اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملہ کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج کی چھٹی پر ہیں۔
جس کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔ سماعت نہ ہونے کے باعث بھارت کی طرف سے بھجوایا گیا ڈوزیئر بھی عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا۔

Start typing to search...