Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلدیاتی الیکشن کیلئے بند کمروں کے اجلاس

November 29, 2013 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Municipal Election
Municipal Election

بلدیاتی الیکشن کیلئے آج کل ہر سیاسی پارٹی کے اجلاس جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ہر کوئی اپنی اپنی کو جماعت کامیاب کروانے کیلئے کوشاںہے تو اس دوڑ میں کون کامیاب یا ناکام ہوگا البتہ یہ نظر آ رہا ہے کہ آئندہ چند ہفتے اس حوالے سے ہر روز ایک نیا تماشہ دیکھنے کو ملے گا۔جس طرح سابق فوجی حکمران جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف آئین سے غداری کے الزام میں مقدمہ قائم کرنے کے لئے خصوصی عدالت کے قیام کے ساتھ ہی ایک بار پھر قیاس آرائیوں اور الزام تراشیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ دیگر قومی معاملات کی طرح پاکستانی عوام اس اہم سوال پر بھی بری طرح تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔ کہ کیا آئین کی خلاف ورزی قابل سزا جرم ہے یا ایسا کرنے والے کو انعامات سے نوازنا چاہئے۔

اگرچہ اس مشکل صورتحال کو پیدا کرنے میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا بنیادی کردار ہے۔ سابق حکمران کے خلاف آئین سے غداری کے الزام میں مقدمہ چلانے کے بارے میں معاملہ گزشتہ کئی ماہ سے حکومت کے پاس موجود رہا ہے۔ سپریم کورٹ حکومت کو یہ مشورہ دے چکی تھی کہ پرویز مشرف پر 3 نومبر 2007ء میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مقدمہ قائم کیا جائے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ سابق فوجی حکمران کو عدالت سے محاذ آرائی کے نتیجے میں ہی اس وقت ایمرجنسی کا سہارا لینا پڑا تھا اور عدالت عظمیٰ کا ایک بنچ غیر معمولی سرعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایمرجنسی کو غیر آئینی قرار دے چکا تھا۔طاقتور اور برسر اقتدار جنرل پرویز مشرف نے اس وقت اس عدالتی فیصلے کی پرواہ کرنے کی بجائے عدالت میں بیٹھے ججوں کو فارغ کر دیا تھا۔ کسی بھی فوجی حکمران کی طرف سے پہلی بار عدلیہ پر بطور ادارہ وار کیا گیا تھا۔

اس سے قبل سارے ” فوجی انقلاب” سیاسی حکومتوں کے خلاف آئے تھے اور سیاست دان ہی معتوب ٹھہرے تھے۔ پھانسی چڑھائے گئے تھے یا پابند سلاسل اور جلا وطن ہوئے تھے۔3 نومبر 2007ء کو ایک فوجی حکمران نے ملک کی سپریم کورٹ کو نا پسندیدہ قرار دیتے ہوئے اس کے سب ججوں کو فارغ کر دیا اور اپنی مرضی کے ججوں کو ایک پسندیدہ عدالت کا رکن اور سربراہ بنا دیا تھا۔ اس سے پہلے خلاف آئین کئے جانے والے اقدامات کے برعکس اس بار ملک میں منتخب ہو کر آنے والی پارلیمنٹ نے ان اقدامات کو منظور نہیں کیا اور نہ ہی بحالی عدلیہ تحریک کے نتیجے میں سامنے آنے والی عدلیہ نے اس حکم کو قبول کیا تھا۔ اس لئے 3 نومبر 2007ء کا فیصلہ پاکستانی تاریخ کا واحد فوجی حکم نامہ ہے جسے کسی قسم کی لولی لنگڑی اعانت یا توثیق بھی نصیب نہیں ہوئی۔

