Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مصالحتوں کے دلدادہ زرداری کا بھڑکیلا خطاب

June 19, 2015June 19, 2015 0 1 min read
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
جیسا کہ گزشتہ دِنوں پاکستان پیپلزپارٹی فاٹا کے عہدیدران کی حلف برداری کے موقع پر پی پی پی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی پاک فوج کے خلاف کی جانے والی دھواں دار تقریر اور اِس کے بعد پی پی پی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کی جانب سے بھی پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے بیان کی توثیق کئے جانے اور اِنہیں حکومت کے ساتھ بات چیت کا اختیار بھی سُونپے جانے جیسے معاملے کے بعد مُلکی سیاست میں ایک ایسا تلاطم پیدا ہو گیا ہے۔

اَب جس پرتینوں یا دونوں کی جانب سے کچھ بھی ہوسکتاہے..؟؟یہ تو آنے والے دن بتائیں گے مگر ضروری ہے کہ پہل کرنے والو ں کی ہی جانب سے افہام وتفہیم کے ساتھ پیچ کی کوئی صلاح کی راہ نکالی جائے تونہ صرف مُلک و قوم بلکہ جاری جمہوری نظام کے لئے بھی بہتر ہوگاورنہ ..زمانہ ایک مرتبہ پھر سب کے کرداروں پر سوالیہ نشان لگادے گا۔ آج مُلک میں سابق صدرزرداری کے خطاب کے بعد درآنے والی صورت حال پر تجزیہ نگاروں کا قوی خیال یہ ہے کہ زرداری کا بیان اور اِس پر پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کااپنے سربراہ کو ڈٹ جانے اور لڑنے کے لئے تیاررہنے جیسے مشورے دینا،آج دراصل جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف ہے جس سے مُلک کے جمہوری سسٹم پر منفی اثرات مرتب ہوں گے جس پر سیاسی بصیرت رکھنے والی اکثریت کا یہ کہناہے کہ زرداری کا ایک ایسا بیان جس کا مُلک کی موجودہ نازک حالت میں کہیں سے کوئی تُک نہیں بنتاہے..؟؟ اور اِس پرسُونے پہ سُہاگہ یہ کہ پی پی پی کی سی ای سی کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے اِس کی توثیق کردینا بھی باعث تشویش ہے۔ اِس صورت حال میں ایسالگتاہے کہ جیسے زرداری کا بیان دراصل مُلک میں دہشت گردی اور کرپٹ عناصر کے خلاف مسلسل کامیابی حاصل کرنے والی پاک فوج کے مورال کو سبوتاژ اورن لیگ حکومت کو تنہاکرنے اور اِس کی جمہوری کاوشوں کی چولیں ہلانے کے لئے دیاگیاہے یا دانستہ دلوایا گیا ہے۔

جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری کی فوج کے خلاف کی جانے والی تقریر اور پی پی پی کی سی ای سی کی طرف سے زرداری کے بیان کی توثیق سے نہ صرف پاکستان میں موجود ہر پاکستانی کو دُکھ پہنچاہے بلکہ زرداری کے فوج کے خلاف دیئے جانے والے بیان کی ساری دنیامیںبسنے والے محب وطن پاکستانی بھی مذمت کرتے ہیں۔
آج اِس بات پر قوم کو حیرانگی ہوئی ہے اور وہ اِس مخمصے میں مبتلاہے کہ وہ کیا عوام اور محرکات ہیں..؟؟ جن کی بناپر پانچ سال صدارت کی کرسی پر رہنے والے مصالحت پسندی کے دلدادہ سابق صدرآصف علی زرداری کے پچھلے دِنوں ہونے والے بھڑکیلے خطاب نے مُلکی سیاست میں ایک بھونچال پیداکردیاہے، اِس کے مستقبل قریب میں مُلکی سیاست اور جمہوری سسٹم پر کیااور کیسے منفی و مثبت اثرات مرتب ہوںگے ..؟ جس میں اُنہوں نے کسی کے اشاروںپر مُلک کے سب سے مقدس قومی ادارے فوج کی جس طرح کردارکش کی ہے وہ باعث تشویش و افسوس ہے۔

