Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

September 18, 2014September 18, 2014 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

مسلم لیگ (ن) کی حکومت قوم سے جو وعدے کر کے برسر اقتدار آئی تھی ان میں سر فہرست یہ تھے۔
١۔ ملک میں آزاد عدلیہ کا قیام یقینی بنایا جائے گا جس سے بر وقت انصاف لیکر جزا و سزا اور داد رسی کے نظام کو فعال بنا دیا جائے گا اور جس سے پاکستان کے شہریوں کے شہری اور بنیادی حقوق محفوظ ہو جائیں گے۔
٢۔ ملک میں روزگار کے مواقع بڑھائے جائیں گے جس سے بے روزگاری ختم ہو گی اور جس کے نتیجے میں چوری ، ڈکیتی ، راہزنی ، اغوا برائے تاوان ، دھوکہ ، فریب ، فراڈ جیسے جرائم کا قلع قمع ہو جائے گا۔
٣۔ ہر بچے کے لیے تعلیم لازمی ہو گی مفت تعلیم فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی تعلیمی اداروں میں داخلے میرٹ کی بنیاد پر ہونگے اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کو ہر طرح سے معاشی تحفظ دیا جائے گا۔
٤۔ محکمہ صحت کو فعال بنایا جائے گا تاکہ صحت عامہ اور حفظان صحت کے معاملات کو مثبت طور پر شہریوں کے لیے مفید بنایا جا سکے جس میں مستحقین کے علاج معالجے کی سہولتیں مفت اور یقینی بنائی جائیں گی۔

٥۔ ملک سے لوڈ شیڈنگ کو 5/6 ماہ میں ختم کر دیا جائے گا۔
٦۔ ملک سے کرپشن کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔
٧۔ ملک میں آزادی ء رائے اور شخصی آزادی کے ساتھ ساتھ پرنٹ ،الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کو مکمل طور پر آزاد رکھا جائے گا۔
٨۔ بیرونی ممالک سے حاصل کردہ امدادپر پاکستانی معیشت کا انحصار ختم کر دیا جائے گا کہ آئیندہ سے نہ صرف یہ کہ ملک کو قرضے کی لعنت سے نہ صرف بچایا جائے گا بلکہ ایک غیرت مند قوم کے طور پر دنیا میں زندہ رنے کے لیے” کشکول” کو ہی توڑ دیا جائے گا۔
٩۔ پاکستان کی مسلح افواج اور سکیورٹی ایجنسیسز کے وقار اور عظمت کو عدلیہ کے وقار اور عظمت کی طرح سر بلند رکھا جائے گا۔
١٠۔ ملک میں حکومت کے قیام کے ساتھ ہی بلدیاتی الیکشن کروائے جائیں گے اور اقتدار نچلی سطح تک منتقل کیا جائے گا تاکہ عوام کے قریب ترین رہنے والے ان کے نمائندے ان کے مسائل کا فوری حل کر سکیں اس کے علاوہ اور بھی کئی قسم کے بلند و بانگ دعوے کئے گئے جو کہ عوام نے کافی حد تک وعدوں پر یقین کیا اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت جمہور کا نام نہاد علم اٹھا کر عنان حکومت سنبھالنے کی حقدار ٹھہری۔

قارئین کرام آج سوال یہ ہے کہ وہ اپنے وعدوں اور دعووں میں کس حد تک کامیاب ہوئی ہے تواگر ہم ان وعدوں اور دعووں کو حقائق کی روشنی میں ہر طرح کے اعدادو شمار کو مد نظر رکھتے ہوئے ایمانداری ،دیانتداری اور بے لاگ طور پر منفی تنقید چھوڑ کر اس کا احاطہ کریں تو یوں لگتا ہے کہ جیسے مسلم لیگ (ن ) نے دلکش وعدوں اور دعووں کے ساتھ چکما دیکر اپنے حق میں رائے عامہ ہموار کی اور پھر الیکشن میں دھاندلی سے ایسے کیسے الیکشن کو جیت لیا اگر ہم صرف لوڈ شیڈنگ کو ہی زیر بحث لے آئیں تو آج پاکستان کا ہر شہری جانتا ہے کہ ابھی تک حکومت نے کوئی مثبت اقدام ہی نہیں اٹھائے کہ جن سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے مستقبل قریب میں امکانات نظر آتے ہوں۔

