Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موگابے خوش ہوا

May 20, 2014 0 1 min read
Shahid Shakeel
Robert Mugabe
Robert Mugabe

چونتیس برس سے زمبابوے ابدی ڈکٹیٹر روبرٹ موگابے کی آہنی گرفت میں ہے، بین الاقوامی تنہائی کے علاوہ ملکی معیشت مکمل طور پر تباہ ہونے سے قحط پڑ چکا ہے لیکن وہ آج بھی اقتدار پر قابض ہے۔انیس سو اسی میں خونی جھڑپوں اور بے رحمانہ قتل وغارت کے بعد اپنے آپ کو سیاسی تجربہ کار اور آعلیٰ سیاست دان کی حیثیت سے شاندار قیادت اور خصوصیات کا حامل سمجھ کر وہ زمبابوے پر قابض ہوا تھا۔

بعض ناقدین کی رائے ہے کہ مذموم ڈکٹیٹر موگابے میں تبدیلی اسکی پہلی بیوی کی موت کے بعد واقع ہوئی جو اسکی پہلی محبت کے علاوہ اسکی دوست اور مشیر بھی تھی اسکی موت کے بعد موگابے نے دوسری شادی اپنے سے اکتالیس سال کم عمر کی سیکریٹری گریس سے کی جو وسیع پیمانے پر شوپنگ کرنے سنگاپور ، لندن اور پیرس جایا کرتی جسے بعد میں عرفِ عام میں گوچی گریس کا لقب دیا گیا ۔
سفارتی حلقوں میں چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں کہ موگابے کی صحت کافی عرصہ سے خراب ہے اور اسے پرو سٹیٹ Prostateکینسر ہے اپنی نوے سالہ سالگرہ منانے سے قبل طبی علاج کے لئے سنگاپور بھی گیا تھا ،قریبی حلقوں کا کہنا ہے۔

عمر رسیدہ اور بیمار ہونے کے باوجود موگابے کی لطیفے سنانے اور مذاق کرنے کی عادت ختم نہیں ہوئی خاص طور پر صحافیوں کے سامنے اپنے پسندیدہ دشمن سابق برطانوی وزیرِاعظم ٹونی بلئیر کے بارے میں کہتا ہے ” ان کے خیالات ہمیشہ منفی ہیں کیا وہ مثبت رائے نہیں دے سکتے ؟اگر موگابے چور ڈاکو ہے تو یہ بات درست ہے لیکن اگر موگابے سچ اور حق کی بات کرتا ہے اور ٹونی نہیں تو پلیز یہ بھی کہا کرو کہ ہاں موگابے تم ٹھیک کہتے ہو ”۔سفارتی حلقوں کا کہنا ہے اکثر کسی بات پر خوش ہوتا ہے تو سب کے سامنے بے دھڑک کہتا ہے ۔ موگابے خوش ہوا ۔لیکن زمبابوے کی عوام اب اس کے کسی لطیفے یا مذاق سے لطف اندوز نہیں ہوتی کیونکہ ان کا ملک اب تنہائی کا شکار اور بین الاقوامی سطح پر الگ تھلگ ہو چکا ہے۔

معیشت زمین سے لگ چکی ہے بے روزگاری مزید بڑھ گئی ہے دو میلین سے زائد لوگ زندہ رہنے کے لئے عالمی بھوک کی تنظیم WHA کی امداد کے منتظر رہتے ہیں لاکھوں لوگ مصائب سے تنگ آکر ملک سے فرار ہو رہے ہیں ۔یورپی یونین کے سفیر کا کہنا ہے زمبابوے کا مستقبل نہایت تشویش ناک ہے ، اقتصادی ، معاشی اور سماجی حالت خطرناک حد تک بگڑ چکی ہے اور آنے والے وقت میں اس ملک کے حالات مزید خراب ہونگے۔

منفی پیشن گوئیوں کے برعکس موگابے نے اپنی سالگرہ بڑی شان و شوکت اور عظیم الشان طریقے سے منائی،اس کی پارٹی نے ایک بڑے سٹیڈیم میں تکے کباب ، کیک ، میوزک اور رنگ برنگے نیم برہنہ ناچ گانے کے شو کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیا اور اسکی پارٹی ممبران نے پہلے سے تیار شدہ تقاریر بھی صحافیوں کو دکھائیں کہ ہمارا صدر ہمیشہ سلامت رہے ہماری نیک خواہشات اسکے ساتھ ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آنے والے الیکشن میں وہ جیتیں اور دوبارہ ہمارے صدر بنیں۔

