Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسیٰ کی خبریں4/1/2014

January 5, 2014January 5, 2014 0 1 min read

ریٹرننگ آفیسر برائے میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ قیصر امین وڑائچ نے شیخ خالد محمود کو الیکشن لڑنے کا اہل قرار دے دیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ریٹرننگ آفیسر برائے میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ قیصر امین وڑائچ نے وارڈ نمبر21کے امیدوار شیخ خالد محمود پر مخالف امیدوار کے لگائے گئے اعتراضات مسترد کر کے انہیں انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت دے دی،شیخ خالد محمود پر مخالف امیدوار میاں اعجاز عارف نے اعتراض دائر کیا تھا کہ شیخ خالد محمود کو پیٹرول پمپ کے کیس میں دو سال سزا اور دس ہزار روپے جرمانہ عائد ہو چکا ہے،جبکہ ان کیدیگر کیس بھی زیر سماعت اور یہ مصالحتی کمیٹی کا رکن ہے،شیخ خالد محمود نے دو سال کی سزا کے حوالہ سے کہا کہ درخواست کی گزار کی اپیل پر سیشن جج گجرات نے سزا معاف کر دی اور دس ہزار روپے جرمانہ الخلیل پمپ کو ہوا جو انکے بھائی کی ملکیت ہے،جس پر فیصلے کی نقل انہوں نے آر او کو پیش کی جبکہ زیر سماعت کیسوں اور مصالحتی کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے انتخاب میں حصہ لینے پر ریٹرننگ افسر نے اعتراضات مسترد کر کے انہیں انتخاب میں حصہ لینے کا اہل قرار دیا ہے جبکہ میاں نعمان عارف کاموقف تھا کہ وہ آر او کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کی 24 وارڈوں کے 190امیدواروں میں سے 12کو الیکشن لڑنے سے نا اہل قرار دے دیا گیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کی 24 وارڈوں کے 190امیدواروں میں سے 12کو الیکشن لڑنے سے نا اہل قرار دے دیا گیا ،نا اہل ہونے والوں میں اکثریت کے ووٹ وارڈ میںنہ ہونے اور تجویز و تائید کنندہ کے ووٹ متعلقہ وارڈ میں نہ ہونے پر کاغذات مسترد کئے گئے ،وارڈ نمبر5سے حاجی عبدالوحید ولد روشن دین،وارڈ نمبر6سے ثناء اللہ ولد صغیر احمد،وارڈ نمبر7سے ثاقب ولد ولایت ،وارڈ نمبر10سے قلب عباس بٹ،وارڈ نمبر12 سے محمد امجد ولد سردار خان اور خالد محمود ولد محمد یوسف ،وارڈ نمبر13سے سہیل احمد ولد محمد رفیق،وارڈ نمبر17سے طارق امین ولد محمد امین،وارڈ نمبر19سے اصغر علی ولد محمد صادق،وارڈ نمبر20سے عمران خان،وارڈ نمبر21سے شیخ کامران شبیر اور وارڈ نمبر22سے ملک زبیر الیکشن لڑنے سے نا اہل قرار پائے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیئر مین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمد ریاض انصاری کے والد محترم حاجی عبدالعزیز انصاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چیئر مین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمد ریاض انصاری امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر4اور سابق انسپکٹر بلدیہ لالہ موسیٰ بائو محمد غیاث انصاری کے والد محترم حاجی عبدالعزیز انصاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کا جنازہ آج بروز اتوار صبح10بجے گلی ڈاکخانہ والی سے اٹھایا جائے گا، اور نماز جنازہ شیخاں والا قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ رب العزت نے انتخابات سے قبل ہی ہمیں فتح سے نواز دیا ہے،شیخ خالدمحمود
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)لالہ موسیٰ کی وارڈ نمبر21سے کائرہ گروپ کے امیدوار شیخ خالد محمود نے کہا ہے کہ اللہ رب العزت نے انتخابات سے قبل ہی ہمیں فتح سے نواز دیا ہے،مخالفین کی جانب سے لگائے گئے بھونڈے اور بے تکے اعتراضات کا مسترد ہونا الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی شرافت و صداقت کی دلیل ہے،انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں کسی سے شرافت اور شریف ہونے کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں،الحمد اللہ لالہ موسیٰ اور گردونواح کے سینکڑوں نہیں ہزاروں افراد ہمارے خاندان کے چاہنے والے ہیں انہوں نے کہا کہ مخالفین انتخابات لڑ کر اپنی شرافت کی سندحاصل کرنے کی کوشش کریں جبکہ انکے اندرون و بیرونی حالات و واقعات سے اہل محلہ آگاہ ہیں،انہوں نے کہا کہ وارڈ نمبر21کے مسکین الحاج شیخ عبدالخلیل اور انکے خاندان کا ایک حصہ ہیں اور الحاج