اس کے باوجود ملک میں جمہوریت بحال ہوئے 6 برس ہو گئے لیکن سابق حکمران اور آئین کے پرخچے اڑانے والے جرنیل کے خلاف کارروائی نہیں ہو سکی۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ملک کے وزیر داخلہ نے ہفتہ کے روز یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا جب ملک جمعہ کو راولپنڈی میں بھڑک اٹھنے والے فرقہ وارانہ فسادات کی آگ کی تپش محسوس کر رہا تھا۔ اس وقت سب لوگ وزیر داخلہ سے یہ توقع کر رہے تھے کہ وہ سانحہ راولپنڈی کے بارے میں اہم اور ٹھوس اعلانات کریں گے اور متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کریں گے۔ اس کے برعکس چوہدری نثار علی خان نے ایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا اور پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت بنانے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے فیصلہ کا اعلان کیا۔

Supreme Court
Supreme Court

یوں تو یہ بات ماہرین قانون ہی بتا سکتے ہیں کہ اس جرم پر خصوصی عدالت بنانے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی۔ لیکن بادی النظر میں اس کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ اس کے یقیناکوئی سیاسی عوامل ضرور ہوں گے۔ اور وزیر داخلہ اس اعلان سے اپنا کوئی خاص سیاسی مقصد حاصل کرنا چاہتے ہوں گے۔ لہٰذا وزیر داخلہ کے اعلان پر داد و تحسین سے زیادہ تنقید سننے میں آئی۔ سب سے بڑا سوال تو یہی تھا کہ عین ایسے موقع پر یہ بات کیوں اٹھائی گئی ہے جبکہ قوم ایک انتہائی المناک سانحہ کا سامنا کر رہی تھی۔جس پھرتی سے چوہدری نثار علی خان نے بال سپریم کورٹ کے کورٹ میں پھینکی تھی، اسی پھرتی سے سپریم کورٹ نے اس کا جواب دیا۔ وزارت داخلہ کا خط ملتے ہی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے فوری طور پر تمام ہائی کورٹس سے ایک ایک جج کا نام مانگ لیا۔ اگلے روز ہی یہ نام موصول ہو گئے اور چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے یہ پانچوں نام وزارت داخلہ کو بھجواتے ہوئے مشورہ دیا کہ ان میں سے تین ججوں پر مشتمل خصوصی عدالت بنا دی جائے اور سب سے سینئر جج کو اس کا سربراہ بنا دیا جائے۔ اس طرح حکومت نے سندھ ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس فیصل عرب کی قیادت میں تین رکنی خصوصی عدالت قائم کر دی۔اس طرح ملک کے چیف جسٹس اور وزیر داخلہ دونوں سرخرو ہو گئے کہ ان پر کسی قسم کی جانبداری کا الزام عائد نہیں ہو سکتا۔ تاہم یہ سوال اپنی جگہ پر موجود رہے گا کہ اگر اس ملک میں چوری سے لے کر قتل کرنے والے کے خلاف مقدمہ عام عدالتوں میں پیش ہوتا ہے تو حکومت کو آئین کی خلاف ورزی کرنے والے ایک سابق جرنیل کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے خصوصی عدالت قائم کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی۔

یہ رویہ اپنی جگہ پر امتیازی سلوک کی حیثیت رکھتا ہے۔ تاہم اس پر بحث یہاں مقصود نہیں ہے۔ صرف یہ واضح کرنا ہمارا مطمع نظر ہے کہ جو کام ایک ایف آئی آر کاٹنے سے ہو سکتا تھا اس کے لئے گزشتہ کئی دنوں کی مشقت سے خصوصی عدالت قائم ہوئی ہے۔ اب اس کی ہیئت کو سابق حکمران عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ دے چکے ہیں۔ اس سے اس ڈرامے کی اہمیت اور وسعت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ایک جرم کے خلاف کارروائی معمولاتِ حکومت میں شام ہونا چاہئے۔ تاہم سابق حکمران پرویز مشرف کے خلاف آئین کی خلاف ورزی کے حوالے سے مقدمہ قائم کرنے کے اعلان سے ایک طوفان اٹھ کھڑا ہؤا ہے۔ بہت سے مبصرین اب بھی یہ فرما رہے ہیں کہ دیگر مقدمات کی طرح اس مقدمہ کا بھی کچھ نہیں بنے گا۔

