Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

2019 ء: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے فیصلہ کن سال

December 26, 2018 0 1 min read
Mohammad ibn Salman
Mohammad ibn Salman
Mohammad ibn Salman

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی عرب کے ولی عہد ایک ’سیاسی یلغار‘ کی زد میں ہیں۔ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا پرنس محمد بن سلمان پر الزام ہے کہ ترک شہر استنبول میں خاشقجی کے قتل کا حکم انہوں نے ہی دیا تھا۔

یہی نہیں اب تو سرکردہ سیاستدان بھی ان سے پہلو بچا کر نکل جاتے ہیں۔ یہ اور کئی دیگر عوامل وہ اسباب ہیں، جن کے باعث ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کا سیاسی مستقبل اب قطعی غیر یقینی ہو چکا ہے۔

بیونس آئرس میں جی ٹوئنٹی کی سربراہی کانفرنس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے تو شہزادہ محمد بن سلمان (جنہیں مختصراﹰ ایم بی ایس بھی کہا جاتا ہے) سے بڑی گرم جوشی سے ہاتھ ملایا مگر کئی دیگر رہنما اس حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار نظر آئے کہ کوئی انہیں عوامی سطح پر سعودی ولی عہد کے ہمراہ دیکھے۔

اس کا سبب یہ ہے کہ محمد بن سلمان کو مبینہ طور پر سعودی صحافی جمال خاشقجی کے خوفناک قتل کا محرک سمجھا جاتا ہے، جس کی ریاض حکومت کئی مرتبہ تردید کر چکی ہے۔ خاشقجی کو اس سال اکتوبر کے اوائل میں ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں سعودی اہلکاروں نے بڑی بے دردی سے قتل کر کے ان کی لاش کے ٹکڑے کر دیے تھے۔

اس کے علاوہ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سعودی ولی عہد کے خلاف ایک مقدمہ بھی دائر کر رکھا ہے۔ اس مقدمے کی عدالتی کامیابی کا تو کوئی امکان نہیں لیکن اس نے محمد بن سلمان کی ذات کے حوالے سے ایک سیاسی رخ کا تعین بہرحال کر دیا تھا۔ اس مقدمے کا سعودی میڈیا میں کہیں بھی ذکر دیکھنے یا سننے میں نہیں آیا تھا۔

نومبر کے اواخر میں جب بیونس آئرس جاتے ہوئے پرنس محمد اپنے دورے کے پہلے دو مرحلوں کے دوران بحرین اور ابوظہبی میں رکے تھے، تو وہاں تو ان کا حسب توقع پرجوش استقبال کیا گیا تھا۔ اس دورے کے اختتام پر سعودی ولی عہد بیونس آئرس گئے تھے۔ لیکن اس سے قبل ان کے دورے کی ایک اور منزل تیونس بھی تھا۔

تیونس میں ان کے خلاف عوامی سطح پر مظاہرے بھی کیے گئے تھے، جن کا اہتمام تیونس کے صحافیوں کی تنظیم نے کیا تھا۔ ان مظاہروں کے دوران مظاہرین نے جو بینر اٹھا رکھے تھے، ان پر ایسے الفاظ بھی درج تھے کہ مثلاﹰ ’سعودی ولی عہد امن اور علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں‘۔

بیونس آئرس سے واپسی پر شہزادہ محمد بن سلمان کو مراکش بھی جانا تھا لیکن وہاں بھی ماحول ایسا تھا کہ انہیں اندازہ ہو گیا تھا کہ مراکش کے عوام انہیں خوش آمدید کہنے پر تیار نہیں ہوں گے۔ اس لیے مراکش کے سفر کا ارادہ ہی ترک کر دیا گیا تھا۔

الجزائر میں سعودی مہمان کا استقبال تو کیا گیا تھا لیکن ان سے ملاقات کرنے والوں میں الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوطفلیکہ شامل نہیں تھے۔ بوطفلیکہ نے سعودی شہزادے سے اپنی ممکنہ ملاقات کی منسوخی کی وجہ اپنی خراب صحت بتائی تھی۔ مزید یہ کہ محمد بن سلمان کا اردن کا ایک مجوزہ دورہ بھی اردن کے عوام میں اس قدر غصے کا سبب بنا کہ یہ دورہ بھی شروع ہونے سے پہلے ہی منسوخ کر دیا گیا تھا۔

محمد بن سلمان کا بیونس آئرس کا دورہ سعودی عرب میں داخلی طور پر ولی عہد کی سیاسی ساکھ کو بہتر بنانے کی کوشش بھی تھا، جو کامیاب رہی۔ سعودی عرب میں حکمران شاہی خاندان کا سب سے بڑا مفاد اس بات سے وابستہ ہے کہ ملک میں داخلی سلامتی کو یقینی بنایا جائے۔ سعودی شاہی خاندان کی بقا اسی استحکام سے مشروط ہے۔