PML-N
PML-N

آج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے موجودہ شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے جذباتی خطاب میں مُلک فوج جیسے مقدس قومی ادارے کی کی جانے والی کردارکشی پر حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوںسمیت مُلک کی دوسری اپوزیشن جماعتوں کو دوحصوں میں واضح طور پر تقسیم کردیاہے۔
جبکہ یہاں زرداری کے خطاب پر اِن سوالات اور خدشات کا جنم لینا لازمی تھااورلازمی ہے کہ سابق صدر زرداری نے کیوں ایساکیاہے اورکس کے اشارے پر کیا ..؟اِن کے بھڑکیلے خطاب کے پوشید ہ رازکیا ہیںاور کن کے مقاصد کے لئے ہیں..؟ اِس کے زرداری اور اِن کی جماعت اور دوسروں کو کیا اور کیسے فوائداور نقصانات حاصل ہوں گے ..؟موجودہ حالات میں کہ جب پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کو کامیابیوں کے ساتھ ایک سال گزرگیاہے اور پاک فوج نے اپنی انتھک محنت سے مُلک سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ وبرباد کرکے نوے فیصدیا اِس سے زیادہ اپنی کامیابیوں کے اہداف حاصل کرلئے ہیں تو پھر ایسے میں فوج کے خلاف زرداری کا ایسابھڑکیلاخطاب بہت سے خدشات اور سوالات کو جنم دے چکا ہے۔

اب کیا اِن تمام سوالات اور خدشات کے جوابات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سامنے آتے جائیں گے اور قوم کے سامنے سب کچھ واضح ہوتاجائے گامگر آ ج سابق صدر زرادی کے خطاب اور اِن کی تقریر کے اِس جملے پر جس میں زرداری نے تین بار ” ہوشیار،ہوشیار، ہوشیار“ کی تکرار کی اِس نے زرداری کے خطاب کو شک و شبہات کی گھٹی میں ڈبو کر پیش کیا ہے اَب زرداری اور اِن کی پارٹی کی جانب سے وضاحتیں آنی باقی ہیں دیکھتے ہیں کہ سابق صدرزرادی اور پی پی پی کے جیالے اِس کا کیا جواب دیتے ہیں۔ بہرحال… میڈیارپورٹ کے مطابق روس کے دورے پر گئے ہوئے جنرل راحیل شریف سے روسی شہر ماسکو میں وزیراعظم نوازشریف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ قائم ہوااِس دوران وزیراعظم نوازشریف نے جنرل راحیل شریف کوگزشتہ دِنوں زرداری کے بیان پراپنا خصوصی موقف بتایاکہ ” پاک فوج مُلکی سالمیت اور استحکام کی جنگ لڑرہی ہے ،فوج کے خلاف کسی بھی قسم کے بیان پر حکومت خاموش نہیں رہ سکتی ہے۔

اگرچہ خبریہ بھی ہے کہ اِس دوران وزیراعظم نوازشریف نے جنرل راحیل شریف سے دورانِ گفتگو مُلکی سلامتی کی صورت حال سمیت اہم اُمورپر بھی بات چیت کی مگرجنرل راحیل شریف کو فون کرنے کا اصل مقصدیہ بتاناتھاکہ حکومت فوج کے ساتھ ہے اِسے کسی کے بیان کی وجہ سے خود کو تنہاسمجھنے اور اپنے نیک عزم کو متزلزل کرنے کی ضرورت نہیں ہے حکومت اور عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں پاک فوج مُلک سے دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پُرعزم رہے اور آپریشن ضرب عضب کا دائرہ قومی اداروں کو لوٹنے اور جائز وناجائز اختیارات اور حربے استعمال کے قومی دولت لوٹنے والوں کے خلاف یوں ہی جاری رکھناچاہئے یعنی مختصریہ کہ وزیراعظم نوازشریف نے جنرل راحیل شریف سے اپنے ٹیلی فون رابطے کے دوران یہ بتانے اورجتانے کی پوری طرح سے سعی کی کہ زرداری کے بیان کا حکومت نے بھی سختی سے نوٹس لیاہے ، مگر حکومت اور عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں،ہم فوج کے مورال کو سبوتاژ کرنے والوں کی ہر سطح پر مخالفت کریں گے کیوں کہ فوج ہماری ہے اور اِس پر قوم کا اعتماد ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

