Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم ِعاشورہ کی فضیلت و عبادت

October 24, 2015 0 1 min read
Muharram
Muharram
Muharram

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل، میانوالی
محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو عاشورہ کہا جاتا ہے اس دن اطاعت خداوندی بجالانے والوں کو حق تعالیٰ بہت بلند مقام سے نوازتا ہے علماء کرام فرماتے ہیں کہ دسویںم حرم کو عاشورہ اسلئے کہتے ہیں کہ اس روز اللہ تعالیٰ نے دس انبیاء کرام علیہم السلام کو دس اعزاز عطا فرمائے جسکی بناء پر اسے عاشورہ کہا جاتا ہے ١۔اسی روز سیدنا آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی۔

اسی دن حضرت ادریس علیہ السلام کومقام رفیع پراٹھایاگیا۔حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی اسی روزکوہِ جودی پرٹھہری۔اسی روزحضرت سیدناابراہیم علیہ السّلام پیداہوئے اوراسی روزاللہ تعالیٰ نے انکواپناخلیل بنایااسی دن سیدناحضرت ابراہیم علیہ السّلام کوآگ نمرودسے بچایا۔اسی دن حضرت دائودعلیہ السلام کی توبہ قبول فرمائی اسی روزحضرت سلیمان علیہ السّلام کو بادشاہی واپس لوٹادی گئی۔اسی دن حضرت ایوب علیہ السّلام کی بیماری کازمانہ ختم ہوا۔اسی دن حضرت موسیٰ علیہ السّلام کودریائے نیل سے نجات دی اورفرعون کوغرق کردیا۔اسی روزحضرت سیدنایونس علیہ السّلام کومچھلی کے پیٹ سے رہائی ملی اسی روزحضرت عیسیٰ علیہ السّلام کو آسمان پراٹھالیاگیا اسی روز محبوب خدا،سرورانبیاء ،احمدمجتبیٰ حضرت محمدمصطفی ۖکانورتخلیق ہوا(غنیہ الطالبین)عاشورہ کے دن کئے جانے والے دس اعمال ایسے ہیں جواللہ تعالیٰ کے قرب کاباعث ہیں۔١۔روزہ رکھنا٢۔یتیم کے سرپرہاتھ پھیرنا٣۔دسترخواںکشادہ کرنا٤۔صدقہ خیرات کرنا٥۔غسل کرنا٦۔سرمہ لگانا ٧۔بیمار کی عیادت کرنا٨۔پیاسے کوپانی پلانا٩۔نفلی عبادت کرنا١٠۔توبہ واستغفارکرنا،قبرستان جانا(غنیہ الطالبین) یوم عاشورہ کے روزہ کی فضیلت ابتدائے اسلام میں عاشورہ کاروزہ فرض تھا اور اسکابہت اہتمام کیاجاتا تھابچوں کوتاکیدکرکے یہ روزہ رکھوایاجاتاپھرجب رمضان المبارک کے روزے فرض ہوئے تواسکی فرضیت ختم ہوگئی اورمستحب یعنی نفلی روزہ رہ گیااس لئے جن روایات سے بہت زیادہ تاکیدمعلوم ہوتی ہے وہ اسی دورکی ہیں تاہم اسکااجروثواب اب بھی باقی ہے۔

حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم ۖمکہ مکرمہ سے مدینہ طیبہ تشریف لائے تودیکھاکہ یہودی عاشورہ کے دن کاروزہ رکھتے ہیںآپۖنے ان سے پوچھاتم اس دن روزہ کیوں رکھتے ہو ؟توانہوں نے کہایہ بڑا اچھادن ہے اللہ رب العزت نے حضرت موسیٰ علیہ السّلام اوربنی اسرائیل کوان کے دشمنوں سے نجات دی اورفرعون اوراسکے لشکرکوغرق کیاتھا۔اس موقع پرحضرت موسیٰ نے اللہ تعالیٰ کاشکر ادا کرنے کے لئے روزہ رکھا پس اس لئے ہم اس دن کی تعظیم میں روزہ رکھتے ہیںاس پر آۖنے فرمایا”تم سے زیادہ ہم موسیٰ علیہ السّلام کی سنت پرعمل کرنے کے حقدارہیں ” پس آپۖ نے عاشورہ کے دن روزہ رکھااورصحابہ کرام کوروزہ رکھنے کاحکم دیا۔(بخاری)حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ رسول اللہۖنے فرمایاجوکوئی عاشورہ کے دن اپنے اہل وعیال پرخرچ کرنے میں فراخی کرے گاتو اللہ تعالیٰ اس پرساراسال وسعت فرمائے گاحضرت سفیان ثوری فرماتے ہیںکہ ہم نے اسکاتجربہ کیاتوایساہی پایا۔حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریمۖنے فرمایاماہ رمضان کے روزوںکے بعدجس مہینے کے روزے افضل ہیںوہ محرم الحرام ہے اور فرض نمازکے بعدسب سے افضل نمازرات (تہجد)کی ہے ۔(مسلم شریف)حضرت جابربن سمرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہۖ(پہلے)عاشورہ کے روزہ رکھنے کاحکم دیاکرتے تھے اوراسکی ترغیب دلاتے تھے اوراس دن کے آنے کے وقت ہماری خبرگیری کیاکرتے تھے (یعنی عاشورہ کادن جب نزدیک آتاتواسکاروزہ رکھنے کی نصیحت فرمایاکرتے تھے)مگرجب ماہ رمضان المبارک کے روزے فرض ہوگئے تونہ آپۖنے ہمیں اس دن روزہ رکھنے کاحکم فرمایااورنہ اس سے منع کیااورنہ ہی اس دن کے آنے کے وقت ہماری خبرگیری کی ۔(مسلم شریف)حضرت ام المومنین عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ رمضان المبارک کے روزے فرض ہونے سے پہلے عاشورہ کے دن کاروزہ رکھاجاتاتھاجب رمضان کے روزے فرض ہوئے توآقاۖنے فرمایااب جوچاہے عاشورے کاروزہ رکھے جوچاہے نہ رکھے۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

حضرت ابوہریرہ سے ایک روایت ہے کہ رسول اللہۖنے ارشادفرمایاکہ بنی اسرائیل پرسال میں ایک دن یعنی عاشورہ کے دن کاروزہ فرض کیاگیاتھاتم بھی اس دن روزہ رکھواوراپنے گھروالوں کے خرچ میں اس دن فراخی کروجس نے اس دن اپنے گھروالوں کے خرچ میں وسعت پیداکی اللہ تعالیٰ اسکوپوراسال آسودگی وکشائش عطافرماتاہے جس نے اس دن روزہ رکھاتووہ روزہ اس کے چالیس سال کے گناہوں کاکفارہ بن جائے گاجو شخص عاشورہ کی پوری رات عبادت میں گزارے اورصبح کوروزہ رکھے تواسکواس طرح موت آئے گی کہ اسکومرنے کااحساس بھی نہ ہوگا۔(غنیہ الطالبین) حضرت ابوقتادہ سے روایت ہے کہ نبی کریمۖسے عاشورہ کے روزے کاپوچھاگیاتوآپۖنے فرمایایہ گزشتہ سالوں کے گناہوں کو مٹادیتاہے ۔(صحیح مسلم،کتاب الصیام باب استحباب صیام ثلاثہ)یہودکی مشابہت سے بچنے اوران کی مخالفت کرنے کے لئے عاشورہ کے ساتھ 9محرم الحرام کاروزہ بھی رکھناچاہیے اگر9تاریخ کاروزہ نہ رکھ سکیں توعاشورہ کے ساتھ 11محرم الحرام کاروزہ رکھ لیناچاہیے ۔حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریمۖنے فرمایایہودیوں کے خلاف تم نویں ،دسویں اورگیارہویں محرم کاروزہ رکھو(احمدبن حنبل)حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ جب آپۖنے عاشورہ کاروزہ رکھااوردوسروںکوبھی اس دن روزہ رکھنے کاحکم دیاتوصحابہ کرام نے عرض کیایارسول اللہۖ!اس دن کی تویہودونصاریٰ عظمت کرتے ہیںتوآقاۖنے فرمایااگرآئندہ سال اللہ نے باقی رکھاتونویں محرم کاروزہ رکھوںگا۔(مسلم شریف)حضرت حفصہ سے روایت ہے کہ چاراعمال ایسے ہیں جنکوآپ ۖنے کبھی ترک نہیں کیا۔آپۖعاشورہ کاروزہ ذی الحجہ کے پہلے عشرہ (نودن)کے روزے اورہرمہینہ کے تین روزے اورفجرسے پہلے دورکعت (سنت) نمازکی ادائیگی (نسائی شریف)حضرت عمر نے عرض کیایارسول اللہْۖ!اللہ پاک نے عاشورہ کے روزہ کے ساتھ ہم کوبڑی فضیلت عطا کی۔