بلکہ عدالت نے اگر پرویز مشرف پر عائد بیرون ملک سفر پر پابندی ختم کر دی تو وہ باآسانی ملک سے باہر چلے جائیں گے اور خصوصی عدالت اور وزیر داخلہ ان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکیں گے۔بعض دور کی کوڑی لانے والے اس اقدام کو چوہدری نثار علی خان کا میاں نواز شریف کی حکومت پر خوفناک حملہ قرار دیتے ہوئے اسے بھی ایک سازش کا نام دے رہے ہیں۔ ان عناصر کا کہنا ہے کہ یہ اقدام میاں صاحب کو بدحواس کرنے اور ان کی حکومت کو کمزور کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔ کیونکہ ان عناصر کے خلاف کارروائی میں پوری فوجی قیادت اپنے سابق سربراہ کی پشت پر کھڑی ہے اور وہ کسی صورت اسے سزا نہیں ہونے دے گی۔ اس طرح ملک میں جمہوریت کی بساط لپیٹنے کی تیاری ہو رہی ہے۔اس کے ساتھ ہی یہ نقطہء نظر بھی سامنے لایا گیا ہے کہ اس طرح کا مقدمہ محض ایک شخص کے خلاف نہیں چل سکتا۔

جب یہ کارروائی آگے بڑھے گی تو سینکڑوں نہیں ہزاروں لوگوں کو کٹہرے میں لانا پڑے گا اور بہت سے چہرے بے نقاب ہو جائیں گے۔ اس لئے ان تبصرہ نگاروں کا خیال ہے کہ اس کارروائی کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکتا۔اس کے ساتھ ہی یہ بات کرنے والے تو بہت ہیں کہ پرویز مشرف کا اصل جرم 12 اکتوبر 1999ء کی فوجی بغاوت ہے اور اسی الزام میں اس پر مقدمہ چلنا چائے۔ 2007ء میں ہونے والے اقدامات تو اس اصل جرم کے سائے میں ہی کئے گئے تھے۔ اس حوالے سے یہ لوگ اس دلیل کو مسترد کرتے ہیں کہ 12 اکتوبر 1999ء کے اقدامات کو اس وقت کی سپریم کورٹ کے علاوہ بعد میں منتخب ہونے والی قومی اسمبلی بھی منظور کر چکی ہے۔البتہ اٹارنی جنرل منیر اے ملک کا مؤقف ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف 3 نومبر 2007ء کی ایمرجنسی کے حوالے سے ٹھوس ثبوت موجود ہیں اور انہیں بڑی آسانی سے بہت جلد سزا دلوائی جا سکے گی۔ اس کے مقابلے میں کئی فوجی حکمرانوں کے مشیر قانون اور ملک کے سینئر ترین وکیل شریف الدین پیرزادہ نے ایک انٹرویو میں قرار دیا ہے کہ پرویز مشرف پر یہ جرم ثابت ہی نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے یہ بھی فرمایا ہے کہ اگر انہیں اس مقدمہ میں وکالت کے لئے کہا گیا تو وہ پرویز مشرف کا ضرور دفاع کریں گے۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ انرجی بحران ، بیروزگاری ، مہنگائی اور دہشت گردی کی ماری قوم کو شاید تماشے ہی بہلا سکتے ہیں۔ جیسا کہ سانحہ راولپنڈی اورپشاور میں ڈرائیوروں پر تشدد کرنے والے تحریک انصاف کے 40 کارکنوں کے خلاف مقدمات سمیت دیگر واقعات شامل ہیں۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
closed Ghulam Murtaza Bajwa meeting municipal election supreme court اجلاس بلدیاتی الیکشن بند سپریم کورٹ
Israr Ahmed
Previous Post زاہد اسلم کا کامیاب دورِ صدارت
Next Post کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
Stock Exchange

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close