Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منیر احمد صدر آواز یونین کونسل فورم گولڑہ اٹک کی سماجی خدمات

December 25, 2016 0 1 min read
Clean Water Filter Plant
Serve Humanity
Serve Humanity

تحریر: اقبال زرقاش
زمین شدت تپش سے مغلوب ہوکر پیاسی ہوتی ہے تو آسمان سے موسلا دھار بارش ہوتی ہے ۔تاریکی شب کی چادر بسیط ہوتی ہے تو صبح کا اجالا پھوٹ پڑتا ہے بندگان خدا میں جب گمراہی پھیلتی ہے اور نافرمانی عام ہوتی ہے تو رب کریم کی رحمت بے پایاں متوجہ ہوتی ہے اور خدا وند قدوس اپنے خاص بندوں میں سے کسی نہ کسی کو پیکر رشد و ھدایت بنا کر بھیجتا ہے اس ہی لے خاکران گیتی میں وقتا فوقتا انبیا ء و رسل کا مقدس قافلہ آتا رہا جو انسانوں کو نافرمانیوں اور گمراہیوں کے گھٹاٹوپ اندھیرں سے نکال کر نہ صرف معراج انسانیت عطا کرتے رہے بلکہ خدمت انسانیت اور درد انسانیت کی اعلی مثال بن کر مشغلہ راہ قرار پائے۔ سلسلہ نبوت جب خاتم الانبیاء کی ذات پر ختم ہوا تو اس کام کا سہرا صحابہ کرام و الاولیاء امت نے اپنے سر بندھے اپنی اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے آرہے ہیںاس قوم کی ضروریات کی دو اقسام ہیں 1دینی اور دوسری دنیاوی دینی ضروریات کیلئے صحابہ کرام کے بعد اولیاء کرام و علماء راسخین کا سلسلہ جاری فرمایا اور جب دنیاوی ضروریات پڑی تو اس کیلئے اپنے بندوں میں سے کسی بندے کے دل میں اپنی مخلوق کی خدمات و ہمدردی ڈال کر خدمت خلق کا بیڑا اس کے سپرد کر دیا ۔وہ کبھی ٹیپو سلطان اور کبھی سلطان صلاح الدین ایوبی ،محمود غزنوی اور عصر خاصر میں عبدالستار ایدھی کی صورت میں ابھرتے رہے۔کسی صاحب کمال کے کمالات کا اعتراف جب دوستوں کے علاوہ دشمنوں کی محفلوں میں بھی کیا جانے لگے تو اس صاحب کمال کی عظمتوں کا سب سے بہتر ثبوت ہوتا ہے۔

انھیں صاحبان درد اور خدمت انسانیت کے عظیم معمار اشخاص میں دور حاضر کی ایک معروف شخصیت منیر احمد کے نام سے موسوم ہے ۔جنھوں نے 30 جولائی 1980 میں ضلع اٹک کے نواحی اور انتہائی پسماندہ گائوں فقیر آباد میں آنکھ کھولی ۔انھیں اللہ تعالی نے دور طفلی میں صاحب درد اور خدمت انسانیت کے جذبہ سے سرشار فرمایا۔تعلیم سے فراغت کے بعد فن مصوری سے عظیم استادوں کی زیر نگرانی منسلک ہو گئے ۔مگر جسکو خدا اپنی مخلوق کیلئے چن لے وہ کسی ایک جگہ سکون سے بیٹھ کر قرار نہیں پکڑتا ۔منیر احمد نے خدمت خلق کا کام اس وقت شروع کیا جب اپنے گائوں کے غریب اور بے سہارہ لوگوں کو وڈیروں اور نام نہاد سماجی کارکنوں کے دروازوں پر دھکے کھاتے ہوئے دیکھا ۔یہ حالت زار دیکھتے ہوئے برداشت نہ کر سکے اور اپنے کام کی ابتدا ایک محلے کی چھوٹی سی کمیٹی سے کی جس کا نام الفلاح کمیٹی رکھا مگر اللہ نے ان سے بڑا کام لینا تھا اس لیے جیسے جیسے وقت گزرتا گیا تو راستے ہموار ہوتے گیئے بقال شاعر۔گھر سے نکلے تھے تو تنہا تھے لوگ ملتے گئے اور کاروان بنتا گیا۔

