Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیریوں پر بھارتی مظالم

June 5, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Indian Army
Indian Army

بھارتی فوج نے ترقیاں و تمغے حاصل کرنے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کو مخبر بننے کیلئے مجبور کرنا شروع کر دیا۔ کشمیری مجاہدین کی مخبری سے انکارکرنے والوںکو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتاہے۔ بارہ مولہ میں بھارتی فوج کے ایک کیپٹن اور دیگر فوجیوں کی جانب سے مخبری سے انکار پرسات بیٹیوں کے باپ کوگرم استریوں سے داغا گیا جس پر مقامی کشمیریوں نے سخت احتجاج کیا ہے۔

محمد افسر خاں نامی بزرگ کشمیری نے بتایاکہ بارہمولہ میں 46راشٹریہ رائفلز کے کیمپ میں تعینات کیپٹن بالی ہناکا پچھلے ایک سال سے اسے کشمیری مجاہدین کی مخبری کیلئے دبائو ڈال رہا تھا جس سے ہمارے پورے خاندان کی زندگی اجیرن بنی ہوئی تھی۔مذکورہ کیپٹن کا کہنا تھا کہ وہ میرے کہنے پر مخبری کرے گا تو اس کی فوج میں ترقی ہو جائے گی لیکن جب میں نے انکار کیا تو مجھے کیمپ بلاکر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

افسر خاں نے بتایاکہ مجھے مخبر بننے کیلئے انعامات کا لالچ بھی دیاجاتا رہا ہے۔ تاہم میرے انکار کرنے پر میجر بالی ، میجر پردھان اور ان کے دیگر ساتھیوںنے میری پشت پر گرم استریاں لگائیں اور نڈھال ہونے پر بارہمولہ کے اسٹیڈیم گیٹ پر پھینک گئے۔افسر خاں کی اہلیہ زاہدہ کا کہنا ہے کہ میں سارا دین کیمپ کے باہر کھڑی ہو کر چلاتی رہی جب میرے شوہر کی حالت غیر ہو گئی تو اسے نیم مردہ حالت میں پھینک دیا گیا۔

ابھی تک میرے شوہر کے جسم پر زخموں کے نشانات ہیں اور ہر روز انکی ڈریسنگ کرنا پڑتی ہے۔ زاہدہ کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر کا گلیکسی موبائل ابھی بھی مذکورہ کیپٹن کے پاس پڑاہے جبکہ اس کے دس ہزرا روپے بھی چھین لئے گئے۔ اسی طرح انٹروگیشن کی رات مذکورہ کیپٹن نے اس کے شوہرکے کاندھے پر اے کے 47 رائفل اور ہاتھ میں ایک پستول رکھ کر فوٹو کھنچوایا، ہمیں ڈر ہے کہ فوج اس تصویر کا غلط فائدہ نہ اٹھا کرہماری زند گی برباد نہ کرے۔ 20 برس قبل دوران حراست لاپتہ نوجوان ‘کا’کیرتی چکرایوارڈیافتہ باپ بیٹے کی جدائی کاغم لئے چل بسا’جبکہ ماں کوبیٹے کااب بھی انتظارہے لیکن بہن اپنے بھائی کے غم میں دماغی توازن کھوبیٹھی۔

قصبہ بارہمولہ سے تقریباً5کلو میٹر کی دوری پر واقع فتح پورہ نامی گائوں میں زیادہ ترلوگ معاشی طور بہتر حالت میں زندگی گزار رہے ہیں اور اسی وجہ سے اس گائوں میں اکثر لوگوں کے پاس پختہ رہائشی مکانات ہیں لیکن اسی گائوں میں ایک ٹوٹے پھوٹے مکان میں ایک ایسی خاتون بھی اپنے بچوں اور دماغی طور معذور بیٹی کے ساتھ زندگی کے انتہائی مشکل ترین ایام گزار رہی ہے۔ 20 سال قبل تک خدیجہ کے گھر میں سب کچھ ٹھیک ٹھاک تھا کیونکہ اس کا شوہر غلام محمد ڈار فوج میں بطور مزدور کام کیا کرتا تھا اور اس کام کے عوض اس کو اچھی اجرت بھی ملا کر تی تھی۔

