Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میونسپل کمیٹی ڈیرہ اللہ یار۔۔۔اور ہارس ٹریڈنگ؟

April 26, 2015 0 1 min read
pakistan
pakistan
pakistan

تحریر: آ صف لانگو جعفر آبادی
اسلامی جمہوریہ پاکستان میںاس وقت تین بنیادی حکو متی ڈھانچہ قائم ہیں ۔ ایک وفاقی ، دوسرا صوبائی او ر تیسرا بلدیاتی یا ضلعی حکومت رائج الوقت ہیں۔وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں اکثر بڑے خاندان کے لوگ پہنچتے ہیں ۔ عالیشان وقت گزارنے کے بعد اکثر جگہوں میں ایک ایک کر کے باری لیتے رہتے ہیں یا کچھ لوگ اپنی بزدباری،سیاسی پارٹی کے سہارے، دولت اور شہرت کی گھمنڈ کی وجہ سے اسمبلیوںتک جا پہنچتے ہیں ۔ ہم بات کر رہے ہیں تیسری حکومتی ڈھانچہ یعنی ضلعی یا بلدیاتی حکومت کی۔

بلدیاتی حکومت میں بھی اسمبلی موجودہ ہے یہ حکومت ٹاؤن ، سٹی اور ضلع کی سطح پر مجلسیں ہوتی ہیں ۔ جس کے ارکان کو عوام منتخب کرتا ہے ، یہاں خواتین ، اقلیت اور کسان کے لئے بھی مخصوص نشست بھی موجود ہیں ۔ البتہ ان کو سرکاری خزانے میں ترقیاتی کاموں خرچ کرنے کے لئے چھوٹی سے رقم ملتی ہے لیکن ضلعی سطح پر قوانین سازی کا اختیار رکھتا ہے ۔ یہاں کابینہ تو نہیںہوتا لیکن سینٹ کی طرح چیئر مین اور ڈپٹی چیئر میں ( اسپیکر ) کا کر دار ادا کرتے ہیں ۔ اس کے بھی دو اقسام سامنے آ ئے ہیں ایک ناظمین کا دوسرا چیئر مین سسٹم ۔

پاکستان میں رائج نظام سابقہ قوانین دراصل انگریزوں کے دور کے بنائے ہوئے قانونی ڈھانچے کا تسلسل تھے جو آ ج سے دو صدیاں قبل برصغیر کے لوگوں پر حکومت کرنے کیلئے بنا یا گیا تھا ۔ پاکستان بن جانے کے بعد بھی ان میں سے اکثر قوانین بنے بھی تو ان کو مختلف با اثر حلقوں نے چلنے نہیں دیا۔
کوئی بھی نظام چیزوں کو آ سان بنانے میں مدد دیتا ہے مگر پاکستان میں رائج بلدیاتی نظام ایسا نہیں کر سکے جس کے باعث لوگوں کے مسائل حل ہونے کے بجائے ان کی تعداد اور شدت میں توا تر اضافہ وہتا گیا۔

Political System
Political System

وقت موجودہ حکو مت نے اقتدار سنبھالتے وقت جس سات نکات ایجنڈے کا اعلان کیا تھا اس مین معیشت کی بحالی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاسی نظام کی اصلاح کی شق بھی موجود تھی اس ضمن میں حکومتی اداروں نے مفاد عامہ کی تنظمیوں کے ساتھ مل کر ملک کے لاتعداد سیاسی ، سماجی ، مذہبی اور علمی اداروں بالخصوص معاشرے کے محروم طبقوں سے بار بار مشوروں کے بعد اس منصوبے کو تیار کیا اور جنرل پرویز مشرف صدر پاکستان نے اسے چودہ اگست 2000ء کو قوم کے سامنے پیش کیا۔ اس طرح حکومت نے قومی اہمیت کے حامل اس بنیادی منصوبے کو عوامی مشاورت کے لئے ہر سطح پر پیش کر کے رائے عامہ کو شامل کرنے کی حوصلہ افزائی کی۔
پرویز مشرف کا فارمولا برائے لوکل گورنمنٹ نظام کا بنیادی ادارہ یونین کونسل تھا جس کے تقریباََ 21ارکان ہوتے تھے ۔جن میں 12عام نشست ، 4 خواتین ، 6مزدور و کسانوں کے لئے جس میں پھر 2اور بھی عورتوں کے لئے ، ایک اقلیتی رکن کے لئے اور ایک ایک یونین ناظم اور نائب ناظم کی تھی