آخر کار اپنی قابلیت کے بل بوتے پر آواز یونین کونسل فورم کے صدر منتخب ہوگئے اکثر کہا جاتا ہے کہ پہلوان کو میدان کی ضرورت ہوتی ہے اور کارکن کو پلیٹ فارم کی ضرورت ہوتی ہے جب کسی مخلص آدمی کو اچھا پلیٹ فارم مل جائے تو پھر اس کیلیء مشکالات آسان ہو جاتی ہیں اسی طرح جب منیر احمد جیسے مخلص آدمی کو ایک بہترین پلیٹ فارم میسر آیا تو انھوں نے ایسے ایسے کارنامے دیکھائے کہ بڑے بڑے سیاسی و سماجی کارکن انگشت دندان دیکھتے رہ گئے وہ کام کیلئے جنکے کرنے کے سیاسی وعہدوں کے شعلے کئی سالوں سے بجھ چکے تھے چند سالوں میں کر دئیے اگر اس جوان کی کارکردگی تحریر میں کلی طور پر لائی جائے توکئی جلدوں پر مشتمل ایک کتاب بن سکتی ہے مگر سطور کو پیش نظر رکھتے ہوئے صرف چند ایک کام زیر تحریر لانا ضروری سمجھتا ہوں جن سے اس نوجوان کی صلاحیت اور درد انسانیت کا ثبوت ملتا ہے اس ساری تحریر کا مقصد یہ ہے کہ شاہد کسی اور نوجوان کے اندر بھی یہی جذبہ پیدا ہو جائے ۔آواز یونین کونسل گولڑہ کے دفتر میں ایک دن اتفاقا حاضری کا موقع ملا تو دفتر کے اندر تمام ریکارڈ اور کارکردگی کی تصویروں کو دیکھ کر عقل دنگ رہ گئی سب سے حیرت انگیز بات یہ تھی کہ پوری یونین کونسل گولڑہ کے تمام معذور ،اور غریب لوگوں کے علاوہ تمام بیوہ خواتین کا ریکارڈ موجود تھا۔اور ریکارڈ بھی اس کمال کا جس میں نام ،ولدیت ،شناختی کارڈ کی کاپی ،ایڈریس اور فون نمبر کے ساتھ ساتھ ہر بندے کی تصویر موجود تھی ۔منیر احمد سے جب یہ سوال کیا گیا کہ آپ نے جب اتنی محنت کر کے ریکارڈ تیار کیا ہے تو کیا کسی ادراے نے ان کی مدد بھی کی ہے تو منیر احمد نے بڑے دردبھرے لہجے میں کہا کہ میں ان معذور بھائیوں اور بیوہ خواتین کیلئے کشکول لے کر ہر دررازہ کھٹکاتا رہا مگر اس وقت تک صرف یونین کونسل گولڑہ میں 35معذور افراد کو معذوری سرٹیفیکیٹ بنوا کر دئیے اور ان میں سے 30معذور افراد کو ویل چئیرز فراہم کیں مزید ہم اعلی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ ان کیلئے باقائدہ خدمت کارڈ فراہم کیئے جائیں اگر کوئی این جی اوز یا مخیر حضرات ان معذورں کیلئے خدمت کرنا چائیں تو ان کو ویلکم کہیں گے۔

Clean Water Filter Plant
Clean Water Filter Plant

منیر احمد نے اپنی چند سالہ کارکردگی بتاتے ہوئے ایک بار پھر حیرت میں ڈال دیا کہ ڈھوک نواز آباد کے لوگ جو پانی کی بوند بوند کو ترس رہئے تھے اور اپنی پیاس بجھانے کیلئے ساتھ لارنس پور مل والوں سے پانی کی خیرات مانگتے تھے اتنا اہم مسلہ جو سیاسی وعدوں کی بیھنٹ چڑہا ہوا تھا آواز فورم کے پلیٹ فورم سے واٹر سپلائی کی سکیم کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے 30 لاکھ کی گرانٹ پنجاب گورنمنٹ سے منظور کروا کر باقائدہ طور پر ٹیوب ویل لگوایا اور آج ہر گھر میں صاف پانی موجود ہے۔

اسی طرح ڈھوک کرم خان جو کہ سابقہ 11 سالوں سے پانی جیسی اہم نعمت سے محروم تھا 15سو فٹ پانی کی پائپ لائن کی منظوری کرا کر ان غریب عوام کا درینہ مسلہ حل کروایاگونمنٹ پنجاب کی پالیسی پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کی تحت ڈسٹرکٹ لٹریسی آفیسر اٹک سہیل احمد کی خدمات حاصل کر کے یونین کونسل گولڑہ میں 10لٹریسی نان فارمل سکول منظور کروائے جن میں تقریبا 1ہزار بچہ فری تعلیم حاصل کر رہا ہے سکولوں سے نہ صرف بچوں کو فائدہ ہوا بلکہ وہ خواتین جو پڑھ لکھ کر بے روزگار گھر میں بیٹھی تھیں 20ٹیچر کو روزگار مل گیا ہے جو ان سکولوں میں بچوں کو پڑھا رہی ہیں 4سو سے زائد بچوں کو یونیفارم دیا گیا ہے اپنی مدد آپ کے تحت فقیر آباد میں ووکیشنل سنٹر کا قیام قیام عمل لایا گیا ہے جس میں 90بچیاں کورس مکمل کر کے گھروں میں بیٹھ کر سلائی کڑھائی کا کام کر کے اپنے اخراجات پورے کر رہی ہیں ۔منیر احمد نے کہا میدان کوئی بھی ہو جس میں فلاح انسانیت کا پہلو موجود ہو ہم نے اپنے نفع نقصان کو پس پشت ڈال کر دوڑ لگا دی ہے ۔کہا کہ ہم نے لوگوںکی نالیاں صاف کیں کوڑا کرکٹ کی تلفی اور ڈینگی مہم میں بھر پور کردار ادا کیا۔

