Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مرشد اداس ہے

December 25, 2018December 25, 2018 0 1 min read
Murshad Udaas Hai
Murshad Udaas Hai
Murshad Udaas Hai

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میری جان ‘میرا لاڈلہ ‘مجذوب ‘دیوانہ ‘سراپا فرزانگی ‘عشقِ الٰہی کی چلتی پھرتی تصویر ناصر کشمیری اِس دار فانی سے منہ موڑ کر مٹی کی چادر اوڑھ کر خاک نشین ہو گیا ‘ چل چلا کا یہ اصول روز اول سے خالقِ کائنات نے وضع کر رکھا ہے جب سے پہلا ذی روح اِ س جہان ِ سنگ و خشت میںبزم جہاں کی رونقیں بڑھا نے آیا آخر اُسے اپنا کردار اپنی خوشبوبکھیر کر جانا پڑا ‘ خدا کا پیغمبر ہو ‘ سکندر ہو ‘ سلطان ہو یا تہی دامن فقیر ‘ کسی کو اِس سے مفر نہیں ‘ مو ت کی گھاٹی سے گزرنا سب کے لیے واجب ٹہرا ‘ دنیا وی شہنشاہ ‘ عالم اور تاجدار بھی رخصت ہو گئے ‘ ستم رسیدہ روزگار کو بھی جانا پڑا ‘ دونوں ایک ہی منزل کے راہی ہیں ‘ کوئی پھولوں کی سیج ‘ عوام کے ہجوم سے ہو کر وہاں پہنچا تو کو ئی ناصر کی طرح پگڈنڈیوں کی خاک پھانک کر خاک نشین ہوا ‘ ریشمی شاہی لباس میں ملبوس اور پھٹے پرانے چیتھڑوں میں لپٹے ہوئے دونوں کا لباس دو گز لٹھا ہی ٹہرا ‘ اطلس و کمخواب اور گڈری کا فرق یہاں رائج ہے ‘ وہاں محمود و ایاز ی کوئی معنی نہیں رکھتی کسی پنجابی زبان کے باذوق شاعر نے کیا خوب کہا ہے۔

ملک عدم توں ننگے پنڈے اِیس جہانے آئوندا اے

بندہ اک کفن دی خاطر کناں پینڈا کر دا اے

میرا لاڈلہ ناصر کشمیری اِسی پل صراط سے گزر کر بارگاہِ الٰہی میں پہنچ گیا جہاں ہم سب نے آگے پیچھے جانا ہے لیکن کشمیر کے مجذوب کی وفات ایک فرد کی وفات نہیں ہے بلکہ ایک ایسا دیوانہ مجذوب ہم سے بچھڑ گیا ہے جس کی یادیں مدتوں بھلائے نہیں بھولیں گی ‘ موت بھی اِس دھرتی کی کیا اٹل حقیقت ہے اِس بے رحمی سے اچانک وار کر تی ہے کہ سلطان وقت کو تاج و تخت سمیٹنے اور درویش کو مجذوب کو اپنا بوریا لپیٹنے کا موقع نہیں مل پاتا ‘ کوئی اقتدار کے ایوانوں میں شاہی مسند پر آخری ہچکی لے یا فٹ پاتھ پر دم توڑے آخری قیام گاہ وہی دو گز بھر زمین ‘ اوپر کوئی کچی مٹی کا لیپ دے دے یا گنبد مینار بنا دے ‘ بستر وہی خاک یا پتھریلی زمین ہی رہے گی سب کی تخلیق میں مٹی جو تھی کچھ لوگوں کے جانے کے بعد اُن کی قدر آتی ہے تو انسان پکار اٹھتا ہے ۔

