
٭زلزلہ پوری قوم کیلئے آزمائش ، عظیم سانحہ اور متاثرین کیلئے صبر کی گھڑی ہے، مفتی محمد نعیم
٭آفات اور آزمائش اجتماعی بداعمالیوں کا نتیجہ ہوتی ہے توبہ و استغفارکیاجائے، شیخ الحدیث جامعہ بنوریہ
٭زلزلوں کا اس شدت کے ساتھ آنا قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ، رئیس جامعہ بنوریہ عالمیہ
٭دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ مالی وجانی نقصان سے محفوظ رکھے ، معروف مذہبی اسکالر
٭حکومت متاثرہ علاقوں کی نشاندھی کے بعد جلد امدادی کاروائیوں کا آغاز کرے۔
