
ملتان (جیوڈیسک) اندھی کھوئی کے علاقے میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 28 سالہ حمیرا اور 19 سالہ احمد شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقع زمین کے تنازع پر پیش آیا۔ دونوں زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں نشتر اہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تمام شواہد اکھٹے کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔
