
ملتان (جیوڈیسک) ماڈل ٹاؤن بی بلاک کے علاقے میں 27 سالہ خاتون کا دبئی میں موجود شوہر سے جھگڑا ہوا۔ جس پر خاتون نے دل برداشتہ ہو کر پنکھے کے ساتھ پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔
واقعہ کے بعد پولیس نے خاتون کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر اسپتال منتقل کر دیا۔