شیخ عبدالخلیل نے بھی اپنے صاحبزادگان کو اہل علاقہ سے محبت اور انکی خدمت کا درس دیا ہے،انہوں نے کہا ہے کہ انتخابات بڑے دور اس سے قبل ہی انتخابات کانتیجہ واضح ہے جس سے بوکھلاکر اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن طلباء اسلام پاکستان ضلع گجرات کے زیراہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں غازی ملک ممتازقادری ڈے کے موقعہ پرتحفظ ناموس رسالت سیمینارمنعقدہوا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)انجمن طلباء اسلام پاکستان ضلع گجرات کے زیراہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں غازی ملک ممتازقادری ڈے کے موقعہ پرتحفظ ناموس رسالت سیمینارمنعقدہوا،صدارت صاحبزادہ حاجی پیرقاری محمدعابدجلالی آستانہ عالیہ حیدریہ ویرووال شریف نے کی جبکہ سنی تحریک کے مرکزی راہنماء علامہ خضرالاسلام نقشبندی مہمان خصوصی تھے ،دیگرمہمانوں میں آڑھتی غلہ منڈی ملک محمدشفیق امجد،محمدشہبازبٹ قادری صدر پاکستان سنی تحریک لالہ موسیٰ نمایاں تھے ،سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے علامہ خضرالاسلام نقشبندی نے کہاکہ اتحاد اہلسنت وقت کا تقاضا ہے لیکن بدقسمتی سے جب بھی اتحاد ہوااسکے مزیددھڑے وجودمیں آئے ہیں اس لئے میں سمجھتاہوں کہ سنیوں کے اتحاد کے بجائے ایک دوسرے سے تعلقات کو مضبوط کریں اور ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنابندکردیں تو اس کے بھی اچھے نتائج نکل سکتے ہیں ،انہوں نے کہاکہ ہم بریلوی پرامن اور نرم دل لوگ ہیں کسی بے گناہ انسان کی جان لینا تودورکی بات ہم توجان بوجھ کر چیونٹی کو بھی نہیں مارسکتے انہوں نے شہیدسلیم قادری کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ وہ نے مثال لیڈر تھے انہوں نے جو کہاوہ کردکھایا،آج اگرکراچی سے خیبرتک سنی تحریک نظرآتی ہے تو اس کا سہرا بانی سنی تحریک سلیم قادری شہیدکے سرہے انہوں نے اے ٹی آئی کی طرف سے غازی ممتازقادری منانے پر اے ٹی آئی کے صوبائی چیئرمین عثمان عزیزقادری اورانکے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہااہلسنت کی جدوجہدکانتیجہ ہے کہ سزائے موت سنانے کے باوجود حکومت غازی ناموس رسالت ملک ممتازقادری کو تختہ دارپرنہیں چڑھا سکی۔تاجرراہنما ملک محمدشفیق امجدنے کہاکہ خضرت مجدد الف ثانی میرے روحانی پیشواہیں انکے نقش قدم پرچلنا میں اپنا فرض سمجھتاہوں انہوں نے کہا کہ جولوگ بھی آقا دوجہاں کی عزت وناموس کیلئے کام کرتے ہیں وہ ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور ہمارے سروں کا تاج ہیں عثمان عزیزقادری اور انکی ٹیم اس طرح کے پروگراموں کے ذریعے امت مسلمہ کو بیدارکرتی رہتی ہے ہم انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں تقریب سے راہنما سنی تحریک رضوان محمودقادری منڈی بہائوالدین ،صدرپاکستان سنی تحریک لالہ موسیٰ محمدشہبازقادری،مرزامحمدیٰسین قادری،ضلعی ناظم اے ٹی آئی احمدرضا بٹ، تحصیل ناظم اے ٹی آئی غلام مرتضیٰ کھوکھرنے بھی خطاب کیا۔سیمینارمیں مذہبی ،سیاسی،سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتازقادری نے گستاخ رسول کو واصل جہنم کرکے پوری دنیامیں اسلام اورسنیت کو زندہ کردیا،حاجی قاری محمد عابد جلالی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) ممتازقادری نے گستاخ رسول کو واصل جہنم کرکے پوری دنیامیں اسلام اورسنیت کو زندہ کردیا،ا ن خیالات کا اظہار ممتازروحانی شخصیت سجادہ نشین آستانہ عالیہ حیدریہ ویرووال شریف صاحبزادہ حاجی قاری محمدعابدجلالی نے اے ٹی آئی کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت سیمینار سے صدارتی خطاب میں کیا،انہوں نے کہاکہ عام گستاخ کو واصل جہنم کرنا بھی بڑا جہادہے لیکن گورنرجیسے اہم عہدے پرفائض گستاخ کو واصل جہنم کرنا یہ ایک سچاعاشق رسول ہی کرسکتاہے ،ہم غازی ملک ممتازقادری کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں ، چیئرمین اے ٹی آئی پنجاب عثمان عزیزقادری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ کے ا یجنٹوں نے پاکستان کو کھوکھلا کرنے کیلئے انتہاکر دی ہے۔امریکہ میں تو ایک نائن الیون ہواتھالیکن پاکستان کا چپہ چپہ نائن الیون بناہواہے خوکش بمبارایک لمحے میں کئی ہنستے بستے لوگوں کو لقمہ اجل بنارہے ہیں اب وقت آگیاہے کہ ہمیں اپنی اور اپنے بچوں کی قربانی دے کربھی اس ملک کو دہشت گردی سے محفوظ بنانا ہوگا انہوں نے سیمینارمیں شرکت کرنے والے تمام معززمہمانوں اور صحافیوں کا شکریہ اداکیا۔