سابق صدر پرویز مشرف کے دور سے قبل لوکل گورنمنٹ سسٹم تھا مگر بیکار اور بے اختیار سسٹم تھا کیونکہ اس سسٹم کو با اختیار بنا نے کے لئے سیاسی قائدین و صوبائی اور قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ با اختیار رہنے کے خواہش مندوں نے چھوٹے سیاست دانوں کو بے اختیار رکھا۔ یونین کونسل ، ٹاؤن اور ضلع میں چیرمین سسٹم ہوا کرتا تھا جو اب رائج عمل ہے ۔ لیکن پرویز مشرف ترقیاتی و چھوٹے موٹے قوانین بنانے کے اختیار ناظمین کو دیا تھا ۔ جیسا کہ ضلع نصیر آ باد کا سب سے پہلاضلعی ناظم میر خان محمد خان جمالی منتخب ہوئے تھے ۔ ضلع جعفر آباد کے قیام کے بعدجعفر آباد کا لوکل باشندہ ہونے کی وجہ سے جعفر آباد کا ضلعی ناظم منتخب ہوئے اور فرائض انجام دیے تھے۔

لیکن موجودہ حکومت نے پرانہ بلدیاتی نظام بحال کیا جس کی سب سے بڑی وجہ ایم پی اے ہر ایم این اے کی فنڈنگ میں کمی ہے جس کو برادشت نہ کرتے ہوئے سیاسی حکومت نے عوام کو خوش کرنے کے لئے پرانہ بلدیاتی نظام پر بلوچستان بحال کیا اور اب دیگر صوبوں عنقریب ہونگے جیسا کہ کے پی کے کا شیڈول بھی جاری ہو چکا ہے۔ بلوچستان میں ایک میٹر پولیٹن کارپو ریشن جو کہ کوئٹہ ہے ، 54 میونسپل کمیٹیاں، 4 میونسپل کارپوریشن ، 5498 ضلعی رورل یونین کونسل ، 635 ضلعی یونین کونسل اور 1057 عربن وارڈز ہیں۔پولنگ 07 -12- 2013 کو ہوئے تھے ۔میونسپل کمیٹی 24 نشست میں سے بیشتر الیکشن سے قبل سیاسی جوڑ توڑ کی وجہ بلا مقابلہ اور باقی نشستوں پر مقابلہ ہوا۔

Platform
Platform

جس میں چند سیاسی جماعتوں کے پلیٹ فارم پر امیدواروں نے کامیابی حاصل کی اور لیکن اکثریت آ زاد امیدوار کی حیثیت سے کامیاب ہوئے ۔ جس میں شہر کے چند معزز حضرات بھی شامل تھے ،میونسپل کمیٹی 24نشست میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء میر اورنگ زیب خان جمالی، سخی سردار شاہنواز عمرانی، صحبت خان کھوسہ ، محمد ایوب کھوسہ سمیت دیگر نوجوان سیاستدان شامل ہیں۔ الیکشن سے قبل اور بعد میں چار گروپ بن چکے تھے ایک میر زیب خان جمالی اور دوسرا میر فائق خان جمالی، تیسرا گروپ میر عمر خان جمالی او ر چھوتا میر نعیم خان کھوسہ کا ۔ لیکن یہاں میر نعیم کھوسہ گروپ الیکشن کے بعد پویلین واپس گیا اور میر عمر خان گروپ تھرڈ پوزیشن میں آ ئے اور پہلے ہی دن آ ؤٹ آ ف اسکرین ہوگئے اور یہاں مقابلہ میر زیب خان جمالی اور میر فائق خان جمالی کا قائم ہو گیا ۔ چونکہ میر زیب خان جمالی کے ساتھ 24میں سے آ ٹھ ارکان کامیاب ہو گئے لیکن باقی میر فائق جمالی گروپ میں شامل تھے ۔

07-12-2013 ء کے بعد بہت دیر کے بعد صوبائی حکومت کو یاد آیا کہ بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کروائے گئے ہیں جن کی حلف برداری ، اختیارات اورعہدے بھی دینے ہیں آ خر کار ایک سال ایک ماہ بعد بلوچستان کے بیشتر میونسپل کمیٹیوں اور ضلعی کونسل کے چیئرمین شپ کے لئے الیکشن کا فیصلہ کیا گیا ۔ 28جنوری 2015ء کو ڈیرہ اللہ یار میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کے لئے د و اہم رہنماؤں کے درمیان الیکشن ہوا جس میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء میر زیب خان جمالی اورن لیگ کے میر فائق جمالی کے حمایت یافتہ سردار سخی شاہنواز عمرانی کے مقابلہ ہوا۔

جس میں میر فائق خان جمالی کے حمایت یافتہ سردار سخی شاہنواز عمرانی بھاری اکثریت کے ساتھ چیئرمین اور ایوب کھوسہ وائس چیئرمین منتخب ہوئے۔ زیب خان جمالی کو صرف چار ووٹ کاسٹ ہوئے باقی مخالفت میں چلے گئے ۔ جن میں ایک ووٹ اپنا خود کا ، دوسرا عبد الر حمن لہڑی، تیسرا شریف کٹبار اور چھوتا ایک بزرگ خاتون امام خاتون بمبل کے ووٹ ملے اور اپنے ہی پارٹی کا ایک رکن ارشاد رند نے بھی ان کو دھوکہ دیا ۔اسی طرح میر زیب خان جمالی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور بڑی خوشی کے ساتھ مخالف فاتح کو مبارک باد بھی دیا اور شہر کے مسائل کے حل کے تعاون کا یقین دہانی بھی کروائی۔ لیکن یہاں ایک اور چہرہ مایوس بھی ہوا ( لوگوں کے مطابق) ایک نوجوان رکن میونسپل کمیٹی میر صحبت خان کھوسہ جسے میر فائق خان جمالی نے ابتدائی دنوں میں چیئرمین میونسپل کمیٹی کے دلاسے دیئے تھے مگر عین موقع پر میر فائق جمالی نے اپنا حتمی فیصلہ میں تبدیلی کیا۔

