
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مسلم لیگ نواز کے کارکنان نے میاں نواز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔
ملتان کے مسلم لیگ نون ہاوس میں ضلعی صدر بلال بٹ کی طرف سے میاں نواز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر جشن منایا گیا کارکنان میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور میاں نواز شریف کے حق میں نعرے بھی لگائے گئے۔
