Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مجاہد جتوئی اور فروغِ فریدیات

March 11, 2017 0 1 min read
Mjahid Jtaio
Mjahid Jtaio
Mjahid Jtaio

تحریر: سلیم سرمد
میں فریدیات پر کام کرنے والی تمام نابغہء روزگار شخصیات کے نام تو نہیں گنوا سکتا، مگر فروغِ فریدیات کے حوالے سے وسیب کا ایک معتبر اور محترم نام جناب مجاہد جتوئی ہیں، وہ مجاہد جتوئی جن کا نام ذہن و زبان پہ آتے ہیں اذہان و قلوب احتراماََرکوع کی حالت میں چلے جاتے ہیں۔ سرائیکی زبان و ادب اور خاص کر فروغِ فریدیات کے حوالے سے ان کی خدمات کو کسی مضمون میں قلمبند کرنا ممکن نا ہے،انھوں نے کلامِ فرید کو ایک جامع، خوبصورت اور جدید تحقیقی وتفہیمی انداز میں” دیوانِ فرید باالتحقیق” کے نام سے مدون و مرتب کر کے ایک عظیم کانامہ سر انجام دیا ہے جو کہ روایت سے ہٹ کرسو فیصد جدید اسلوب میں تحقیقی و تجزیاتی لوازمات پر مشتمل ہے اور اس پہ مستزاد یہ کہ مجاہد جتوئی نے ”دیوان فرید بالتحقیق ”کو نقل در نقل،مذہبی و روحانی اور شخصی اعتقاد کے بجائے تعقل ،دلائل اور تحقیق کی بنیاد مرتب کر کے حقائق پر مبنی فریدیات اور تاریخ کی نقاب کشائی کی۔
”دیوانِ فرید بالتحقیق” کی ترتیب و تدوین کے علاوہ آپ کئی مطبوعہ اور غیر مطبوعہ کتابوں کے مصنف ہیں جن میں مطبوعہ کتب ؛

.1ایسا میں نے کیوں سوچا
.2اطوارِ فرید
.3سلک فریدی
.4حیات المحبوب
.5آ پہنتم جیندیں مکّے

6دیوان فرید با لتحقیق(جامع) جو کہ مجاہد جتوئی کی شبانہ روز کی محنت، جانفشانی اور تحقیقی عرق ریزی کی بدولت سات سال کے عرصے میں مکمل ہوا ۔ان کے علاوہ ان کے طبع شدہ ادبی مجلے ،رسائل اور مختلف اخبارات میں چھپنے والے مضامین بہت بڑے معلوماتی خزانے کی حیثیت رکھتے ہیں ،مذکورہ بالا تصانیف کے علاوہ مجاہد جتوئی کی کئی کتب تکمیل اور اشاعت کے مراحل میں ہیں ۔ان کے علاوہ آپ یونیورسٹیوں کے طرف سے الاٹ شدہ مقالہ جات ،فریدیات پہ مبنی تحقیقی ،تنقیدی اور تجزیاتی موضوعات پہ بھی کام کر رہے ہیں۔

ذاتی تخلیقات و تصنیفات کے علاوہ مجاہد جتوئی کی فروغِ ادب کے حوالے سے کاوشیں ،کوششیں اور خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں انہوں نے فریدیات اور سرائیکی زبان و ادب کی ترویج وترقی کواپنا ،مقصد ،اپنامشن ،اپنافرض اوراوڑھنا بچھونا بنارکھا ہے ۔اپنی زندگی کے بیشتر قیمتی سال اور مالی سرمایافریدیات اور سرائیکی زبان و ادب کے لئے خرچ کر دیے اور کسی ستائش و صلے کی پرواہ کئے بغیر مختلف محاذوں پر علم و ادب کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔

کوٹ مٹھن میں خواجہ فرید لائبریری اور میوزیم کے انچارج اور نگہبان ہونے کے ناطے سارا انتظام و انصرام آپ کے ہاتھ میں ہے اور آپ کی نگرانی و میزبانی میں اس علمی خزانے سے آئے روز سینکڑوں طلباء مستفید ہوتے ہیں۔اگر کوئی شاعر ادیب ،محقق، مورخ یا طالب علم فریدیات پہ یا سرائیکی زبان و ادب پہ یا اس سے ہٹ کر علم کی کسی بھی جہت پہ کام کرنا چاہے اور اس کے لئے اگر اسے خواجہ فرید لابریری سے استفادہ کرنا ہو تو مجاہد جتوئی ان کی بھر پور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مطلوبہ مواد کی فراہمی کے ساتھ ساتھ قیام و طعام کی سہولیات بھی فراہم کرتے ہیں ،اور ان کی طرف سے الاعلان کہا گیا ہے کہ کوئی طالب علم یا ریسرچر ،چاہے وہ ادب و ثقافت ،سیاسیات ،معاشیات یا کسی بھی عوامی خدمت کے شعبے یاکسی بھی علمی جہت پہ کام کرناچاہے تو ہماری خدمات حاضر ہیں ۔ان کی ادب پروری کا یہ عالم ہے کہ کوٹ مٹھن خواجہ فرید لائبریری کے علاوہ فیض آباد (خان پور،رحیم یار خان) میں راز تاجدار لائبریری کی صورت میں جو علمی خزانہ ان کے پاس محفوظ ہے سے بھی تشنگانِ علم کی پیاس بجھا رہے ہیں ۔اس کے علاوہ آپ شعر وادب ،ثقافت کو پروموٹ کرنے کے لئے بزمِ رازکے زیرِاہتمام کچاری پروگرام ”کچار ”کا انعقاد بھی کرتے ہیں جس میں مختلف علمی و ادبی شخصیات کو مدعو کر کے ناصرف ان کی شخصیت و فن اور ان کی خدمات کا اعتراف کیا جاتا ہے بلکہ فروغِ ادب کی سعی بھی ہوتی ہے۔

مجاہد جتوئی کی یہ تمام کوششیں ،کاشیں اور قربانیاں اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ اپنے وسیب ،اپنی قوم کی فلاح و بہبود ،اپنے ثقافتی ورثے کی بقااور اپنی زبان اور علم و ادب کی ترقی کے لئے ہیں ۔یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جو لوگ معاشرے کی فلاح و بہبود ،ترقی ،خوشحالی کے لئے کام کرتے ہیں ،جوانسانوں کو مثبت سوچ عطا کرتے ہیں جو لوگوں کو ان کے حقوق اور شعور و آگہی سے نوازتے ہیں ،جو وسیب کے ناسوروںسرداروں، جاگیرداروں ،سرمایہ داروں اور استحصالی طبقے کے خلاف علم و آگہی کے ذریعے لوگوں میں شعور اجاگر کر کے ان کے خلاف جہاد پہ آمادہ کرتے ہیں ایسے لوگوں کی راہیںان رو سیاہ قوتوں اور استحصالی طبقے نے ہر دور میں پرخار بنائی ہیں،مختلف حیلوں بہانوں سے ان کی راہو ں میں روڑے اٹکائے گئے ۔مجاہد جتوئی بھی چونکہ علم و آگہی کی بدولت معاشرے کو بینائی ِ عقل ،شعور اور شناخت عطا کر رہے ہیں۔