مشہور و معروف سیاسی و سماجی شخصیت ، سادات برادران کے دیرینہ ساتھی ظفر اقبال ہیلوی کی والدہ ماجدہ کو باغ سیداں قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) مشہور و معروف سیاسی و سماجی شخصیت ، سادات برادران کے دیرینہ ساتھی ظفر اقبال ہیلوی کی والدہ ماجدہ کو باغ سیداں قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری ، مذہبی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں سید مدد علی شاہ آف کلیوال سیداں ، مہر غفار احمد چیف ایڈیٹر مامور وطن ، محمد افضل ایم ڈی العدیل ٹریولز ، حاجی مظہر حسین مغل ، چوہدری عمیر ، کاشف عرف کاشی ، اعتزاز رسول چوہدری ، رفیق بھٹی ، سید قمر عباس شاہ ، کامران جنجوعہ ، حافظ فیصل نقشبندی ، آغا خالد فاروق سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشہور و معروف سیاسی و سماجی شخصیت ، سادات برادران کے دیرینہ ساتھی ظفر اقبال ہیلوی کی والدہ ماجدہ کی وفات پرصحافیوں کا اظہار افسوس
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) مشہور و معروف سیاسی و سماجی شخصیت ، سادات برادران کے دیرینہ ساتھی ظفر اقبال ہیلوی کی والدہ ماجدہ کی وفات پرصحافیوں کا اظہار افسوس ۔ صحافیوں نے ظفر اقبال ہیلوی سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ صحافیوں میں ڈاکٹر عرفان احمد صفی،محمد بلال احمد بٹ(چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)،خالدمجید بٹ ،عبدالحمید مغل،عدنان مغل،ذیشان شیخ و دیگر نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ہم غم کے ان لمحات میں ظفر اقبال ہیلوی اور انکے اہل خانہ کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو والدہ کے سایہ شفقت سے محرومی کا یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے ، آمین ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشہور و معروف سیاسی و سماجی شخصیت ، سادات برادران کے دیرینہ ساتھی ظفر اقبال ہیلوی کی والدہ ماجدہ جو گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں
لالہ موسیٰ (محمدبلال احمدبٹ ) مشہور و معروف سیاسی و سماجی شخصیت ، سادات برادران کے دیرینہ ساتھی ظفر اقبال ہیلوی کی والدہ ماجدہ جو گزشتہ روز قضائے الٰہی
سے انتقال کر گئیں تھیں ، مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی دعائیہ تقریب بروز سوموار 6جنوری انکی رہائشگاہ باغ سیداں لالہ موسیٰ میں منعقد ہوگی ، ختم قل کی تقریب 10 بجے صبح شروع ہوگی اور 11 بجے اجتماعی دعائے مغفرت ہوگی ۔ دوست احباب و عزیز و اقارب سے شرکت کی استدعا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وردی میں آمریت کے روپ میں خود کو بہادر کہنے والے کا عدلیہ کی پہلی پیشی پر دل اور دماغ ہی کام کرنا چھوڑ گیا،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وردی میں آمریت کے روپ میں خود کو بہادر کہنے والے کا عدلیہ کی پہلی پیشی پر دل اور دماغ ہی کام کرنا چھوڑ گیااور اگر عدالت سزا دے دیتی تو شاید ہسپتال تک پہنچنے کی بھی نوبت نہ آتی۔آمر نے اپنے دور میں ہزاروں لاکھوں محب اسلام اور محب وطن پاکستانیوں کو خود اور امریکی ایما پر بے گناہوں کو سزا دلواتا رہااور ان لوگوں کو کسی بھی عدالت میں نہ تو پیش کیا گیا اور نہ ہی ان بے گناہ لوگوں کو اپنی صفائی پیش کرنے یا بے گناہی ثابت کرنے کا موقع دیا گیا۔مشرف کو تو پھر عدالت کے کٹہرے میں لا کر انصاف پر مبنی فیصلہ کیا جانا تھا۔انہوں نے کہا کہ اب مشرف کو ڈارمے بازی اور بہانے بازی چھوڑ کر عدالت میں پیش ہو کر اپنے خلاف غداری کے مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے اور آئین اور قانون کی پاسداری کرتے ہوئے پاکستانی ہونے کا ثبوت دینا چاہیے۔

Share this:
Tags:
Lala Musa Municipal Committee news officer returning آفیسر خبریں ریٹرننگ لالہ موسیٰ
Deepika Padukone
Previous Post دپیکا پڈوکون منارہی ہیں 28ویں سالگرہ
Next Post پشاور میں دہشتگرد حملے کی دھمکیوں کے بعد شہر میں سکیورٹی الرٹ
Security Alert

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close