Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملا عمر مجاہد اسلام یا دہشت گرد ؟

January 20, 2014 0 1 min read
Asif Yaseen
Mullah Umar
Mullah Umar

ملا محمد عمر افغانستان کی طالبان تحریک کے رہنماء 1996ء سے 2001 تک افغانستان کے حکمران رہے۔ پھر امریکی و نیٹو افواج نے ان کی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔ اس وقت وہ امریکی و نیٹو کے خلاف گوریلا جنگ لڑ رہے ہیں۔ ابتدائی زندگی: ملامحمد عمر 1959ء افغانستان میں پیدا ہوئے اور ان کی ایک آنکھ ختم ہو گئی۔ زاتی زندگی: بحیثیت حکمران انھوں افغانستان میں امن قائم کیا اور منشیات کا خاتمہ کیا۔ یہ وہ کام ہیں جو ان کے علاوہ اور کوئی نہ کر سکا۔ یاد رہے کہ طالبان کابل پر قبضے کے ایک سال بعد بامیان پر قبضہ کر پائے تھے۔ملامحمد عمر نے بہت کم انٹرویو دیئے۔ اور ان کی زاتی زندگی کے بارے میں بہت کم لوگوں کو پتہ ہے۔ لیکن مسلمانوں کے لئے ان کا نام ایک عظیم حریت پسند رہنماء کے طور پر یاد رہے گا۔ ملا محمد عمر کی زندگی افغانستان اور افغانستان کی سیاست میں 1979 کا سن کافی اہمیت رکھتا ہے۔

اسی برس ایک طرف تو افغانستان کی پڑوسی ملک ایران میں امام خمینی کے زیر قیادت اسلامی انقلاب آتا ہے اور مغربی زرائع ابلاغ میں لفظ فنڈا مینٹلزم یعنی قدامت پرستی پہلی دفعہ سنائی دیتا ہے۔ دوسری طرف روسی افواج افغانستان میں داخل ہوتی ہیں۔ یہ سرد جنگ کا دور ہے۔ مغربی مملک بالخصوص امریکہ پاکستان کے سہارے کمیونسٹ افواج کے خلاف افغانستان میں جنگجوؤں کی امداد کرتے ہیں۔ یہ جنگجو مجاہدین کہلاتے ہیں انہیں میں بیس برس کا ایک نوجوان شامل ہے۔ اس کا نام محمد عمر ہے۔ روس کی واپسی: 1989ء میں روسی افواج کی افغانستان سے واپسی کے بعد ملا محمد عمر اپنے گاؤں واپس چلا جاتا ہے۔ جہاں وہ مدرسے میں تعلیم و تربیت میں مصروف ہو جاتا ہے اور مقامی مسجد میں نماز پڑھاتا ہے۔ بظاہر وہ سیاست میں دلچسپی نہیں رکھتا ہے۔ لیکن قدرت کو کچھ اور ہی مقصود ہے۔

Russian Forces
Russian Forces

روسی افواج کی واپسی کے بعد افغانستان میں لاقانونیت کا دور ہو جاتا ہے۔ کل کے مجاہدین اب شر پسندی پر اتر آتے تھے۔ جن کے ہاتھ میں طاقت ہے ان کی من مانی تھی۔ کہیں عورتوں کی آبرو ریزی کی جاتی تھی تو کہیں مسافروں کو لوٹ لیا جاتا تھا۔ افغانستان کی سڑکوں پر ظلم و ستم کرنے والوں نے چیک پوسٹیں بنا رکھیں تھیں۔ آج کا ملا محمد عمر نے اسی ماحول میں جنم لیا۔ سوچ میں تبدیلی: یہاں پر یاد دہانی ضروری ہے کہ 1989 ء میں روسی افواج کی واپسی سے 1994ء ملا محمد عمر اپنے گاؤں میں محدود تھے۔ لیکن 1994ء میں ہونے والا ایک واقعہ ملا محمد عمر کو افغانستان کی سیاست میں جھونک دیتا ہے۔ ا ن کو یہ خبر ملتی ہے کہ کچھ شر پسند عناصر نے گاؤں کے لڑکیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ ان کی اجتماعی عصمت دری کی خبر سن کر ملا محمد عمر اپنے چند طالب علموں کو جمع کرتے ہیں اور ان لڑکیوں کی جان بچاتے ہیں۔ ان کی یہی ساتھی بعد میں چل کر طالبان کے نام سے مشہور ہوتے ہیں۔

دوسرا واقعہ جس نے ملا محمد عمر کو طالبان کی سر براہی کیلئے مجبور کر دیا وہ یہ کہ دو سابق جنگجوؤں نے قندھار کے مرکز میں ایک خوبصورت لڑکے کیلئے ٹینکوں سے جنگ لڑی۔ لاقانونیت کے اس ماحول کیوجہ سے ملا محمد عمر نے طالبان کو منعظم کرنا شروع کیا۔ رفتہ رفتہ ان کی اہمیت بھی بڑھتی گئی اور پیلی دفعہ ان کی ضرورت پاکستان کو اس وقت پڑی جب پاکستانی ٹرکوں کے ایک قافلے کو مقامی جنگجوؤں نے اپنے قبضے میں لے لیا۔ ٹرکوں کا یہ قافلہ افغانستان کے زریعے وسطی ایشیا کیلئے ایک تجارتی راہ کی تلاش میں تھا۔ بعد میں ملا محمد عمر کی حمایت سے ٹرکوں کو چھڑا لیا گیا۔