میاں بیوی کے5بچے تھے اور یہ کنبہ غربت میں بھی پر سکون زندگی گزار رہا تھا لیکن 20سال قبل بھارتی فوج نے ان کے دوسرے بیٹے ریاض احمد کو گرفتار کر لیا اور تب سے اس نوجوان کاکوئی اتہ پتہ نہیں ہے جبکہ اس کا باپ اپنے بیٹے کی جدائی کے غم میں اس دنیا سے رخصت ہو گیا ۔خدیجہ بیگم نے اپنی داستان غم بیان کرتے ہوئے مقامی حقوق انسانی فورم وی او وی کے ایک وفد کو بتایا کہ تقریباً 20 سال قبل گلی بل چندوسہ کنڈی میں قائم ایک فوجی کیمپ سے وابستہ اہلکاروں کی ایک ٹیم نے اس کے بیٹے ریاض احمد کو گرفتار کر لیا اور جب ہم وہاں اُس کے بارے میں چھان بین کرنے گئے تو بقول خاتون فوجی کیمپ میں تعینات افسر نے کہا کہ ریاض فورسز کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

اسکے بعد انہیں کہیں سے دوران حراست لا پتہ بیٹے کے بارے میں کوئی سراغ نہ مل سکا۔ غم سے نڈھال خاتون نے بتایا کہ فوج میں بطور مزدور تعینات رہنے کے دوران اپنی خدمات ایمانداری اور فرض شناسی کے ساتھ انجام دینے کے صلہ میں اس کے شوہر غلام محمد ڈار کو فوج کا ایک اعلیٰ ترین اعزاز کیرتی چکر دیا گیا۔ اپنے شوہر کو ملے تمغوںکی طرف اشارہ کرتے ہوئے خاتون نے بتایا کہ اس کے شوہر نے فوج میں محنت مشقت کر کے اپنے بچوں کی خون پسینے سے پرورش کی لیکن فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد ریاض احمد کے لا پتہ ہونے میں غلام محمد ڈار کو ایسے نڈھال کر دیا کہ 2002میں وہ اپنے بیٹھے کی جدائی کا غم سینے میں لیکر اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔

انہوں نے لا پتہ بیٹے کی بازیابی کیلئے ہر ممکنہ دروازہ کھٹکھٹایا لیکن انہیں ڈپٹی کمشنر بارہمولہ نے یہ کہہ کر معاوضہ لینے پر مجبور کر دیا کہ ان کا بیٹا ریاض مر چکا ہے۔ خاتون کے بقول انہیں معاوضہ نہیں بیٹا چاہئے تھا لیکن ہاتھ میں کچھ رقم دیکر ان کی زبان بند کرنے کی کوشش کی گئی ۔ اپنے بھائی ریاض احمد کی جدائی کے اس کی بہن حسینہ دماغی توازن کھو بیٹھی اور گزشتہ کئی برسوں سے وہ کچھ بولے بغیر صرف دروازے پرنظریں لگائے بیٹھی ہے کہ شاید اس کا بھائی لوٹ آئے ۔ خدیجہ نے اپنے آنسو پیتے ہوئے کہا کہ اس کا کلیجہ پھٹنے کو آیا ہے کیونکہ وہ اپنے بیٹے کو ایک پل بھی بھول نہیں پا رہی ہے۔

Police Station
Police Station

بارہ مولا قصبے کے واحد پولیس اسٹیشن کو باضابطہ طور ایک ٹارچرسیل میں تبدیل کردیا گیا ہے اور یہاں نظربند درجنوں نوجوانوں کو مسلسل اذیت ناک حراستی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مقید نوجوانوں کے اہل خانہ جب تھانوں میں اپنے عزیزوں سے ملنے جاتے ہیں تو وہاں ان کے ساتھ بھی تذلیل آمیز سلوک کیا جاتا ہے اور اس سلسلے میں خواتین کے ساتھ بھی کوئی رعایت نہیں برتی جاتی ۔ پولیس افسر بھرے بازاروں میں نوجوانوں کو گرفتار کرنے کے بعد گھسیٹ کرلے جاتا ہے اور بعد میں تھانوں میں انٹروگیشن کے دوران میں انہیں الف ننگا کیا جاتا ہے۔