Local Bodies Election
Local Bodies Election

میر زیب خان جمالی کا موقف ہے کہ موجودہ بلدیاتی الیکشن دنیا کا بد ترین بلدیاتی الیکشن ہوئے ہیں ، کوئی ڈسپلین کا مظاہر ہ ہوا اور نہ ہی کوئی درست طریقہ کار تھا۔ ان کے ساتھ صوبائی حکومت کی سستی شکست کا سبب بنا ہے ۔ بلد یاتی الیکشن کے فوراََ بعدچیئر مین کے الیکشن ہوتے تو ان کی کامیابی ممکن تھا کیونکہ ایک سال کے بعد الیکشن میں موومنٹ آ یا تو اس دوران ہارس ٹریڈنگ کے راستے ہمواراور دروازے کھل گئے ۔ میر زیب خان جمالی کے مطابق اراکین کو مخالف گروپ کی جانب سے بے پناہ تنگ اور لالچ دیا گیا کسی کو نوکری کی تو کسی ترقیاتی فنڈز کی اور کسی رقم دے کر خرید ا گیا۔ ان کے حمایتی ارکان کو دھمکایا اور حراسان کر کے ہارس ٹریڈنگ پر مجبور بھی کیا گیا ۔ انھوں نے ہارس ٹریڈر اور ہارس ٹریڈنگ کو کھلم کھلا چھوڑ دیا اور الیکشن کے دن بخوشی چار ووٹ کے ساتھ چیئر مین شپ کے لئے شکست تسلیم کیا اس کے ساتھ عبدالرحمن لہڑی ، ایک محمد شریف کٹبار اور ایک خاتون امام خاتون بمبل ( کریم بمبل کی والدہ) الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ سے بچ گئے۔ میر زیب خان جمالی کے مطابق عطاء اللہ گولہ ، گلاب راہوجہ ،بہرام میرالی ، پی ٹی آ ئی کے ارشاد رند ،سمیت کئی ارکان ہارس ٹریڈنگ کا شکار ہو گئے ۔

الیکشن کے ایام کے ابتدائی دنوں میں جو ان کے ساتھ تھے کئی اراکین کو ان کی وجہ سے کامیابی حاصل ہوئی لیکن وقت کے ساتھ اکثریت اراکین نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا ۔ زیب خان جمالی کا تحریک انصاف سے تعلق ہے تو پی ٹی آ ئی کا ممبر کی وجہ سے ماجد بھنگر جس کے حق میں کریم بمبل کو دست بردار کیا گیا کیونکہ ماجد بھنگر پی ٹی آ ئی میں شامل تھے اور زیب خان نے ان کو اپنا رفیق تصور کیا تھا لیکن یہاں سے ان کو مایوسی موصول ہوئی۔بقول زیب خان جمالی کے ہارس ٹریڈنگ سے ان کو کوئی فرق نہیں پڑا بلکہ لوگوں کی پہچان ہوگئی ہے۔

قارئین حضرات :بحر حال ڈیرہ اللہ یار میونسپل کمیٹی کا چیئرمین کا انتخاب غلط تو ہر گز نہیں سردار سخی شاہنواز عمرانی بھی ایک ایماند ار اور با اخلاق معتبر شخصیت کے مالک ہیں ۔ جعفر آباد ، نصیر آ باد ، صحبت پور دیگر اضلاع میں ان کی اپنی پہچان ہے ۔میونسپل کمیٹی میں ترقیاتی اور خوشحالی لانے کی صلاحیت ضرور رکھتے ہیں ۔ ڈیرہ اللہ یار میونسپل کمیٹی کا چیئرمین سردار سخی شاہنواز خان عمرانی سے التماس ضرور کروں گا کہ شہر ڈیرہ اللہ یار کے حالات سے بخوبی واقف ہیں شہر میں سیوریج ، پکی سڑکیں اور اسٹریٹ لائٹس جیسے اہم ترین ضروریات زندگی کا خاص خیال رکھیں ۔تاکہ بلدیاتی حکومت جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار میں مثبت ثابت ہو ورنہ یہ شہر کھنڈر ہی قائم رہے گا۔

Asif langove
Asif langove

تحریر: آ صف لانگو جعفر آبادی

Share this:
Tags:
governments horse-trading Municipal Committee pakistan پاکستان حکومتوں ڈیرہ میونسپل کمیٹی ہارس ٹریڈنگ
Parliament
Previous Post کر لو جو کر نا ہے ؟
Next Post پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close