Mugabe's Birthday
Mugabe’s Birthday

موگابے کی سالگرہ سے پہلے ہی دو تحائف اسے دے دئے گئے تھے نمبر ۔1 ۔یورپی یونین نے زمبابوے کے خلاف پابندیوں میں نرمی کی ہے نمبر ۔2۔اس کے قریبی حلقے سے تعلق رکھنے والے آٹھ افراد کو یورپ میں داخلے کی اجازت بھی دے دی گئی تاہم موگابے اور اسکی بیوی پر پابندی برقرار رہے گی۔ وہ اپنی سالگرہ پر بہت خوش تھا کیونکہ ابھی تک سب کچھ اس کے آہنی ہاتھوں میں ہے لیکن یہ بات بھول جائے کہ اس کی قوم کے ہونٹوں سے یہ لفظ ادا ہوگا کہ ہیپی برتھ ڈے موگابے ۔ وہ اپنے قریبی لوگوں کو لطیفے سناتا رہے گا یا ان کی چکنی چپڑی باتیں سن کر یہ کہتا ہوا ایک دن اوپر نکل جائے گا کہ ۔ موگابے خوش ہوا۔۔۔۔۔

لیکن پاکستانی ڈکٹیٹر تو ایسے نہیں تھے جیسے موگابے ہے ،انہوں نے قوم کو بھکاری تو نہیں بنایا تھا بھکاری تو جمہوریت کا بینجو بنانے والے بچے جمہوروں نے بنایا ہے جب جب یہ لوگ ملک کے مالک بنے، جمہوریت کی دھجیاں اڑا دی گئیں ،جوبھی آیا جمہوریت اور مذہب کی آڑ لے کر ملک اور قوم کا ستیاناس کیا ،چار چھ ماہ میں قوم ان سے اتنا اکتا جاتی ہے کہ کہ پھر سڑکوں پر نکل کر پاک فوج زندہ باد کے نعرے مارتی ہے ۔قوم کو دونوں صورتوں میں چاہے وہ جمہوریت ہو یا آمریت دکھوں، مسائلوں، لاقانونیت اور بھوک ننگ کا ہی سامنا کرنا پڑتا ہے، کیونکہ جب ڈکٹیٹر کرسی سنبھالتا ہے تو یہ نام نہاد سیاست دان اسے ٹھونگے مار مار کر کرسی سے گھسیٹ کر نیچے گرا دیتے ہیں اس وقت وہ ایک ڈکٹیٹر ہوتا ہے۔

پاک فوج کا نمائندہ نہیں اس کے خلاف اتنا کیچڑ اچھالا جاتا ہے کہ وہ اسی کیچڑ میں ڈوب مرنے کی جگہ تلاش کرتا ہے ، اور جب یہ قوم نام نہاد سیاست دانوں سے عاجز ہوجاتی ہے تو پھر فوج کے نعرے مارتی ہے کیا اصول ہے، کیا اتحاد ہے ، کیا یقینِ محکم ہے ، کیا ڈسپلن ہے ؟کیا یہ قوم اس سچائی سے آشنا ہے کہ انہیں گندے نالوں اور گٹروں کا گدلا پانی پلانے والوں کے لنچ اور ڈنر فرانس سے سپیشل فلائٹس سے آتے تھے ، لاکھوں ڈولرز کے زیورات اور ملبوسات ان کی بیگمات اور اولادیں زیب تن کرتی ہیں جبکہ قوم کے پاس تن چھپانے کیلئے ایک دھجی تک نہیں ، قوم کے پاؤں میں جوتی نہیں اور ان نام نہاد سیاست دانوں نے ہزاروں ڈولرز کے کف لنکس (بٹن) پہنے ہوتے ہیں ، ایک غریب دن رات محنت کر کے بچوں کی تعلیم اوران کی شادی بیاہ کے اہتمام کے لئے تمام عمر ایڑیاں رگڑ رگڑ کا چند روپے جمع کرتا ہے۔

