Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محسنِ اعظم

July 28, 2016July 30, 2016 0 1 min read
Mercy - order
Muhammed PBUH
Muhammed PBUH

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
اہل مغرب حیران پریشان ہیں کہ شافع دو جہاں ۖ میں آخر ایسی کونسی خوبی تھی کہ مسلمان آپ ۖ کے خلاف کوئی بھی بات سننے کو تیار نہیں ہوتے، جب بھی کبھی کسی نے رسول اقدس ۖ کی شان میں گستاخی کی تو کائنات کے ایک سرے سے لے کر دوسرے سرے تک سراپا احتجاج بن جاتے ہیں، اِس احتجاج کی وجہ یہ ہے کہ مسلمان جانتے ہیں آقائے دو جہاں ۖ جیسا مسیحا اعظم اِس دھرتی پر نہ آیا اور نہ ہی آئے گا۔

سرور کو نین ۖ کی سیرت مبارکہ کا جب بھی کوئی مطالعہ کر تا ہے تو دل و دماغ آپ ۖ کی تعظیم میں سجدہ ریز ہو جاتے ہیں۔ آپ ۖ کی مقدس زندگی کا مطالعہ کر تے ہوئے بے شمار ایسے واقعات نظر آتے ہیں۔ جب رحمتِ العالمین ۖ نے جان کے دشمن کو بھی معاف کیا پتھر مارنے والوں کو دعائوں سے نوازا بد خواہوں کو نیک خواہشوں کے پیغام بھیجے، زندگی لینے والوں سے محبت و شفقت فرمائی جب قریش مکہ نے آپ ۖ کو شہید کرنے کے منصوبے بنا ئے اورآپ ۖ کے سر کی قیمت لگا رکھی تھی، تو عثور بن حارث انعام کے لالچ میں آپ ۖ کو مارنے کی غرض سے آیا سرور کائنات ۖ مکہ سے باہر زمین پر آرام فرما رہے تھے اور اپنی تلوار درخت سے لٹکا رکھی تھی دشمن نے آپ ۖ کو سوتے ہوئے دیکھا تو بہت خوش ہوا کہ آج میں (نعوذ باللہ) کامیاب ہو جائوں گا۔ کیونکہ آقاکے آس پاس کوئی محافظ یا غلام بھی نہیں تھا۔

سو آپ ۖ کو سوتے ہوئے شہید کرنا شیوہ مردانگی کے خلاف سمجھابا آواز مغرور لہجے میں آپ ۖ کو پکارا جگایا اور متکبر لہجے میں بولا اب میری تلوار سے کون تمہیں بچا سکتا ہے دشمن ہاتھ میں تلوار لیے آپ کے سر پر کھڑا ہو تو بڑے بڑوں کے دل دہل جاتے ہیں مگر سرتاج الانبیا ء ۖ نے بڑے اعتماد اور تحمل سے کہا ” میرا اللہ ” سید الانبیاء ۖ کے لب اقدس سے یہ جملہ اِس شان سے ادا ہوا کہ و عثور پر لرزا طار ی ہوگیا تلوار ہاتھوں سے زمین پر گر پڑی اور وہ تھر تھر کا نپنے لگا حادی دو جہان ۖ نے تلوار پکڑی اور فرمایا اب تم بتائو تم کو کون میرے وار سے بچائے گا وعثور کی آنکھوں میں شرمندگی اور التجا کے آنسو تھے محسنِ اعظم ۖ نے شفقت آمیز دلنواز لہجے میں فرمایا ” جا میں نے تجھے اللہ کے لیے معاف کیا ” محبوب خدا ۖ کے منہ مبارک سے یہ فرمانا تھا کہ وعثور کے منہ سے بے اختیار کلمہ توحید نکلا اور پھر جان لینے کا ارادہ کرکے آنے والا اپنا دل و دماغ اور زندگی آقائے دو جہاں ۖ کے قدموں میں نثار کر بیٹھا۔

فتح مکہ کے تا ریخی دن آقا پاک ۖ کا دریا ئے کرم پورے جوش پر تھا اور کناروں سے آبشاروں کی طرح ابل رہا تھا کیونکہ اُس دن کفا ر مکہ مکمل طور پر سرنگوں ہو چکے تھے اور خدا ئے بزرگ و برتر نے آقائے دو جہاں ۖ کو سر بلندی اور شان کی معراج پر پہنچا دیا تھا۔ اُس دن وہ لوگ بھی معافی کے پروانے لے گئے جو کر ہ ارض کے ظالم و جا بر سفاک ترین انسان تھے۔