Nawaz Sharif And Raheel Sharif
Nawaz Sharif And Raheel Sharif

جبکہ اِدھرزرداری کے فوج مخالف بیان کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے جنرل راحیل شریف کو فون کرکے اپنے اور اپنی پارٹی کے موقف کی وضاحت کی ہے تو اُدھر جدہ میں ایک انٹرویومیں صدرِ پاکستان ممنون حُسین نے بھی سابق صدرآصف علی زرداری کے بیان پر اپنے مخصوص لہجے میں کہاہے کہ”کسی کے سیاسی بیان سے کراچی میں جاری آپریشن ہرگزنہیں رکے گا،یعنی جیسے اپنے انٹرویو میں صدرممنون حُسین نے سیاستدانوں کو متنبہ کرتے ہوئے یہ بھی کہہ دیاہے کہ سیاسی لوگوں کو بیانات دیتے وقت الفاظوں کا بہترچناو کرنا چاہئے، اِنہیں ورنہ بعدمیںاپنی بات کا مطلب بتاناپڑتاہے جو کہے گئے الفاظوں سے مختلف ہوتاہے“یعنی کہ صدرِپاکستان نے بھی زرداری کے بیان پر انتہائی مدھم اور دھیمے لہجے میں اپنے غصے کا اظہاربھی کیا تو وہیں سیاست دانوں کو سمجھابھی دیاہے کہ وہ اپنے بیانات دیتے وقت احتیاط برتیں ایسانہ ہوکہ بعد میں انہیں اپنے بیان کی وضاحتیں کرنی بھی مشکل ہوجائیں جیسے کہ اِن دِنوں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے فوج کے خلاف دینے جانے والے بیان کے بعد خود زرداری اور پی پی پی کی سی ای سی کو وضاحتیں کرنے میں مشکلات اور پریشانیوں کا ایساسامنہ کرناپڑرہاہے کہ جس کے لئے اِن کے پاس الفاظ کم ہوگئے ہیں جہاں ایساہواہے تو وہیں زرداری کے فوج کے خلاف داغے گئے بیان کے بعدپی پی پی والے خود کو تنہابھی محسوس کرنے لگے ہیں۔

اگرچہ وزیراعظم نوازشریف اور حکومت کی جانب سے زرداری کے فوج کے خلاف بیان اور فوج کوبیجاتنقید کا نشانہ بنائے جانے کی مخالفت کے بعد مُلکی سیاست میں خود کو تنہاکردینے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور پی پی پی کی سی ای سی والوں نے اپنے موقف کو درست اور اٹل ثابت کرنے اور اپنے حامیوں کی تعدادبڑھانے کے خاطر سیاسی رابطے شروع کردیئے ہیں ایسالگتاہے کہ جیسے زرداری سمیت پی پی پی والوں کو یہ احساس ہوگیاہے کہ اِن کی جانب سے پاک فوج کے خلاف دیئے جانے والے تنقیدآمیزبیان کا نقصان اِنہیں ہی پہنچے گا کسی کا کچھ نہیں بگڑے گاتو اِس بناپر اِنہوں نے سیاسی رابطے کرنے تیزکردیئے ہیں۔