Load Shedding
Load Shedding

بلکہ حکومت لوڈ شیڈنگ کا حل کچھ اس طرح سے نکال رہی ہے کہ ہوشیاری، دھوکے، ظلم اورنا انصافی سے بل کو ہی کئی گناہ زیادہ بڑھا دیا ہے اور یہ محکمہ نا گفتہ بہ حد تک زیادتی اور سینہ زوری کی انتہا کر چکا ہے کہ کئی گناہ زیادہ بل ادا کرنے کے با وجود آئندہ ماہ کے بل میں کہیں بقایا جات، کہیں ایڈجیسٹمینٹ اور کہیں کسی نہ کسی منصوبے کے نام پر بلنگ کر کے بل بھیج دیا جاتا ہے۔ جس کی ادائیگی ہر حالت میں واجب ہے اور اس پر زیادتی یہ کہ واپڈا کے عملہ کو خواہ وہ لائین مین سے لیکر جی ایم تک ہو یہ ہدایت کر دی گئی ہے کہ جو صحیح یا غلط بلنگ کر دی جائے اس کی تصحیح نہیں کرنا حتی کہ بالآخر وہ بل کنزیومر کو چار و ناچار ادا کرنا ہی پڑتا ہے۔

شکوہ کس سے ہو کیونکہ حکومت نے حکومتی اختیارات عوام میں نچلی سطح تک پہنچانے کا جو وعدہ کیا تھا تو بد نیتی کے ساتھ بلدیاتی الیکشن ہی نہیں کروائے گئے کہ بلدیاتی نمائندوں کو جو علاقائی ترقی کے فنڈ دئیے جاتے ہیں ان کی خورد بوردمن مرضی سے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو قائم رکھنے میں ممکن نہیں ہو سکتی ۔یعنی عوام کے پاس کوئی بھی اختیار یا حل نہیں چھوڑا گیا اسی طرح اگر حکومت وقت کی اپنی مسلح افواج کے ساتھ روابط کو دیکھیں تو آج پاکستان کے ہر شہری کے ذہن میں یہ تاثر پایا جا تا ہے کہ حکومت اور افواج پاکستان ایک دوسرے کے مخالف ہیں حالانکہ پاکستان کی مسلح افواج نے اس نام نہاد جمہوریت کو بچانے کے لیے گزشتہ پانچ سالوں میں اور ان چودہ ماہ میں ہر سطح پر ہر طرح کا عملی تعاون پیش کیا ہے ۔اور کسی بھی ابہام کی صورت میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی وساطت سے بروقت وضاحتیں آئی ہیں جو کہ ان کی طرف سے واضح یہ پیغام ملتا رہا ہے کہ

اے وطن تو نے پکارتو لہو کھول اٹھا تیرے بیٹے ترے جانباز چلے آتے ہیں
مگر مقام افسوس یہ ہے کہ حکومت نے اپنے گروہ میں بعض ایسے ہراول حلیف ذمہ دار بنا رکھے ہیں جو بیانات کو سمجھدار اور ذمہ دار کی طرح نہیں بلکہ بارود کے گولے بنا کر توپ کی طرح داغتے رہتے ہیںاور اپنے وطن کے سر فروشاں سے دلی محبت اور جزباتی لگائو رکھنے والے محب وطن پاکستانیوں کو الفاظ کے زہر بھرے تیروں سے جزباتی طور پر چھلنی کرتے رہتے ہیں۔

Loan Aproved
Loan Aproved

جہاں تک سوال مسلم لیگ (ن) کی خود انحصار ی پالیسی کا دعوی ہے تو اس کی حکومت نے دھجیاں ہی اڑا دی ہیں۔ جس ”کشکول”کو توڑنے کا دعوی کیا تھا اس کو عوام کے گلے کا ہی طوق بنا ڈالا کہ ”شہرتی منصوبے ”بنا کراربوں روپے کی امداد حاصل کی جس سے قوم رفتہ رفتہ کئی گناہ قرضوں کے بوجھ تلے دب گئی جس سے پاکستان کا مالی مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے یہ ایک حقیقت ہے کہ ہماری حکومت جتنے زیادہ قرضے لے گی اور ان قرضوں کو ملک میں سرمایہ کاری سمجھے گی تو اس سے ہر آئیندہ سال میں قرضوں کی اقساط کی ادائیگی کی وجہ سے جو مالی پریشانیاں پیش آئیں گی اس کا حتمی طور پر بوجھ عام آدمی پر ہی پڑے گا اور آج افراطِ زرافراط و تفریط کا شکار ہو چکی ہیں جبکہ ہمارے ملک میں پہلے ہی ”ہیں تلخ بہت بندئہ مزدور کے اوقات ”

