ساحل تیرا وجود ہے امرت نگر کی شان
تیرا قلم ہے حرف کی عظمت کا پاسبان
تجھ پر خدائے پاک کی رحمت سدا رہے
تیرے تخیلات کی اونچی رہے اڑان

تحریر: بشارت شہزاد گل
ایم اے۔ایل ایل بی

ساحل تیرا وجود ہے امرت نگر کی شان
تیرا قلم ہے حرف کی عظمت کا پاسبان
تجھ پر خدائے پاک کی رحمت سدا رہے
تیرے تخیلات کی اونچی رہے اڑان

تحریر: بشارت شہزاد گل
ایم اے۔ایل ایل بی
Start typing to search...