اِس سلسلے میں ابتدائی خبریں یہ ہیں کہ پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی خصوصی ہدایت پر سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے خود پہل کرتے ہوئے سندھ کی سرزمین سے تعلق رکھنے والی شہرِ کراچی کی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے قائد الطاف حُسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا(یہاں میں واضح کرتاچلوںکہ یہ وہی متحدہ قومی موومنٹ اور اِس کے قائد الطاف حُسین ہیں جن کی پارٹی کے مرکزی دفترنائن زیرو پر دس، گیارہ مارچ کی درمیانی شب پر رینجرز نے چھاپاماراتھااور اِن سطور کے رقم کرنے تک دہشت گردی کے خلاف کراچی میں جاری آپریشن کے اصل کپتان اور اپیکس کمیٹی کے سربراہ وزیراعلی سندھ سیدقائم علی شاہ کی ہدایات پر ایم کیو ایم کے کارکنان کے خلاف پوری قوت سے آپریشن جاری ہے جس پر نہ صرف سندھ میں پی پی پی کی قیادت بلکہ وفاق سے بھی پی پی پی کے کسی رہنماکی جانب سے ایک بھی لفظ مذمت اور افسوس کا نہیں آیاہے بلکہ آج تک سب ہی ایم کیو ایم کا تماشہ دیکھنے کی آرزوئیںلگائے بیٹھے ہیں مگر اَب جب کہ پاک رینجرز نے اپنے آپریشن کی ہوا سندھ کے اداروں میں موجود کرپٹ عناصر کے خلاف چلادی ہے تو اِنہیں(پی پی پی والوں کو) بھی اپنے گردگھیراتنگ ہوتامحسوس ہونے لگاہے تو خود کو محفوظ کرنے اور اپنی کمر مضبوط کرنے کے خاطر اِنہوںنے فوراََ ہی سیاسی رابطے شروع کردیئے گئے ہیں)خبرہے کہ اِس دوران دونوں رہنماو ¿ں( زرداری اور الطاف حُسین )نے گفتگوکرتے ہوئے اختلافات ختم کر نے پر اتفاق کیا اور کہا کہ ہماراجینامرناسندھ دھرتی ماں کے دامن سے وابستہ ہے ایک دوسرے کے لئے ایثار وقربانی کا عملی مظاہرہ کرنا چاہئے۔

MQM
MQM

آج ہماری اتحاد ویکجہتی کی جتنی ضرورت ہے پہلے کبھی نہیںتھی“ جبکہ زرداری صاحب نے جمعے کو پہلے روزے کابھرپورفائدہ اُٹھاتے ہوئے عمران خان، مولانافضل الرحمن، اسفندیارولی، چوہدری شجاعت سمیت سیاسی رہنماو ¿ں کوافطارڈنرکی دعوت دی تو ،اے این پی کے سربراہ اسفندیارولی نے زرداری کے رابطہ کرنے پر ( اپنی بیماری یا سیاسی بیماری کا پتہ پھینک دیا ) اور اُنہوں نے زرداری سے اپنی بیماری کے باعث شرکت سے معذرت کرلی ، اور اِسی طرح جب زرداری صاحب نے چوہدری برادران سے رابطہ کیاتو اُنہوں نے تیل اور تیل کی دھاردیکھتے ہوئے دعوت میں شرکت سے متعلق فوج کے خلاف دیئے گئے اِن کے بیان کو واپس لینے سے مشروط کردی “ اور جب زرداری جی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اپنی دعوت افطارو ڈنرمیں تشریف لانے کے لئے رابطہ کیا اور اِنہیں دعوت دی تو عمران خان نے بھی براسامنہ بناتے ہوئے جیسے کہ یہ کریلے چپارہے ہوں یاکسی نے اِن (عمران )کے کان میں کریلے کا جوس اُنڈیل دیاہو،عمران خان نے کڑواسامنہ بناکرزرداری کی دعوتِ افطارڈنر کو قبول کرنے سے صاف انکارکردیا،جبکہ مولانافضل الرحمن نے رمضان میں ختم القرآن کی مصروفیات کے باعث شرکت نہیں کریں گے۔