کابل پر قبضہ ملا محمد عمر کی قیادت میں ہی پاکستان اور عربوں کی مدد سے طالبان نے 1996ء میں کابل پر قبضہ کر لیا۔ اور افغانستان کو اسلامی امارات قرار دیکر ملا محمد عمر کو امیر المومنین بنا دیا گیا۔ جلد ہی طالبان نے افغانستان کے نوے فیصد حصے پر قبضہ کر لیا۔ افغانستان پر گزشتہ بائیس برسوں سے پانچ برس طالبان کا قبضہ رہا۔ تقریباََ سات برس لاقانونیت کی نظر تھے اور دس برس افواج قابض تھے۔

حلیہ اور شخصیت :ملا محمد عمر آج بھی کسانوں کی بولی بولتے ہیں۔ ایک آنکھ نہ ہونے کی وجہ سے کبھی کبھار چشمہ بھی لگا لیا کرتے ہیں۔ اور تفریح کے لئے اکثر اپنے دوست اسامہ بن لادن کے ہمراہ مچھلی کی شکار کیا کرتے تھے۔ اطلاعات کے مطابق ان کی چار بیویاں اور آٹھ یا نو بچے بھی ہیں۔ ان کے گھر پر 1999ء میں بم سے ایک حملہ کیا گیا جس میں ان کا گھر تباہ اور ان کے دو بھائی اور ان کی پہلی بیوی سے تین بچے بھی شہید ہو گئے۔

Osama Bin Laden
Osama Bin Laden

اسامہ بن لادن اور ملامحمد عمر اگرچہ مغربی میڈیا اسامہ بن لادن اور ملا محمد عمر کی سیاست میں زیادہ تفریق نہیں کرتے لیکن یہ بات اہم ہے کہ اسامہ بن لادن زاتی طور پر مغربی ممالک کیخلاف لڑنا چاہتے تھے۔ جبکہ ملامحمد عمر نے عالمی سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں دکھائی ہے۔ انہوں نے اپنا پہلا غیر ملکی ریڈیو انٹرویو بی بی سی کی پشتو سروس کو 25 فبروری 1998ء کو دیا۔ ملا محمد عمر صرف ایک دفعہ افغانستان سے گئے ہیں۔ اور یہ کہ تب پیش آیا جب روسی افواج کیخلاف لڑتے وقت ان کی ایک آنکھ میں چوٹ لگی تھی۔ اور انہیں پاکستان آنا پڑا جہاں عالمی امدادی ادارے ریڈ کراس کے ڈاکٹروں نے ان کی آنکھ کا آپریشن کیا۔ وہ آج بھی صرف ایک آنکھ سے دیکھ سکتے ہیں۔

افغانستان پر امریکہ قبضے اور طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد ملا محمد عمر آج بتک رو پوش ہیں ان کے آیڈیو بیانات سامنے آتے رہتے ہیں لیکن ان کے متعلق آج تک کوئی نہیں جان سکا کہ وہ کہاں ہیں ؟ دیکھا جائے تو امریکہ ہی اصل دہشت گرد ہے جس کے ساتھ پاکستانی ناپاک حکمران ملے ہوئے ہیں۔ ملا محمد عمر طالبان کے دور حکومت میں افغانستان میں ایک ثبوت ہے کہ اس نے خلیفہ دوئم حضرت سیدنا عمر فاروق کی دور کی یاد تازہ کر دی۔ ہزاروں سال جنگ میں گرفتار افغانستان نے طالبان کے دور حکومت کے پانچ سال بہت امن ترقی اور خوشحالی سے گزاری ہے۔

یہ اسلامی نظام ِ حکومت امریکہ سے برداشت نہیں ہوا جس نے پاکستان کے وقت کے ناپاک حکمران پرویز مشرف کے ساتھ افغان جنگ شروع کر دی جس سے پاکستان آ ج تک عذاب میں مبتلا۔ افغانستا ن تو جل رہا ہے مگر پاکستان کی وجہ پوری عالم اسلام بھی انتہائی متاثر ہوئی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے بہتری میں ہے کہ ملا عمر جیسے حکمرانوں کواپنا امیر المومنین منتخب کریں ورنہ اسی طرح جلتے رہیں گے۔

Asif Yaseen
Asif Yaseen

تحریر : آصف یٰسین لانگو
03003802786

Share this:
Tags:
bear Muslim pakistan terrorist اسلام برداشت پاکستان دہشت گرد مجاہد ملا عمر
Previous Post پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے پر معاشی بدحالی کا خاتمہ ممکن ہو گیا
Next Post کوئٹہ میں سہ روزہ انسداد پولیو مہم سخت سیکورٹی میں شروع
Polio Campaign

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close