عاشق قادر لون نامی نوجوان کو حراست کے دوران میں اتنی اذیت کا نشانہ بنایا گیا ہے کہ اب وہ اپنی ٹانگوں پر کھڑا بھی نہیں رہ سکتا ہے اور اس کی داڑھی تک نوچ نوچ کر نکالی گئی ہے۔ ان کے علاوہ مفتی عبدالاحد تارزو سوپور، جاوید حسین نجار، عبدالرشید راتھر اور دانش احمد گوجری بھی ابھی تک حبس بے جا میں ہیں اور انہیں حراستی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بارہ مولہ کے لوگوں نے اس بات پر سب سے زیادہ تشویش کا اظہار کیا کہ چھاپوں کے دوران میں لوگوں کے گھروں سے نقدی اور زیورات بھی لوٹ لیے جاتے ہیں اور متعلقہ پولیس افسر نظربندوں کی خواتین کے فون نمبر زبردستی حاصل کرتا ہے اور پھر رات گئے ان کو فون کرکے تنگ اور پریشان کرتا رہتا ہے۔

لوگوں نے مذکورہ افسر کی شکایت سول انتظامیہ کے پاس بھی کی ہے، البتہ ابھی تک اس کی کوئی شنوائی ہوئی ہے اور نہ اس کو کسی قسم کی سرزنش کی گئی ہے۔ سیلو سوپور میں تعینات فوجی کیمپ کے اہلکاروں نے اسی طرح قاضی آباد، سہی پورہ، منڈگام، کھہی پورہ اور کچھلو علاقوں کے لوگوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔بھارتی فوج اس علاقے کا روز گشت کرتی ہے اور اس دوران میں نوجوانوں سے ان کے شناختی کارڑ چھین لئے جاتے ہیں اور انہیں کیمپوں پر حاضری دینے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ فوجی کیمپوں پر ان کے ساتھ نہ صرف تذلیل آمیز سلوک روا رکھا جاتا ہے، بلکہ وہاں ان کی اکثر مارپیٹ بھی کی جاتی ہے۔ فوجی جبروقہر کی وجہ سے کئی طالب علموں نے اسکول جانا تک ترک کیا ہے اور وہ خوف کی وجہ سے گھروں سے باہر ہی نہیں نکلتے ہیں۔

حریت رہنما سید علی گیلانی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ساتھ ساتھ پہلی بار انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی مقامی غیر سرکاری تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ بارہ مولہ قصبے میں کسی پولیس افسر کے ہاتھوں عام لوگوں اور خاص کر طالب علموں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تحقیقات کرانے کے لیے اس قصبے کا دورہ کریں اور اس سلسلے میں نظربند نوجوانوں کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کریں اور ان سے ان باتوں کی تصدیق حاصل کریں، جن کی انہوں نے شکایات کی ہیں۔ امریکہ نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں گمنام قبروں بارے تحقیقات نہ کروانے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے۔

ان قبروں میں 2943 نعشیں 1990ء سے 2009ء تک ماورائے عدالت قتل کا نشانہ بنائے جانے والوں کی ہیں۔ محکمہ خارجہ نے بھارت میں حقوق انسانی کی ایگزیکٹو سمری پر جاری کی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ اگرچہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں گمنام قبروں بارے تحقیقات کا ارادہ ظاہر کیا تھا تاہم سال کے اختتام تک اس حوالے سے کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کی گئی کارروائیوں کا کوئی ریکارڈ سرعام دستیاب نہیں۔

بھارتی سپریم کورٹ کے تشکیل دئیے گئے تین رکنی پینل نے رپورٹ پیش کی تھی کہ مسلح فورسز افسپا کے تحت حقوق انسانی کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب ہورہی ہیں جس کے بعد بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ سے وعدہ کیا تھا کہ وہ پینل کی رپورٹ کو کابینہ کی سلامتی کمیٹی کے سامنے رکھے گی۔ قومی ہیومن رائٹس کمیشن نے سپریم کورٹ سے کہا تھا کہ عدالت اس قانون کے تحت جموں و کشمیر میں قتل کا ارتکاب کرنے والوں کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کرے تاہم اس معاملات پر پیشرفت نہیں ہوئی۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Army India kashmir Mujahideen Protests احتجاج بھارتی فوج کشمیریوں مجاہدین مظالم
Mobile
Previous Post موبائل فون کی درآمد کے ساتھ رجسٹریشن پر بھی سیلز ٹیکس عائد
Next Post جسٹس سردار محمد رضا کا چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ کے عہدے کا حلف
Sardar Mohammad Raza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close