لازم ہے زمانے پہ کرے قدر ہما ری

ہم لوگ قمر لوٹ کے آیا نہیں کرے

انسان جب اِ س عالم جہاں میںآتا ہے تو اپنی کوشش اور مقدر کو طے کر دہ راستوںپر زندگی کا طویل سفر طے کر تا ہے یہ سفر طویل اور پر ہیچ ہے جسے ہر ایک نے طے کرنا ہے ‘ سکندر تیمور چنگیز نے ساری عمر گھوڑے کی پیٹھ پر گزاری ‘ جمشیدجہاں نما کے اسرار میں ڈوبا رہا ‘ قیصر وکسری اقتدار کی مسند سے چمٹے رہے ‘ دیو جانس قلبی درویش نے ساری عمر ایک ٹب میںمراقب ہو کر گزاری ‘ منصور حلاج نے نعرہ حق بلند کر کے ہنس کر پھانسی کا پھندہ گلے میںڈال لیا ‘ عاشقوں نے محبوب کے جلوئوں میں مست محبوب کے ابروئے چشم کے اشاروں میں غلام بن کر گزار دی ‘ مجنوں دیوانے صحرائوں کی خاک چھانتے رہے ‘ مادی انسان دولت کے انبار بلندکرتے رہے ‘ دولت مندوں بادشاہوں نے فلک بوس فصیلیں کھڑی کرکے موت کے وار سے بچنا چاہا پر وہ آکر رہی ‘ گداگروں نے چیتھڑے پہن لئے شائد موت ہمارا نوٹس نہ لے لیکن وقت نے انہیں بھی اُچک لیا ‘ موت نہ شاہی لباس دیکھتی ہے نہ کسی کی سادگی اور غربت ‘ کوچہ فنا سے گزرنا ہر ذی روح کے مقدر میںلکھ دیا گیا خوش قسمت ہو تے ہیں وہ لوگ جو موت کی آہٹ سن کر دبک نہیں جاتے بلکہ مسکرا کر موت کااستقبال کر تے ہیں ‘ وادی موت میں اتر کر فنا نہیں ہو تے بلکہ امر ہو جاتے ہیں یہ شیوا انبیاء شہدا ء صدیقین اولیا اللہ کا ہو تا ہے ۔

اِس میں کو ئی شک نہیں کہ موت بر حق ہے ہر ذی روح نے یہ جام پینا ہے لیکن مو ت کے مزاج اور انتخاب کی داد دینا پڑتی ہے کہ وہ گلستان ہستی کے اُس پھول پر حملہ آور ہو تی ہے جو سب سے زیادہ خوبصور ت ‘ تروتازہ ‘ نکھرا ہوا ‘ خوشبو دار ‘ جو پو رے گلشن کی رونق ہو تا ہے ‘ بزم عالم کا ایسا دیپ بجھاتی ہے جس کی روشنی سے وہ روشن ہو تا ہے ‘ معاشرے کے اُس فرد پر حملہ کر تی ہے جس سے انسانیت کا بھرم قائم ہو تا ہے ‘ محفل علم کے اُس فرد کو اُچک لیتی ہے جو محفل کی جان ہو تا ہے ‘ کہکشاں کے اُس روشن ستارے کو توڑتی ہے جس کی وجہ سے کہکشاں رنگ و نور میں غرق ہوتی ہے ‘ قوسِ قزح کی اُس لکیر کو مٹاتی ہے جو سب سے زیادہ شوخ اور رنگین ہو اور خاندان کے سر خیل اُس سربراہ پر حملہ آور ہو تی ہے جو قبیلے کی جان ہو تا ہے زمین کو اُس شخص سے محروم کر تی ہے جس کے زمانے سے دھرتی تھور زدہ بنجر ہو جاتی ہے ‘ اربوں کے اِس جہاں میں لاکھوں ایسے انسان ہیں جو دن رات گاجر مو لی کی طرح کٹ رہے ‘ مادی جانوروں کے ریوڑ فنا کے گھاٹ اتر رہے ہیں ‘ ایسے انسانوں کے آنے جانے سے زمانے کی سانسیں نہیں رکتی ‘ نبض کائنات اسی طرح رواں دواں رہتی ہے ‘ اِن کے جانے سے تو ساتھ والے گھر کو بھی پتا نہیں چلتا ہے جیسے گھاس کا تنکا راستے سے ہٹا دیا گیا جن کا ہونا نہ ہونا برابر ہے ان میںسے اکثر تو ایسے تھے کہ مائیں اِن کو جن کر پچھتائیں اِیسے لوگ تو دھرتی پر بو جھ بن کر آرام سے چلتے پھرتے ہیں لیکن دُکھ اُس وقت ہوتا ہے وہ عظیم لوگ جن کے جانے سے نبض کائنات تھم جائے ‘ ایسے لوگ روز روز پیدا نہیں ہو تے یہ لوگ خاص مائوں کی کوکھ سے جنم لیتے ہیں۔

