Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان ۔۔۔۔ ایک روشن باب

July 11, 2015 0 1 min read
Sardar Abdul Qayyum Khan
Sardar Abdul Qayyum Khan
Sardar Abdul Qayyum Khan

تحریر: فیصل اظفر علوی
آزاد جموں و کشمیر کے قدآور سیاستدان و بزرگ رہنماء سردار عبد القیوم خان یوں تو کسی تعارف و تحریر کے محتاج نہیں لیکن نسل نو کو تاریخی شخصیات اور تاریخی واقعات یاد دلانے کیلئے ان پر بار بار قلم کشائی کی ضرورت پیش آتی رہتی ہے’ سردار عبد القیوم خان ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ”باغ” کے گائوں ”جولی چیڑ” میں 4 اپریل 1924 ء بروز جمعة المبارک پیدا ہوئے اور ریاست جموں و کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرتے رہے’ سردار قیوم خان نے تقسیم ہند سے قبل ثانوی تعلیمی سرٹیفیکیٹ پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کیا’ میٹرک تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے برٹش انڈین آرمی کی انجینئرنگ کور میں شمولیت اختیار کر لی’۔

1942 سے 1946ء تک وہ افریقی صحرائوں سے لیکر مشرق وسطیٰ تک ممالک میں تعینات رہے اور انہوں نے فلسطینی آپریشن کے ابتدائی ایام کو اپنی آنکھوں سے دیکھا’ 1946 ء میں انہوں نے وطن واپسی کے موقع پر ملازمت سے استعفیٰ دے دیا اور تحریک آزادی کشمیر میں شامل ہو گئے’ اس وقت جب پاکستان کا قیام وجود میں آ چکا تھا اور مہاراجہ کشمیر نے کشمیریوں کی خواہش اور تقسیم ہند کے پلان کے مطابق کشمیر کے الحاق پاکستان سے انکار کر دیا جس کے نتیجے میں مجاہد اول سردار عبد القیوم خان نے 23 اگست 1947 ء کو نیلہ بٹ کے مقام پر اپنے ساتھیوں سمیت جہاد آزادی کا اعلان کردیا تھا جس کی وجہ سے انتہائی قلیل عرصے میں گلگلت / بلتستان سمیت آزاد جموں کشمیر کا 32000 ہزار مربع میل علاقہ آزاد ہوا اور آزاد جموں اینڈ کشمیر حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔

تحریک آزادی کشمیر میں نمایاں اور کلیدی کردار ادا کرنے کی بنیاد پر انہیں ”مجاہد اول” کے خطاب سے نوازا گیا اور 1975 ء میں پاکستان قومی الائنس کے قیام میں بنیادی کردار ادا کرنے کی وجہ سے انہیں مسلسل 6 ماہ تک پلندری جیل میں قید کیا گیا’1955 ء میں سردار عبد القیوم خان خطہ آزاد جموں و کشمیر کے نامور’ زیرک اور قد آور سیاستدانوں کی موجودگی میں محض 31 برس کی عمر میں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر منتخب ہوئے اور اس کے بعد مختلف ادوار میں 14 مرتبہ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر منتخب ہوتے رہے جو سردار قیوم کی قائدانہ صلاحیتوں اور سیاسی دور اندیشیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے اور کم عمری میں آل جموں اینڈ کشمیر مسلم کانفرنس کی قیات کا سہرا سردار قیوم کے سوا کسی اور شخصیت کو حاصل نہیں’ مجاہد اول کی خدمات اور جدو جہد کو دیکھتے ہوئے 2000 ء میں انہیں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کا تا حیات سپریم ہیڈ مقرر کیا گیا۔

Minister
Minister

1952 میں سردار قیوم پہلی مرتبہ 28 سال کی عمر میں آزاد حکومت کے وزیر بنے اور 1956 میں قد آور سیاستدانوں کی موجودگی میں انہیں صرف 32 سال کی عمر میں آزاد حکومت کا صدر بھی مقرر کیا گیا جو کسی اعزاز سے کم نہیں تھا’ مجاہد اول دوسری مرتبہ 1971 میں اور تیسری دفعہ 1985 ء میںاور چوتھی مرتبہ 1991 ء میں آزاد جموں و کشمیر کے صدر منتخب ہوئے لیکن انہوں نے 1991ء میں صدارت سے استعفیٰ دیا اور آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور پھر آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوئے’ مجاہد اول کو اللہ تعالیٰ نے یہ اعزاز بھی بخشا کہ انہوں نے دو مرتبہ اپنے بیٹے سردار عتیق احمد خان کو ریاست آزاد جموں و کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہوتے ہوئے دیکھا اور یہ اعزاز آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ میں کسی اور شخصیت کو حاصل نہیں کہ وہ خود بھی متعدد مرتبہ ریاست کا صدر اور ایک بار وزیر اعظم رہ چکا ہو اور اس کا بیٹا بھی دو مرتبہ ریاستی وزیر اعظ رہ چکا ہو۔