مگر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے زرداری کی افطارڈنرکی دعوت میں شرکت میں آمادگی کا اظہارکیا (کیوں کہ وہ یہ بات اچھی طرح سے سمجھتے ہیں کہ مصیبت میں کسی پریشان حال کے کام آنااِنسان اور اِنسانیت کا احترام کرنااور ایسے میں پریشان کی مددکرنے سے خدااور رسول ﷺ کی خوشنودی بھی حاصل ہوتی ہے آج یقینااپنے ایک بیان کی وجہ سے زرداری اور اِن کی جماعت کتنی پریشان ہے یہ تو یہی جانتے ہیں ظاہری طور پر لاکھ یہ کہیں کہ ایساکچھ نہیں ہے جیسا قوم کودیکھ رہاہے یامحسوس کریاجارہاہے مگر حقیقت تویہی ہے کہ آج پی پی پی والے بہت پریشان ہیں تب ہی جس کے لئے یہ سیاسی جماعتوں سے رابطے کرتے پھررہے ہیں یہ اُن کا ظرف تھا، اور ہے کہ اُنہوں نے ایم کیو ایم کے خلاف جاری آپریشن سے پریشان حال متحدہ سے کبھی بھی ہمدردی کا ایک لفظ نہیں کہااور اِس کی آواز سے آوازملاکر اِس کی پریشانیاں کم کرنے کے لئے اِس کی حمایت میں شابہ بشانہ کھڑے ہوکر مذمت کا اظہارتک نہیں کیامگر ایک ایم کیو ایم ہی ہے جس نے زرداری کو مصیبت کے وقت ساتھ دینے پر رضامندی کا مظاہرہ کیا اوراِن کی دعوت افطارڈنرمیں فاروق ستار اور رشیدگوڈیل کی ایم کیو ایم کی نمائندگی سے آمادگی کا اظہار کیاجہاںمصیبت کے وقت ایم کیو ایم کا پی پی پی کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان سندھ کی سیاست میں اہم رول اداکرے گاتو وہیں اُمیدہے کہ اگر آج پی پی پی نے ایم کیو ایم کی اہمیت سمجھی ہے اور خود ایک اورایک گیارہ بنالیاہے تو پھرپی پی پی ،ایم کیو ایم کے متحدہ ہونے سے مُلکی سیاست میں بھی اِس کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

بہر کیف ..!اِس میں شک نہیں کہ ہمیشہ افہام وتفہیم اور مصالحتوں سے کام لینے والے سابق صدر اور پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اپنی ذات میں ایک ایسی شخصیت ہیں جنہیں دیکھ کر یہ اندازہ کیاجاتارہاہے کہ اِنہیںکبھی غصہ نہیں آتاہوگامگر جب گزشتہ دِنوںقوم نے یہ دیکھاکہ آصف علی زرداری اپنے خطاب میں کہیں ڈھکے چھپے توکہیں واضح الفاظوں اور جملوں کے ساتھ پاک فوج کے خلاف تنقیدکرتے ہوئے بھڑک رہے ہیں تو قوم بھی شسدررہ گئی اور پھر تب سے آج تک پی پی پی اور حکومت و فوج کے حامیوں کے درمیان نوک جھونک اور بحث وتکرارکا جیسابازارگرم ہے اِس شورشرابے سے تو یہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پی پی پی کی قیادت اور ساری جماعت زرداری کے فوج کے خلاف بیان اور تنقیدکے بعد پوری طرح سے تنہا رہ گئی ہے۔

اگر ابھی اِس نے اپنے بیانات کی ٹھیک طرح سے وضاحتیں نہ کیں اور فوج کو مطمئن نہ کیاتو پھر پی پی پی کو یہ یقین کر لینا چاہئے کہ عنقریب حکومت اپنے مفادات کے خاطر پی پی پی کے خلاف وہ کچھ کرے گی جس کا پی پی پی کو گمان بھی نہیں ہوگاتب صدر زرداری کی اپنے دور حکومت ا ور ن لیگ کی حکومت میں پی ٹی آئی کے طویل دھرنوں کے دوران ن لیگ کے ساتھ کی گئی مصالحت پسندی بھی کوئی کام نہیںآئے گی کیوں کہ ن لیگ جو اپنے اِسی تیسرے دوراقتدارکے ابتدائی چندایام اور ماہ میں فوج کی سب سے بڑی مخالف نظرآتی رہی تھی آج یہ اپنے اقتدار کو بچانے اور طول دینے کے خاطر فوج کی سب سے بڑی حامی بن گئی ہے آج اِس بات کو زرداری اورپی پی پی والوں کو سمجھنی چاہئے کہ اَب ن لیگ خالصتاَ جمہوری نہیں بلکہ جمہوریت کے چاشنی میں ڈوبی آمریت کی آمیزش کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
MQM Nawaz Sharif ppp Raheel Sharif ruling party speech آصف علی زرداری پیپلزپارٹی حکمران جماعت خطاب
Multan
Previous Post ملتان : شادیوں کے شوقین کو بیویوں اور سالوں نے عدالت میں پیٹ ڈالا
Next Post راحت اور عرفان کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک
Mohammad Irfan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close