
ملتان (جیوڈیسک) شیر شاہ کے مقام پر کشتی الٹنے سے لاپتہ 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔
ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دولہا، خاتون اور بچہ بھی شامل ہیں، ایدھی ذرائع کے مطابق متاثرہ خاندان کے اصرار دلہن سمیت دیگر افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن ابھی جاری ہے۔