سردار عبد القیوم خان کی کشمیر اور کشمیریوں کیلئے جدوجہد اور ان کی گراں قدر خدمات کی پاداش میں سخت ترین مشکلات کا سامنا بار بار کرنا پڑا’ انہوں نے ہر محاذ پر پاکستانی فوج کا ساتھ دیا اور 1971 ء کے بعد قوم کو نظریاتی اور فکری انتشار سے بچانے کیلئے اور قوم کو دوبارہ نظریاتی استحکام کی طرف موڑنے کیلئے ”کشمیر بنے گا پاکستان” کا نعرہ دیا اور یہ نعرہ آج بھی کنٹرول لائن کے دونوں اطراف پوری قوت سے گونجتا نظر آتا ہے’ سردار عبد القیوم خان نے ہمیشہ سیاست کو آزاد خطے کی خدمت کے طور پر لیا اور کبھی ذاتی مفادات کا مطمع نظر نہیں رکھا جس کی وجہ سے سیاسی محاذ پر انہوں نے کئی قربانیاں دیں جو تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جا چکی ہیں’ مجاہد اول سردار عبد القیوم خان کے کے دل میں پاکستان کی محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔

ان کے بارے میں یہ کہا جاتا تھا کہ وہ پاکستانیوں سے بڑھ کر پاکستانی ہیں لیکن انہوں نے پاکستان کی ماضی کی اکثر حکومتوں کی جانب سے پاکستانی سیاست میں عملاََ حصہ لینے کی پیشکشوں کو کبھی قبول نہیں کیا’ 1971ء کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں محب وطن پاکستانی جب شدید مایوسی کا شکار تھے تو ایسے حالات میں کشمیریوں نے بھی اپنے مستقبل سے مایوس ہو کر ادھر اُدھر دیکھنا شروع کر دیا تھا اور اسی دور میں خود مختار کشمیر کا فتنہ بھی سامنے آیا چنانچہ اس نازک مرحلے میں سردار عبد القیوم خان نے کشمیر قوم کو ”کشمیر بنے گا پاکستان” نعرہ دے کر ان کیلئے ایک واضح منزل اور سمت کا تعین کر دیااور پاکستان سے ان کی والہانہ محبت کا صلہ یہ ملا کہ وہ پاکستانی عوام کے دلوں میں مقبول ترین کشمیری رہنماء بن گئے اور انہیں پاکستانی عوام سب سے زیادہ عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

Zulfiqar Ali
Zulfiqar Ali

1975 ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی اپنی کوششوں میں ناکامی بعد سردار عبد القیوم خان کو (FSF) کے ذریعے اقتدار سے محروم کرکے پابند سلاسل کر دیا’ رہائی کے بعد سردار عبد القیوم کو پاکستان میں بھٹو حکومت کی فسطائیت کیخلاف (PNA) اتحاد کی داغ بیل ڈالنے کی پاداش میں ایک بار پھر گرفتار کرکے پلندری جیل میں قید کر دیا گیا جہاں وہ 18 ماہ تک قید رہے’ 1977 ء میں باوجود اس کے کہ ذولفقار علی بھٹو حکومت نے ان کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا انہوں نے بھٹو کی دعوت پر محب وطن کا رول ادا کرتے ہوئے PNA لیڈروں کو مذاکرات کی میز پر لا بٹھایا اور مصالحتی کوششوں کو کامیاب بنانے میں اپنا کلیدی کردار کیا اور ریاستی عوام کی فلاح و بہبود اور تعلیم کیلئے انتہائی اہم کردار ادا کیا’ سردار عبد القیوم خان کا ایک کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے پاکستان کے آئین میں الحاق پاکستان آرٹیکل شامل کروانے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا’ذاتی زندگی میں سردار عبد القیوم خان ایک انتہائی ملنسار اور سادہ شخصیت کے حامل تھے’ میری ان سے ملاقات اس وقت ہوئی جب میں نوجوان کالم نویسوں کی نمائندہ تنظیم کالمسٹ کونسل آف پاکستان (CCP) کے جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے ایک قومی سیمینار کا انعقاد کروانے کی تیاریوں میں مصروف تھا ان دنوں سردار عبد القیوم خان ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

شدید نقاہت و بیماری کے غالب آنے کے باوجود ملنے جلنے والوں سے گرمجوشی کا اظہار کر رہے تھے اور وہ لمحات میں کبھی فراموش نہیں کر سکوں گا’ یہ ان کی ذات کا ہی خاصہ تھا کہ ان کی وفات کے عظیم سانحے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنمائوں نے اظہار افسوس کیا’ مجاہد اول اس وقت دنیا میں موجود نہیں لیکن ان کی کاوشیں’ کوششیں’ محنتیں اور محبتیں ہمیشہ موجود رہیں گی’قارئین کرام! مجاہد اول سردار عبد القیوم خان کی زندگی پر روشنی ڈالنے کیلئے ایک کالم نہیں بلکہ کتابوں پر مشتمل ایک سلسلہ چروع کرنا پڑے گا کیونکہ مجاہد اول سردار عبد القیوم خان جدید اسلامی سیاسی تاریخ اور ریاستی سیاست کا وہ درخشاں ستارہ اور روشن باب ہیں جو مدتوں قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گے’ اللہ تعالیٰ مرحوم کو غریق رحمت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے’ آمین۔

Faisal Azfar Alvi
Faisal Azfar Alvi

تحریر: فیصل اظفر علوی

Share this:
Tags:
Mujahid needy personalities race روشن شخصیات مجاہد محتاج نسل
Hafiz Saeed
Previous Post پاکستان اور افغانستان میں داعش کا سربراہ حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک
Next Post ایف آئی اے کی ایگزیکٹ کے خلاف ایک اور مقدمے کی تیاری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close