محکمہ ایجوکیشن سے رابطہ کر کے سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کیا گولڑہ ہائی سکول میں ہیڈ ماسٹر کی تقرری کو یقینی بنایا اب جس گاڑی کا ڈرائیور ہی نہ ہو وہ منزل تک کیسے پہنچے گی اس ہی طرح جس سکول کا ہیڈ ماسٹر ہی نہ ہو اس کا اللہ ہی حافظ ہوتا ہے ماہ مقدس
رمضان شریف کے آخری عشرے میں معذور اور بیوہ خواتین میں راشن تقسیم کیا گیا الغرص درجنوں کام ان کے علاوہ جن کا ریکارڈ دفتر میں موجود تھا مگر تحریر میں نہیں لایا جا رہا منیر احمد ایک درد دل رکھنے والا انسان ہے اور محنتی سماجی کارکن ہے جاتے جاتے مزید ایک بات کا انکشاف کیا کہ ہمارے پاس ایک باقائدہ سٹور موجود ہے جس میں مکمل ٹینٹ کا سامان کرسیاں اور کفن دفن کا سامان موجود ہے۔علاقہ میں کوئی غمی خوشی ہو تو ہم انھیں یہ سامان فری مہیا کرتے ہیں ۔جب پوچھا گیا کہ کتنی کرسیاں موجود ہیں تو کہا گیا 3سو سے 4سو کرسیاں موجود ہیں ۔اس کے ساتھ غریب لوگوں کو کفن دفن اور پہلے دن کا خرچ بالکل مفت فراہم کیا جاتا ہے۔

قارئین یہ خیالی باتیں نہیں بلکہ حقیقت ہے آج بھی ڈسٹرکٹ اٹک کے گائوں فقیر آباد میں یہ سارا سیٹ اپ اور خود منیر احمد موجود ہر بندے کو وزٹ کی دعوت ہے کہ آئو اس نوجوان کے کاموں کو دیکھ کر ان سے سبق سکھیں تاکہ آپ میں بھی خدمت خلق کا جذبہ پید ا ہو منیر احمد کا کہنا تھا کہ میں عبد الستار ایدھی کو اپنا ایڈئیل پرنس مانتا ہوں انہی کی شحصیت کے نقش قدم پر چل کر انسانیت کی خدمت کرتا رہوں گا ۔میں مخیر حضرات اور انسانیت کا درد رکھنے والے انسانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں ہمارے ادراے کا وذٹ کریں پھر ہمارے شانہ بشانہ چل کر انسانیت کی خدمت کریں ہی انسان کی تخلیق کا مقصد ہے اسی کو اقبال نے کہا ۔۔در دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ۔مگر اطاعت کیلئے کچھ کم نہ تھیں کروبیاں قارئین۔آج بھی اگرایسے انسانوں کو سپورٹ کیا جائے اور حوصلہ افزائی کی جائے تو ہمارے معاشرے کا ہر نوجوان عبد الستار ایدھی بن کر انسانیت کیلے مسیحا کا کردار ادا کر سکتا ہے اگر ہر بند انسانیت کی خدمت کا جذبہ لئے ہوئے اپنا کردار ادا کرے تو وہ دن دور نہیں کہ کوئی با سہارہ بھی نہیں رہے گا ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم کھاتے وقت یہ سوچیں کہ ہمارے پڑوس میں کوئی ایسا شخص نہ ہو جو دو دن کا بھوکا ہو ،فضول خرچ کرتے وقت سوچیں کہ شاہد کوئی مریض اپنا علاج نہ کر سکتا ہوہر بندے کے اندر یہ جذبہ آ جائے گا تو معاشرہ ترقی کرے گا۔

Iqbal Zarqash
Iqbal Zarqash

تحریر: اقبال زرقاش

Share this:
Tags:
Iqbal Zarqash president stuck اٹک صدر منیر احمد
Christmas Celebrate
Previous Post دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کی خوشیاں منا رہی ہے
Next Post سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پچھلے دس ماہ سے تنخواہوں ادا نہیں کی گئی
Rao Amanullah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close