Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلدیاتی انتخابات

March 11, 2015March 11, 2015 1 1 min read
MQM
Municipal Elections
Municipal Elections

تحریر : عمران چنگیزی
سپریم کورٹ کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید مہلت سے انکار اور شیڈول کے مطابق ستمبر2015 ءمیں انتخابات کرانے کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ و پنجاب سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اجراءکے بعد مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چیئرمین سینٹ کیلئے اپنا نمائندہ نامزد کرنے کی بجائے اپوزیشن کے نامزد چیئرمین سینٹ پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کی حمایت کا فیصلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف و پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات اور اس ملاقات میںق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت و میاں نوازشریف کے درمیان رازو نیازکے فوری بعد غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا اجرا¿ اوروزیراعظم میاں نوازشریف کی کراچی آمد کے موقع پر سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کاچھاپہ مشرف کو لٹکانے کی ن لیگ کی خواہش اور متحدہ کو بلدیاتی انتخابات سے باہر رکھنے کی پیپلز پارٹی کی کوشش کی تکمیل کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان خاموش مفاہمت کا پتا دے رہی ہے۔

رینجرز کے مطابق خطرناک ملزمان کی موجودگی کی اطلاعات پروفاقی و صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیکر ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروپر چھاپہ ماراگیا ہے اور چھاپے میں تلاشی کے دوران نائن زیرو سے نہ صرف ولی بابر قتل کیس میں ملوث ملزم کے علاوہ دیگر کئی اور مطلوب و سزا یافتہ ملزمان بھی پکڑے گئے ہیں جبکہ نیٹو کنٹینرز سے چوری شدہ اسلحہ سمیت بڑی تعداد میں ممنوعہ و غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔دوسری جانب ایم کیو ایم کی جانب سے رینجرز کے اقدام کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے آرمی چیف سے نوٹس لینے اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ذریعے شفاف تحقیقات کے مطالبہ کے ساتھ ملک بھر میں پر امن یوم سوگ کا اعلان بھی کیا گیا جس کے بعد کراچی ‘ حیدرآباد ‘ سکھر اور میر پور خاص سمیت سندھ بھر میں سڑکوں سے ٹرانسپورٹ غائب ہوگئی اور کاروباری و تجارتی مراکز کے ساتھ تعلیمی ادارے بھی بند کردیئے گئے گوکہ گورنر سندھ نے واقعہ کے حوالے سے ڈی جی رینجرز اور وفاقی وزیرداخلہ سے رابطہ کیا ہے لیکن قرائن بتارہے ہیں کہ صورتحال میں مثبت تبدیلی کے آثار دکھائی نہیں دے رہے اور اگر متحدہ کے تحفظات کا فوری خاتمہ نہیں کیا گیا تو اس کا یوم سوگ ایک دن سے زائد کی طوالت اختیار کرسکتا ہے۔موجودہ ملکی حالات میں جب مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال رکھی ہیں ‘بیروزگاری کے باعث لوگ جرائم کی راہ اپنانے پر مجبور ہیںاور غربت کی بڑھتی ہوئی شرح سماجی مسائل میں اضافے کے ساتھ وطن عزیز کو خانہ جنگی کی جانب بھی دھکیل رہی ہے۔

سیاسی جماعتوں کا یہ طرز سیاست کسی بھی طور قومی مفاد میں نہیں ہے ۔
تحریک انصاف کی جانب سے قومی انتخابات میںدھاندلی کے الزامات کے باوجود انتخابی نتائج نے یہ ثابت کیا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کو ‘ بلوچستان میں قوم پرست جماعتوں کو ‘ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کو اور سندھ کے دیہی علاقوں میں پیپلز پارٹی جبکہ شہری علاقوں میں متحدہ قومی موومنٹ کو عوامی مینڈیٹ حاصل ہے اور اب سینیٹ انتخابات کے بعد سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے 27 ‘ مسلم لیگ (ن) کے26‘متحدہ قومی موومنٹ کے8‘ عوامی نیشنل پارٹی کے7‘تحریک انصاف کے 6اراکین کی موجودگی اس بات کو ثابت کررہی ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پاس حکومت ضرور ہے مگر سینیٹ میں سب سے بڑی اکثریتی جماعت ہونے اور سینٹ میں چیئرمین شپ کے حصول کے بعد اب پیپلزپارٹی کی رضا و منشاءکے بغیر قوانین سازی اور بلوں کی منظوری مسلم لیگ (ن) کیلئے ممکن نہیں رہی ہے جبکہ تحریک انصاف کا طرز سیاست اور بلوچستان کے قوم پرستوں و پیپلز پارٹی کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے اس بات کا عندیہ دے رہے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان بچھی سیاسی شطرنج پر ایم کیو ایم ہی وہ مہرہ ہے جو حریف سیاسی جماعت کو شہ مات دینے کیلئے کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔

MQM
MQM

ایم کیو ایم سے مفاہمت مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی ناگزیرسیاسی ضرورت سہی لیکن مسلم لیگ (ن) کیلئے مشرف عناد اور پیپلز پارٹی کیلئے کراچی ‘ حیدرآباد ‘ میرپور خاص اور سکھر کی میئر شپ کا حصول شاید اس سیاسی ضرورت سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے اسی لئے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اجرا¿ کے ساتھ ہی مشرف اور متحدہ دونوں ہی کے گرد شکنجہ کسا جارہا ہے۔ کچھ ناقدین کا یہ بھی خیال ہے کہ عقابوں کے درمیان چوزے کی حیثیت رکھنے والی پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ منظم و مضبوط ہوتی جارہی ہے اور اگر پرویز مشرف کو عوامی تقریبات میں شرکت اور اجتماعات سے خطاب کے مواقع مہیا ہوگئے تو بلدیاتی انتخابات میں مشرف کی جماعت متحدہ کی حمایت سے اندرون سندھ ‘ پنجاب ‘ گلگت بلتستان ‘ خیبر پختونخواہ سمیت بلوچستان کے کچھ علاقوں سے بھی متوقع انتخابی نتائج کو اپ سیٹ کرسکتی ہے اور اگر ایسا ہوگیا اور بلدیاتی انتخابات میں مشرف کی جماعت خاطر خواہ کامیابی حاصل کرنے میںکامیاب ہوگئی تو پھر آئندہ قومی انتخابات میں حکمرانی کا اعزاز پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ دونوں میں سے کسی بھی نہیں مل پائے گا جس کے بعد سندھ میں یقینا حکومت متحدہ قومی موومنٹ بنائے گی جبکہ خیبر پختونخواہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے پاس ہوگا ‘ بلوچستان میں قوم پرستوں کی مدد سے مسلم لیگ (ن) کی حکومت تو بن سکتی ہے مگر پنجاب میں تحریک انصاف ‘ ق لیگ اور مشرف لیگ کی حکمرانی ہوگی جس کے بعد مرکزی حکومت کے مستقبل کے بارے میں رائے زنی یا تجزیہ زیادہ مشکل کام نہیں ہے ۔یہی وجہ ہے کہ مستقبل کے خطرناک تجزیئے کو باطل ثابت کرنے کیلئے ”ہاتھ ملانے“ اور” مسکرانے“ والے دونوں یکجا ہوگئے ہیں اور ان اقدامات کا آغاز ہوچکا ہے جن کے تحت متحدہ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کرنے پر مجبور ہوجائے یا پھر ماضی کی طرح ایکبار پھر بدنامی کے اس مقام تک پہنچادی جائے جہاں اس پر غداری کے الزامات لگانا پھر سے ممکن ہو اور اس کی بڑھتی ہوئی سیاسی پرواز کو محدود کیا جاسکے رہی بات پرویز مشرف کی توعوام میں مشرف کی مقبولیت و حمایت اور مشرف دور میں ہونے والی قومی ترقی و معاشی استحکام سے انکار نہیں کیا جاسکتا مگر انتخابی کامیابی کیلئے عوام کو گھروں سے نکال کر پولنگ اسٹیشن تک لانے اور اپنے حق میں ووٹ ڈلوانے کیلئے مضبوط و منظم سیاسی جماعت کی ضرورت ہوتی ہے جس سے پرویز مشرف اب تک محروم ہیں انہوں نے آل پاکستان مسلم لیگ کی بنیاد تو ضرور رکھ دی ہے مگر ان کی سیاسی جماعت اب تک نظریاتی کارکنا ن و عہدیداران سے محروم ہے اسلئے مشرف کو انتخابات میں کامیابی کیلئے اس” بیساکھی “کی ضرورت ہے جس پر سیاسی بازیگروں نے قبل از وقت ہی وار کرنا شروع کردیئے ہیں۔