Wrongdoing
Wrongdoing

ایسے ظلم اور زہریلے لوگ کہ جن کا عکس بھی کسی سمندر پر پڑ جاتا تو سمندر بھی زہر آلودہ ہو جاتا ایسے سیاہ کردار لوگ کہ اُن کے کر دار کی سیاہی کا ایک قطرہ بھی اگر چاند پر پڑ جاتا تو چاند کی روشنی مدہم پڑ جاتی انہی ظالم لوگوں میں ہبار بن الاسود بھی تھا۔ جس نے ساری عمر آقا ۖ کو تکلیف دی ایک بار آپ ۖ کی لا ڈلی بیٹی سیدہ زینب پر برچھی کا ایسا ظالمانہ وار کیا کہ سیدہ زینب کا حمل ضائع ہوگیا فتح مکہ کے دن یہ ظالم شخص بھی مجرموں کی صف میں کھڑا سزا کا منتظر تھا لیکن اِس کو بھی معافی کا پروانہ مل گیا اور کون بھول سکتا ہے ظالم کعب بن زہیر جو عرب کا نامور شاعر اور ادیب تھا۔ اُس کی شاعری اور تقریروں کا ایک ہی موضوع تھا پیارے آقا ۖ کی شان میں گستاخی’وہ خود بھی بکواس کرتا اور لوگوں کو بھی اکٹھا کرکے آقا ۖ کی شان میں گستاخی کرتا اور پھر فتح مکہ کے دن جب اُس ظالم کو گرفتار کرکے لایا گیا تو بہت سارے صحابہ کی رائے تھی، کہ اس ظالم کے سامنے کے دانت توڑ دئیے جائیں تاکہ صاف لہجے میں بات کرنے کے قابل نہ رہے مگر سراپا رحمت محسنِ اعظم ۖ نے فرمایا میرا پاک رب مجھے کسی انسان کا چہرہ بگاڑنے کی اجازت نہیں دیتا اور پھر یہ ظالم بھی آپ ۖ کے دامن شفقت میں سما گیا اور کون بھولا ہوگا کہ آپ ۖ کے عزیز ترین چچا حضرت حمزہ کا قاتل وحشی بھی مجرموں کی صف میں منہ چھپائے کھڑا تھا۔

آپ ۖ کے جوش رحمت نے جوش مارا اور وہ بھی معافی پانے والوں میں شامل ہوگیا اُس دن معافی پانے والوں میں دشمن اسلام ابو جہل کا بیٹا عکرمہ بن ابوجہل بھی تھا جب آپ ۖ نے اُس کو معاف کیا تو اہل مکہ حیران تھے۔ تا ریخ انسانی میں فتو حات کے ہزاروں واقعات ہیں ۔ لیکن جس عفو و درگزر کا مظا ہر ہ پیا رے آقا ۖ نے فتح مکہ کے دن کیا ایسی مثال ایک بھی نہیں ملتی ما لک دو جہاں ۖ کی زندگی کے درد ناک ترین واقعات میں سفر طائف بھی ہے اہل مکہ کے ناروا سلوک سے تنگ آکر سید الانبیاء ۖ نے جب اہل طائف کو خدا کا پیغام سنایا تو اہل طائف نے آپ ۖ کی توا ضع ہلڑ بازی آواز کسنے اور پتھروں کی بارش سے کی لہولہان پنڈلیوں سے خون آپ کے جوتوں میں جمع ہوتا گیا زخموں کی شدت سے آرام کے لیے بیٹھنے کی کوشش کرتے مگر لفنگے اوباش بازاری نوجوان پتھر مار کر آپ ۖ کو وہاں سے اٹھا دیتے کسی شریف آدمی نے آپ ۖ کو پانی کا پیالہ پیش کیا تو وہ بھی کسی نے پتھر مار کر توڑ دیا جب ظلم و ستم اور پتھروں کی بارش حد سے گزر گئی تو خالق ارض و سماء کو بھی جلال آگیا فرشتے کو حکم دیا کہ جائو میرا محبوب ۖ جو کہتا ہے، اُس پر فوری عمل کرو پہاڑ کا فرشتہ آپ ۖ کے حضور پیش ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ ۖ اہل طائف کا ظالمانہ رویہ خدا کو بہت نا پسند آیا ہے۔

