یارخان ،بہاولپور،راجن پور کتنے گھروں میں روزانہ لاشیں آتی رہی ہیں مجھ سے اکثر لوگ شکایت کرتے تھے کہ آپ لکھنے والی ہیں کیوں آواز نہیں اٹھاتیں کہ بسوں سے اتار اتار کر جن کو مارا جا رہا ہے وہ پنجابی نہیں ہمارے سرائیکی ہیں جو بھوک کے مارے روزگار حاصل کرنے کراچی یا کوئٹہ کا رخ کرتے ہیں تو یا ”بھائی لوگوں ” کے ”دھندوں ” میں پھنس جاتے ہیں ۔یا کوئی روزگار سے لگ بھی جاتا ہے تو پنجابی سمجھ کے مارا جاتا ہے کیا ان جانوں کی کوئی قیمت نہیں ؟اب میں ان کو کیا کہتی کہ ہم سرائیکیوں کا چھپنا بھی کاروارد ہوتا ہے ایک کالم چھپوانے کے لیئے کئی ہفتے انتظار کرنا پڑتا ہے تب تک اس بات کی اہمیت ہی نہیں رہتی لیکن میں اپنے ہی فلسفہ محبت کی وجہ سے گلہ بھی نہیں کرتی کہ ہر ایک کو پاکستانیت کا درس دینے والی اس تقسیم اور تعصب کو موضوع کیسے بنائوں سو میں اپنے لیئے غدار کے طعنے بھی سہہ گئی ۔اور اللہ کے انصاف کا انتظار کرتی رہی ۔شائد بیس سال پہلے یہ لسانی اور علاقائی تقسیم بہت اہم خیال کی جاتی ہو اب فلسفہء حیات بدل چکا ہے اب لوگ صرف یہ سوچتے ہیں کہ کاروبار حیات قائم رکھنے کے لیئے کیا کرنا ہے اپنی جان دینی ہے ؟یا دوسرے کی جان لینی ہے ؟قتل و غارت سے بھی بڑی دھشت گردی لوگوں کا معاشی قتل ہے۔ معاش نہ ہو تو آپ ان سے جو مرضی جرم کروا لو کیا یہ حکمران مجرم نہیں ؟جنھوں نے ملک کو ہر طرح سے لوٹا اور انصاف بھی نہ دیا ،انصاف اور معاش کے دروازے بند کر کے ملک کو کھلی دہشت گردی کی راہ پہ ڈال دیا گیا اس میں تمام سیاستدان برابر کے شریک ہیں ایسے میں بے رحم اور مصلحتوں سے پاک احتساب ضروری ہے۔

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر: مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
eyes right آنکھوں حق
Faisalabad
Previous Post فیصل آباد کی خبریں 29/3/2015
Next Post نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 284 رنز کا ہدف دے دیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close