آقاۖنے ارشادفرمایا! ہاں ایساہی ہے کیونکہ اسی دن اللہ تعالیٰ نے عرش وکرسی ستاروں اورپہاڑوںکوپیدا فرمایالوح وقلم بھی عاشورہ کے دن پیداکئے جبرائیل امین اور دوسرے ملائکہ کوعاشورہ کے دن پیدافرمایاحضرت آدم اورحضرت ابراہیم کوعاشورہ کے دن پیدافرمایااللہ پاک نے حضرت ابراہیم کوآتش نمرود سے عاشورہ کے دن نجات دی انکے فرزندکافدیہ عاشورہ کے دن دیافرعون عاشورہ کے دن غرق ہواحضرت ادریس کوعاشورہ کے دن آسمان پر اٹھایاحضرت ایوب کے دکھ دردکوعاشورہ کے دن دورکیاحضرت عیسیٰ کوعاشورہ کے دن اٹھایاحضرت عیسی کی پیدائش بھی عاشورہ کے دن ہوئی حضرت آدم کی توبہ بھی اسی دن قبول ہوئی حضرت دائودکی تکلیف عاشورہ کے دن ختم ہوئی حضرت سلیمان کوجن و انس پرحکومت اسی دن عطاہوئی خودباری تعالیٰ عاشورہ کے دن عرش پرمتمکن ہوا۔قیامت عاشورہ کے دن قائم ہوگی آسمان سے پہلی بارش عاشورہ کے دن ہوئی جس دن آسمان سے پہلی مرتبہ رحمت نازل ہوئی تووہ عاشورہ کادن تھاجس نے عاشورہ کے دن غسل کیاوہ مرض الموت کے سوابیماری میں مبتلانہ ہوگاجس نے عاشورہ کے دن پتھرکاسرمہ آنکھ میں لگایاتمام سال اسکوآشوب چشم نہ ہوگاجس نے عاشورہ کے دن کسی مریض کی بیمارپرسی کی گویااس نے تمام اولادآدم کی عیادت کی۔

جس نے عاشورہ کے دن کسی کوایک گھونٹ پانی کاپلایااس نے گویاایک لمحہ بھی اللہ کی نافرمانی نہیں کی(غنیہ الطالبین )حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہۖنے فرمایاجوشخص ذوالحجہ کے آخری اورمحرم الحرام کے پہلے دن روزہ رکھے تواس نے گزشتہ سال کااختتام اورنئے سال کاآغازروزے سے کیااللہ تعالیٰ اسکے روزہ کوپچاس سال کے گناہوں کاکفارہ بنادے گا۔(غنیہ الطالبین)حضرت علی المرتضیٰ شیرخدا سے روایت ہے کہ آقاۖ نے فرمایا “اگرتم رمضان کے علاوہ روزہ رکھناچاہتے ہوتوعاشورہ کاروزہ رکھوکیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کامہینہ ہے اس میں ایک دن ایساہے جس میں ایک قوم کی توبہ اللہ تعالیٰ نے قبول فرمائی اوردوسری قوم کی توبہ قبول فرمائے گا(اورحضورۖ نے لوگوں کورغبت دلائی کہ )عاشورہ کے دن توبة النصوحاََکی تجدیدکریں اورقبول توبہ کے خواستگارہوں پس جس نے اس دن اللہ پاک سے اپنے گناہوںکی معافی مانگی تواللہ تعالیٰ اسکی توبہ ویسے ہی قبول فرمائے گاجس طرح ان سے پہلوں کی توبہ قبول کی”۔حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے اپنی کتاب میں لکھاہے کہ ابن جوزی نے ابن عباس سے ذکرکیاکہ محرم کی دسویں تاریخ وہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے آدم کی توبہ قبول فرمائی ،حضرت ادریس کوبلندمرتبہ پرفائزکیا،اسی دن حضرت ابراہیم پرآگ کوٹھنڈاکیا،اسی دن حضرت نوح کوکشتی سے اتارا،اسی دن حضرت موسیٰ پر تورات نازل فرمائی حضرت یوسف اسی دن قیدخانے سے باہرآئے اسی دن حضرت یعقوب کی بینائی واپس آئی اسی دن حضرت یونس کومچھلی کے پیٹ سے باہر نکالاگیابنی اسرائیل کے لئے دریابھی اسی دن پھاڑاجوشخص اس دن کاروزہ رکھے گایہ روزہ اس کے چالیس سال کے گناہوںکاکفارہ ہوگاجس نے عاشورہ کی رات عبادت کی گویااس نے ساتوں آسمان والوں کے برابرعبادت کی۔

