
ممبئی (جیوڈیسک) سونا کشی سنہا نئی فلم میں ہندی اور پنجابی زبان کی معروف شاعرہ امرتا پریتم کے روپ میں جلوہ گر ہونگی۔
پاکستانی اداکار فواد خان ان کے شوہر امروز کا کردار نبھائیں گے۔
فواد خان اس سے پہلے فلم خوبصورت میں سونم کپور کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