Mercy
Mercy

اگر آپ ۖ حکم کر یں تو جبل طائف اور جبل بوقیس کو آپس میں اِس شدت سے ملا دوں کہ پوری بستی سرمہ بن جائے یا کوئی بھی بد دعا کریں فوری قبول ہوگی اور اُس موقع پر بھی بوڑھے آسمان ہوائوں فضائوں نے حیرت سے کائنات انسانی کے مسیحا اعظم ۖ کو دیکھا آپ ۖ نے فرمایا میں بد دعا کرنے والا نہیں میں تو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہوں، اے میرے خدا اِس قوم کو شعور دے اِن کی آنکھوں پر پڑے جہالت کے پر دے ہٹا دے یہ میری بات سمجھ نہیں رہے زخموں سے چور ایسی بات محسنِ اعظم ۖ ہی کرسکتے ہیں، کسی اور انسان میں اتنا ظرف ہو ہی نہیں سکتا سرور دو جہاں ۖ کی شان کی کیا بات جو خدا کے محبوب ۖ ہوں جو وجہ تخلیق کائنات ہوں آپ ۖ کے دنیا فانی سے جانے کے بعد بھی شان کا یہ عالم ہے کہ آپ ۖ کی بارگا ہ اقدس میں بادشاہوں سلطانوں ولیوں جنید و بایزید کو بھی اونچی سانس لینے کی اجازت نہیں ہے‘ آپ ۖ کو کوئی نگاہ عشق و مستی سے دیکھ لے توآپ ۖ ہی اول و آخر دکھائی دیتے ہیں جن کے نعلین پاک نے غبار راہ کو فروغ وادی سینا عطا کر دیا

جن کی نسبت نے گدائے راہ کو شکو ہ قیصری بخشا جن کے دم سے اِس رنگ وبو کی دنیا میں آج تک رونق ہے، اور جن کا نام عظمت نوح بشر کی ضما نت ہے ایک مر تبہ ایک شخص نے عقیدت سے آپ ۖ کو ” اے ہما رے آقا کے فرزند ۖ ” اے ہم میں سے سب سے بہتر جیسے محترم القاب سے پکارا تو شافع دو جہاں ۖ اُس کے اِسطرح پکارنے پر چونک اُٹھے اور اُس کو روکتے ہوئے فرمایا اے لوگو پرہیزگاری اختیار کرو شیطان تمھیں گرا نہ دے میں عبداللہ کا بیٹا محمد ۖ ہو ں خدا کا بندہ اور اس کا رسول ۖ ہوں مجھ کو خدا نے جو مرتبہ بخشاہے مجھے یہ بات ناپسند ہے کہ تم مجھے اِس سے زیادہ بڑھا چڑھا کر پکا رو فتح مکہ کے بعد جب آپ ۖ کی حکومت شمال میں اردن جنو ب میں یمن مشرق میں خلیج فارس اور مغرب میں بحیرہ احمر تک پہنچ چکی تھی، تو بھی آپ ۖ عاجزی و انکساری کا پیکر تھے ایک مرتبہ ایک بدو آپ ۖ کی خدمت اقدس میں حاضر ہو کر کچھ عرض کرنے لگا جلال نبوت کی تاب نہ لاتے ہوئے بدو کے ہونٹ اور جسم تھر تھر کانپنے لگے زبان لڑکھڑا نے لگی اور الفاظ ٹوٹ ٹوٹ کر نکلنے لگے تو رحمت دو جہاں ۖ نے شفق ِ دلنواز تبسم سے فرمایا ” تم کھل کر بات کرو میں اُس ماں کا بیٹا ہوں جو کئی دن سوکھی کھجور کھا کر اور پانی پی کر گزارا کر تی تھی یہ تھے نسل انسانی کے سب سے بڑے محسنِ اعظم ۖ جنہوں نے غلاموں کو آزادی کے تاج پہنائے۔

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Mercy - order
Mercy – order
Share this:
Tags:
Function jail jhang spray تقریب جھنگ جیل سپرے
Karachi
Previous Post وزیراعظم ‘وزیراعلیٰ کی گزرگاہ پر تجاوزات کی بھرمار ‘انتظامیہ خاموش
Next Post اوریا مقبول جان محمد کالم نگار محمد شاہد محمود کو شیلڈ و سند پیش کر رہے ہیں
Jhang News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close