Karbala
Karbala

حضرت ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمۖ نے فرمایاہے کہ اگرکوئی آدمی ماہِ محرم میں عاشورہ کے دس روزے رکھے توا س کودس ہزارفرشتوںکاثواب عنایت کیاجاتاہے اوراگرکوئی خاص عاشورہ کے دن روزہ رکھے تواسکو دس ہزارشہیدوں اوردس ہزارحج اوردس ہزارعمرہ کرنیوالوں کاثواب عطاہوتاہے ۔جس نے عاشورہ کے دن کسی یتیم کے سرپرہاتھ پھیرااللہ رب العزت اس یتیم کے سرکے ہربال کے بدلے جنت میں اسکادرجہ بلندکریگاجس نے عاشورہ کی شام کوکسی مومن کاروزہ کھلوایاگویااس نے اپنی طرف سے تمام امت محمدیہۖ کاروزہ کھلوایااورساری امت کاپیٹ بھراصحابہ کرام علہیم الرضوان نے عرض کیایارسول اللہۖ!کیااللہ پاک نے عاشورہ کے دن کوتمام دنوں پرفضیلت دی ہے ؟آقاۖنے فرمایاہاں؛اللہ تعالیٰ نے آسمانوںزمین پہاڑوں اورسمندروں کوعاشورہ کے دن پیدافرمایالوح وقلم کوبھی عاشورہ کے دن پیداکیا۔حضرت آدم عاشورہ کے دن پیداہوئے حضرت آدم کوجنت میں عاشورہ کے دن داخل فرمایا۔