لہٰذا ان کے راستے میں بھی استحصالی طبقے،نام نہاد عالموں ،ادیبوں اور دانشوروں نے کافی روڑے اٹکائے۔ ان کے کام پر بے جا تنقید و تنقیص کی اور بے جاا ختلاف رکھا ۔مگر مثبت سوچ کے حامل،عاجزی و انکساری کا پیکر مجاہد جتوئی نے ہمیشہ مثبت رویہ اور صحیح راستہ اپناتے ہوئے نا صرف اخلاقی اقدار پہ قائم رہے بلکہ تسلسل کے ساتھ اپنی،محنت ،لگن عزم ِ صمیم کے تحت اپنا تحقیقی و تخلیقی کام کرتے رہے اور کررہے ہیں ۔کیوں کہ آپ کہتے ہیں کہ بے جا مباحثے اور اور فضول کاموں میں اپنی صلاحیتوں کو ضائع کرنے کے بجائے ان کا صحیح سمت اور مثبت انداز میں بھر پور استعمال کیا جائے ۔”دیوان ِ فرید بالتحقیق” کے تدوین کے بعد کچھ نام نہاد عالموں ،ادیبوں اور محْققوں نے ان کے کام پر اعتراضات اٹھائے تھے مگر آپ نے تحمل،متانت ،سنجیدگی اور ٹھوس دلائل کے ساتھ ان کو خاموش کرا دیا۔مجاہد جتوئی کی تحریک اور معاونت کی بدولت 14زیادہ ایم فل کے مقالے لکھے جا چکے ہیں اور تا ہنوز ان کی ر ہنمائی اور معاونت میں ایم فل کے علاوہ پی ایچ ڈی کے پروگرام بھی ہو رہے ہیں ۔جو فریضہ کالجوں ،یونیورسٹیوں اور تدریسی درسگاہوں کاتھا وہ فریضہ اپنی اسطاعت کے مطابق جناب مجاہد جتوئی سرانجام دے رہے ہیں۔ مجاہد جتوئی علم کا ایک سمندر ہیں ،نوجوان نسل خصوصاََطالب علموں کو جتنا ہو سکے ان کے علم اور ان کی خدمات سے استفادہ کرنا چاہیے۔مجاہد جتوئی اپنی نوجوان نسل سے علم و ادب کے حصول ،محنت ، لگن اور تحقیق و جستجو کی دعوت دیتے ہوئے اپنی نظم میں کچھ اس طرح مخاطب ہیں :

جدید دنیا دے ساڈے بالو
اساڈی کئی گالھ نہ منیجو
اساڈیاں گالھیں غلامیں والیاں
اساڈی منطق اُجاڑ ذہنیں دی پیداوار اے
اساڈیاں سوچاں اُدھاریاں سوچاں ،آواریاں سوچاں
جڈاں وی سوچن دا وقت آوے تاں خود سوچیجو
اساڈی کئی گالھ نہ منیجو
اساڈا حاکم تے اوندے حربے ،
اساڈا ملاں تے اوندی نیت ،
اساڈا لیڈر تے اوندے تحفے
اساڈی زندگی دا روگ رہ گئے
انھاں دیاں قسماں تے وعدے دڑکے
بھُکا تے کندھی دے وچ مریجو
اساڈی کئی گالھ نہ منیجو
اساڈے پیریں دے پھوکے پھاہکے
اساڈے واعظ دیاں کوڑیا ں گالھیں
اساڈے تاجر دے کھوٹے وٹے
نویں پرانیاں سبھو کتاباں
تے اپناں گھڑتُو خدا اساڈا
اساکوں کئی شئے نئیں توڑ چاڑھیا
تساں خود اپناں خدا گولیجو
اساڈی کئی گالھ نہ منیجو
اساڈے افکار خواب ساڈے
ہمیش رہ گین عذاب ساڈے
اساڈیاں کتھاں تھ ڈھنگ ساڈے
اے ہیراں رانجھے تھے جھنگ ساڈے
سبھو چپوڑیاں تے چنگ ساڈے
دفن کریجو چا سنگ ساڈے
جہان اپناں بیا وسیجو،تے رج ہنڈھیجو
اساڈی کئی گالھ نہ منیجو
جدید دنیا دے ساڈے بالو،

مجاہد جتوئی جیسی قابل شخصیات کسی بھی خطے اور قوم کے لئے نجات دہندہ ہوتی ہیں انہوں نے فروغِ ادب کی جو شمع روشن کی ہے خدا کرے یہ تا دیر ضوفشاںرہے ۔وہ یونہی معاشرے کی فلاح اور انسانیت کی ترقی کے لئے ہمیشہ بے لوث کام کرتے رہیں، ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے ،ہمارے ادیبوں اور دانشوروں کو ان کا ساتھ دیناچاہیے ان کی تقلید کرنی چاہئے تا کہ ہم ایک روشن خیال اور با شعور قوم پیدا کر سکیں۔

 Saleem Sarmad
Saleem Sarmad

تحریر: سلیم سرمد
contact number(03326209296)
email address:saleemsarmad418@gmail.com

Share this:
Tags:
History personalities promotion Saleem Sarmad تاریخ شخصیات فروغ
All Karachi Football Tournament
Previous Post آل کراچی چیئرمین ولی محمد ولی فٹ بال ٹورنامنٹ حیدر بلوچ اور شرافی محمڈن کی فتح
Next Post سوشل میڈیا اور گستاخانہ مواد
Social Media

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close