قانون نہ ہونے لیکن جمہوریت ہونے سے کوئی بھی لچا لفنگا چرسی بھنگی دس منٹ میںگھر کا صفایا کر کے اس غریب کی جمع پونجی لوٹ کر فرار ہو جاتا ہے جبکہ یہ سیاست دان صندوق بھر بھر کر غریب عوام کی مال ودولت بیرون ملک منتقل کرنے میں ہمہ تن گوش رہتے ہیں ۔ قوم کو مختلف جسمانی بیماریوں کے علاوہ سب سے بڑی اور اہم بیماری بھولنے کی ہے بھول جاتے ہیں کہ چھ ماہ یا سال پہلے تو فلاں فلاں نے یہ دعوہ کیا تھا اب کیا ہوا کہاں گیا وہ دعوہ؟ یہ پاکھنڈی سیاست دان قوم کو مختلف اندرونی اور بیرونی مسائل میں الجھا کر دونوں ہاتھوں سے نوچ نوچ کر ضربیں لگاتے ہیں اور قوم سوئی رہتی ہے کسی معجزے کا انتظار کرتے کرتے ایک ایک کر کے دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے لیکن ان بازیگروں کو کچھ نہیں ہوتا۔ اپنے جمہوریت زدہ جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے جھوٹ کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں اور حقائق سے راہِ فرار اختیار کرتے ہیں جب ملک تباہی کے دہانے پہنچ جاتا ہے۔

کوئی ڈکٹیٹر ان کی گردن پر ہاتھ ڈالتا ہے تو شبِ خون مارا گیا کہہ کر بیرون ملک فرار ہو جاتے ہیں ،ملک کی لوٹی ہوئی دولت کو بیرون ملک انویسٹ کرنے نام نہاد جلا وطنی کاٹنے کے بعد بے شرموں کی طرح پھر اسی ملک میں واپس آتے ہیں جہاں دھتکارہ گیا ہوتا ہے ،ان کی مثال تھوک پھینک کر چاٹنے والی نہیں تو اور کیا ہے؟سب کو سانپ اس وقت سونگھتا ہے جب کو ئی صحافی انہیں سچائی اور حقائق بیان کرتا ہے ۔کسی زمانے میں ڈکٹیٹر ایوب خان نے پانچ پیسے چینی کی قیمت بڑھائی تو قوم کو یوں لگا جیسے جلتے توے پر بٹھا دیا گیا ہے اور ٹولیوں کی صورت میں گھروں سے باہر نکل کھڑے ہوئے تھے کہ مہنگائی ہو گئی ہے ۔جبکہ آج کے تھرڈ کلاس سزایافتہ مجرم جو منسٹر ز ، ایم این اے اور نہ جانے کن کن کرسیوں پر براجمان ہیں سینہ ٹھوک ٹھوک کر کہتے ہیں بجلی ،پانی گیس ہم چوری کرتے ہیں کسی مائی کے لعل میں جرات ہے تو سامنے آئے جس نے جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے اب اس قوم کو کیا ہو گیا ہے اب کیوں نہیں نکلتے سڑکوں پر؟

پوری قوم گُھٹا اور سُٹا لگا کر بے غم گہری نیند سو رہی ہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں کیونکہ جمہوریت ہے۔ جس قوم کو یہ علم نہیں کہ پیدا کیوں ہوئے اور مریں گے کیوں؟ ان سے کیا اور کس چیز کی امید کی جاسکتی ہے؟ زمبابوے یا موگابے کے ساتھ کچھ بھی ہواچھا یا برا ؟ لیکن پاکستانی قوم کے ساتھ جو کچھ آج ہو رہا ہے اسکے ذمے دار نہ تو بیرون ممالک ہیں اور نہ بذاتِ خود یہ قوم۔ ملک اور قوم کو پستی میں دھکیلنے والے یہ سیاست دان ہیں پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے سامنے جو بکواس کی جاتی ہے اس سے ملک وقوم کے مسائل حل نہیں ہونگے الاپ شلاپ سے ملک و قوم کبھی ترقی نہیں کر سکیں گے ،کیونکہ لا اینڈ اورڈر نہیں ہے۔

لہذاسب سے پہلے ملک میں ٹھوس قانون بنائے جائیں اور اگرخدا نخواستہ اتفاق سے کوئی قانون کسی کونے کھدرے میں پہلے سے موجود ہیں تو ان پر سختی سے عمل درامد ہو تب مسائل حل ہونگے۔میری بات سے کوئی اتفاق کرے یا نہ کرے جس دن ملک میں صحیح معنوں میں قانون نافذ اورا س پر عمل درامد شروع ہو گیا اس دن سے ملک اور قوم ترقی پذیر نہیں ترقی یافتہ کہلائیں گے۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل

Share this:
Tags:
change friends happy تبدیلی خصوصیات خوش دوست
Musharraf
Previous Post اہم کیسز کی پیروی کرنیوالے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی
Next Post قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ختم، ملک کو درپیش چیلنجز، سیکیورٹی پر غور
National Security, Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close