حضرت ابراہیم عاشورہ کے دن پیداہوئے ان کے بیٹے کافدیہ قربانی عاشورہ ہی کے دن دیاگیافرعون کوعاشورہ کے دن دریائے نیل میں غرق کیاگیاحضرت ایوب کی تکلیف عاشورہ کے دن ختم ہوئی حضرت آدم کی توبہ عاشورہ ہی کے دن قبول ہوئی حضرت دائودکی تکلیف عاشورہ کے دن دورہوئی حضرت عیسیٰ عاشورہ کے دن پیداہوئے قیامت عاشورہ کے دن ہی قائم ہوگی۔(غنیہ الطالبین) عاشورہ کی نفلی عبادت: جوشخص اس رات میں چاررکعت نمازنفل یوں پڑھے کہ ہررکعت میں الحمدشریف کے بعد پچاس مرتبہ سورةالاخلاس قل ھو اللّٰہ احدپڑھے تومولاکریم اس کے پچاس سال گزشتہ کے اورپچاس سال آئندہ کے گناہ بخش دیتاہے اوراس کے لئے ملاء اعلیٰ میں ایک ہزارمحل تیار کرتا ہے ۔ (ماثبت من السنة )حضرت شبلی سے منقول ہے جوکوئی چاررکعت نمازنفل اس طرح پڑھے کہ ہررکعت میں الحمدشریف کے بعدسورة الاخلاص پندرہ مرتبہ پڑھے نمازختم کرنے کے بعداسکا ثواب حضرت حسنین علیہما السلام کی ارواح مبارکہ حضورمیں پیش کرے بہتریہ ہے کہ اول محرم سے عشرہ محرم تک یہ عمل جاری رکھے اس نمازکے پڑھنے والے کی صاحبزادگان سیدکونین علیہ السّلام قیامت کے دن شفاعت فرمائیں گے حضرت شبلی عاشورہ تک اسکوہرروزپڑھ کربخشاکرتے تھے ایک دن شبلی نے خواب میں دیکھاکہ حضرت امام حسین نے شبلی کی طرف سے منہ پھیرلیاشبلی نے عرض کیاکہ حضورمجھ سے کیاخطاسرزدہوئی فرمایاخطانہیں ہماری آنکھیں تمہارے احسان سے شرمندہ ہیں جب تک کہ ہم قیامت میں اسکابدلہ نہ دلوایں گے اُس وقت تک ہماری آنکھ ملانے کے قابل نہیں ۔(جواہرغیبی) دورکعت نمازروشنی قبرکے لئے عاشورہ کی رات پڑھی جاتی ہے اس کی ترکیب یہ ہے کہ ہررکعت میں بعدالحمدشریف کے بعدتین تین بارسورہ الاخلاص پڑھی جائے۔

اس نمازکی برکت سے اللہ تعالیٰ قیامت تک اسکی قبرکوروشن رکھے گا۔(جواہرغیبی) شب عاشورہ میں چھ رکعت نمازنفل اسطرح پڑھیں کہ پہلی دورکعتوں میں سورة فاتحہ کے بعدسورة الاخلاص اکیس اکیس بارپڑھیں پھردورکعتوں میں سورة الفاتحہ کے بعدسورة الفلق اکتیس اکتیس بارپڑھیں پھردورکعتوں میں سورة الفاتحہ کے بعدسورة الناس اکتالیس اکتالیس مرتبہ پڑھیں اس کے بعدبیٹھ کرسترمرتبہ یہ دعاپڑھیں دینی ودنیوی فیوضات برکات حاصل ہونگے ربنااٰتنافی الدنیاحسنة وفی الاٰخرة حسنة وقناعذاب النار(البقرة ٢٠١)بعض صالحین سے منقول ہے کہ جو شخص عاشورہ کی رات سورکعت نفل یوں پڑھے کہ ہررکعت میں سورة الفاتحہ کے بعدسورة الاخلاص تین تین مرتبہ پڑھے نمازکے بعد سترمرتبہ کلمہ تمجید(تیسراکلمہ)پڑھے اس نمازکے صدقے اللہ تعالیٰ اسکے تمام گناہ معاف فرمادے گاخواہ وہ کتنے ہی زیادہ کیوں نہ ہوں اورہرسال عاشورہ میں اس نمازکے پڑھنے سے بخشش کاسامان پیداہوجاتاہے کلمہ تمجیدیہ ہے۔سبحان اللہ والحمدللہ ولاالٰہ الااللہ واللہ اکبرولاحول ولاقوة الاباللہ العلی العظیم۔اللہ رب العزت اپنی رحمت کے صدقے اپنے محبوب علیہ الصلوٰة والسّلام اورنواسہ رسول ۖکے صدقے ہمارے تمام گناہ معاف فرمائے ۔اوربروز قیامت محبوب علیہ الصلوٰة کی شفاعت نصیب فرمائے ۔آمین بجاہ النبی الامین۔

Hafiz Kareem Ullah Chishti
Hafiz Kareem Ullah Chishti

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل، میانوالی
0333.6828540

Share this:
Tags:
Hafiz Kareem Ullah Chishti Muharram ramadan sky آسمان اللہ رمضان عاشورہ عیادت محرم الحرام
Hazrat Umar Farooq
Previous Post سیرت وشہادت سیدنا حضرت عمر فاروق
Next Post سیرت و شہادت امام عالی مقام سیدالشہداء حضرت امام حسین
Imam Hussein

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close