مرید کے (جیوڈیسک) مریدکے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارول روڈپر 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوسڑک پر ناکا لگاکر شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے۔

Start typing to search...