قارئین کرام !ابتدا میں حکومت کے جن دعووں کا ذکر کیا ہے ان کی تفصیلات کو اگر اعدادوشمار،حقائق و واقعات کی تفصیلات کے ساتھ آپ کے سامنے لایا جائے تو اس کے لیے آپ کو ورق گردانی کرنا پڑے گی مگر میں یہ سمجھتی ہوں کہ آج میڈیا نے ہر شخص کو با خبر رکھا ہوا ہے تمام وہ افراد جو ریاست پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے سوچتے ہیں وہی لوگ ہیں جو بالغ النظر اور ذمہ دار شہری ہیں میرے مخاطب وہی لوگ ہیں کیونکہ جو سیاسی جماعتوں کے کارکن بن کر کام کرتے ہیں جماعتوں سے وابستگی کی بنیاد پر وہ حق و استحقاق و احتساب سے محروم ہوتے ہیں اور اپنے قائدین کے کہنے پر پھول یا کانٹا اٹھانے میں صحیح یا غلط کچھ نہیں سوچتے موجودہ حکومت تاحال اپنے دعووں اور نعروں کے اہداف سے کافی دور نظر آتی ہے اور اس وقت کے گھمبیر اور تشویسناک حالات میں بھی لوٹ کھسوٹ جاری ہے اور خلاف آئین و قوانین سرگرمیاں جاری ہیں۔

اقتدار کے حصول یا برسراقتدار رہنے کے لیے ہر کوئی اقتدار کی اس بہتی گنگا میں رنگے ہاتھوں بیٹھا ہوا ہے تو ایسے میں حکومت خود کو اتنا معتبر اور کامیاب سمجھتی ہے کہ معمولی احتجاج کی کال پر داد رسی کرنے کی بجائے ابتدا عاً شدید اقدام کرتی ہے اور پھر عاجز آجانے پر انتہائی لاچار اور بے بس ہو جاتی ہے مگر اپنی روش اور احمکانہ حکمت عملیوں کو تبدیل نہیں کرتی۔ سانحہ ماڈل ٹائون سے لیکر آج تک کے حالات کا اگر عمیق نظری سے مطا لعہ کیا جائے تو یہ آشکار ہو گا کہ حکومت کی بد قسمتی ہے کہ ان کے رفقاء میں اور ان سے تعاون کرنے والی شخصیات کے طریقہ کار میں ہر طرح کی مکاری ،فریب ،جھوٹ اور غیر آئینی حکمت عملیاںشامل ہیں جن کی وجہ سے وہ کوئی بھی مقررہ ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائے ۔آپ اگر گزشتہ پورے ایک ماہ میں میڈیا پر مذاکرات کرنے والی تمام متحرک شخصیات کی کار کردگی کو دیکھیں تو یہ مصلح مسلسل ایک ماہ سے حکومت ،PTIاور PATکے درمیان رابطہ کار ہوتے ہوئے بھی کوئی قابل قدر فائدہ نہ حکومت کو اور نہ دوسری جماعتوں کو دے سکے ہیں ۔اس وفد میں نئے لوگ اگر شامل کر دئیے جاتے تو حوصلہ افزا نتائج حاصل ہو سکتے تھے۔

اور دوسری طرف حکومت جو کہ عملی طور پر قتل و غارت گری اور جبر و استحصال جاری رکھے ہوئے ہے اور شکایت پر ایف آئی آر بھی نہیں کاٹی جاتی اور جب حکومت پر کوئی حملہ،احتجاجی انداز یا غیر آئینی اقدام اٹھایا جاتا ہے تو ایف آئی آر پل بھر میں کٹ جاتی ہے اور ان شخصیات کے نام بھی ڈال دئیے جاتے ہیں جو کہ موقع پر اور ملک میں بھی موجود نہیں ہوتے ۔اورایسی دفعات لگائی جاتی ہیں جن سے چھٹکارا پانا تمام عمر محال ہے۔ یہ تو وہ بات ہوئی بقول اکبر الہ آبادی
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
پاکستان میں امن و سلامتی بروقت انصاف، آئین و قانون کی حکمرانی کے لیے یقینا اب کوئی نہ کوئی انقلابی گھڑی کے لیے عوام منتظر رہنے پر مجبور ہو چکے ہیںاوراس میں کوئی شک نہیں کہ اب انقلاب لازم ہے عوام کو اس بات سے سروکار نہیں رہا کہ انقلابی کون ہوگا۔

Roqia
Roqia

تحریر: رقیہ غزل

Share this:
Tags:
country government murder Muslim League people power promises اقتدار حکومت قتل قوم مسلم لیگ ملک وعدے
Karachi
Previous Post کراچی میں دو سر والا بچہ پیدائش کے چند گھنٹوں بعد دم توڑ گیا
Next Post بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید، 3 حملہ آور بھی ہلاک
Bannu

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close