دو اکتوبر: سعودی عرب کے اہم صحافی جمال خاشقجی استنبول میں اپنے ملکی قونصل خانے گئے اور پھر واپس نہیں آئے۔ وہ اپنی شادی کے سلسلے میں چند ضروری کاغذات لینے قونصلیٹ گئے تھے۔ اُن کی ترک منگیتر خدیجہ چنگیز قونصل خانے کے باہر اُن کا انتظار کرتی رہیں اور وہ لوٹ کے نہیں آئے۔

شدید داخلی عدم استحکام کی صورت میں خاندان سعود کی حکمرانی بھی خطرے میں ہو گی۔ اسی لیے سعودی حکمران اپنے خاندان کے ارکان کی انفرادی کامیابی یا ناکامی سے کہیں زیادہ اہمیت اپنی اجتماعی کامیابی کو دیتے ہیں۔ پھر شاہی خاندان کے تمام اہم فیصلے بھی اس کے ارکان اکثریتی رائے سے ہی کرتے ہیں۔

سعودی عرب میں شاہی خاندان اور اس پوری ریاست کے سیاسی مستقبل کے لیے ریاض کے امریکا کے ساتھ روابط انتہائی اہم ہیں۔ امریکا ایک طرح سے اس قدامت پسند عرب بادشاہت کی محافظ طاقت کا کردار بھی ادا کر رہا ہے۔ اب جب کہ سی آئی اے کی طرف سے جمال خاشقجی کے قتل کا الزام ولی عہد محمد بن سلمان پر عائد کیا جاتا ہے، سعودی امریکی تعلقات کے ایک حصے کو گہری چوٹ لگ چکی ہے۔

دنیا ابھی یہ نہیں بھولی کہ امریکی صدر ٹرمپ نے چند ہفتے قبل یہاں تک کہہ دیا تھا کہ امریکا کی تائید و حمایت کے بغیر تو سعودی شاہی خاندان چند ہفتوں سے زیادہ اقتدار میں نہیں رہ سکے گا۔

ایک مؤقر سیاسی جریدے کے مطابق، ’’سعودی عرب کے ساتھ امریکی اتحاد کو آج کل امریکا میں اتنی زیادہ حد تک کڑی نظروں سے دیکھا جا رہا ہے کہ اس کی 1973ء میں تیل کے بحران کے بعد سے لے کر اب تک کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔‘‘

شہزادہ محمد بن سلمان کے دور میں تازہ ترین سفارتی تنازعہ کینیڈا کے ساتھ جاری ہے۔ اس سفارتی تنازعے کی وجہ کینیڈا کی جانب سے سعودی عرب میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی رہائی کے لیے کی گئی ایک ٹویٹ بنی۔ سعودی عرب نے اس بیان کو ملکی داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کینیڈا کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی روابط ختم کر دیے۔

سعودی حکومت اس وقت اپنی پوری کوششیں کر رہی ہے کہ اس کی، خاص طور پر ولی عہد کی ساکھ کو پہنچنے والے نقصان کو کم سے کم رکھا جائے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ اب یمن کی جنگ کے حوالے سے پہلی بار عمان میں ایسے امن مذاکرات کی بات بھی کی گئی ہے، جن میں سعودی عرب خود بھی واضح طور پر شریک ہو گا۔

امریکی حکومت کی سیاسی ترجیحات کو ہی مدنظر رکھتے ہوئے ریاض میں سعودی حکمرانوں نے اب یہ فیصلہ بھی کر لیا ہے کہ بے وطن فلسطینیوں کو آئندہ سعودی عرب جانے کے لیے کسی ویزے کی ضرورت نہیں ہو گی۔

اس فیصلے کا درپردہ تعلق فلسطینی اسرائیلی تنازعے سے بھی ہے۔ یہ بات اس امر کا اشارہ بھی ہے کہ امریکا کی تائید و حمایت میں سعودی عرب اپنی خارجہ سیاسی خود مختاری کے ایک حصے کی قربانی تو دے ہی چکا ہے۔

ان سب اقدامات کے باوجود سعودی بادشاہت چند ہی روز بعد نئے سال 2019ء کے آغاز پر اپنے لیے جو مستقبل دیکھ رہی ہے، وہ کافی حد تک غیر واضح ہے، خاص طور پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ذات کے حوالے سے۔

Share this:
Tags:
covenant saudi arabia year سال سعودی عرب فیصلہ
Pope Francis
Previous Post پوپ کی جانب سے ’کبھی ختم نہ ہونے والی لالچ‘ پر تنقید
Next Post (ن) لیگ کا دیگر جماعتوں کے ساتھ ملکر ان ہاؤس تبدیلی کیلئے جدوجہد کا اعلان
Press Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close