خاص ہاتھوں میں پرورش لیتے ہیں یہ خاص لقموں پر پروان چڑھتے ہیں ‘ خاص زمانوں کے لیے مشعل نور کا کام دیتے ہیں ‘ ایسے لوگوں کے لیے آسمان صدیوں کی خاک چھانتا ہے ‘ اِن ہیرے جواہرات جیسے انسانوں کے لیے صدف کو سالوں سمندر کی پاتالوں میں مراقب ہو نا پڑتاہے ‘ یہ کروڑوں دعائوں کا پھل ‘ لاکھوں آہوں کا اثر اور سینکڑوں دماغوں کا عطر ہو تے ہیں اِن کے حسنِ عمل سے معاشرے زندہ رہتے ہیں ‘ ناصر کشمیری ایسا ہی عظیم عشقِ الٰہی کا مسافر تھا اُس کے انتقال پر ان کے رشتہ داروں کے ساتھ افسوس کے ساتھ ساتھ ان کے ہر جاننے والے عقیدت مندکو خود اپنے آپ سے تعزیت کر نی چاہیے اِس لیے کہ ناصر کشمیری جیسے لوگ کسی خاص خاندان قبیلے کے فرد نہیں ہوتے یہ زمین کا نمک اور پہاڑی کا چراغ ہو تے ہیں ‘ یہ رہتے ایک گھر یا ایک محلے میں ہیں لیکن یہ کئی گھروں محلوں کی پہچان ہو تے ہیں یہ وہ لوگ جس کے بچھڑنے سے فقر و درویشی کے کو چے اُجڑ جاتے ہیں یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے جسم پر جیسے ہی کفن پڑتا ہے تو بزم جہاں کا رنگ پھیکا پڑ جاتا ہے ‘ یہی وہ لوگ ہو تے ہیں جو متاع فقیری میں لطف امیری لینے کے عادی ہو تے ہیں ‘ ناصر کشمیری راہ فقر کا مسافر تھا غربت کی کڑی دھوپ میں پلنے کے باوجود جس کی ساری زندگی عمر فاقوں کی کڑی دھوپ پڑتی رہی لیکن اُس کی زندگی میں ایک بھی ایسا کمزور لمحہ نہیں آیا جب فاقوں سے تنگ آکر یا کسی مجبوری کے تحت اُس کی نظر یا گردن کسی کے سامنے خم ہو ئی ہو ۔

مال و زر اُس کی ابر وئے فقر کا سودا نہ کر سکی ‘ مو ت نے جب میرے گلشن کے سب سے خوبصورت خوشبو دار پھول ناصر کشمیری پر حملہ کیا تو میں لاہور میں کسی فنکشن میں تھا ہوٹل کی رنگ و نور میں روشن راہداریاں اندھیروں میںڈوب گئیں اچانک میرے مو بائل سکرین پر مری کے بے شمار دوستوں کے پیغامات آنے شروع ہو گئے کہ ہمارا پیارا ناصر اِس دنیا میں نہیں رہا ‘ پہلے تو مجھے بلکل بھی یقین نہیں آیا لیکن جب کئی قابل اعتبار دوستوں کے پیغامات آئے تو مجھے لگا کسی نے میری سانس کی نالی پر ہاتھ رکھ دیا ہو میرے اوپرکے ٹو پہاڑ رکھ دیا ہو’ اندھیرا نظروں کے سامنے چھانے لگا میں سہارا لے کر الگ کونے میں جاکر بیٹھ گیا میرا دماغ جسم شل ہو چکا تھا زمین مفلوج سانسیں رکتی ہو ئی وہ میری زندگی کا لازمی حصہ دما غ کے سناٹے غم کی چادر تن چکی تھی میںزخمی پرندے کی طرح پھڑ پھڑا رہا تھا پھر میں دوڑ کر کھلے آسمان کے نیچے آگیامیرا سانس رک رہا تھا دماغ سائیں سائیں کر رہا تھا پھر میں نے تسلی کے لیے فاروق عباسی کو فون ملایا وہ دھاڑیں مار کر بلک بلک کر رو رہا تھا مجھے یقین ہو گیا میں نے فون بند کر دیا میرا جسم ماتم کدہ کربلا کا میدان بن چکا تھا میرا جسم پگھلنے لگا پھر ناصر کے غم جدائی موت کا غم میری آنکھوں سے موسلا دھا ر بارش کی طرح بہنے لگا میں پتھر کی مو رتی کی طرح کھلے آسمان کے نیچے بیٹھا تھا ‘ میری آنکھوں سے غم کے دریا تیز رفتاری سے بہہ رہے تھے ساری دنیا کے رنگ پھیکے روشنیوں کے اجالے سیاہ اندھیروں میںڈھل گئے تھے ‘ پھر میں نے کیف کھوکھر کو فون کیا بیٹا تم جہاں بھی ہو آج رات ہم نے ناصر کشمیری کے جسد خاکی کے پاس جانا ہے ایک ہی خیال آرہا تھا۔

بھیڑ میں دنیا کے جانے وہ کہاں گم ہو گئے
کچھ فرشتے بھی رہا کر تے تھے انسانوں کے ساتھ

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
poet Poor اُداس شاعر فقیر
Mohammad Ali Jinnah
Previous Post بانی پاکستان محمد علی جناح کا 143واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
Next Post لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے…!
Parveen Shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close