ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مضر صحت دودھ پینے سے دو بچے انتقال کر گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقے قادر پورہ میں دو بچے مضر صحت دودھ پینے سے انتقال کر گئے جبکہ مزید دو بچوں کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Start typing to search...