دوسری جانب قومی صورتحال یہ ہے آپریشن ضرب عضب کے آغاز کے بعدفوج کی قربانیوں ‘ محنت ‘ کوشش‘ جانفشانی اور پیشہ ورانہ صلاحیت کے باعث دہشتگردی میں کمی ضرور آئی ہے مگرسیکورٹی ادارے اب بھی عوام کو مکمل تحفظ فراہم کرنے اور دہشتگردوں کو تخریبی کاروائیوں سے روکنے میںناکام ہیں جبکہ وفاقی دارالحکومت سمیت کراچی ‘ لاہور ‘پشاور کوئٹہ اوردیگر تمام بڑے شہر مافیاز کے شکنجے میں پھنسے ہوئے ہیں عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں اور ٹینکر مافیا کروڑوں اربوں کمارہی ہے ‘بھتہ مافیا آزاد ہے ‘ تاجروں ‘صنعتکاروں اور کاروباری افراد کو تواتر سے بھتے کی پرچیاں مل رہی ہیں ‘ دکانوں ‘ دفاتر اور فیکٹریوں پر گرنیڈ حملے ‘ تاجروں و صنعتکاروں کے اغوا¿ و تاوان کی طلبی و وصولی ‘ سیاسی ‘ سماجی‘ طبی ‘ ادبی ‘ تعلیمی شخصیات کی ٹارگیٹ کلنگ جاری وساری ہے ‘سی این جی اسٹیشنوں کی ہفتے میں تین دن بندش ‘ گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث گھروں کے ٹھنڈے چولہے جبکہ ہوٹلوں کے دہکتے تندور ‘ موسم سرما کی آمد سے قبل بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا آغاز اور اس کے دورانیہ میں بڑھتا ہوا اضافہ ‘ مہنگائی ‘ غربت اور بیروزگاری کا نہ تھمنے والا طوفان اعلیٰ حکومتی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے جبکہ تمام اداروں میں بڑھتی ہوئی کرپشن و رشوت ستانی ‘بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم ‘ اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کی حالت زار‘ ٹریفک کا تباہ حال نظام اور روز کا ٹریفک جام ‘ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں ‘ چالان کے نام پر ٹریفک پولیس کی بھتہ مہم ‘ سڑکوں کے اطراف غیر قانونی کار پارکنگ کا قیام اور اسے کامیاب بنانے کیلئے پولیس کی جانب سے نو پارکنگ کے نام پر ہر جگہ سے بلا سبب گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں اٹھالیئے جانے کے بعد شہریوں کی پریشانی ‘ چالان وصولی سے پارکنگ فیس اور لفٹنگ چارجز تک کی وصولی کو نجی شعبے کے حوالے کرکے عوام کی جیبوں پرحکومت کی قانونی ڈکیتیاں‘شہریوں کے ساتھ پولیس کا ناروا سلوک و زیادتیاں‘ پولیس اہلکاروں کی جائیدادوں و بنک بیلنس میں ہونے والا اضافہ اورسیوریج کے تباہ حال نظام کے باعث سڑکوں و گلیوں میں ابلتی ہوئی گٹریں اور ان سے اٹھتا ہوا تعفن جبکہ ہفتوں مہینوں سڑکوں پر کھڑے رہنے والے سیوریج کے پانی کے باعث تباہ ہوتی ہوئی سڑکیں اس بات کو ثابت کررہی ہیںانتظامیہ اور حکومت کے درمیان وہ روایتی خلیج حائل ہوچکی ہے جس کی وجہ سے اداروں پر حکومت کی گرفت کمزور ہوجاتی ہے اور جسے آمریت کو دعوت دینے والی علامتوں میں سب سے زیادہ واضح علامت کہا جاتا ہے۔

Democracy
Democracy

ان حالات میں انتخابی نتائج کو اپنی مرضی و منشاءکی ڈگر پر ڈالنے کیلئے اپنایا جانے والا نیا سیاسی طرز عمل اس بات کا پتا دے رہا ہے کہ موسم کی انگڑائیاں جس طرح سے خنکی کا جالہ چھٹنے اور گرمی کا ہالہ تن جانے کا پتا دے رہی ہیں ویسے ہی سیاسی موسم کا بھی درجہ حرات بڑھنے والا ہے اور جوں جوں موسم کا مزاج سخت ہوگا سیاسی کشیدگی اور گرما گرمی میں بھی تیزی آئے گی اور چونکہ موسم سرما کا گرم مزاج ماہ اگست و ستمبر میں اپنے جوبن پر ہوتا ہے اسلئے سیاسی موسم کی شدت و حدت میں بھی ان اوقات میں اضافے کی توقع ہے جس کے بعد موسم اور سیاست دونوں میں تبدیلی متوقع ہے مگر موسم کی طرح سیاست کی تبدیلی نہ تو قدرتی ہوسکتی ہے اور نہ ہی آئینی لہٰذا جو بھی تبدیلی ہوگی اس کا الزام ہمیشہ کی طرح اس بار بھی افواج یا سربراہ عساکر کو دینا یقینا زیادتی ہی ہوگی کیونکہ افواج پاکستان ہر طرح سے جمہوریت کا حترام اور ملک و قوم کی خدمت و حفاظت کررہی ہیںاور سابق سربراہ عساکر کی طرح موجودہ آرمی چیف کا جمہوریت پسند کردار بھی کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے اس کے باوجود بھی اگر ملک میں آمریت آئی تو اس کے ذمہ دار سیاستدان ‘ حکمران اور وہ مفاپرستانہ وروایتی سیاسی رویئے ہوں گے جن میں قومی مفادات پر سیاسی مفادات کو ترجیح دی جاتی رہی ہے اور تاحال دی جا رہی ہے۔

تحریر : عمران چنگیزی
imrankhanchangezi@gmail.com

Share this:
Tags:
election commission Municipal elections musharraf raza rabbani supreme court بلدیاتی انتخابات رضا ربانی سپریم کورٹ مشرف
Ceremony
Previous Post گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں حقوق گاہک کی پاسداری کے عنوان سے ایک تقریب کا اہتمام
Next Post دنیا کے لیے خطرہ ؟
Threat World

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close